ch
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

前往频道在 Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

显示更多
1 637
订阅者
无数据24 小时
-47 天
-2830 天
帖子存档
🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟 ہوائی جہاز زیادہ تر سفید ہی کیوں ہوتا ہے...؟ آسمان میں اڑنے والے زیادہ تر ہوائی جہاز کے رنگ سفید ہوتے ہیں،،، کیونکہ گرمی کے لئے سفید رنگ خراب ہوتا ہے،، دوران پرواز طیارے کو سورج کی تیز چلنے والی گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،،، ایسی صورتحال میں ہوائی جہاز کے صرف سفید رنگ کو ہی سورج کی جلتی ہوئی گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ ، سفید رنگ سورج کی توانائی کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے...!!!! 🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟

🌺 دنیا کی ٹاپ لمب ترین سڑکیں 🌺 ( قسط نمبر 3 ) یو ایس روٹ 6، امریکہ یو ایس روٹ 6 کو گرینڈ آرمی آف ریپبلک ہائی وے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اس سڑک کی کُل لمبائی تقریباً 5158 کلومیٹر ہے اور یہ دُنیا کی آٹھویں لمبی ترین سڑک ہے...!!!! 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨ 🌺 دنیا کا سب ســے لمبا آدمی 🌺 وہ دنیا کا سب سے لمبا آدمی ہے ، اس کا نام 'گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ' میں ہے،، وہ دنیا کا سب سے لمبا آدمی ہے اس کا نام سلطان کزن ہے،،،، اس کی بلندی 251 سینٹی میٹر ہے۔ یعنی 8 فٹ 2.8 انچ ہے،، ہمارے جسم میں گلٹی ہے جسے ہم پٹیوٹری غدود کہتے ہیں ، یہ ایک ہارمون خارج کرتا ہے...!!!! 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨ 👈دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان 🌺 آپ کو یہ پڑھ کر حیرت ہوگی کہ چین کی سرکاری زبان مینڈارن دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے...!!! اب تک آپ نے انگریزی کو اس فہرست میں پہلی زبان سمجھا ہوگا،، لیکن یہ زبان دوسرے نمبر پر ہے،، چین کی مینڈارن زبان تقریبا 1.11 بلین بولی جاتی ہے،،، انگریزی انگریزوں کی سرکاری زبان ہے..!!! 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

🌺سب ســے زیادہ گرمی کہاں ہوتی ہے...؟ 🤷‍♂️ 👈 لیــــبیا: لیبیا میں درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ، ہر سال لوگوں کو جلد کی ہر قسم کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں،،، گرمیوں کے دوران ، یہاں کا درجہ حرارت 55 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے،،، اب تک دنیا میں سب سے زیادہ درجہ حرارت لیبیا میں ریکارڈ کیا گیا ہے...!!! 🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷

🌷 ہڈیوں کو کیلثیم مہیا کرنے والی 8 غذائیں🌷 ( قسط نمبر 1 ) جسم کی بہترین نشونما کے لئے ہڈیوں کا مضبوط ہونا نہایت ضروری ہے..!!! عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیاں کمزور ہونا ایک قدرتی امرسمجھا جاتا ہے،،، لیکن ایسا نہیں ہے، چند غذاؤں کا باقائدگی استعمال سے بڑھتی عمر میں بھی ہڈیوں کو مضبوط رکھ سکتا ہے،، مضبوط ہڈیوں کے لئے وٹامن ڈی اور کیلشیم اہم کردار ادا کرتے ہیں،،، چند سادہ غذائیں ایسی ہیں جو وٹامن ڈی اور کیلشیم کی زیادہ مقدار ہونے کی وجہ سے ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہیں..!!! 🌺 دہـــی : دہی ایک ایسی غذا ہے جس میں کیلثیم کے ساتھ وٹامن ڈی بھی کثیر تعداد میں موجود ہوتی ہے..!!! ایک کپ دہی میں 30 فیصد کیلشیم اور 20 فیصد وٹامن ڈی موجود ہوتا ہے، جو ان دونوں غذائی کی ایک دن کی جسمانی ضرورت کو پورا کر دیتا ہے...!!! #باقی_آئندہ..... 🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨

🌷🌟🌷🌟🌷🌟🌷🌟🌷🌟🌷🌟🌷🌟 سب ســے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے.....؟ میگھالیہ کے ماسنرام دنیا میں سب سے زیادہ بارش اور نم علاقہ ہے۔ یہاں تقریبا 11،871 ملی میٹر بارش ہوتی ہے..!!!! یہاں کے لوگ چھتری کے بغیر کبھی گھر نہیں چھوڑتے ہیں،،، بنگال کی کھاری کی وجہ سے ، ماسنرام میں بہت زیادہ نمی ہے اور کھاسی پہاڑیوں کی وجہ سے جس کی اونچائی 1491 میٹر ہے ، اس نمی کو بھی کم کیا جاتا ہے...!!!!! 🌷🌟🌷🌟🌷🌟🌷🌟🌷🌟🌷🌟🌷🌟

🌺💫🌺💫🌺💫🌺💫🌺💫🌺💫🌺💫 🦂 بچھو ایک ایسا جانور ہے جو پانی میں اپنی سانسوں کو تقریبا ایک ہفتے تک روک سکتا ہے...!!! افریقہ میں ایتھوپیا ( Ethiopia ) نام کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں کی کیلنڈر میں 13 مہینے ہوتے ہیں،، جی ہاں ایک سال میں 13 مہینے ....!!!😲😯😦 🌺💫🌺💫🌺💫🌺💫🌺💫🌺💫🌺💫

🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟 🌺 شہد ہی ایک ایسی غذا ہے جو کبھی بھی خراب نہیں ہوتی...!!! 🌺 خنزیر ایک ایسا جانور ہے جو کبھی بھی آسمان کی طرف نہیں دیکھ سکتا،، یہ ناممکن ہے کہ وہ آسمان کی طرف سر اٹھا کر دیکھ لیں..!!! 🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟

🌺 دنیا کی ٹاپ لمب ترین سڑکیں 🌺 نمبر انٹرسٹیٹ 90، امریکہ لمبی ترین سڑکوں میں نواں نمبر انٹرسٹیٹ 90 ہائی وے کا ہے..!! جو امریکہ میں بوسٹن سے شروع ہوکر واشنگٹن تک جاتی ہے...، اور یہ سڑک 4860.2 کلومیٹر لمبی ہے اور اس سڑک کی تعمیر 1985 میں مکمل ہُوئی، اس سڑک پر دُنیا کے 2 لمبے ترین پُل لیسی وی مورو میموریل بریج اور ہومر ایم ہیڈلی میموریل بریج واقع ہیں جو اس سڑک پر سفر کرنے والوں کو دعوت نظارہ دیتے ہیں..!!! 🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟

🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨ کیا آپ جانتے ہیں....؟ ١ اپریل ٢٠١٥ کو یعنی اپریل پھول والے دن BMW Company نے US کے ایک چھوٹے سے سیٹی میں، اخبار میں یہ خبر چھپوائی،،، کہ اپنی پرانی کار لے آئیں اور بدلے میں نئی کار لے جائیں مزے کی بات تو یہ ہے کہ پوری سیٹی میں جہاں یہ خبر چھپوائی گئی تھی کوئی بھی شخص نہیں آیا یہ سوچ کے کہ بی ایم ڈبلیو کمپنی اپریل پھول بنا رہا ہے...!!! سوائے ایک عورت کے،، وہ اپنی پرانی کار لے کے گئیں اور بی ایم ڈبلیو کمپنی نے اسے نئی کار تحفے میں دی..!!! جب اگلے دن یہ خبر اخبار میں چھپی تو لوگوں کو پتہ چلا کہ بی ایم ڈبلیو کمپنی مذاق نہیں کر رہی تھی...!!! نہ چاہتے ہوئے بھی اس سیٹی کے ساتھ اپریل پھول بن چکا تھا...!!!! 😊😆😆 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨ کیا آپ جانتے ہیں.....؟ 🌷 اتر کوریا اور کیوبا ایک ایسا دیس ہے جس میں آپ Coca-cola نہیں خرید سکتے...!!! 🌷 انڈونیشیا ایسے دیسوں میں سے ایک ایسا دیس ہے جس میں دنیا کے سب سے چھوٹے ( بونے ) لوگ رہتے ہیں...!!! 🌷 اور دنیا کے سب سے لمبے (اونچے قد کے لوگ) ندرلینڈ میں رہتے ہیں...!!! 🌍 دلچسپ معـــلومات 🌍 جدید سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، جدید ٹکنالوجی معلومات، اسکالرشپ، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی معلومات، دیگر جنرل نالج سے متعلق معلومات کے لئے ہمارا چینل جوائن کیجئے 👇👇👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨ کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا سب سے نڈر (بے خوف) جانور کونسا ہے..؟ آپ شاید شیر 🦁 کا نام لیں گے..؟ لیکن میں آپ کو بتا دوں دنیا کا سب سے نڈر بہادر جانور شیر 🦁 نہیں ہے..!!! جی ہاں Guinness Book of world records کے حساب سے دنیا کا سب سے بے خوف بہادر جانور Honey bedger ہے..!!! 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

🌺 دنیا کی ٹاپ لمب ترین سڑکیں 🌺 { قسط نمبر 1 } انٹرسٹیٹ 80، امریکہ انٹرسٹیٹ 80 (1-80) جسے کولمبس ہائی وے کے نام سے جانا جاتا ہے... امریکہ کی ایک ہائی وے ہے جسکی لمبائی تقریباً 4666 کلومیٹر ہے... اور اتنی لمبی سڑک ہونے کے باعث یہ دُنیا کی دسویں لمبی ترین سڑک مانی جاتی ہے...!! جس پر اگر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بغیر رُکے سفر کیا جائے تو ایک کنارے سے دُوسرے کنارے تک جانے میں تقریباً 39 گھنٹے درکار ہوں گے...!!!! 🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨🌷✨

کیا آپ کیلے کا چھلکا پھینک دیتے ہیں..؟ اس کے چودہ فوائد ملاحظہ فرمائیں ﴿ قسط نمبر 4 ﴾ 🌺 ۱۱۔برتن اورجیولری کی چمک: اگر آپکی سلورجیولری ڈل ہوگئی ہے تو اس پر کیلے کاچھلکارگڑنے سے وہ دوبارہ چمکدار ہوجائے گی۔برتنوں کی صفائی کے لئے اگر کیلے کے چھلکوں کوپانی کے ساتھ بلینڈ کرکے برتنوں پرلگاکرکچھ دیر بعد دھوکرکپڑ ے سے صاف کرلیاجائے تو برتن نئے جیسے ہوجاتے ہیں..!!! 🌺 ۱۲۔جوتوں کی صفائی: جوتے لیدر سے بنتے ہیں اسی لئے جلد دھول مٹی کے باعث خراب ہوجاتے ہیں۔اگر جوتوں پرکیلے کاچھلکارگڑکرکپڑے سے صاف کرلیاجائے تو جوتوں کی چمک لوٹ آتی ہے...!!! 🌺 ۱۳۔آنکھوں کی حفاظت: کیلے کاچھلکاآنکھوں پررکھ کرریلیکس ہوجائیں اورتھوڑی دیربعد ہلکے ہاتھ سے مساج کریں۔یہ سورج کی الٹراوائیلٹ نقصان دہ شعاعوں سے آنکھوں کی حفاظت کرتاہے۔اور موتیاکے خطرے کوبھی کم کرتاہے..!!! 🌺 ۱۴۔گوشت گلانے کے لئے: عموماً کھانے میں گوشت نہ گلنے کی شکایت کی جاتی ہے اگرگوشت پکاتے وقت اسمیں کیلے کا چھلکاثابت ،کاٹ کریاپیس کرشامل کردیں تو گوشت بہت اچھی طرح گل جاتاہے...!!! 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

صحت پر پڑنے والے پپیتے کے 7 فوائد قدرت نے پھلوں اور سبزیوں میں رنگوں کے مطابق بھی ہمارے لیے بیش قدر فوائد رکھے ہیں، ہر رنگ کے پھلوں اور سبزیوں میں مختلف وٹامنز، معدنیات اور غذائیت موجود ہے...!!! یہ بات ہمارے لیے باعث تسکین ہے کہ جو پھل اورسبزیاں ہم بطور غذا کھاتے ہیں وہ صرف ہمارا پیٹ ہی نہیں بھر رہی ہوتیں بلکہ ان سے ہمارے جسم کو غذائیت اور بہت سے امراض سے تحفظ بھی مل رہا ہوتا ہے۔ طبّی طور پر پپیتے کے فوائد اہمیت کے حامل رہے ہیں...!!! ✨عمل انہضام پپیتے میں موجود اِنزائم جسم میں پروٹین کوہضم کرنے میں مدد کرتا ہے جس کے نیتجے میں قبض کی تکلیف کم ہوجاتی ہے...!!! 🌟سوجن پپیتے میں ایک ایسی غذا موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے سوجن ختم ہوجاتی ہے اور روزانہ اس پھل کو کھانے کی وجہ سے سوجن سے ہونے والی تمام بیماریوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے...!!! ⭐خون خون کے مسائل سے اگر کوئی شخص دوچار ہے تو پپیتے کے پتے بےحد فائدہ مند ہیں صرف یہی نہیں بلکہ یہ پتے آپ کے جسم میں لال رنگ کے خلیات(ریڈ بلڈ سیل) اور پلیٹلیٹ کی مقدار کو بڑھادیتے ہیں...!!! 🔥دل کی صحت پپیتے میں موجود وٹامن سی اور لائکو پین دل کی بیماری کا بہترین علاج ہے جو آپ کے کیلوسٹرول کو کم کردیتے ہیں جس کے نتیجے میں دل سے متعلق کوئی بھی بیماری آپ کو چھو بھی نہیں سکتی...!!! 💫کینسر کینسر کو آج بھی ایسی بیماری سمجھا جاتا ہے جس کا کوئی علاج نہیں لیکن ریسرچ کے مطابق پپیتے میں موجود لائیکو پین کینسر کو خطرے کو کم کردیتا ہے۔ وہ جسم سے ایسے پرٹیکل کا خاتمہ کردیتا ہے جس سے کینسر اور پھیلتا ہے...!!! ✨بڑھتی عمر پپیتے وٹامن سی اور لائیکو پین سے ملا مال غذا ہے جو آپ کی جلد کو جوان رکھتا ہے اور آپ کی عمر زیادہ نہیں لگتی۔ بڑھتی ہوئی عمر سے پریشان لوگوں کیلئے یہ پھل بےحد مفید ہے۔ اس کے علاوہ یہ پھل آپ کی جلد کو سورج کی روشنی سے بھی محفوظ رکھتا ہے..!!! 🌟قوت مدافعت پپیتا ایک ایسا پھل ہے جس میں وٹامن اے سی اور ای کی مقدار بےحد زیادہ ہے جس کی وجہ سے انسان کی قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے جو آپ کو بخار اور دوسرے انفیکشن سے روکتی ہے...!!! جوائن ٹیلی گرام چینل https://t.me/dil_chasp_maloomat

💞ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ کچھ_انوکھی و منفرد ﻗﺴﻢ کی💞 🌺■ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺁﺩﮬﯽ ﺁﺑﺎﺩﯼ 25 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﮯ ... 🌺■ %86 ﺯﻣﯿﻨﯽ ﺍﻭﺭ %91 ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﻣﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺎ ... 🌺■ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﯾﮑﭩﯿﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ... 🌺■ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﻟﻮﮔﻮﮞﺳﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ %20 ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟﺩﯾﺘﮯ ﺟﺒﮑﮧ %80 ﺍﺱ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ... 🌺■ ﻋﻠﻢ ﻧﮯ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ %80 ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﺎﺕ ﺑﮯ ﺑﺎﺕ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﮐﮭﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺣﺮﮐﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﮐﻮ ﺭﺍﺣﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ... 🌺■ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﮐﺎ ﻣﯿﻨﯿﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ ﭼﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺁﺭﮈﺭ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﺎتھ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﭼﺎہیے ...!!!! 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

💞ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ کچھ انوکھی و منفرد ﻗﺴﻢ کی💞 🌺▪️ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺷﮑﻞ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﯿﺪﺍﺭﯼ ﭘﺮ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ... 🌺■ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﮯ ﭘﺎﺋﻠﭧ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﻓﻮﮈ ﭘﻮﺍﺋﺰﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﯽ نہ ﮨﻮ ... 🌺■ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻣﻠﮏ #ﻭﯾﭩﯿﮑﺎﻥ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﺭﻗﺒﮧ 109 ﺍﯾﮑﮍ ﺍﻭﺭ ﺁﺑﺎﺩﯼ 1500 ﺍﺷﺨﺎﺹ پر مشتمل ﮨﮯ ... 🌺■ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﺘﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞﮐﮯ ﻣﺤﺴﻮﺳﺎﺕ ﮐﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ... 🌺■ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻗﺪﯾﻢ ﻣﯿﮟﮔﺪﮔﺪﯼ ﮐﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ... 🌺■ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻗﺪﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺯﺧﻤﻮﮞﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ... 🌺■ ﺍﺩﻭﻟﻒ ﮨﭩﻠﺮ ﭘﺮ 42 ﻗﺎﺗﻼﻧﮧ ﺣﻤﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺑﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﮐﺎﺭ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺮﺍ ... 🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺

کیا آپ جانتے ہیں...!!! بارش کی بوندیں ترتیب وار ایک کے پیچھے ایک کیونکر گرتی ہیں؟ ایک ایک قطرے کی صورت میں کیوں گرتے ہیں...؟ ہوا میں نمی زیادہ ہو اور درجہِ حرارت کم ہو تو پانی کے مالیکیولز حرکی توانائی کم ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے سے چمٹنے لگتے ہیں جس سے پانی قطروں کی صورت اختیار کر لیتا ہے - جب یہ قطرے اتنے بڑے ہوجائیں کہ ہوا ان کا بوجھ نہ سہار سکے تو یہ زمین کی طرف آنے لگتے ہیں...!!! بارش کی بوندیں ترتیب وار نہیں ہوتیں بلکہ مکمل طور پر بے ترتیب ہوتی ہیں - اگر آپ غور کریں تو جب بارش شروع ہوتی ہے تو زمین پر قطرے بے ہنگم انداز میں پڑتے ہیں - کوئی کہیں تو کوئی کہیں - اگر بوندیں کسی ترتیب سے گرتیں تو دوبارہ انہی جگہوں پر گرتیں جہاں پہلے گری تھیں لیکن آپ دیکھتے ہیں کہ کچھ ہی دیر میں زیادہ زمین گیلی ہوجاتی ہے اور پھر اس کے بعد کوئی جگہ خشک نہیں رہتی - تجربات سے بھی یہ بات ثابت ہے کہ آپ بارش کے قطروں کا سیمپل کسی بھی لمحے پر لیں اور اس کا سہ جہتی یعنی three dimensional تجزیہ کریں تو آپ دیکھیں گے کہ کسی بھی ڈائمنشن میں کوئی پیٹرن نہیں ہوگا اور یہ قطرے مکمل طور پر رینڈم ہوں گے - صرف تیز بارش کو دور سے دیکھنے سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ تمام قطرے ایک ہی قطار میں گر رہے ہیں - البتہ ان کا زاویہ ایک سا ہوسکتا ہے - اگر ہوا ساکن ہے تو قطرے عموماً عموداً گرتے ہیں - اگر ہوا ہلکی ہے لیکن ایک ہی طرف چل رہی ہے تو بارش کے قطرے بھی تمام ایک ہی سمت میں جاتے نظر آئیں گے - لیکن اگر ہوا کے جھکڑ چل رہے ہوں تو بارش کے قطرے بھی بوچھاڑ کی شکل میں اپنی سمت ہوا کی سمت کے ساتھ ساتھ تبدیل کرتے رہتے ہیں....!!! 🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷

🌷 قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کے ساتھ اس قدرتی چیز کو ملا کر استعمال کریں🌷 دل کے امراض اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر استعمال کریں.ا یک چمچ زیتون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا رس نچوڑ کر ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی.قبضن میں ایک بار رفع حاجت صحت کے لئے ضروری ہے ورنہ فاسد مادہ پیٹ میں مادہ پیٹ میں اکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں...!!! ہر صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پینے سے قبض ٹھیک ہوجائےگی مثانے کی پتھری ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل یہ مشروب پینے سے آپ کے مثانے میں موجود پتھری ختم ہوگی. اس مشروب کی وجہ سے آپ کے مثانے، گردے اور جگر کو بھی طاقت ملے گی. اگر جسم میں زہریلے مادے اکٹھے ہوجائیں تو انسانی صحت بگڑجاتی ہے لیکن آئیے آ پ کولیموں اور زیتون کے تیل کوملاکر استعمال کرنے کا ایسا طریقہ بتاتے ہیںجس کی وجہ سے آپ کی صحت کے مسائل دورہوجائیں گے .لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی6، وٹامن اے، تھیامین، وٹامن ای، کاپر، کیلشیم، آئرن، زنک، پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتاہے.ئیے آپ کو اس کے صحت پر فوائد سے آگاہ کرتے ہیں...!!! جوائن ٹیلی گرام چینل https://t.me/dil_chasp_maloomat