ch
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

前往频道在 Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

显示更多
1 641
订阅者
无数据24 小时
-107 天
-3530 天
帖子存档
🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀 History of 30 August 👇👇👇 🌺 1923 - سمندری طوفان کا موسم شمال مشرقی ترک اور کیکو میں اشنکٹبندیی طوفان کے ساتھ شروع ہوا۔ 🌺 2009 - انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے چندرائن 1 کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا۔ 🌺 2011 - ہندی ویکیپیڈیا ایک لاکھ کا آنکڑہ پار کرنے والا پہلا ہندوستانی زبان کا ویکیپیڈیا ایڈیشن بن گیا۔ 🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀🌺🌀

🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️ ♻️ زمین کی سطح کا صرف 11 فیصد ہی خوراک پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، ♻️ ہر روز 45،00 بادل زمین پر گرجتے ہیں، 🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️🔰♻️

🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰 کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل سرچ انجن 1988 میں انٹرنیٹ کی دنیا میں داخل ہوا ، اس وقت انٹرنیٹ پر کوئی اور سرچ انجن نہیں تھا، 🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰

‌•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜20 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜30 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜15 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز سوموار Monday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک اللہ نے میری امت کے دلوں میں پیدا ہونے والے وسوسوں سے درگزر فرمایا ہے جب تک وہ ان کے مطابق عمل نہ کر لیں یا بات نہ کر لیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۵۲۸) و مسلم (مشکوۃ المصابیح ٠٠٦٣📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۱۹ محرم ١٤٤٢ هـ ↹  28/08/2020 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❹ ▪️از 601 تا 1000 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵اسلامک ہیرو 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل 🔵غبار خاطر 🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں 🔵یوٹیوب تشہیر 🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر 🔵تعالوا نتعلم 🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا 🔵اردو مکتبہ انڈیا 🔸آپ ہر کتاب حاصل 🔵صحیح مسلم 🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵شیئر لنکس 🔸لینک کے لیے ہے 🔵 بزم نعت وقرات دیوبند 🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵معلم عامل کامل علاج 🔸روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵داستان شجاعت 🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل 🔵نعت و تقریر کے لئے 🔸نعت و تقریر 🔵دینی پیغام 🔸سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا 🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵فقہ القرآن 🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے 🔵قرآن اُردو ویڈیو 🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی 🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ 🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے. 🔵کشکولِ اسلام 🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵اسلامک کیلنڈر 🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی 🔵دلچسپ معلومات 🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات 🔵دینی نظم و اشعار 🔸دینی اشعار کے لئے 🔵ٹوپر نیز 🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے 🔵پیغام انسانیت 🔸صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ 🔵صحیح البخاری 🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵بزم اردو شعر و شاعری 🔸شعر و شاعری 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵دلچسپ معلومات چینل ۱ 🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵قرآنی دعائیں 🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے 🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل 🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ 🔵حالات حاضرہ 🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں 🔵روز نـامـہ اُردو اخبارات 🔸اُردو ہندی انگلش اخبار 🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵 میر تقی میر 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵ایڈو فیض سعید 🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اخبار ورسائل 🔸نیزپیپر ملی گا 🔵اسلاف 🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات 🔵اسلامک معلوماتی کوئز 🔸عوام کواسلامی معلومات 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات 🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری 🔸اردو شاعری کے لیے ہے 🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں 🔸ٹیوٹر استعمال کرنا 🔵 انگلش سیکھیں 🔸اردو سے انگلش سیکھنا 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵طب نبوی آن لائن علاج 🔸پیچیدہ امراض کا علاج 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ 🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا 🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات 🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں ▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷 🔰 دنیا کا سب سے بڑا خاندان بھارت میں رہتا ہے، 🔰 بھارت۔ دنیا میں آم پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، 🔰 وینس ( شکر گرہ ) کا ایک دن اس کے ایک سال سے زیادہ ہے، 🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷🔰🔷

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜18 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜28 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜13 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز ہفتـہ Saturday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ منافق کی مثال اس متردد بکری کی طرح ہے جو دو ریوڑوں کے درمیان ہو ، کبھی وہ اس کی طرف جاتی ہے کبھی اس کی طرف ۔‘‘ رواہ مسلم (مشکوۃ المصابیح ٠٠٥٧📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿 History of 27 August 👇👇👇 1870- شرمجیوی سنگھ کو ہندوستان کی پہلی ٹریڈ یونین کے طور پر قائم کیا گیا۔ 1939 - دنیا کا پہلا جیٹ ایندھن والا ہواںٔی جہاز جرمنی سے روانہ ہوا۔ 1976 - بھارتی فوج کی پہلی خاتون جنرل میجر جنرل جی علی رام کو ملٹری نرسنگ سروس کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔ 🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿🔰🌿

🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷 ملک کی کل آبادی کے مطابق دیکھا جائے تو سویڈن کے سب سے زیادہ لوگ انٹرنیٹ سے جڑے ہوئے ہیں، تقریبا 75 ٪ 🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷🔰🌷

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜17 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜27 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜12 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعـہ Friday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص میں چار خصلتیں ہوں وہ خالص (پکا) منافق ہے ، اور جس میں ان میں سے ایک خصلت ہو تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے حتیٰ کہ وہ اسے ترک کر دے ۔ جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرے ، جب بات کرے جھوٹ بولے ، جب عہد کرے تو عہد شکنی کرے اور جب جھگڑا کرے تو گالی گلوچ پر اتر آئے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری(۳۴) و مسلم (مشکوۃ المصابیح ٠٠٥٦📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕 سوال کس ملک کے جھنڈے کو Tricolor flag کہا جاتاہے..؟ جواب بھارت کے ترنگا جھنڈے کو 🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴

❣💚❣💚❣💚❣💚❣💚❣💚❣💚❣💚 سوال؛؛؛ اس مشہور ادیب کا نام بتائیں جن کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات 22 نومبر ہے...؟ جواب!!! سید سلمان ندوی پیدائش 22 نومبر ،1884 وفات 22 نومبر 1953 ❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣

26 اگست کے اہم واقعات 1303 - علاؤ الدین خلجی نے چتور گڑھ پر قبضہ کیا تھا۔ 1910 - یوگوسلاویہ میں امن کا نوبل انعام جیتنے والی مدر ٹریسا کی پیدائش۔ 1914 - بنگال کے انقلابیوں نے کلکتہ میں برطانوی بیڑے پر حملہ کیا اور 50 موسر اور 46000 گولیاں لوٹیں۔ 🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜16 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜26 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜11 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعـرات Thursday 🌅 🔷 حــــــــــدیث نـبــــوی 🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ منافق کی تین نشانیاں ہیں ، جب بات کرے تو جھوٹ بولے ، جب وعدہ کرے ، خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۳۳) و مسلم (مشکوۃ المصابیح ٠٠٥٥📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۱۶ محرم ١٤٤٢ هـ ↹  25/08/2020 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❹ ▪️از 601 تا 1000 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵اسلامک ہیرو 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں 🔵اُردو شاعری عشق بد گماں 🔸شاعری کے لئے 🔵غبار خاطر 🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں 🔵یوٹیوب تشہیر 🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر 🔵تعالوا نتعلم 🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا 🔵اردو مکتبہ انڈیا 🔸آپ ہر کتاب حاصل 🔵صحیح مسلم 🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵شیئر لنکس 🔸لینک کے لیے ہے 🔵 بزم نعت وقرات دیوبند 🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵معلم عامل کامل علاج 🔸روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵داستان شجاعت 🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل 🔵نعت و تقریر کے لئے 🔸نعت و تقریر 🔵دینی پیغام 🔸سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا 🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵فقہ القرآن 🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے 🔵قرآن اُردو ویڈیو 🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی 🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ 🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے. 🔵کشکولِ اسلام 🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵اسلامک کیلنڈر 🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی 🔵دلچسپ معلومات 🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات 🔵دینی نظم و اشعار 🔸دینی اشعار کے لئے 🔵ٹوپر نیز 🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے 🔵پیغام انسانیت 🔸صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ 🔵صحیح البخاری 🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵بزم اردو شعر و شاعری 🔸شعر و شاعری 🔵کتابستان 🔸بہترین کتب کا عظیم ذخیرہ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵دلچسپ معلومات چینل ۱ 🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵قرآنی دعائیں 🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے 🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل 🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ 🔵حالات حاضرہ 🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں 🔵روز نـامـہ اُردو اخبارات 🔸اُردو ہندی انگلش اخبار 🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵 میر تقی میر 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵ایڈو فیض سعید 🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اخبار ورسائل 🔸نیزپیپر ملی گا 🔵اسلاف 🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات 🔵اسلامک معلوماتی کوئز 🔸عوام کواسلامی معلومات 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات 🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری 🔸اردو شاعری کے لیے ہے 🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں 🔸ٹیوٹر استعمال کرنا 🔵 انگلش سیکھیں 🔸اردو سے انگلش سیکھنا 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵طب نبوی آن لائن علاج 🔸پیچیدہ امراض کا علاج 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ 🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا 🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات 🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت ▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

( ساںٔنسی تحقیقات ) چاول کا ایک چھوٹا سا بنڈل آپ کے نمک کو سیل ہونے سے بچا سکتا ہے۔ جب بھی آپ برتن میں نمک یا چینی بھریں تو پ
( ساںٔنسی تحقیقات ) چاول کا ایک چھوٹا سا بنڈل آپ کے نمک کو سیل ہونے سے بچا سکتا ہے۔  جب بھی آپ برتن میں نمک یا چینی بھریں تو پہلے چاولوں کا ایک چھوٹا سا بنڈل بنا کر اس میں ڈالیں اور پھر نمک یا چینی بھریں۔  چاول برتن میں موجود نمی کو جذب کرے گا اور نمک اور چینی کو سیل کرنے سے بچائے گا، ♻️🔘♻️🔘♻️🔘♻️🔘♻️🔘♻️🔘♻️🔘♻️🔘

. ( ٹیکنالوجی معلومات ) . . ایپل نے لڑکیوں کو خوشخبری سنا دی! آئی فون 13 اس رنگ میں نظر آئے گا ، نئی تصویر نے سب کے ہوش اڑا د
. ( ٹیکنالوجی معلومات ) . . ایپل نے لڑکیوں کو خوشخبری سنا دی!  آئی فون 13 اس رنگ میں نظر آئے گا ، نئی تصویر نے سب کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ ایپل آئی فون 13 کی نئی تصویر نے لڑکیوں کو خوش کر دیا ہے۔  امید ہے کہ آئی فون 13 کو روز گولڈ رنگ میں بھی لانچ کیا جا سکتا ہے۔ ایک طویل عرصے کے بعد ، ایپل یہ کرنے جا رہا ہے، 💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜14 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜24 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜09 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز منـــگل Tuesday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سات مہلک چیزوں سے اجتناب کرو ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! وہ کیا ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کے ساتھ شرک کرنا ، جادو کرنا ، جس کے قتل کرنے کو اللہ نے حرام قرار دیا ہے ، اسے ناحق قتل کرنا ، سود کھانا ، یتیم کا مال کھانا ، معرکہ کے دن میدان جہاد سے پیٹھ پھیر کر فرار ہونا اور پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۷۶۶) و مسلم (مشکوۃ المصابیح ٠٠٥٢📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈• *☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺* •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

History of 23 August 👇👇👇 23 اگست کا دن دنیا کی تاریخ میں ایک انتہائی اہم واقعہ کے ساتھ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دراصل دنیا کی پہلی بائبل 23 اگست کو چھپی تھی، یہ بائبل 1456 میں ایک جرمن سائنسدان جوہانس گٹن برگ نے شائع کی تھی جس نے جرمنی کے شہر مائنز میں دنیا کی پہلی پرنٹنگ مشین بنائی تھی، گٹن برگ نے اس بائبل کو سیاہ حروف میں سفید کاغذ پر AD 380 سے لاطینی ترجمہ سے چھاپا۔ اس کی تین سو کاپیاں چھاپ کر مختلف شہروں کو بھیجی گئیں۔ اس کی ایک کاپی سال 1847 میں امریکہ پہنچی جسے اب نیو یارک پبلک لائبریری میں رکھا گیا ہے، 🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕

🔸اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کی چند ضروری ہدایات۔🔸 ( قسط نمبر 4 ) (12) بچہ جب سات برس کا ہوجاۓ تو نماز کی عادت ڈالو جب مکتب میں جانے کے قابل ہوجاۓ تو اول قرآن مجید پڑھوائیں، (13) بہت سویرے مت سونے دیں۔ اور جلدی اٹھنے کی عادت ڈالیں۔ (14) کبھی کبھی بچوں کو نیک لوگوں کی حکایتیں سنایا کیجئے، (15) انکو ایسی کتابیں مت دیکھنے دو جن میں عاشقی معشوقی کی باتیں ہوں یا بےہودہ قصے اور غزلیں وغیرہ ہوں، (16) مکتب سے آنے کے بعد بچے کو کسی قدر دل بہلانے واسطے کچھ دیر کھیلنے دو تاکہ اسکی طبعیت کند نا ہوجاۓ۔ لیکن کھیل ایسا ہو جس میں کوئ گناہ نا ہو اور چوٹ لگنے کا اندیشہ نا ہو، ♥️💕♥️💕♥️💕♥️💕♥️💕♥️💕♥️💕♥️💕