cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

📚تحقیقات📚

علمائے اہلسنت کی نئی کتب Pdf فائیل میں حاصل کرنے کے لیئے تحقیقات چینل ٹیلیگرام ضرور جوائن کرلیں

Mostrar más
Publicaciones publicitarias
6 197
Suscriptores
+424 horas
+477 días
+19930 días
Distribuciones de tiempo de publicación

Carga de datos en curso...

Find out who reads your channel

This graph will show you who besides your subscribers reads your channel and learn about other sources of traffic.
Views Sources
Análisis de publicación
MensajesVistas
Acciones
Ver dinámicas
01
اے ایمان والو۔۔ جب جُمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللّٰہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو ۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لئے بہتر ہے۔ سورہ الجُمعہ آیت 9 سے حاصل ہونی والی معلومات فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
1250Loading...
02
جمعہ کے معنی
1660Loading...
03
جمعة المبارک کا مکمل بیان"مقامِ ابراہیم کے فضائل"31 مئی 2024 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
2962Loading...
04
جمعة المبارک کا مکمل بیان"نماز سے مدد چاہو"31 مئی 2024 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
10Loading...
05
Media files
2956Loading...
06
دارالافتاء افکارِرضا(پاکستان) فتوی نمبر:20 کیا مرد و عورت کی نماز میں فرق ہے؟ایک تحقیقی جائزہ اس فتوی کو خود بھی پڑھیں اورثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیرکریں۔ شکریہ
2841Loading...
07
63 حکایات و واقعات
2741Loading...
08
دارالافتاء افکارِرضا(پاکستان) فتوی نمبر:20 کیا مرد و عورت کی نماز میں فرق ہے؟ایک تحقیقی جائزہ اس فتوی کو خود بھی پڑھیں اورثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیرکریں۔ شکریہ
1271Loading...
09
فتوی نمبر:19961 نعت پڑھنے کے پیسے لینا کس صورت میں جائز ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعت خوانی کی اجرت لینا،جائزنہیں،ہاں ! اگرکوئی شخص وقت کا اجارہ طے کرتا ہے اور پیسے اپنے وقت کے لیتا ہےاوراس وقت میں اجارہ پر رکھنے والے اس سے نعت پڑھوا لیتے ہیں،تو یہ پیسے لیناجائزہیں۔یوں ہی اگرپہلے سے بتا دیا کہ میں کوئی پیسہ نہیں لوں گا ،میزبان نے بھی قبول کرلیا،بعد میں میزبان یا کوئی اورشخص اپنے طورپردے دیتا ہے،تویہ بھی جائزہے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
3410Loading...
10
فتوی نمبر:19960 مسجد میں جو جماعت کا ٹائم مقررکیا گیا ہےاس ٹائم میں کوئی نمازی آ کرکہتا ہے کہ امام صاحب رک جائیے مجھے سنتیں پڑھنے دیجئےتو کیا اس کے لیے پوری جماعت روکنا مناسب ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقتِ مقررہ پرجب لوگ نمازکے لیے موجود ہوں،تو امام صاحب کو چاہیے کہ جماعت کروا دیں،اگرکسی ایک آدھ کی وجہ سے لوگوں کو تشویش و اذیت ہوتی ہے،تو اس کے لیے انتظار کرنا درست نہیں،ہاں! اگرسارے ہی اجازت دے دیتے ہیں،تب کوئی حرج نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
2640Loading...
11
فتوی نمبر:19959 مغرب کی اذان اورجماعت کے درمیان زیادہ سے زیادہ کتنا وقفہ رکھا جائے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اَذان و اِقامت کے درمیان وقفہ کرنا سنت ہے،اَذان کہتے ہی بلاتاخیر اِقامت کہہ دینا مکروہ ہے،البتہ مغرب کی نمازمیں اذان اورجماعت کے درمیان صرف ایک سکتہ یعنی ایک بڑی آیت یاتین چھوٹی آیات کی مقدار وقفہ کیا جائےگا،کیونکہ مغرب کی نمازمیں جلدی کرنامستحب ہے،اس سے زیادہ بلاعذراتنی تاخیرکرنا کہ جس میں دورکعت نمازادا کی جاسکے،مکروہِ تنزیہی ہےاوراتنی تاخیرکرنا کہ آسمان پرچھوٹے چھوٹے ستارے نظرآنا شروع ہوجائیں،مکروہِ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے،البتہ عذرکے سبب،جیسے سفر،بیماری یا کسی اور وجہ سے،مثلاًکھانا سامنے ہو اوراُس کی طلب بھی ہو،توتاخیرکرنامکروہ نہیں،جیسےرمضان المبارک میں اذانِ مغرب کے بعد کچھ دیرتاخیرکرنا تاکہ افطارسےفارغ ہوکرزیادہ سے زیاد ہ لوگ جماعت میں شریک ہوسکیں،البتہ باقی نمازوں میں اَذان واِقامت کے درمیان اتنی دیرتک وقفہ کیاجائے کہ جو لوگ جماعت کےپابند ہیں وہ کھانے،پینے اورقضائے حاجت وغیرہ سے فارغ ہوکرجماعت میں شریک ہوسکیں،مگراتنا انتظارنہ کیا جائےکہ مکروہ وقت داخل ہو جائے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
2240Loading...
12
فتوی نمبر:19958 السلام علیکم محترم مسجد کے پرانے قالین اور چٹائی کو جلا سکتے ہیں یا نہیں راہنمائی فرما دیں شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته اگرقالین و چٹائی وغیرہ قابلِ استعمال نہ رہیں،تو انہیں فروخت کردیا جائے،لیکن کسی ایسے کے ہاتھ فروخت نہ کریں،جو انہیں بے ادبی کی جگہ استعمال کرے اوررقم اسی طرح کے کسی کام میں خرچ کردیں۔اوراگرایسی حالت ہو کہ فروخت بھی نہ ہو سکیں،تو انہیں جلا سکتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
2090Loading...
13
فتوی نمبر:19957 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایسا سوال یا پہیلی پوچھنا کیسا؟وہ کیا چیزہے جو ہم دیکھ سکتے ہیں لیکن اللہ نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کا سوال یا پہیلی پوچھنا منع ہے کہ ظاہری صورت عجزکو لازم ہےاوراللہ تعالیٰ کے لئے عجزمحال ہے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
2490Loading...
14
فتوی نمبر:19956 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حدیث پاک میں کھرداراورتنگ لباس پہنا کرو تاکہ عزت افزائی اورفخرکو تم میں کوئی جگہ نہ ملے۔(کنزالعمال،کتاب الاخلاق،حدیث 5728،ج 3،ص49)شاہ صاحب یہاں تنگ لباس سے کیسا لباس مراد؟کیونکہ تنگ لباس سے تو بے پردگی ہوتی نا؟برائے کرم اسکی شرح سمجھا دیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تنگ لباس سےاتنا تنگ لباس مراد نہیں ہےکہ جس سے بےپردگی ہو بلکہ یہاں تنگ لباس کسرِنفس سے کنایہ ہے۔مراد یہ ہےکہ عام طورپرمعمولی اورسادہ کپڑے پہنے ہوں اوریہ استحبابی حکم ہےکہ اس سےعاجزی پیدا ہوگی اورتکبروغروردفع ہو گا۔جیسا کہ علامہ مناوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس حدیث کی شرح کرتے ہوئے فيض القدير(2/ 155)میں فرماتے ہیں:«(البس) ندبا (‌الخشن ‌الضيق)من الثياب ونحوها(حتى لايجد العز)يعني الكبر والأشر والبطر والترفع على الناس (والفخر) ادعاء العظمة والشرف (فيك مساعا) أي مدخلا فلا تكن كمن قيل فيه ثوب رقيق نضيف وجسم خبيث سخيف وأشار بقوله حتى إلخ إلى أن سر الأمر بلبسه وقصد كسر النفس وفطمها عن زي الخيلاء والفخر فلا يعارضه قول الفقهاء يكره لبس الخشن» واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
2281Loading...
15
فتوی نمبر:19955 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتابوں میں پڑھا کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ اگر وہ کسی بات پراللہ پاک کی قسم اٹھالیں تو اللہ پاک ان کی قسم پوری فرماتا ہے اللہ پاک کی کسی بات پرقسم اٹھانے سے مراد کیا؟اوراللہ پاک کا قسم پوری فرمانے سے مراد؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں یہ نہیں ہے کہ اللہ پاک کسی بات کی قسم فرماتا ہے بلکہ یہ ہے کہ وہ بندے کسی چیزپرقسم کھاتے ہیں اوران بندوں کی قسم سے یہاں شارحین نے دو معنی بیان کئے کہ (1):ایک حقیقی قسم ہی ہے مثلا وہ کہیں"اللہ کی قسم یہ کام ہو گا"تو اللہ پاک ان بندوں کی لاج رکھتے ہوئے اس کام کو وقوع پذیرکردیتا ہے اگرچہ وہ بڑے سے بڑا کام ہو حتی کہ ملا علی قاری نے فرمایا کہ اگرپہاڑپھٹنےکی دعا کریں تو یہ بھی پوری ہو جائے گی، یعنی اس حدیث سے بزرگانِ دین کی عظمت و شان اورکراماتِ اولیاء کا بھی ثبوت ملتا ہے۔ (2)اورقسم کا دوسرا معنی یہ ہے کہ وہ اللہ سے دعا کریں کہ یا اللہ تو فلاں کام کردے تو اللہ پاک ان کی لاج رکھتے ہوئے اس کام کوکردیتا ہے،اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے نیک بزرگ بندوں سے دعا کروانی چاہیے۔ «المفاتيح في شرح المصابيح»(4/ 196):«قوله:"إن من عباد الله من ‌لو ‌أقسم ‌على ‌الله لأبره"،(بروأبر):إذا صدق اليمين؛أي: لو ‌أقسم ‌على ‌الله بفعل شيء يفعل ذلك الشيء اختراعا في الحال-ولو كان عظيما كفتق جبل-(لأبره)؛أي:أحدث ذلك الشيء وصدقه إكراما له،وهذا من كرامات الأولياء،وفيه دليل على وجود ذلك لقوله:(لأبره)،وفيه دليل على توقيرعباد الله وتعظيمهم الله ولو كانوا فقراء خاملين۔ «شرح النووي على مسلم»(16/ 175):«لو ‌أقسم ‌على ‌الله لأبره أي لو حلف على وقوع شئ أوقعه الله إكراما له بإجابة سؤاله وصيانته من الحنث في يمينه وهذا لعظم منزلته عند الله تعالى وإن كان حقيرا عند الناس وقيل معنى القسم هنا الدعاء وإبراره إجابته والله أعلم» واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
2300Loading...
16
فتوی نمبر:19954 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پاکستان دارالحرب ہے یا دارالاسلام اور پاکستان میں جو کافرموجود ہیں وہ کافر حربی ہیں یا کافر ذمی ہیں یا کافرمستامن ہیں جیسا کہ آپ نے ایک فتوی میں لکھا تھا کہ کافرحربی سے اگرکچھ رقم وہ زیادہ دیتا ہے تو مباح سمجھ کرلینا جائزہےتو جو پاکستان میں کافر ہیں تو ان سے کچھ رقم زیادہ لے سکتے ہیں اور انڈیا دارالحرب ہے یا دارالاسلام ہے ضرور جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں فقط والسلام محمد افتاب رضا قادری کشن گنج بہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان دارالاسلام ہےلیکن یہاں کے کفارحربی ہیں تو ان سے زائد نفع لے سکتے ہیں جبکہ دھوکہ دہی یا قانونا کوئی پکڑنہ ہواورہندوستان بھی دارالاسلام ہے اور وہاں کے کفاربھی حربی ہیں۔جیسا کہ فتاوی بریلی میں ہے:پاکستان دارالاسلام ضرورہے مگروہاں کے کفار حربی ہیں ذمی نہیں،اس لیے کہ ذمی ہونے کی شرائط مفقود ہیں،نہ وہ جزیہ دیتے ہیں اور نہ ان پرکوئی مذہبی پابندی ہے۔پاکستان میں جس طرح مسلمانوں کو مذہبی آزادی ہے کافروں کے لیے بھی ویسےہی مذہبی آزادی ہے۔(فتاوی بریلی،صفحہ353،مطبوعہ،لاہور) (ہندوستان کے دارالاسلام ہونے پرفتاوی رضویہ میں موجود رسالہ کا مطالعہ فرمائیں) واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
2870Loading...
17
روزانہ پورے حج اور عمرے کا ثواب
2830Loading...
18
سات رسالوں کا مجموعہ اس پی ڈی ایف فائل میں 7 رسالوں کو یکجا کیا گیا ہے۔ (1) 63 حکایات و واقعات (2) ارشاداتِ اعلی حضرت (3) آیتِ درود اور شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم (4) تفسیر صراط الجنان سے ماخوذ حکایات و واقعات (5) تہجد گزاروں کے واقعات (6) تفسیر صراط الجنان سے ماخوذ فتاوی رضویہ کی عبارات (7) لقمہ حرام کی تباہ کاریاں ان سات رسالوں کو اکٹھا کر کے ایک پی ڈی ایف فائل بنا دی گی ہے اسے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ شکریہ
4758Loading...
19
*فتاوی افکارِ رضا۔۔۔۔فتوی نمبر 1 سے 19 تک۔۔۔۔۔* *دارالافتاء افکارِ رضا سے جاری پہلے 19 فتاوی جات کی پی ڈی ایف۔۔۔* *اسے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے آگے شئیر کر دیں۔* *شکریہ*
4502Loading...
20
دارالافتاء افکارِرضا(پاکستان) فتوی نمبر:19 جس کا وضو باربارٹوٹ جائےوہ نمازکیسے پڑھے؟ اس فتوی کو خود بھی پڑھیں اورثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیرکریں۔ شکریہ
4231Loading...
21
Media files
4259Loading...
22
تہجد گزاروں کے واقعات
4922Loading...
23
آج جس تحریر کو آپ کے سامنے رکھا جا رہا ہے اس کا عنوان ہے"لقمہ حرام کی تباہ کاریاں"اس پہ بہت کام کرنا ابھی باقی تھا لیکن دیگر اہداف کی وجہ سے اس کو مختصر کیا اور ٹوٹل شاید 32 یا 34 صفحات بنے ہیں۔۔۔۔اسے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے آگے شئیر بھی کر دیں۔مزید یہ کہ مجھ گناہگار کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔۔۔ اللہ کریم ناچیز کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اخلاص کے ساتھ دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین بجاہ النبی المختار صلی اللہ علیہ والہ وسلم طالبِ دعا: کامران
4867Loading...
24
لقمہ حرام کی تباہ کاریاں
5700Loading...
اے ایمان والو۔۔ جب جُمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللّٰہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو ۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لئے بہتر ہے۔ سورہ الجُمعہ آیت 9 سے حاصل ہونی والی معلومات فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Mostrar todo...
Photo unavailableShow in Telegram