Learning Notes Official
前往频道在 Telegram
مفت کورس سیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں http://www.youtube.com/c/LearningNotesOfficial
显示更多984
订阅者
-124 小时
-27 天
+230 天
帖子存档
20 ستمبر تک داخلہ لینے والے کی فیس 350
کلاس زوم پر ہوگی
روزانہ عشاء کے بعد
20 تاریخ کے بعدفیس مکمل 500 شکریہ
یہIslamic Tughray نام کا فونٹ ہے، طغرے یعنی صلی اللہ علیہ وسلم اور رضی اللہ عنہ وغیرہ ایک اردو ڈیزائنر اور کمپوزر کو تقریباً ہر تحریر میں لکھنے پڑتے ہیں ، یہ فونٹ اس کا آسان ترین حل ہے، صرف ایک بٹن دبائیں اور طغرا لکھیں، تین سال پہلے اس کا یہ اشاریہ بنایا تھا ۔ ایک طرف بٹن لکھے ہیں دوسری طرف طغرے، آپ کے لیے مفید ثابت ہوگا۔ ان شاء اللہ۔آپ اسے ان پیج اور السٹریٹر میں بآسانی استعمال کر سکتے ہیں ۔کچھ نہ سمجھ آئے تو پوچھ لیں ۔
Date 10-09-22
*ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں*
👇👇🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗👇👇
https://youtu.be/RoICbUXmMWE
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم
(🔴اردو اشتہار بنانے کا طریقہ🔴)
بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ
⭕نوٹ⭕
*حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں*
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ْ❀
پہلی دفعہ میں نے این ویڈیو 72 گھنٹے لگا کر شوٹ کر کے بنائی ہے ۔۔ایک نئی کوشش آپ کو کیسی لگی اپنی رائے لازمی دیں شکریہ
Date 15-08-22
*ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں*
👇👇🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗👇👇
https://youtu.be/nStirL9zMoE
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم
(🔴یوٹیوب چینل آراٹیا بینر بنانے اور سیٹ کرنے کا طریقہ🔴)
بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ
⭕نوٹ⭕
*حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں*
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ْ❀
*آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ سب سے راضی ہو آپ ہیمشہ سپورٹ کرتے ہی ہیں ایک بار پھرآپ سب سے گزارش ہے میرا دوسرا یوٹیوب چینل جس پر بھی بہت سارے نئے کورسز اور ویڈیوز آتی رہتی ہیں سبسکرائب کردیں تو مشکور رہوں گا ۔۔۔شکریہ*
https://youtube.com/channel/UCE20nvPn4zgYupJfZkZDKeg