ch
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

前往频道在 Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

显示更多
1 637
订阅者
无数据24 小时
-47 天
-2830 天
帖子存档
🌺🌷🌺 اردو معروضی سوالات 🌺🌷🌺 اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو طوطی ہند. امیر خسرو اردو کی پہلی کتاب. سب رس اردو کے پہلے رباعی گو. ملاوجہی پہلے نوبل انعام یافتہ. رابندر ناتھ ٹیکور اردو کی پہلی شاعرہ ماہ لقابائی چندہ اردو نظم کے پہلے شاعر. . نظیر اکبر آبادی پہلے صاحب دیوان شاعر قلی قطب پہلی صاحب دیوان شاعرہ ماہ لقابائی چندہ اردو کے پہلے مورخ رام بابو سکینہ اردو کا پہلا ناول. مراۃالعروس اردو کا پہلا فسانہ. سوزوطن اردو کے پہلےہندو شاعر. نام دیو اردو کی طویل ترین نظم. مدوجزر اسلام دنیا کی طویل ترین نظم. مہا بھارت اردو کا پہلا اخبار. جام جہاں نما پہلے قصیدہ اور مراثیہ گو. فضلی اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد اردو کے پہلےافسانہ نگار پریم چند اردو کا پہلا ڈرامہ. اندرسبھا پہلے پنجابی. شاعر. بابافرید گنج شکر پشتو کے پہلے شاعر. امیر کروڑ پاکستان کی پہلی شاعرہ. ادا جعفری اردو کے پہلے ہجو گو. رفیع الدین اردو کے پہلے صوفی شاعر. خواجہ میر درد بچوں کے پہلےاردو شاعر. اسمائیل میرٹھی اردو کے پہلے مضمون نگار. سر سید احمد خان اردو کے پہلے انشائیہ نگار سر سید احمد خان اردو کا پہلا ڈرامہ نگار. امانت لکھنوی 🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺