es
Feedback

¡No caigas en manos de tramposos! Telemetrio encuentra y marca estos canales 👉 Si quieres ver la etiqueta, suscríbete

ISLAM WITH EMAN

ISLAM WITH EMAN

Ir al canal en Telegram

اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani

Mostrar más
1 286
Suscriptores
+124 horas
-27 días
-630 días
Archivo de publicaciones
بینگن کھاؤ کہ اس کے پودے نے سب سے پہلے نبوت و ولایت کی گواہی دی۔
بینگن کھاؤ کہ اس کے پودے نے سب سے پہلے نبوت و ولایت کی گواہی دی۔

نیک عورت ایک ہزار غیر صالح مردوں سے افضل ہے۔
نیک عورت ایک ہزار غیر صالح مردوں سے افضل ہے۔

غیرتمند کبھی زنا نہیں کرتا۔
غیرتمند کبھی زنا نہیں کرتا۔

زنا بہت بڑی بے حیائی اور بہت بری راہ ہے۔
زنا بہت بڑی بے حیائی اور بہت بری راہ ہے۔

photo content

کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے کا فائدہ
کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے کا فائدہ

اگر رات کو پانی پیو تو۔۔۔۔
اگر رات کو پانی پیو تو۔۔۔۔

موت سے بہتر کوئی محافظ نہیں۔
موت سے بہتر کوئی محافظ نہیں۔

وفاداری کریموں کا زیور ہے۔
وفاداری کریموں کا زیور ہے۔

لالچی کو کبھی چین نہیں ملتا۔
لالچی کو کبھی چین نہیں ملتا۔

صبر۔۔۔
صبر۔۔۔

■ ماہ ذوالقعدہ کی مناسبت سے بھیجی گئی پوسٹیں۔ پوسٹ دیکھنے کیلئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔ 🔷️ نماز اول اتوار ماہ ذوالقعدہ https://t.me/islamwitheman/3632 🌹 ولادت باسعادت معصومہ قمؑ (یکم ذوالقعدہ) https://t.me/islamwitheman/3635 🌹 مقام و منزلت حضرت فاطمہ معصومہؑ https://t.me/islamwitheman/3636 🌸 معصومۂ قُمؑ کی زیارت https://t.me/islamwitheman/3637 🌸 زیارتنامہ معصومۂ قُمؑ https://t.me/islamwitheman/3638 🌹 ولادت باسعادت امام علی رضاؑ (11 ذوالقعدہ) https://t.me/islamwitheman/3640 🔷️ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎؑ کی امامت https://t.me/islamwitheman/3641 🔷️ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎؑ کی ازواج و اولاد https://t.me/islamwitheman/3642 🌷 اخلاق امام رضا علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3643 🌴 ﺍﻣﺎﻡ علی ﺭﺿﺎؑ کے معجزات میں سے https://t.me/islamwitheman/3644 🔷️ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎؑ اور سندھی زبان https://t.me/islamwitheman/3645 🌸 شیروں کا زندہ ہونا https://t.me/islamwitheman/3646 🌹 ضامن آھو https://t.me/islamwitheman/3647 🔷 کرامت امام ﺭﺿﺎؑ https://t.me/islamwitheman/3648 🔷 کرامت امام رضا علیہ السلام https://t.me/islamwitheman/3650 🔷 کرامت امام علی ﺭﺿﺎؑ https://t.me/islamwitheman/3651 🌸 امام ﺭﺿﺎؑ کا مجلس برپا کرنا https://t.me/islamwitheman/3652 🌹 شہادت امام علی رضاؑ (23 ذوالقعدہ) https://t.me/islamwitheman/3656 🌷 امام رضاؑ کا خراسان کا سفر https://t.me/islamwitheman/3657 🔷 حدیث سلسلة الذھب https://t.me/islamwitheman/3658 🌹 فضیلتِ زیارتِ امام رضاؑ https://t.me/islamwitheman/3659 🌹 زیارتنامہ امام علی رضاؑ https://t.me/islamwitheman/3660 🌹 عید دحوالارض اور اعمال (25 ذوالقعدہ) https://t.me/islamwitheman/3664 🌹 دحوالارض کے دن کی دعا https://t.me/islamwitheman/3665 🌷 ولادت محمد بن ابی بکر (27 ذوالقعدہ) https://t.me/islamwitheman/3666 🔷 ﺍﻣﺎﻡ ﺗﻘﯽؑ ﮐﯽ ﻗﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺎﺩﺕ (29 ذوالقعدہ) https://t.me/islamwitheman/3672 🔷 شہادت امام محمد تقی الجوادؑ https://t.me/islamwitheman/3673 🌹 امام تقیؑ کے بچپن کا ایک واقعہ https://t.me/islamwitheman/3674 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕

#آجکل_کا_لیڈیز_لباس ‏اج کل ڈریس بہت ٹائیٹ اور چھوٹے ہوتے جا رہے ہیں بھائی اور باپ کو بھی برا نہیں لگتا۔ وہی باپ بھائی باہر دوسری عورتوں کے تنگ لباس دیکھ کر بولتے ہیں بے حیا عورتیں ہیں جبکہ گھر پر یہ سب عام ہوتا ہے۔ 👩‍🎤 فیشن کی اس دور نے عورت کو بالکل ننگا کر دیا ہے۔۔۔۔!!!! مجھے پتا ہے بہت سی عیاش اور بگڑی ہوئی اولادیں میری پوسٹ کو دیکھ کر Scroll Down کر دیں گی۔ کیونکہ اتنی غیرت نہیں کہ سامنا کر سکیں۔ ہمارے معاشرے میں اکثر لڑکیوں نے ایسا لباس اوڑھنا شروع کر دیا ہے کہ وہ اگر لباس نہ بھی پہنیں تو بالکل ایسی نظر آئیں جیسی اس لباس میں ہوتی ہیں۔ ان کا لباس ہے کیا۔۔۔ ٹائیٹ جینز، شارٹ قمیض ، اور گلے اتنے کھلے جیسے کدھے کو سوٹ پہنانا ہو۔ اور دوپٹہ ختم ناپید۔ اپنی زینت کی چیزیں سب کو دیکھائی پھرتی ہیں۔ میرا سوال ہے۔ ایسی سب لڑکیوں سے۔۔ کیا آپ ایسا گھٹیا لباس پہن کر غیر مردوں کو یہ دیکھانا چاہتی ہو کہ یہ دیکھو ہمارے جسم میں یہاں یہاں ہوس نما گوشت زیادہ ہے۔ اور یہاں پر یہ کچھ ہے۔ سب سے بڑے گنہگار ہیں وہ سب ماں باپ اور بھائی جن کی جوان بہنیں ایسا لباس سرعام پہن رہی ہیں جس سے انکا جسم صاف ظاہر ہوتا ہے۔ اور یہ بات کل قیامت کے دن معلوم ہوگی۔ جب اللہ تعالٰی کے حضور اکیلے اکیلے جانا ہو گا۔ لڑکیوں کیا تمہیں ڈر نہیں لگتا۔۔ جب اکیلی اللہ تعالٰی کے سامنے حاضر ہو گی ۔۔ کیا جواب دو گی اپنی آج کی بے حیائی اور فحاشی کا۔۔؟ آپ کو اس حدیث پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے معلوم نہیں ہوا۔ کہ جہنم میں سب سے زیادہ تعداد اس امت کی عورتوں کی ہے۔۔ قرآن کریم کے مطابق بھی اللہ تعالٰی کا یہی حکم ہے کہ مومن عورتوں کو چاہیے کہ مکمل اچھا لباس پہنیں اور اپنی زینت کی چیزیں کسی پر ظاہر مت کریں۔ نہ آپ اللہ تعالٰی کی مان رہی ہو اور نہ پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مان رہی ہو۔ بلکہ اکڑ کر گناہ کر رہی ہو اور اپنے اس گناہ پر فخر بھی کرتی ہو فیشن کا نام لے کر۔ فیشن کی دوڑ میں ایک عورت کو عورت نے ہی ننگا کر کے کھڑا کر دیا ہے۔ آج شیطان کی مان رہی ہو کل شیطان کے ساتھ جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ بھی دیکھ لینا۔۔ بڑا سخت ترین عذاب ہے ایسی عورتوں کے لئے جو خود بے حیائی و فحاشی کو پھیلانے کی دن رات کوشش کرتی ہیں اور اس سے اور لوگوں کو گناہ گار کرتی ہے۔ آخر میں ایک بات۔ جس جس کو یقین ہے کہ اس نے مرنا ہے۔ قبر کی سخت اندھیری رات دیکھنی ہے۔ قیامت کے دن اللہ پاک کا سامنا اکیلے کرنا ہے۔ وہ آج ہی توبہ کرے۔ اور ہمیشہ کی زندگی کو آج کی دو دن کی جھوٹی مکار زندگی کے بدلے چھوڑ نہ دے۔ 🔷🔷🔷🔷🔷

اگلے چار پانچ دن سخت گرمی کا امکان ہے۔ اب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رہا ہے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رہا ہوں۔ انسانی جسم کا درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچ جائے تو موت واقع ہونے کے امکانات 90 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ (موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت) اسی لئے شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے ۔ ایک بہت اہم بات جو سمجھنے کی ہے وہ یہ کہ جو سبزیاں اور پھل اللہ تعالی نے جس موسم میں پیدا کی ہیں ہم وہ اپنے استعمال میں رکھیں وہ اس موسم کے مطابق ہوتی ہیں اور اور اس موسم کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں غیر موسمی پھل اور سبزیاں، فروزن اور پراسسڈ فوڈ صحت کے لئے نقصان دہ ہے احتیاط : گوشت ، انڈہ ، اچار ، کوک ، پیسی ، تیز مرچ مصالحے ، پالک ، میتھی وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں۔ کالا ، نیلا ، لال ، مہرون ، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں۔ انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں نمک کا کم سے کم استمعال کریں کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں۔ کرنے والے کام : کدو ، ٹینڈے ، اروی ، گھیا توری ، پیٹھا ، مولی ، کھیرا ، دودھ ، دیسی گھی ، شربت بزوری ، بلنگو اور شربت بادام پھلوں میں تربوز ، کیلا , خوبانی اور خربوزے کا استمعال کریں ۔ سفید ، گلابی ، سبز اور ہلکے رنگ کے کپڑوں کا استمعال کریں گھر سے نکلتے وقت گیلا تولیہ ضرور ساتھ رکھیں ۔ ممکن ہو تو سر اور گردن کسی کپڑے سے ضرور ڈھانپیں اور عینک کا استمعال بھی کریں ۔ سونف اور الائچی کا قہوہ گرمی کا بہترین توڑ ہے۔ املی اور آلو بخارے کا شربت پیاس کی شدت کو انتہائی کم کر دیتا ھے پانی جس قدر ممکن ہو پئیں ۔ ٹھنڈے پانی کی بجائے گھڑے کا پانی استعمال کریں۔ پیاس کی شدت کنٹرول میں رہتی ہے۔ جتنی بار ممکن ہو دن میں غسل کریں ہوا دار جوتا پہنیں جو کالے رنگ کا نا ہو۔ درخت لگائیں جو نہ صرف موجودہ گرمی کو کم کریں گے ۔ بلکہ سردی میں پڑنے والی سموگ کا بھی توڑ ہیں ۔ اللہ تعالی ہم سب پر اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین 🔷🔷🔷🔷🔷

کدو غمناک آدمی کے دل کو تقویت دیتا ہے۔
کدو غمناک آدمی کے دل کو تقویت دیتا ہے۔

والدین کو خوش کرنا عمر میں اضافہ کرتا ہے۔
والدین کو خوش کرنا عمر میں اضافہ کرتا ہے۔

اپنی اولاد کیلئے کبھی بد دعا نہ کرو۔
اپنی اولاد کیلئے کبھی بد دعا نہ کرو۔

تین افراد تین قسم کے لوگوں سے اپنا حق نہیں لے سکتے۔
تین افراد تین قسم کے لوگوں سے اپنا حق نہیں لے سکتے۔

اپنے دل کو ماضی کے غموں میں مشغول نہ کرو۔
اپنے دل کو ماضی کے غموں میں مشغول نہ کرو۔

خدا کی مدد انسان کی کوشش کے مطابق آتی ہے۔
خدا کی مدد انسان کی کوشش کے مطابق آتی ہے۔