ch
Feedback
Learning Notes Official

Learning Notes Official

前往频道在 Telegram

مفت کورس سیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں http://www.youtube.com/c/LearningNotesOfficial

显示更多
984
订阅者
-124 小时
-27 天
+230 天
帖子存档
اس کو بنانے کی ویڈیو تھوڑی دیر بعد دیکھیں میرے یوٹیوب چینل پر شکریہ
اس کو بنانے کی ویڈیو تھوڑی دیر بعد دیکھیں میرے یوٹیوب چینل پر شکریہ

Date 07-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/YkbPMfktBMQ ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
Date 07-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/YkbPMfktBMQ ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀

فیس بک گروپ میں شامل ہوجائیں👇👇 https://www.facebook.com/groups/1046472839179704/?ref=share

بیک گرونڈ کیسے تلاش کریں؟؟؟👆👆👆👆

بیک گراؤنڈ کیسے تلاش کریں؟ ہمیشہ کی طرح یہ پوسٹ ایک دوست اور گروپ ممبر (مدثر رحمانی) کے سوال کے جواب میں کی جا رہی ہے۔ یہ پوسٹ گزشتہ برس میں نے ایک ٹیلی گرام گروپ کے لیے لکھی تھی جس میں ترمیم و اضافہ کر کے فیس بک پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ فیس بُک کے لیے چھوٹی موٹی سجاوٹ کرنی ہو، بینر، کور فوٹو بنانا ہو، اشعار کی سیٹنگ مع سجاوٹ کرنی ہو تو ایک اچھے بیک گراؤنڈ کی ضرورت ہمیشہ پڑتی ہے۔ pintrest نامی ویب سائٹ یا موبائل ایپ استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اس ایپ پر جو کچھ ملے گا وہ عموماً اس حد تک ہائی کوالٹی میں ہوتا ہے کہ موبائل فون، نارمل کمپیوٹر سکرین یا چھوٹے سائز کے پرنٹ (کتاب وغیرہ) کے لیے بہتر رہتا ہے۔ بڑے سائز کے پرنٹ (میگزینز وغیرہ) کے لیے شاید موزوں نہ بھی ہو۔ دو لفظ تلاش کرنے ہیں۔ Pattern Texture (یہ اور اس سے آگے کے الفاظ الگ الگ لائن میں لکھنے کا یہی مقصد ہے کہ ان کو الگ الگ استعمال کیا جائے۔) ان کے شروع میں مزید اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ جیسے Leather Fabric Concrete Flower Wood Gold Metal Islamic Vintage Nature وغیرہ وغیرہ اس کے علاوہ صرف Background لکھ کر بھی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اور اپنی ضرورت کے حساب سے کی ورڈز میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ یہاں اور بھی بہت سے ڈیزائن دیکھنے کو ملیں گے جن کو آپ انسپریشن کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اس ایپ/ویب سائٹ پر بہت سے فریم بھی ملیں گے یہ الگ بات ہے کہ وہ شفاف بیک گراؤنڈ والے نہیں ہوں گے۔ لیکن فوٹوشاپ میں (موبائل فون میں پکسل لیب میں Colour razer سے) آپ ان کا بیک گراؤنڈ ہٹا سکتے ہیں۔ فوٹوشاپ میں بیک گراؤنڈ ہٹانے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں جنہیں آپ یوٹیوب پر تلاش کر سکتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ کو borders frames لکھ کر تلاش کرنا ہے اگر زیادہ بھرے پُرے ڈیزائن والا بارڈر چاہیے تو شروع میں vintage کا اضافہ کر دیں جیسے vintage borders vintage frames vintage borders and frames وغیرہ.... اگر ایسا گول فریم چاہیے (عموماً ڈی پی کے لیے) جو صرف پھولوں کا بنا ہو تو Flower wreath Circular frame لکھ کر تلاش کریں۔ گوگل پر سرچ کر رہے ہیں تو ساتھ png کا اضافہ کر لیں۔جیسے Flower wreath png ایپ/ویب سائٹ یا گوگل کی سجیشنز کو لازمی دیکھیں۔ کیونکہ اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور نئی جہتوں کے طرف جانے کا موقع بھی اور بہت سے ڈیزائن، فریم، بیک گراؤنڈ وغیرہ ملیں گے۔ کچھ مفید ویب سائٹس کے لنکس دیئے جا رہے ہیں ان کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ https://unsplash.com/ https://www.pexels.com/ https://stocksnap.io/ https://pngtree.com/ https://pixabay.com/ https://www.vecteezy.com/ https://burst.shopify.com/ https://www.reshot.com/ https://www.foodiesfeed.com/ https://gratisography.com/ https://freestocks.org/ https://picography.co/ https://focastock.com/ https://picjumbo.com/ https://kaboompics.com/ https://skitterphoto.com/ https://www.lifeofpix.com/ https://littlevisuals.co/ https://nos.twnsnd.co/ https://jaymantri.com/ https://picspree.com/en https://isorepublic.com/ https://styledstock.co/ حرفِ آخر : گوگل، یاہو، بِنگ وغیرہ ویب سائٹس نہیں بلکہ سرچ انجن ہیں۔ ان کا مقصد آپ کو مطلوبہ مواد والی ویب سائٹس تک پہنچانا ہے۔ اس پوسٹ میں بنیادی طور پر آپ کو (عنوان کے مطابق) تلاش کرنے کا طریقہ ہی سکھایا گیا ہے۔ جو نہ صرف مذکورہ ایپ/ویب سائٹ کے لیے استعمال ہو سکتا ہے بلکہ گوگل کے ذریعے تلاش میں بھی اتنا ہی مفید ہے۔ آخر میں پچھلے دنوں کیے گئے وعدے کے لیے معذرت۔ فری فونٹ ریسورسز کے حوالے سے ابھی امید افزا پیش رفت نہیں ہو سکی کیونکہ بہت سی مصروفیات اور ذاتی مسائل آڑے آ رہے ہیں۔ اس لیے کوئی نیا وعدہ بھی نہیں کروں گا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ آپ کی بہت سی چیزوں کی طرف رہنمائی ہوتی رہے گی۔ تو اس کے لیے ہمارے گروپ کے ساتھ جڑے رہیے۔ فقط

آج موبائل پر بنایا مکمل طور پر۔۔۔۔کم بیشی ہو ضرور بتا دیں آپ کا مشکور رہوں گا۔۔۔
آج موبائل پر بنایا مکمل طور پر۔۔۔۔کم بیشی ہو ضرور بتا دیں آپ کا مشکور رہوں گا۔۔۔

داخلہ جاری ہے کی png
داخلہ جاری ہے کی png

Date 06-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/yRajkoR7Xk8 ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ اَلسَلامُ عَلَيْك
Date 06-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/yRajkoR7Xk8 ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم👇 (🔴اردو ڈیزائنر کورس کلاس ❶ 🔴) بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ 👈نوٹ👉 حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀

Date 04-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/Lvtyof-S9mY ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ اَلسَلامُ عَلَيْك
Date 04-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/Lvtyof-S9mY ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم👇 (🔴تھنمب نیل بنانے کا طریقہ🔴) بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ 👈نوٹ👉 حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀

Date 03-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/iguBDpoamMY ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ اَلسَلامُ عَلَيْك
Date 03-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/iguBDpoamMY ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم👇 (🔴لوگو بنانے کا طریقہ🔴) بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ 👈نوٹ👉 حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀

photo content

کائن ماسٹر کے لنکس

جن کے کا ئن ماسٹر کے اندر کوئی مسئلہ ہے ان لنکس میں سے کسی ایک سے ڈونلوڈ کر لیں۔۔۔ https://www.mediafire.com/download/k0... https://www.mediafire.com/download/q8... https://www.mediafire.com/download/p0... https://www.mediafire.com/download/fe...

Date 01-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/4suUJtLSJNc ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ اَلسَلامُ عَلَيْك
Date 01-03-21 ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک دبائیں 👇👇👇👇 https://youtu.be/4suUJtLSJNc ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ امید ہیں آپ اور آپ کے گھر والے دوست احباب ٹھیک ہوں گے آج پھر آپ کے لیے زبردست ویڈیو لے کر آیا ہوں اس میں ہم👇 (🔴فوتوجی کا حل🔴) بنانے سیکھیں گے تو ویڈیو پوری دیکھیں اور اگر چینل سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں تاکہ نئی ویڈیو جب بھی آئے آپ کو پتہ چل جائے۔ شکریہ 👈نوٹ👉 حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو کو لائک 👍اور شیئر💞 لازمی کیا کریں ❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀

فوتو جی کا مسئلہ کے حل کی ویڈیو بناؤ؟
Anonymous voting

Class 50 انگش کے دو حروف کاٹ کر ڈیزائن بنانے کا انگش کے دو حروف کاٹ کر ڈیزائن بنانے کا بہت ہی ذبردست طریقہ 👇👇👇 https://youtu.be/yLaxpgaZLeY

گرافکس ڈیزائننگ کورس کی ویڈیوذ👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 اب تک ہونے والی کلاسوں کی تفصیل👇👇 ہر کلاس کے سامنے اس کی تفصیل لکھ دی گئی ہےاپ سے گزارش ہے کلاس ترتیب سے مکمل دیکھیں تب ہی زیادہ فائدہ ہوگا اس دوران کوئی بات سمجھ نہ آئے تو واٹس ایپ پر براہ راست پوچھ لیں شکریہ 92 3326035819 Class① گرافکس ڈیزائنگ کے بنیادی ٹولز 👉https://youtu.be/lXx5RETMpuc Class②گرافکس ڈیزائنگ کے بنیادی ٹولزاورفونٹ ایڈ کرنے کا طریقہ 👉 👉https://youtu.be/JbVd4QcwFQo Class ❸👉👉مشہور اردو فونٹس کی تفصیل https://youtu.be/icw7u7r5Peg Class ❹رنگوں کو استعمال کرنے کی تفصیل https://youtu.be/5qPxtDypDqo, Class ❺سرٹیفیکیٹ بنانے کا طریقہ👉 👉https://youtu.be/_WuE4Xf65mY Class ❻ کسی بھی چیز کو ڈرا کرنے کی تفصیل 👉👉https://youtu.be/wgHKVKdoGa4 Class ❼گریڈ ٹول کو استعمال کرنے کی تفصیل 👉👉 https://youtu.be/INsmVHmY5uA Class 8پاسپورٹ بنانےاور پیک گرونڈہٹانے کا طریقہ https://youtu.be/W5uNemocoxo Class ❾ بزنس کارڈ بنانے کا طریقہ 👉👉 https://youtu.be/naC_p915x6I Class ❿ بل بنانے کا طریقہ 👉👉 https://youtu.be/73cACsloCj8 Class ⑪کرونا کے بار ےمیں زبردست لوگو ڈیزائن👉👉 https://youtu.be/wNcEuQuP5fY Class ⑫ plp کے متعلق سوالات کے جوابات 👉👉 https://youtu.be/HPoONsPVKPY Class ⑬ عید کارڈ اور گف بنانے کا طریقہ 👉👉 https://youtu.be/cZXqwVIdTTc Class ⑭ بیکگرونڈ بنانے کا طریقہ👉👉 https://youtu.be/CrxPGcRwIpg Class ⑮ پانی کا قطرہ بنانے کا طریقہ👉 👉https://youtu.be/nS4aCufdVHw Class ⑯ خوب صورت پھول بنانے کا طریقہ 👉👉https://youtu.be/E7-L_mUA1Sk Class ⑰دائرہ بنانے کا کمال کا ڈیزائن 👉👉 https://youtu.be/WRoRrR8FAUo Class ⑱ کیمرہ بنانے کا طریقہ 👉👉 https://youtu.be/h9nLCzXLz_4 Class ⑲ منفرد ڈیزائن 👉👉 https://youtu.be/LWCS-5GNqgs Class ⑳ اشتہار بنانے کے بارے ضروری باتیں 👉👉 https://youtu.be/SXhlgh-DPmo Class 21چمکتی تحریر بنانے کا طریقہ 👉👉 https://youtu.be/3Taa9Bf83L4 Class 22 تصویر سے تحریر مٹانے کا طریقہ 👉👉 https://youtu.be/z1xWkBT1H9w Class 23رنگ برنگا لوگو بنانے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/92kaMbpq_hE Class 24 سمندر کے پیچھے تحریر سیٹ کرنے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/7pxIU_fbcds Class 25 آنکھ جیسا ڈیزائن بنانے کا طریقہ 👇👇 https://youtu.be/AtC1S5sQ2nE Class 26 کافی کپ بنانےکا ڈیزائن نمبر ایک👇👇 https://youtu.be/jOpG8QQEp3E Class 27 کار کا لوگو ڈیزائن بنانے کا طریقہ 👇👇 https://youtu.be/UvpTye2SoNg Class 28 کافی کپ بنانےکا ڈیزائن نمبر دو👇 https://youtu.be/XDM9nMwvjAw Class 29وائس ریکارڈر بنانے کا طریقہ 👇 https://youtu.be/OweNN2HrmOE Class 30پروفائل ڈیپی بنانے کا طریقہ👇 https://youtu.be/KJUkdIQqkKA Class 31 3dڈیزائن👇 https://youtu.be/CGQGtvVCM58 Class 32کیلنڈر بنانے کا مکمل طریقہ👇 https://youtu.be/63-WNnVxar0 Class 33 تحریر کو لکھنے کے نئے نئے طریقے👇👇 https://youtu.be/f53vpk6YWpo Class 34دائرہ کے ساتھ گھوڑے والے ڈیزائن بنانے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/0hLGb4P8nxk فوتو جی کو ڈونلوڈ کرنے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/O6L5rVDyk5o Class 35 اسلامی پوسٹیں کا آسان طریقہ👇👇 https://youtu.be/qiXt-by5X7k Class 36 👇👇وی آئی پی ڈیزائن بنانا کا طریقہ https://youtu.be/N4abOPsC534 Class 37فٹبال کلب کا لوگو بنانے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/IYpoU6vOUaw Class 38👇 بسم اللہ کے 10سے زیادہ ڈیزائن کی سپیشل ویڈیو https://youtu.be/3AwyqDG3dYg Clasd 39 سپرمین کا لوگو بنانے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/5aPMGRFz4Q8 Class 40عقاب کے لوگو ڈیزائن بنانے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/UlgOuoxNE5w Class 41 زبردست گملے کا ڈیزائن👇👇 https://youtu.be/ERVHHr5s9dQ Class 42 تھری ڈی مکس رنگ کی تحریر بنانے کا👇👇 طریقہ https://youtu.be/DvDFRiHYJew class 43 اردو اشتہار بنانے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/VVbOF5SFbGw Class 44 👇👇گھر کے لوگو کے ڈیزائن کا طریقہ https://youtu.be/UeBj9Bplhnc Class 45 فوتوجی کے سٹیکرز کو پکسل لیب کرنے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/WF8jqQzgwrk Class 46 اپنے نام کےلوگو کا ڈیزائن👇👇 https://youtu.be/V2MIVdMHIAk Class 47 👇👇خوب صورت نظارہ بنانے کا طریقہ https://youtu.be/CYofRkSxky0 Class 48 کسی بھی تصویر کا پکسل لیب میں پس منظر بدلنے کا طریقہ👇👇 https://youtu.be/BdfCvVig_gM Class 49 انگش حرف کا لوگو بنانے کا مختصر طریقہ👇👇 https://youtu.be/2KGw34BTpdY

یوٹیوب۔۔۔پاکستان وقت پر
یوٹیوب۔۔۔پاکستان وقت پر