ch
Feedback
Global Eye

Global Eye

前往频道在 Telegram

جنگ کی تلخ سچائیوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے حقائق اور حقیقت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے عالمی تنازعات کو دستاویز کرنا۔ محبت امن🕊️🆓🇯🇴✌️

显示更多
印度184 180未指定类别
450
订阅者
无数据24 小时
+367
+12330

数据加载中...

相似频道
无数据
有任何问题?请刷新页面或联系我们的客服
标签云
无数据
有任何问题?请刷新页面或联系我们的客服
进出提及
---
---
---
---
---
---
吸引订阅者
八月 '25
八月 '25
+454
在4个频道中
七月 '250
在1个频道中
Get PRO
六月 '25
+3
在3个频道中
日期
订阅者增长
提及
频道
31 八月+33
30 八月+4
29 八月+7
28 八月0
27 八月+7
26 八月+5
25 八月+6
24 八月+3
23 八月+1
22 八月0
21 八月+5
20 八月+4
19 八月+7
18 八月+1
17 八月+1
16 八月+8
15 八月+1
14 八月+4
13 八月+2
12 八月+4
11 八月+5
10 八月+4
09 八月+5
08 八月+2
07 八月+9
06 八月+18
05 八月+9
频道帖子
حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کو بے اثر کرنے کا اسرائیل کا دعویٰ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ غزہ شہر کے علاقے رمل میں ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس امر کی تصدیق کی کہ حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ غزہ شہر کے علاقے رمل میں ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یہ حملہ اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) اور داخلی انٹیلیجنس ایجنسی شین بیت کی مشترکہ کارروائی تھی، جس میں جدید انٹیلیجنس اور درست نشانہ بنانے والے ہتھیار استعمال کیے گئے۔ حملے کی تفصیلات حملہ 30 اگست 2025 کو مقامی وقت کے مطابق شام 5:30 کے قریب ہوا۔ نشانہ ایک رہائشی عمارت تھی جہاں ابو عبیدہ موجود تھے۔ حملے میں کم از کم 19 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں عام شہری بھی شامل تھے۔ رمل میں مذکورہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، اور زخمیوں کی تعداد درجنوں میں ہے۔ نیتن یاہو کا بیان اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی جانب سے حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کی موت کی تصدیق سامنے آنے سے قبل اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ابو عبیدہ کی اصل حالت ابھی تک واضح نہیں ہے۔ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا، ''ہم نے حماس کے ترجمان، ایک دہشت گرد تنظیم کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا۔‘‘ ایک حکومتی اجلاس سے قبل نیتن یاہو نے مزید کہا، ''ابھی تک ہمارے پاس کوئی حتمی نتیجہ نہیں ہے۔ اگرچہ مجھے امید ہے کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں ہے، میں یہ بھی واضح کرنا چاہتا ہوں کہ حماس کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی رپورٹننگ کے لیے حماس کا کوئی ترجمان موجود نہیں ہے۔‘‘ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ابو عبیدہ صرف ترجمان نہیں بلکہ حماس کی قیادت میں ایک اہم فیصلہ ساز تھے۔ فلسطینی ردعمل حماس نے ابھی تک ابو عبیدہ کی موت کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔ کچھ فلسطینی ذرائع، اس حملے کو ''نفسیاتی جنگ‘‘ قرار دے رہے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ ابو عبیدہ زندہ ہیں، کیونکہ ان کا آخری بیان 29 اگست کو جاری ہوا تھا۔ اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اس حملے کا اعلان کیا تھا۔ حماس کے ذرائع نے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ابو عبیدہ کی موت کی افواہیں نہ پھیلائیں۔ ابو عبیدہ حماس کے عسکری ونگ کے طویل عرصے سے ترجمان رہے ہیں۔ غزہ میں مزید اموات غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، ہفتے کے روز اور اتوار کی صبح تک 43 فلسطینی جاں بحق ہوئے، جن میں سے کئی افراد امداد لینے کی کوشش کے دوران مارے گئے۔ غزہ سٹی میں غذائی قلت اور بار بار نقل مکانی کی وجہ سے حالات مزید خراب ہو رہے ہیں۔ سات اکتوبر 2023ء کو فسلطینی عسکریت پسندوں کی طرف سے اسرائیل کے اندر کیے جانے والے حملے کے بعد سے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگی مہم کے نتیجے میں مارے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد، غزہ کے طبی حکام کے مطابق اب 63 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ #گلوبل_آئ @GlobalEyee

2
انقلابِ اسلامی کے جنگجو پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کے دوران غزہ کے جنگجوؤں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے ان کے لیۓ دعائیہ ک
انقلابِ اسلامی کے جنگجو پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کے دوران غزہ کے جنگجوؤں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے ان کے لیۓ دعائیہ کلمات ادا کر رہے ہیں ۔۔۔۔ غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد اکثر عسکریت پسند گروپ نظریاتی طور پر فلسطین و غزہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوۓ غزہ میں عوام کی صورتحال پر غم کا اظہار کرتے ہیں اور اپنے کاز کو فلسطین کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ #گلوبل_آئ @GlobalEyee
147
3
افغانستان میں مبینہ ڈرون حملوں کے نتیجے میں عام افراد اور بچوں کے مارے جانے پر عسکریت پسند اتحاد میں شامل انقلابِ اسلامی پاکس+1
افغانستان میں مبینہ ڈرون حملوں کے نتیجے میں عام افراد اور بچوں کے مارے جانے پر عسکریت پسند اتحاد میں شامل انقلابِ اسلامی پاکستان کی جانب سے نشر شدہ پوسٹر
145
4
پاکستانی حکام کی جانب سے مبینہ طور پر افغانستان میں ڈرون حملوں اور عام افراد کے جاں بحق ہونے کے نتیجے میں ردعمل سے بچنے کے لی+1
پاکستانی حکام کی جانب سے مبینہ طور پر افغانستان میں ڈرون حملوں اور عام افراد کے جاں بحق ہونے کے نتیجے میں ردعمل سے بچنے کے لیۓ پاکستانی سکیورٹی اداروں سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بڑے پیمانے پر عسکریت پسند گروپس کی آپس میں لڑائ کی فیک خبریں نشر کرنا شروع کیں۔ جس پر عسکریت پسند گروپ اتحاد المجاھدین نے اعلامیہ نشر کیا ہے۔ #گلوبل_آئ @GlobalEyee
144
5
صومالیہ ایک دوسرا افغانستان ہے۔ جہاں افغان کی طرح امریکہ اور اتحادی افواج عسکریت پسند گروپ القاعدہ کو شکست دینے کے لیۓ موجود
صومالیہ ایک دوسرا افغانستان ہے۔ جہاں افغان کی طرح امریکہ اور اتحادی افواج عسکریت پسند گروپ القاعدہ کو شکست دینے کے لیۓ موجود ہیں۔ لیکن افغانستان کی طرح ہر گزرتا سال امریکہ کے لیۓ ایک دلدل بنتا جا رہا ہے۔ القاعدہ کے مہلک حملوں سے ملک کا دارالحکومت موغادیشو بھی محفوظ نہیں ہے۔ کوئ حکومتی عمارت، سفارت خانے، اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز، قلعہ بند امریکی ہلنی بیس ہر جگہ پر الشباب (القاعدہ) خودکش حملہ آوروں کی نظر ہے۔ القاعدہ جنگجو صومالی فوج کے اندر سرائیت کر چکے ہیں جہاں وہ اعلیٰ حکومتی افسران اور غیر ملکی کمانڈروں پر جب مرضی فائر کھول دیتے ہیں۔ افغان کی طرح صومالیہ میں بھی امریکی جنرلز صومالی فوجی کیمپوں کا دورہ کرنے سے گھبراتے ہیں کہ کہیں القاعدہ کا خفیہ رکن ان پر فائرنگ نہ کر دے۔ ایسے ہی ایک خفیہ رکن کی فائرنگ سے متحدہ عرب امارات کے کئ اعلیٰ کمانڈر مارے گۓ تھے جس کے بعد اماراتی حکام نے صومالیہ میں اپنا فوجی مشن (عام عوام کا قتلِ عام) ختم کر دیا تھا 📸|| ویڈیو صومالیہ میں القاعدہ ملٹری کیمپ کی ہے جس کا نام انہوں نے عالمی عسکریت پسند اور امریکیوں کے لیۓ خوف کی علامت "اسامہ بن لادن" رکھا ہے #گلوبل_آئ @GlobalEyee
919
6
#صومالیہ | معتبر ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ بیریر کے علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے الشباب کے خلاف ایک ماہ تک جاری رہنے والی مہم میں یوکرین کے کرائے کے فوجی، امریکی اور ترک ڈرونز کے ساتھ ساتھ خودکش ڈرون استعمال کر رہے تھے، افریقی افواج اور صومالی فوج ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ پیش قدمی کر رہی تھی۔ اگرچہ ایک ماہ کی سخت مزاحمت کے بعد القاعدہ گروپ اس علاقے سے پسپا ہو گیا لیکن علاقے میں انہوں نے انتہائی مشکل فوجی دباؤ میں دفاعی طاقت کی اعلیٰ سطح کا مظاہرہ کیا۔ چند ہفتے قبل صرف ایک ہی دن میں بریری علاقے کا کنٹرول حاصل کرنے والے القاعدہ جنگجوؤں کو وہاں سے بےدخل کرنے کے لیۓ حکومتی فورسز اور ترک، امریکی افواج کو تقریباً ایک ماہ سے زائد کا وقت لگا۔ #گلوبل_آئ @GlobalEyee
238
7
پاکستانی صوبہ پنجاب میں حکومتی سرگرمیاں صرف لاہور تک محدود۔ سیلاب میں پھنسے سینکڑوں دیہات بے یارو مددگار آج سیلاب سے متاثرہ 3 شہر کور کیے ! سرگودھا کی تحصیل مومن کوٹ ۔۔ زیر آب آنے والے گاؤں 35 ۔۔ 10 سے زائد گاؤں کا رابطہ منقطع ۔۔ ٹوٹل بوٹس ریسکیو کرتی تقریبا 3 نظر آئی آرمی کی 2 بوٹس بھی ایکٹو تھی ۔۔ جب کہ اکثریت جگہوں پر انتظامیہ کا کوئی نام نشان نہیں ۔۔لوگوں کو نہ ٹینٹ میسر ہیں اور کھانے کچھ ہے اور پینے کو صاف پانی ۔۔۔ جہاں نظر آئی وہاں بھی لوگ شکایت کرتے نظر آئے۔ حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں ۔۔ زیر آب آنے والے 83 گاؤں سرکاری ریکارڈ مطابق 35 سے زائد گاؤں کا رابطہ منقطع ۔۔ ٹوٹل بوٹس ریسکیو کرتی تقریبا 7 نظر آئی ان میں سے 3 آرمی کی تھی جبکہ 2 پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی تھی ۔۔ متعدد گاؤں تک انتظامیہ کا کوئی شخص نہ پہنچا نہ لوگوں کو ریسکیو کیا گیا اور کھانا پینا پہنچایا گیا۔ چنیوٹ ۔۔ 110 سے زائد گاؤں زیر آب آئے ہیں ۔ جس میں سے 45 سے زائد گاؤں کا رابطہ منقطع ہے اور ابھی مزید گاؤں بھی زیر آب آ رہے ہیں ہو سکتا ہے گاؤں کی تعداد 150 سے زائد ہوں ۔۔ چنیوٹ سے جنگ روڈ پر تقریبا 20 سے 25 کلومیٹر سفر کیا ۔۔ ارد گرد ہر طرف پانی تھا ۔۔ ریسکیو کی صرف ایک کشتی نظر آئی ۔۔ باقی مقامی لوگ جو دریاؤں میں کشتی چلاتے ہیں ان کے پاس اپنی 2 کشتیاں تھیں جس سے اپنے علاقے کے لوگوں کو ریسکیو کر رہے تھے ۔ انتظامیہ کا کوئی نام نشان نہیں تھا ۔ ہر طرف پانی اور تباہی تھی ۔ لوگ کھلے آسمان کے نیچے رات گزارنے پر مجبور تھے۔ انتظامیہ کی طرف سے کھانے پینے کا بھی اہتمام نہ تھا۔ Via Shafqat Ali Qureshi
246
8
یوکرین پر راتوں رات روسی میزائلوں اور ڈرونز کے راستے دکھاتے ہوئے ایک نقشہ۔
یوکرین پر راتوں رات روسی میزائلوں اور ڈرونز کے راستے دکھاتے ہوئے ایک نقشہ۔
231
9
عسکریت پسند گروپ کی جانب سے خودکش حملے کی تفصیل
227
10
https://t.me/IMP_Media1/256
222
11
تقریباً چار گھنٹے کی شدید جھـ.ـڑپوں اور لگاتار مزاحـ.ـمت کی لگائی گئی گھاتوں کا شکار ہونے کے بعد قابـ.ـض افواج نے غـ.ـزہ شہر
تقریباً چار گھنٹے کی شدید جھـ.ـڑپوں اور لگاتار مزاحـ.ـمت کی لگائی گئی گھاتوں کا شکار ہونے کے بعد قابـ.ـض افواج نے غـ.ـزہ شہر کے الزيتون محلے سے پسپا اختیار کرلی۔ یہ پسپائی لاپتہ ہونے والے چار صہیـ.ـونی فوجیوں کی تلاش میں ناکامی اور مزاحمـ.ـت کے لگائے گئے کاری وار کے نتیجے میں ہوئی۔ کم از کم چار لاپتہ کافی قابـ.ـض فوجیوں کی ہلاکت اور گیارہ کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
204
12
چار قابض فوجیوں کی ہلاکت کی خبر کے بعد، قسام بریگیڈز نے کیپشن کے ساتھ ایک تصویر شائع کی: "ہم ان لوگوں کو یاد کرواتے ہیں جو بھ
چار قابض فوجیوں کی ہلاکت کی خبر کے بعد، قسام بریگیڈز نے کیپشن کے ساتھ ایک تصویر شائع کی: "ہم ان لوگوں کو یاد کرواتے ہیں جو بھول جاتے ہیں... موت یا گرفتاری"۔
209
13
没有文字...
181
14
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو مبینہ ڈرون حملوں کے بعد ڈیمارش جاری کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر مبینہ ڈرون حملوں کی تصدیق یا تردید تو نہیں کی البتہ اُن کا کہنا تھا کہ وہ بیرونی دورے سے واپس آئے ہیں اور اس بارے میں معلومات لے رہے ہیں۔ #گلوبل_آئ @GlobalEyee
181
15
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو مبینہ ڈرون حملوں کے بعد ڈیمارش جاری کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر مبینہ ڈرون حملوں کی تصدیق یا تردید تو نہیں کی البتہ اُن کا کہنا تھا کہ وہ بیرونی دورے سے واپس آئے ہیں اور اس بارے میں معلومات لے رہے ہیں۔ #گلوبل_آئ @GlobalEyee
1
16
没有文字...
201
17
عبرانی میڈیا اسرائیل کو نئے تعلیمی سال کے آغاز پر انتہائی پریشان کن صورتحال کا سامنا ہے۔ نابالغ بچوں کے خلاف مجرمانہ برتاؤ کر
عبرانی میڈیا اسرائیل کو نئے تعلیمی سال کے آغاز پر انتہائی پریشان کن صورتحال کا سامنا ہے۔ نابالغ بچوں کے خلاف مجرمانہ برتاؤ کرنے والے اساتذہ کی تعداد میں تیزی سے اضافہ رکارڈ ہوا ہے۔ 2022 میں اسکول میں زیر تعلیم بچوں کے ساتھ مجرمانہ رویہ رکھنے والے اساتذہ کی تعداد 347 تھی۔ 2024 میں نابالغ بچوں کے ساتھ مجرمانہ برتاؤ کرنے والے اساتذہ کی تعداد بڑھ کر 775 ہو گئی۔۔
158
18
#غزہ میدان جـنگ سے انتہائی غیر معمولی اور دلیرانہ کارروائی کی اطلاع! دشـــمن کے چار سورماؤں کے اغواء، دس کے ہلاک اور متعدد کے شدید زخـمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حملے شمالی غزہ کے علاقے زیتــون اور صــابرہ میں کئے ہیں ۔ یکے بعد دیگرے دو حملے زیتـــون اور تیسرا حــملہ صــابرہ کے علاقے میں کیا گیا۔ مدد کیلئے آنے والی ریسکیو فورس اور ہیلی کاپٹرز پر بھی حــــمـلہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابھی چوتھا حـــملہ بھی کیا جا چکا ہے جہاں دوبدو مقابلہ چل رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شدید مزاحمت اور نقصان کے بعد دشمن فوج پیچھے ہٹنا شروع ہو گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اگر القسام نے چار سورماؤںںکو پکڑ لیا ہے تو یہ میدان جــــنگ میں اب تک کی سب بڑی کامیابی ہے۔ اس کاروائی کی شدت کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ یہ 7 ۔ اکــتوبر کے بعد سے اب تک کی سب بڑی اور خوفناک کاروائی ہے۔ یہاں تک کے 7 جولائی کی کارروائی سے بھی مشکل مشن ہے دشـــمـن ذرائع ابلاغ نے بھی گھات لگا کر حـــمــلے کئے جانے کا اعتراف کیا ہے. حـــملہ کرنے والے بھائی جنگجو رات میں دیکھے جانے والے آلات سے لیس تھے۔۔۔ کچھ فوجیوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ فوجیوں کی تلاش اور ریسکیو کے لیے بھیجے گئے 6 ہیلی کاپٹرز شدید فا-ئرنگ کی زد میں آئے۔ (اسرائیلی میڈیا) القسام کی کارروائی کے بعد اسرائیلی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی شمالی غــــزہ پر تین گھنٹے سے اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ بمباری سے بڑی تعداد میں عام شہریوں کی شـــہادت کی اطلاعات ہیں. زیتون غــــزہ شہر کا پرانا اور سب سے بڑا علاقہ ہے۔ اس وقت یہاں شاید ہی کوئی گھر سلامت رہا ہو۔۔ تقریبا 23 مہینوں سے جاری نسل + کشی کے دوران چپے چپے پر ہزاروں کلو با-رود برسایا گیا ہے ویڈیو میں شدید فـــائرنگ کی آوازیں سنی جاسکتی ہیں۔ #گلوبل_آئ @GlobalEyee
175
19
没有文字...
163
20
اتحاد المجاہدین پاکستان کی جانب سے وادئ تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے مرکز پر خودکش حملہ۔ تفصیلات جلد نشر کرنے کا اعلان۔ حملے کے+2
اتحاد المجاہدین پاکستان کی جانب سے وادئ تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے مرکز پر خودکش حملہ۔ تفصیلات جلد نشر کرنے کا اعلان۔ حملے کے فوراً بعد قریبی چیک پوسٹ پر سنائپر حملوں میں تین فوجیوں کو بے اثر کرنے کا دعویٰ۔ #گلوبل_آئ @GlobalEyee
398