ch
Feedback
💕ISLAMIC THINKING💕

💕ISLAMIC THINKING💕

前往频道在 Telegram

Purpose of this channel is to benefits for the whole Muslim ummah/Muslims(Youths) with authentic Islamic knowledge & help them to make their Dunya & Aakhirah better, INSHALLAH. 💕 ALSO JOIN : https://t.me/Islam_Is_WayOf_MyLife

显示更多
485
订阅者
+224 小时
+207 天
+9830 天
帖子存档
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🔻 (Hiring Alert) 😃 An Opportunity to earn Great Reward on daily Basis 😍 We are looking for a Sister Volunteer who can post on Daily Quizzes on our https://t.me/PracticingMuslimahh Telegram Channel. 🔸 Qualification: 1) She Must be upon the Manhaj of Salaf us Salih 2) She must have good understanding of Religion Deen Al Islam. 3) She must be intellectual and must have sound belief. If you believe that you are the one who fits in above Qualification then Ping us. جزاك الله خيرًا ❤️

photo content

❤️❤️
❤️❤️

Evening Azkaar

🌙 🌃 🌙 5️⃣1️⃣• *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*  *قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ o مَلِکِ النَّاسِ o اِلٰهِ النَّاسِ o مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ o الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ o مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ o ٍ۔* (3x) کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناه چاہتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی۔ لوگوں کے معبود کی۔ وسوسه ڈالنے والے، بار بار پلٹ کر آنے والے کے شر سے۔ وه جو لوگوں کے سینوں میں وسوسه ڈالتا ہے۔ جنوں اور انسانوں میں سے۔ (تین بار) 🌙 🌃 🌙 6️⃣1️⃣• *لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔* (1x) الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ (ایک بار) 🌙 🌃 🌙 7️⃣1️⃣• *اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ۔ ٍ* (1x) اے الله! بے شک ہم تجھ کو ان کے مقابلے میں رکھتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناه طلب کرتے ہیں 🌙 🌃 🌙 8️⃣1️⃣• *اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ الَّتِیْ لَا یُجَاوِزُھُنَّ بَرٌّ وَّ لَا فَاجِرٌ مِّنْ شَرِّ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْھَا وَ مِنْ شَرِّ فِتَنِ اللَّیْلِ وَ النَّھَارِ وَ مِنْ کُلِّ طَارِقٍ اِلَّا طَارِقًا یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ یَّا رَحْمَانُ۔ ٍ۔* (1x) میں الله تعالیٰ کے ان تمام کلمات کے ساتھ پناه چاہتا ہوں جن سے آگے نه تو کوئی نیک اور نه ہی کوئی برا شخص بڑھ سکتا ہے، ہر اس چیز کے شر سے جو آسمان سے اترتی ہے اور جو اس میں چڑھتی ہے اور رات اور دن کے فتنوں کے شر سے اور ہر حادثے کے شر سے سوائے اس حادثے کے جو خیر کا باعث ہو، اے رحم فرمانے والے۔ 🌙 🌃 🌙 9️⃣1️⃣• *سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ* اللہ پاک ہے اسی تعریف ہے صبح وشام 100(سو)بار 🌺 📿 🌺 🌃☆☆. *اَذْکَارُالْمَسَاء*.☆☆🌃 # *Rivivers Of Islam*🎓

تیری پناه چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے۔ 🌙 🌃 🌙 7️⃣• *اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔* (1x) میں پناه مانگتا ہوں الله کے تمام کلمات کے ساتھ، ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے۔ 🌙 🌃 🌙 8️⃣• *بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔* (3x) الله کے نام سے، وه ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وه سننے والا، جاننے والا ہے۔ 🌙 🌃 🌙 9️⃣• *اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَ الْفَقْرِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ۔* (3x) اے الله! میرے بدن میں مجھے عافیت دے، اے الله! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے، اے الله! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اے الله! یقینا میں تیری پناه چاہتا ہوں کفر اور فقر و فاقه سے، اے الله! بے شک میں تیری پناه چاہتا ہوں عذابِ قبر سے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں 🌙 🌃 🌙 🔟• *یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ۔* (1x) اے زنده اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں که میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نه کر۔ 🌙 🌃 🌙 1️⃣1️⃣• *اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔* (1x) اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بنده ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کیے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں تیری پناه چاہتا ہوں ہر برائی سے جو میں نے کی، میں اپنے اوپر تیری عطا کرده نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوں اور اپنے گناه کا اعتراف کرتا ہوں، پس مجھے بخش دے، یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا۔ (ایک بار) 🌙 🌃 🌙 2️⃣1️⃣• *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَ دُنْیَایَ وَاَھْلِیْ وَ مَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَ مِنْ خَلْفِیْ وَ عَنْ یَّمِیْنِیْ وَ عَنْ شِمَالِیْ وَ مِنْ فَوْقِیْ وَ اَعُوْذُ بِعَظَمَتِکَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ۔* (1x) اے الله! بے شک میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے الله! بے شک میں آپ سے درگزر کا اور اپنے دین، دنیا، اہل اور مال کی عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے الله! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے الله! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناه چاہتا ہوں تیری عظمت کے ذریعے اس سے که میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں۔ (ایک بار) 🌙 🌃 🌙 3️⃣1️⃣• *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*  *قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ o اَللهُ الصَّمَدُ o لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ o وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ o ٍ۔* (3x) کہہ دیجئے! که وه الله ایک ہے۔ الله بے نیاز ہے۔ نه اس سے کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا، اور نه ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔ (تین بار) 🌙 🌃 🌙 4️⃣1️⃣• *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*  *قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ o مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ o وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ o وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ o وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ o ٍ* (3x) کہہ دیجئے! میں صبح کے رب کی پناه چاہتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب وه پھیل جائے، اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وه حسد کرے۔ (تین بار)

✨شام کے اذکار👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 *اگر آپ اذکار کرنا بھول جاؤ تو اسکا مطلب ہوا کہ آپکا مضبوط قلعہ شر کے زیر اثر ٹوٹ گیا ہے اور آپکا دروازہ نقصان کیلئے کھل گیا ہے۔* ⏱️شام کے اذکار کا وقت۔۔۔۔عصرکے وقت سے مغرب کے وقت تک رہتا ہے۔ 🌃☆☆۔ *اَذْکَارُالْمَسَاء*۔☆☆🌃   🕰️ *شام کے مسنون اذکار* 👇🏻  ✍🏻یعنی وہ دعائیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے،ان دعاؤں کو خود پر لازم کر لیں تاکہ جنات،شیاطین،حاسدین کےشراور ہرفتنے سے حفاظت رہے،اور *"قرب الہٰی"* کا راستہ آسان ہوجائے۔ اور آپ کا باقی وقت عبادت میں شمار ہو گا *ان شاء اللہ تعالی*✨ 🤲🏻 *اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔* 🤲🏻 *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*  1️⃣• *اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ اٙلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم ٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ  یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖ  اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَا یَؤُدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ¤* (×1) الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطه نہیں کرسکتے سوائے اس کے جو وه چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی اور وه بہت بلند اور بہت عظمت والا ہے۔ 🌙 🌃 🌙 2️⃣• *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ* *وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*ٌ *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* دس بار صبح و شام 🌙 🌃 🌙 3️⃣• *اَللّٰھُمَّ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ اَصْبَحْنَا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوتُ وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ۔* (1x) اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف دوباره اٹھایا جانا ہے۔ 🌙 🌃 🌙 4️⃣• *اَمْسَیْنَا عَلٰی فِطْرَةِ الْاِسْلَامِ وَ عَلٰی کَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَ عَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صلی الله علیه وسلم وَ عَلٰی مِلَّةِ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّ مَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ۔* (1x) ہم نے شام کی فطرتِ اسلام پر، کلمه ٔ اخلاص پر اور اپنے نبی حضرت محمد صلی الله علیه وسلم کے دین پر اور اپنے باپ حضرت ابراہیم علیه السلام کی ملت پر جو یکسو مسلمان تھے اور وه مشرکوں میں سے نہیں تھے۔ 🌙 🌃 🌙 5️⃣• *اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَ الشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَّ مَلِیْکَهُ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَ مِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَ شِرْکِهِ وَ اَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْءً اَوْ اَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ۔* (1x) اے الله! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، چھپے اور کھلے کے جاننے والے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے، میں تیری پناه چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے اور اس کے شرک کے شر سے اور یه که میں اپنی جان کو کسی برائی میں ملوث کروں یا کسی دوسرے مسلمان کو اس کی طرف مائل کروں۔ 🌙 🌃 🌙 6️⃣• *اَمْسَیْنَا وَ اَمْسَی الْمُلْکُ لِلهِ وَ الْحَمْدُ لِلهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْاَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَ خَیْرَ مَا بَعْدَھَا وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَھَا، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَ سُوْءِ الْکِبَرِ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَ عَذَابٍ فِی الْقَبْرِ۔* (1x) ہم نے شام کی اور تمام عالم نے شام کی الله کے لیے اور تمام تعریفیں الله کے لیے ہیں، الله کے سواکوئی معبود برحق نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وه ہر چیز پر قادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے آج کی رات کی اور جو اس کے بعد ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناه چاہتا ہوں آج کی رات اور جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں

🤍اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد🤍 🤍اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🤍

🔳⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪🔳 *Reminder of Morning Surah*🌄 *▫️Surah Yaseen* *▫️ Surah Rahman* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

*ترجمہ: کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں۔* *ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی۔* *اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے۔* *اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے۔* *اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ▫️ *سورہ الناس* ⚪ *بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ* *قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِ النَّاسِ O مَلِكِ النَّاسِ O اِلٰـهِ النَّاسِ O مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ O اَلَّـذِىْ يُوَسْوِسُ فِىْ صُدُوْرِ النَّاسِ O مِنَ الْجِنَّـةِ وَالنَّاسِ 0*(×3) *ترجمہ: کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا۔* *لوگوں کے بادشاہ کی۔* *لوگوں کے معبود کی۔* *اس شیطان کے شر سے جو وسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے۔* *جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔* *جنوں اور انسانوں میں سے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ*(1،10 یا 100دفعہ ) *الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری قدرت رکھنے والا ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ، ‌‌‌‌‌‏وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم۔* (7×) *ترجمہ: کافی ہے مجھے الله، صرف وہی معبود برحق ہے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے، وہی عرش عظیم کا رب ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ* (100 مرتبہ) *الله پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ 33 بار *سبحان الله* ، 33 بار *الحمدلله* اور 34 بار *الله اکبر* اور 1 بار *لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير...*

⚪ *بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ (3x)* *الله کے نام سے، وہ ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وہ بہت سننے والا ہے، بہت جاننے والا ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ* ⚪ *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ،لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ (3x)* *اے الله! میرے بدن میں مجھے عافیت دے، اے الله! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے، اے الله! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اے الله! یقیناً میں تیری پناہ لیتا ہوں کفر اورفقروفاقہ سے، اے الله! بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں عذابِ قبر سے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ *(صبح و شام 3x)* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِیْثُ أَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ وَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ* *اے زندہ اے قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے میں فریاد کرتا ہوں کہ میرے لیے میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ أَنْتَ رَبِّیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَأَنَا عَبْدُكَ وَاَنَا عَلٰی عَھْدِكَ وَوَعْدِكَ مَااسْتَطَعْتُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَ أَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ* *اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کیے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں تیری پناہ لیتا ہوں ہر برائی سے جو میں نے کی، میں اپنے اوپر تیری (عطا کردہ) نعمتوں کا اعتراف کرتا ہوں اور اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں، پس مجھے بخش دے، یقیناً تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اللَّهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ (اَمْسَيْتُ) أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ۔*(×4) *ترجمہ : اے اللہ! بیشک میں نے صبح کی تجھ کو گواہ بناتا ہوں اور میں گواہ بناتا ہوں تیرا عرش اٹھانے والوں کو،اور تیرے فرشتوں کو اور تیری ساری مخلوق کو،(اس بات پر )کہ بے شک تو، تو ہی اللہ ہے تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں بے شک محمدؐ تیرے بندے اور رسول ہیں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَدُنْیَایَ وَأَھْلِیْ وَمَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِیْ وَعَنْ یَمِیْنِیْ وَعَنْ شِمَالِیْ وَمِنْ فَوْقِیْ وَأَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ*(×1) *اے الله! بےشک میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے الله! بےشک میں تجھ سے درگزر کا اورعافیت کا سوال کرتا ہوں اپنے دین میں، اپنی دنیا میں، اپنے اہل میں اور اپنے مال میں، اے الله! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے الله! میری حفاظت کر، میرے سامنے سے اور میرے پیچھے سے اور میرے دائیں سے اور میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناہ لیتا ہوں تیری* *عظمت کے ذریعے (اس سے) کہ میں اپنے نیچے سے ہلاک کیا جاؤں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ▫️ *سورہ الاخلاص* *⚪بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ* *قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ O اللَّهُ الصَّمَدُ O لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ O وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (×3)*  *ترجمہ: کہو کہ وہ (ذات پاک* *جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے.* *معبود برحق جو بےنیاز ہے.* *نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا.* *اور کوئی اس کا ہمسر نہیں.* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ▫️ *سورہ الفلق* *⚪بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ* *قُلْ أَعُوذُ بِرَبِ الْفَلَقِ O مِن شَرِ مَا خَلَقَ O وَمِن شَرِ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ O  وَمِن شَرِ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ O وَمِن شَرِ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ 0* (×3)

*شام کے اذکار نہ چھوڑیں* *اسکا چھوڑنا مطلب اپنے نقصان کو دعوت دینا ہے*🤍 *🤍اپنے اذکار کی حفاظت کریں!*🤍 *🔳شام کے اذکار*🔳 🔳_*Evening Suplications...*_🔳 ⚪ *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ*(×3) *الله کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔* *3x* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللهُ لآَ اِلٰهَ اِلاَّ هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهُ سِنَة وَّلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهُ اِلاَّ بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهِ اِلاَّ بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلاَ یَوُدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝* *الله (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے اونگھ پکڑتی ہے اور نہ نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے، وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین کو سمائے ہوئے ہے اور اسے ان دونوں کی حفاظت نہیں تھکاتی اور وہی سب سے بلند، سب سے بڑا ہے۔ *1بار* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ بِكَ أَمْسَیْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْیَا وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَیْكَ المصیرُ*(×1) *اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اورتیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف دوبارہ اٹھایا جانا ہے ۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَمْسَيْنَا عَلٰی فِطْرَةِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی كَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی مِلَّةِ أَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ*(×1) *ہم نےشام کی فطرتِ اسلام پر،کلمہ اخلاص پراور اپنے نبی محمد ﷺ کے دین پراور اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کی ملت پرجو یکسو مسلمان تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ أَنْتَ رَبَّ كُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْكَهُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ وأَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْءًا أَوْ أَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ* (×1) *اے الله! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، چھپے اور کھلے کے جاننے والے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے، میں تیری پناہ لیتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک کے شرسے اور یہ کہ میں اپنی جان کو کسی برائی میں ملوث کروں یا کسی دوسرے مسلمان کو اس کی طرف مائل کروں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *أَمْسَیْنَا وَأَمْسَی الْمُلْكُ للهِ وَالْحَمْدُ للهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ أَسْئَلُكَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَھَا وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذِهِ اللَّیْلَةِ وَشَرِّ مَا بَعْدَھَا، رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوْءِ الْكِبَرِ، رَبِّ أَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْرِ*(×1) *ہم نے اور تمام عالم نے الله کے لیے شام کی اور تمام تعریف الله کے لیے ہیں، الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اے میرے رب! میں تجھ سے آج کی رات اور جو اس کے بعد ہے اس میں بھلائی مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں آج کی رات اور جو اس کے بعد ہے اس کی برائی سے، اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سستی اور بدترین بڑھاپے سے، اے میرے رب! میں آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا*(×3) *میں الله کے رب ہونے ،اسلام کے دین ہونے اور محمد کے نبی ہونے پر راضی ہوا.* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 ⚪ *أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَاخَلَقَ*(×3) *الله کے تمام کلمات کے ساتھ میں پناہ لیتا ہوں، ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے۔* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

♥️70. Al-Muqtadir (المقتدر) The Creator of All Power The Powerful. ♥️71. Al-Muqaddim (المقدم) The Expediter. ♥️72. Al-Mu'akhkhir (المؤخر) The Delayer. ♥️73. Al-Awwal (الأول) The First. ♥️74. Al-Akhir (الأخر) The Last. ♥️75. Az-Zahir (الظاهر) The Manifest The Manifest One. ♥️76. Al-Batin (الباطن) The Hidden One. ♥️77. Al-Wali (الوالي) The Protecting Friend The Governor, The Protector. ♥️78. Al-Muta'ali (المتعالي) The Supreme One The Most Exalted. ♥️79. Al-Barr (البر) The Doer of Good The Benign, The Source of All-Goodness. ♥️80. At-Tawwab (التواب) The Guide to Repentance The Granter and Accepter of repentance. ♥️81. Al-Muntaqim (المنتقم) The Avenger The Lord of Retribution. ♥️82. Al-'Afuww (العفو) The Forgiver The Pardoner. ♥️83. Ar-Ra'uf (الرؤوف) The Clement The Most Kind. ♥️84. Malik-al-Mulk (مالك الملك) The Owner of All Owner of the Kingdom. ♥️85. Dhul-Jalal wa-al-Ikram (ذو الجلال و الإكرام) The Lord of Majesty and Bounty Possessor of Majesty and Honour. ♥️86. Al-Muqsit (المقسط) The Equitable One The Just. ♥️87. Al-Jami' (الجامع) The Gatherer. ♥️88. Al-Ghani (الغنى) The Rich One The All-Sufficient. ♥️89. Al-Mughni (المغنى) The Enricher. ♥️90. Al-Mani'(المانع) The Preventer of Harm. ♥️91. Ad-Darr (الضار) The Creator of The Harmful The Afflicter. ♥️92. An-Nafi' (النافع) The Creator of Good The Benefiter. ♥️93. An-Nur (النور) The Light. ♥️94. Al-Hadi (الهادي) The Guide. ♥️95. Al-Badi (البديع) The Originator. ♥️96. Al-Baqi (الباقي) The Everlasting One The Everlasting. ♥️97. Al-Warith (الوارث) The Inheritor of All The Ultimate Inheritor. ♥️98. Ar-Rashid (الرشيد) The Righteous Teacher The Guide. ♥️99. As-Sabur (الصبور) The Patient One. ♥️99 Names of Allah (Al Asma Ul Husna)♥️ The first pillar of imaan (faith) in Islam is Belief in Allah. As Muslims, we believe in Allah in accordance with His beautiful names and attributes. Allah has revealed His names repeatedly in the Holy Quran primarily for us to understand who He is. Learning and memorizing the names of Allah will help us to identify the correct way to believe in Him. There is nothing more sacred and blessed than understanding the names of Allah and living by them. How do we expect to worship, love, fear and trust our Lord, The Almighty Allah, if we don’t know who He is? Allah says in the Quran: "And to Allah belong the best names, so invoke Him by them." (Quran 7:180) "Allah – there is no deity except Him. To Him belong the best names." (Quran 20:8) "He is Allah, the Creator, the Inventor, the Fashioner; to Him belong the best names." (Quran 59:24) Prophet Muhammad (🌸ﷺ🌸) said, “Allah has ninety-nine names, i.e. one-hundred minus one, and whoever knows them will go to Paradise.” (Sahih Bukhari 50:894) Abu Huraira reported Allah’s Messenger (🌸ﷺ🌸) as saying: There are ninety-nine names of Allah; he who commits them to memory would get into Paradise. Verily, Allah is Odd (He is one, and it is an odd number) and He loves odd number..” (Sahih Muslim Book-48 Hadith-5) Spread the knowledge so it will be Sadqa-e-Jaaria (everlasting charity) for you and for me… In Sha Allah. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: “Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action.” [Muslim 1893] ♥️___________♥️ 🆔 𝗝𝗼𝗶𝗻 » @PracticingMuslimahh (telegram)

♥️99 names of Allah (Al Asma Ul Husna) Meaning and Explanation.♥️ ♥️ Allah (الله) The Greatest Name.♥️ ♥️1. Ar-Rahman (الرحمن) The Most Compassionate, The Beneficent, The Gracious. ♥️2. Ar-Raheem (الرحيم) The All-Merciful, The Bestower of Mercy. ♥️3. Al-Malik (الملك) The Absolute Ruler The King. ♥️4. Al-Quddus (القدوس) The Pure OneThe Most Holy. ♥️5. As-Salam (السلام) The Source of Peace The All-Peaceful, The Bestower of peace. ♥️6. Al-Mu'min (المؤمن) The Inspirer of Faith The Granter of security. ♥️7. Al-Muhaymin (المهيمن) The Guardian The Protector. ♥️8. Al-Aziz (العزيز) The Victorious The Mighty. ♥️9. Al-Jabbar (الجبار) The Compeller. ♥️10. Al-Mutakabbir (المتكبر) The Greatest Supreme in Greatness, The Majestic. ♥️11. Al-Khaliq (الخالق) The Creator. ♥️12. Al-Bari' (البارئ) The Maker of Order The Maker. ♥️13. Al-Musawwir (المصور) The Shaper of Beauty The Bestower of form, The Shaper. ♥️14. Al-Ghaffar (الغفار) The Forgiving. ♥️15. Al-Qahhar (القهار) The Subduer. ♥️16. Al-Wahhab (الوهاب) The Giver of All The Bestower. ♥️17. Ar-Razzaq (الرزاق) The Sustainer The Provider. ♥️18. Al-Fattah (الفتاح) The Opener The Judge. ♥️19. Al-Alim (العليم) The Knower of All The All-Knowing. ♥️20. Al-Qabid (القابض) The Constrictor The Withholder. ♥️21. Al-Basit (الباسط) The Reliever The Expander. ♥️22. Al-Khafid (الخافض) The Abaser. ♥️23. Ar-Rafi (الرافع) The Exalter. ♥️24. Al-Mu'izz (المعز) The Bestower of Honors. ♥️25. Al-Mudhill (المذل) The Humiliator. ♥️26. As-Sami (السميع) The Hearer of All The All-Hearing. ♥️27. Al-Basir (البصير) The Seer of All The All-Seeing. ♥️28. Al-Hakam (الحكم) The Judge. ♥️29. Al-Adl (العدل) The Just The Equitable. ♥️30. Al-Latif (اللطيف) The Subtle One The Gentle, The Knower of subtleties. ♥️31. Al-Khabir (الخبير) The All-Aware. ♥️32. Al-Halim (الحليم) The Forebearing. ♥️33. Al-Azim (العظيم) The Magnificent The Incomparably Great. ♥️34. Al-Ghafur (الغفور) The Forgiver and Hider of Faults, The Forgiving. ♥️35. Ash-Shakur (الشكور) The Rewarder of Thankfulness The Appreciative. ♥️36. Al-Ali (العلى) The Highest The Most High. ♥️37. Al-Kabir (الكبير) The GreatestThe Most Great. ♥️38. Al-Hafiz (الحفيظ) The Preserver. ♥️30. Al-Muqit (المقيت) The Nourisher The Sustainer. ♥️40. Al-Hasib (الحسيب) The Accounter The Reckoner. ♥️41. Al-Jalil (الجليل) The Mighty The Majestic, The Revered, The Sublime. ♥️42. Al-Karim (الكريم) The Generous. ♥️43. Ar-Raqib (الرقيب) The Watchful One. ♥️44. Al-Mujib (المجيب) The Responder to Prayer The Responsive. ♥️45. Al-Wasi (الواسع) The All-Comprehending The All-Encompassing, The All-Embracing. ♥️46. Al-Hakim (الحكيم) The Perfectly Wise The Wise. ♥️47. Al-Wadud (الودود) The Loving One. ♥️48. Al-Majeed (المجيد) The Majestic One The Most Glorious. ♥️49. Al-Ba'ith (الباعث) The Resurrector. ♥️50. Ash-Shahid (الشهيد) The Witness. ♥️51. Al-Haqq (الحق) The Truth. ♥️52. Al-Wakil (الوكيل) The Trustee The Ultimate Trustee, The Disposer of Affairs. ♥️53. Al-Qawiyy (القوى) The Possessor of All Strength The Most Strong. ♥️54. Al-Matin (المتين) The Forceful One The Firm One, The Authoritative. ♥️55. Al-Waliyy (الولى) The Governor The Protector. ♥️56. Al-Hamid (الحميد) The Praised One The All-Praised, The Praiseworthy. ♥️57. Al-Muhsi (المحصى) The Appraiser The Reckoner. ♥️58. Al-Mubdi' (المبدئ) The Originator. ♥️59. Al-Mu'id (المعيد) The Restorer The Restorer to life. ♥️60. Al-Muhyi (المحيى) The Giver of Life. ♥️61. Al-Mumit (المميت) The Taker of Life The Causer of death. ♥️62. Al-Hayy (الحي) The Ever Living One The Ever-Living. ♥️63. Al-Qayyum (القيوم) The Self-Existing One The Self-Existing by Whom all subsist. ♥️64. Al-Wajid (الواجد) The Finder The Self-Sufficient, The All-Perceiving. ♥️65. Al-Majid (الماجد) The Glorious The Glorified. ♥️66. Al-Wahid (الواحد) The One, the All Inclusive, The Indivisible The One. ♥️67. Al Ahad (الاحد) The Unique, The Only One. ♥️68. As-Samad (الصمد) The Satisfier of All Needs The Eternally Besought. ♥️69. Al-Qadir (القادر) The All Powerful The Omnipotent, The Able.

photo content

✨ *Friday Reminder* ✨ ▪️Don't forget to recite *Surah Al Kahaf* and *Darood*. ▪️Also make lot of *Dua* bcz there is an hour on Friday , in which a Muslim who asks Allah(SWT) for something and Allah'll give it to him.Seek in the last hour after "Asr". *JazakAllah u Khaira*♥️

*Recite darood* *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 💫💫

✨ *سونے سے پہلے کرنے کے کام✨* 🌻 نماز عشاء ادا کرکے سونا۔۔۔ 🌻 وضو کر کے سونا۔۔۔۔ 🌻 رات کے اذکار پڑھنا۔۔۔۔ 🌻 سورۃ الملک و السجدہ پڑھنا 🌻 سب کو معاف کر دینا 🌻 دن بھر کے کاموں کا جائزہ لینا 🌻 اللہ سے دن بھر کی گئی غلطیوں کی معافی مانگنا 🌻 دل کا حال رب کو بتانا 🌻 دائیں کروٹ لیٹنا 🌻 تسبیح فاطمہ پڑھنا •┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

*🔳Night Reminder* 🔳 *🤍SURAH AL BAQARAH* *LAST 2 AYAH🤍* *▫️أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ* *▫️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* *⚪اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡهِ مِنۡ رَّبِّهٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ‌ؕ كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلٰٓئِكَتِهٖ وَكُتُبِهٖ وَرُسُلِهٖ ۚ لَا نُفَرِّقُ بَيۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِهٖ‌ ۚ وَقَالُوۡا سَمِعۡنَا وَاَطَعۡنَا‌ ۖ غُفۡرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيۡكَ الۡمَصِيۡرُ ۞* *لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَهَا ‌ؕ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَعَلَيۡهَا مَا اكۡتَسَبَتۡ‌ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِيۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ‌ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحۡمِلۡ عَلَيۡنَاۤ اِصۡرًا كَمَا حَمَلۡتَهٗ عَلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ‌‌ۚرَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ‌ ۚ وَاعۡفُ عَنَّا وَاغۡفِرۡ لَنَا وَارۡحَمۡنَا ۚ اَنۡتَ مَوۡلٰٮنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَى الۡقَوۡمِ الۡكٰفِرِيۡنَ ۞* *285. رسول (خدا) اس کتاب پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور مومن بھی۔ سب خدا پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں (اورکہتے ہیں کہ) ہم اس کے پیغمبروں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے اور وہ (خدا سے) عرض کرتے ہیں کہ ہم نے (تیرا حکم) سنا اور قبول کیا۔ اے پروردگار ہم تیری بخشش مانگتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے* *286. خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اچھے کام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملے گا برے کرے گا تو اسے ان کا نقصان پہنچے گا۔ اے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مؤاخذہ نہ کیجیو۔ اے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے پروردگار جتنا بوجھ اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اتنا ہمارے سر پر نہ رکھیو۔ اور (اے پروردگار) ہمارے گناہوں سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہی ہمارا مالک ہے اور ہم کو کافروں پر غالب فرما* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋