🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Ir al canal en Telegram
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Mostrar más2 787
Suscriptores
Sin datos24 horas
+317 días
+2530 días
Archivo de publicaciones
15 اگست اور 26 جنوری منانے کا حکم ـ جے ہند اور جے جھارکھنڈ بولنے کا حکم ـ ہندوؤں کو شہید کہنے کا حکم ـ وندے ماترم گانے کا شرعی حکم ـ بھارت ماتا کی جے بولنے کا حکم ... 📝 محمد جمال الدین خان قادِری
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
15 اگست اور 26 جنوری منانے کا حکم:
حضور فقیہ ملت، مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: 15 اگست اور 26 جنوری ہر ہندوستانی کے لئے خوشی کا دن ہے ۔ کیونکہ 15 اگست کو انگریزوں کے ظلم و ستم اور بالا دستی سے تمام ہندوستانیوں کو آزادی و نجات ملی ہے - جس کی خاطر حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی علیہ الرحمہ وغیرہ علمائے اہل سنت علیہم الرحمہ نے فتوئ جہاد دیا تھا اور ہزاروں مسلمانان ہند نے اس کے لئے اپنی جانیں قربان کی تھیں ـ اور 26 جنوری کو جمہور ہند کا دستور مرتب کیا گیا جس میں مسلمانوں کو اپنے بعض معاملات جیسے نکاح، طلاق، میراث، وغیرہا میں احکام شرعیہ کے نفاذ کی اجازت ملی، اس لئے یہ دونوں دن مسلمانان ہند کے لئے خوشی کے دن ہیں، اور اظہار خوشی کے لئے جلوس نکالنا عوام و خواص میں متعارف ہے ۔ بشرطیکہ اس میں کسی ممنوعات شرعیہ کا ارتکاب نہ ہو، مثلاً کسی مجسمہ یا کسی کافر کی تعظیم یا اس کو سلامی دینا یا کوئی غیر شرعی نعرہ لگانا وغیرہ واللہ تعالٰی اعلم ـ [ فتاویٰ فقیہِ ملت، جلد²، صفحہ²⁸⁸]
جے ہند اور جے جھارکھنڈ کا حکم:
یہ دونوں لفظ بولنا ہندوؤں کا شعار ہے ـ یہ لفظ جب کوئی بولتا ہے تو اس سے یہی سمجھ میں آتا ہے کہ بولنے والا ہندو ہے ـ اس لئے مسلمانوں کو جائز نہیں کہ اس قسم کے الفاظ استعمال کریں ـ حدیث میں ہے: ”وایاکم وزی الاعاجم“ یعنی عجمیوں کے طریقوں سے دور رہو ـ والله تعالٰی اعلم ـ [فتاوٰی شارح بخاری، جلد²، صفحہ⁴⁶³]
ہندوؤں کو شہید کہنے کا حکم:
ہندو کو شہید کہنا کفر ہے. [ایضًا ص⁵⁸⁸]
وندے ماترم گانے کا شرعی حکم:
وندے ماترم کے معنٰی یہ ہیں اے ماں! ہم تیرے پجاری ہیں، یہ زمین سے خطاب ہے ـ مشرکینِ ہند کے کروڑوں دیوتاؤں میں ایک دیوی زمین بھی ہے ـ اس سے خطاب کرتے ہوئے اس گیت میں کہا گیا ہے کہ اے زمین، اے دھرتی ماتا! ہم تیرے پجاری ہیں ـ پجاری کے معنٰی عبادت کرنے والے کے ہیں ـ اس وجہ سے یہ جملہ خالص مشرکانہ کافرانہ ہے ـ مسلمانوں کو ہرگز ہرگز جائز نہیں کہ وہ یہ نعرہ لگائیں ـ جو مسلمان یہ نعرہ لگائےگا، یہ گیت گائےگا وہ کافر مشرک مرتد ہوکر اسلام سے خارج ہو جائےگا ـ اس کی زوجہ (بیوی) اس کے نکاح سے نکل جائےگی ـ اس پر فرض ہوگا کہ فورًا توبہ کرے، پھر سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو اور اگر اس بیوی کو رکھنا چاہتا ہے تو اس سے پھر سے نکاح کرے ـ والله تعالٰی اعلم ـ [فتاوٰی شارح بخاری، جِلد²، صفحہ⁵⁸⁹،⁵⁸⁸]
بھارت ماتا کی جے بولنے کا حکم:
بھارت ماتا کی جے بولنا کفر ہے ـ جو لوگ یہ جے بولیں ان پر توبہ، تجدید ایمان اور تجدید نکاح لازم ہے ـ یہ ہندوؤں کے شرکیہ اعتقاد کی ترجمانی ہے ان کے اعتقاد کے مطابق ایک دیوی ہے جس کو بھارت ماتا کہتے ہیں، جو ہندوستان کی مالک و مختار اور اس میں متصرف ہے جیسے گنگا جمنا کے بارے میں ان کا اعتقاد یہ ہے کہ یہ دونوں دریا نہیں دو دیوی ہیں ـ والله تعالٰی اعلم ـ [فتاوٰی شارح بخاری، جِلد²، صفحہ⁵⁹⁸]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جنگ آزادی سے متعلق کتابیں ↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/7013
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/616
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/615
15 अगस्त और 26 जनवरी मनाने का ह़ुक्म - जय हिन्द और जय झारखण्ड बोलने का ह़ुक्म - हिन्दुओं को शहीद कहने का ह़ुक्म - वन्दे मातरम् गाने का शरई़ ह़ुक्म - भारत माता की जय बोलने का ह़ुक्म: 📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
15 अगस्त और 26 जनवरी मनाना:
ह़ुज़ूर फ़क़ीहे मिल्लत मुफ़्ती जलालुद्दीन अह़मद अमजदी علیہ الرحمہ फ़रमाते हैं: 15 अगस्त और 26 जनवरी हर हिन्दुस्तानी के लिए ख़ुशी का दिन है - क्योंकि 15 अगस्त को अंग्रेज़ों के ज़ुल्म व सितम और बाला दस्ती से तमाम हिन्दुस्तानियों को आज़ादी व नजात मिली है - जिसकी ख़ात़िर ह़ज़रत अ़ल्लामह फ़ज़्ले ह़क़ ख़ैरआबादी علیہ الرحمہ वग़ैरह उ़लमाए अहले सुन्नत علیہم الرحمہ ने फ़तवए जिहाद दिया था और हज़ारों मुसलमानाने हिन्द ने इसके लिए अपनी जानें क़ुरबान की थीं, और 26 जनवरी को जम्हूरे हिन्द का दस्तूर मुरत्तब किया गया जिस में मुसलमानों को अपने बअ़्ज़ मुआ़मलात जैसे निकाह़, त़लाक़, मीरास वग़ैरहा में अह़कामे शरइ़य्यह के निफ़ाज़ की इजाज़त मिली, इस लिए येह दोनों दिन मुसलमानाने हिन्द के लिए ख़ुशी के दिन हैं, और इज़हारे ख़ुशी के लिए जुलूस निकालना अ़वाम व ख़वास़ में मु-तआ़रफ़ है - ब-शर्त़े कि इस में किसी ममनूआ़ते शरइ़य्यह का इर्तिकाब न हो, मस्लन किसी मुजस्समह या किसी काफ़िर की तअ़्ज़ीम या उसको सलामी देना या कोई ग़ैर शरई़ नअ़्रह लगाना वग़ैरह والله تعالٰی اعلم - [फ़तावा फ़क़ीहे मिल्लत, जिल्द², पेज²⁸⁸]
जय हिन्द और जय झारखण्ड बोलना:
ह़ुज़ूर शारेह़े बुख़ारी, मुफ़्ती शरीफ़ुल ह़क़ अमजदी علیہ الرحمہ फ़रमाते हैं: येह दोनों लफ़्ज़ बोलना हिन्दुओं का शिआ़र है - येह लफ़्ज़ जब कोई बोलता है तो इस से यही समझ में आता है कि बोलने वाला हिन्दू है - इस लिए मुसलमानों को जाइज़ नहीं कि इस क़िस्म के अल्फ़ाज़ इस्तेअ़्माल करें - ह़दीस में है: अ़जमियों के त़रीक़ों से दूर रहो والله تعالٰ اعلم - [फ़तावा शारेह़े बुख़ारी, जिल्द², पेज⁴⁶³]
हिन्दुओं को शहीद कहने का ह़ुक्म:
हिन्दू को शहीद कहना कुफ़्र है. [ऐज़न⁵⁸⁸]
वन्दे मातरम् गाने का शरई़ ह़ुक्म:
वन्दे मातरम् के मअ़्ना येह हैं: ऐ माँ! हम तेरे पुजारी हैं, येह ज़मीन से ख़ित़ाब है - मुशरिकीने हिन्द के करोड़ों देवताओं में एक देवी ज़मीन भी है - इससे ख़ित़ाब करते हुए इस गीत में कहा गया है कि ऐ ज़मीन, ऐ धर्ती माता! हम तेरे पुजारी हैं - पुजारी के मअ़्ना इ़बादत करने वाले के हैं - इस वजह से येह जुम्लह ख़ालिस़ मुशरिकानह काफ़िरानह है - मुसलमानों को हरगिज़ हरगिज़ जाइज़ नहीं कि वोह येह नअ़्रह लगाएं - जो मुसलमान येह नअ़्रह लगाएगा, येह गीत गाएगा वोह काफ़िर मुशरिक मुरतद होकर इस्लाम से ख़ारिज हो जाएगा - उसकी ज़ौजह (बीवी) उसके निकाह़ से निकल जाएगी - उस पर फ़र्ज़ होगा कि फ़ौरन तौबह करे, फिर से कलिमह पढ़ कर मुसलमान हो और अगर उस बीवी को रखना चाहता है तो उससे फिर से निकाह़ करे والله تعالٰی اعلم - [फ़तावा शारेह़े बुख़ारी, जिल्द², पेज⁵⁸⁸,⁵⁸⁹]
भारत माता की जय बोलने का ह़ुक्म:
भारत माता की जय बोलना कुफ़्र है - जो लोग येह जय बोलें उन पर तौबह, तजदीदे ईमान और तजदीदे निकाह़ लाज़िम है - येह हिन्दुओं के शिरकियह एअ़्तिक़ाद की तर्जुमानी है उनके एअ़्तिक़ाद के मुत़ाबिक़ एक देवी है जिसको भारत माता कहते हैं, जो हिन्दुस्तान की मालिक व मुख़्तार और इस में मुतस़र्रिफ़ है, जैसे गंगा जमुना के बारे में उनका एअ़्तिक़ाद येह है कि येह दोनों दरिया नहीं दो देवी हैं والله تعالٰی اعلم - [फ़तावा शारेह़े बुख़ारी, जिल्द², पेज⁵⁹⁸]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/617
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/615
15 August Aur 26 January Manãne Kã 'Hukm, Jay Hind Aur Jay Jhãr Khand Bolne Kã 'Hukm, Hinduwon Ko Shaheed Kahne Kã 'Hukm, Wande Maatram Gaane Kã Shara'yee 'Hukm, Bhãrat Maatã Kî Jay Bolne Kã 'Hukm. 📝 Mu'hammad Jamãluddîn 'Khãn Qaafirî
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
15 August Aur 26 January:
'Huzoor Faqeehe Millat, Muftî Jalãluddîn A'hmad Amjadee علیہ الرحمہ Farmãte Hain: ..... [Fatãwã Faqeehe Millat, Jild², Page²⁸⁸]
Jay Hind Aur Jay Jhãrkhand:
'Huzoor Shãre'he Bu'khãrî, Muftî Shareeful 'Haq Amjadî علیہ الرحمہ Farmãte Hain: Yeh Donon Lafz Bolnã Hinduwon Kã Shi-'aar Hai ..... [Fatãwã Shãre'he Bu'khãrî, Jild², Page⁴⁶³]
Hinduwon Ko Shaheed Kahnã:
Wande Maatram Gaanã:
Bhãrat Maatã Kî Jay Bolnã:
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/617
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/616
قرآن اور خطبہ سننے سے متعلق مسائل 📜 یہ ہیڈنگ اور لِنک اردو ٹحریر کی ہے، اردو تحریر کے اوپر ہندی اور ہندی کے اوپر رومن اردو مِیں یہ تحریریں موجود ہیں ⚠️ واٹس ایپ لِنک کام نہ کرے تو واٹس ایپ لِنک کے نیچے دِئے گئے ٹیلی گرام لِنک پر کلک کریں ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
خطبہ مِیں حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کے والد کا نام کیوں نہیں لیا جاتا ہے؟
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/452
https://t.me/islaamic_Knowledge/89915
جب خطبہ پڑھا جائے تو تمام حاضرین پر سننا اور چپ رہنا فرض ہے، چاہے وہ جمعہ کا خطبہ ہو یا عیدین یا نکاح کا خطبہ ـ آواز پہنچے یا نہ پہنچے ـ بہار شریعت
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/574
https://t.me/islaamic_Knowledge/91478
خطبہ کے وقت کیسے بَیٹھیں، مرآۃ المناجیح
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/578
https://t.me/islaamic_Knowledge/91526
نعت و تقریر کے دوران کُچھ کھانے پِینے اور بات چِیت کرنے سے متعلق حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کا فتوٰی
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/582
https://t.me/islaamic_Knowledge/91607
❶ جب قرآن پڑھا جائے چاہے نماز مِیں ہو یا نماز کے باہر اس وقت سُننا اور خاموش رہنا واجب ہے ـ ❷ فاتحہ سے قبل (دعا مانگنے سے پہلے) بلند آواز سے قرآن کی سورتیں اور آیتیں پڑھی جاتی ہیں اُس وقت بھی تمام حاضرین کو سُننا اور چُپ رَہنا فرض ہے ـ ❸ قرآن خوانی اور ختمِ قادریہ مِیں سب لوگوں کو بلند آواز سے قرآن پڑھنا حرام ہے، چاہے قرآن کی کوئی آیت پڑھے یا سورت یا پارہ سب کا ایک ہی حکم ہے ـ القرآن، بہار شریعت
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/586
https://t.me/islaamic_Knowledge/91727
جب قرآن پڑھا جائے تو کیا ایک کا سُننا کافی ہوگا یا سب حاضرین پر سُننا اور چپ رہنا ضروری ہوگا ؟ فتاوٰی رضویہ شریف | آیتِ درود مِیں ” یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ “ پر حق نبی یا درود ﷺ پڑھنے کا حکم - حضور تاج الشریعہ
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/594
https://t.me/islaamic_Knowledge/91764
خطبوں کا حکم | اسماع و انصات
✍ مولانا طارق محمود رضوی
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/612
https://t.me/islaamic_Knowledge/92023
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
قرآن اور خطبہ سننے سے متعلق مسائل 📜 یہ ہیڈنگ اور لِنک اردو ٹحریر کی ہے، اردو تحریر کے اوپر ہندی اور ہندی کے اوپر رومن اردو مِیں یہ تحریریں موجود ہیں ⚠️ واٹس ایپ لِنک کام نہ کرے تو واٹس ایپ لِنک کے نیچے دِئے گئے ٹیلی گرام لِنک پر کلک کریں ـ
+9
24-07-1446 ᴴ | 25-01-2025 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
شیخ الاسلام حضرت امام ابو زکریا نووی
https://t.me/islaamic_Knowledge/45396
فاتح عیسائیت مولانا ابو النصر منظور احمد شاہ ہاشمی، ساہیوال
https://t.me/islaamic_Knowledge/45390
شیخ المشائخ شیخ رحمکار المعروف کاکا صاحب علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/45387
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_رجب_المرجب
#یوم_وصال_ماہ_رجب_المرجب
