ch
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

前往频道在 Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

显示更多
1 639
订阅者
无数据24 小时
-27 天
-3030 天
帖子存档
🌹🖤🌹🖤🌹🖤🌹🖤🌹🖤🌹 ســـــــوال ،،،،،،،،کعبہ میں سب سے پہلے با آواز بلند کن صحابی نے کلمہ پڑھا؟؟؟ جـــــواب ،،،،،،،،حضرت ابوذر غفاری 🌹🖤🌹🖤🌹🖤🌹🖤🌹🖤🌹

‌•┈┈┈•••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜11 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜24 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜10 جـــیٹھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز سوموار Monday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت اللہ زمین کو مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا : میں بادشاہ ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘ متفق علیہ (مشکوۃ المصابیح ٥٥٢٢📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈◉❒ دلچسپ معلومات ❒◉◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈•

🏘️ گھـــریلو ٹوٹکے 🔴 ( قسط نمبر 3 ) ♠️ گھریلو منجن ♠️ مکئی کے بھٹے کھا کر تکے کو پھینکنے کے بجائے اسے سکھا کر جلالیں، پھر اس کی راکھ میں تھوڑا نمک، ذرا سی پھٹکری ملائیں، پھر اسے پیس کر رکھ لیں اور رات کو سونے سے پہلے انگلی پر لگا کر دانت صاف کریں۔ منجن لگانے کے دس منٹ بعد کلی کریں۔ دانت موتیوں کی طرح چمک اٹھیں گے، ♠️ فرش کو چمکانا ♠️ فرش کے دھبے صاف کرنے کے لیے کپڑے دھونے والا سوڈا، صابن کے قتلے اور نمک ملا کر خوب رگڑیں۔ بالکل صاف اور چمکدار ہوجائے گا، ♠️ کپڑوں پر تیل کے داغ ♠️ آپ کا سوٹ کاٹن کا ہو یا ریشمی اگر تیل کا دھبہ لگ جائے تو دھبے پر کوئی بھی ٹیلکم پاؤڈر اچھی طرح چھڑک دیں اور کپڑے پر استری پھیریں، پاؤڈر تیل کے داغ کو جذب کر لے گا اور سوٹ دھونے پر تیل کا داغ جاتا رہے گا، ♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️♦️♠️

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق معلومات، ( سبق نمبر 6 ) سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کس بیوی کا نکاح آسمان پر ہوا.؟ جواب : وہ بیوی حضرت زینب بنت جحش ہیں( حاشیہ جلالین ص ٣٥٥ ) سوال : آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت آدم علیہ السلام کے کتنے سال بعد پیدا ہوئے.؟ جواب : آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت آدم علیہ السلام کے چھ ہزار ایک سو پچپن سال بعد پیدا ہوئے -( اشرف المکالمہ ص ١٨ ) سبق نمبر 5 👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat/229

📌مچھروں کو گھر سے کیسے دُور رکھیں ( قسط نمبر 1 ) 📌مچھر بظاہر ایک چھوٹا سا اُڑنے والا کیڑا ہے، 📌لیکن کیا آپ جانتے ہیں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس چھوٹے سے کیڑے کو *’’دنیا کا سب سے خطرناک جاندار‘‘* تسلیم کیا جا چکا ہے؟ 📌مچھر کی وجہ سے دنیا بھر میں ملیریا، ڈینگی اور مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض وبا کی صورت پھیل رہے ہیں، اور ان بیماریوں کے نتیجہ میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں، 📌ان بیماریوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی رہائش گاہ، دفاتر، اسکول یا کام کرنے کی جگہ ان مچھروں سے پاک ہو، آئیے وہ نسخے یا طریقے جاننے کی کوشش کرتے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے گھر کو مچھروں سے محفوظ بنانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ 📌کافی کے بِیج: کافی کے بیج ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے گھر کو مچھروں سے نجات دلانے میں بآسانی کامیاب ہو سکتے ہیں۔ گھر میں جن جگہوں پر پانی موجودہو، مثلاً سوئمنگ پول ، پانی کی ٹنکیاں وغیرہ، وہاں کافی کے بیج ڈال دیں، 📌آپ کا یہ عمل پانی میں موجود مچھر کے انڈوں کو پانی کی اوپری سطح پر لے آئے گا اور وہاں آکسیجن کی کمی کے باعث یہ انڈے خود بخود ختم ہوجائیں گے، #جاری... 🔷♠️🔷♠️🔷♠️🔷♠️🔷♠️🔷♠️🔷♠️🔷♠️

‌•┈┈┈••••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜10 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜23 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜09 جـــیٹھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز اتـوار Sunday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت مرداس اسلمی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ نیک لوگ ایک ایک کر کے چلے جائیں گے ، اور بے کار لوگ باقی رہ جائیں گے جیسے جو کا بھوسہ یا کھجور کا کچرا باقی رہ جاتا ہے جن کی اللہ کے ہاں کوئی قدر و قیمت نہیں ہو گی ۔‘‘ رواہ البخاری (مشکوۃ المصابیح ٥٣٦٢📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒ دلچسپ معلومات ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈┈•

🔴 پانــی یقیناً پانی پینا صحت کے لیے ضروری ہے، خصوصاً سونے سے پہلے بیشتر افراد پانی پی کر لیٹنا پسند کرتے ہیں، تاہم طبی ماہرین کے مطابق دن بھر میں پانی کی مناسب مقدار کا استعمال کافی ہوتا ہے مگر بیشتر افراد پیاس کے خیال سے بہت زیادہ پانی سونے کے لیے لیٹنے سے پہلے پی لیتے ہیں، جس کے نتیجے میں انہیں واش روم کے چکر لگانا پڑتے ہیں، جس سے نیند خراب ہوتی ہے،، 🔴 آئس کریم آئس کریم خصوصاً کافی آئسکریم میں بھی کافی کی طرح کیفین موجود ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں نیند اڑ جاتی ہے، اگر اسے کھانا ضروری ہے بھی تو سونے سے 2 گھنٹے پہلے کھالیں یا یاسی چیزیں کھانے سے بھی کریں جن میں کیفین موجود ہو،، 🔴 انرجی ڈرنکس عام طور پر اس طرح کے مشروبات میں کیفین موجود ہوتی ہے، تو انہیں سونے سے قبل پینے سے گریز کرنا چاہئے... ختــم شد 🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺

🔴 تیکھی اشیاء تیکھی یا مرچ مصالحے والی غذائیں سونے سے قبل استعمال کرنا معدے کو پریشان کرکے سینے میں جلن کا خطرہ بڑھاتی ہیں جس کی وجہ سے سونا لگ بھگ ناممکن ہوجاتا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ غذائیں جسم میں ہسٹامین نامی کیمیائی مادے کے اخراج کا باعث بنتی ہیں، جس کے نتیجے میں جسم کے لیے سونا مشکل ہوتا ہے، خراب نیند کا نتیجہ کیا ہوسکتا ہے وہ بتانے کی ضرورت نہیں،، 🔴 چاکلیٹ چاکلیٹ میں موجود کیفین، دماغ سے نیند کو دور بھگا دیتی ہے،، 🔴 کافـــی کافی میں چاکلیٹ کے مقابلے میں زیادہ کیفین ہوتی ہے، اور اسے سونے سے پہلے پہنا آپ کو دیر تک کروٹیں بدلنے پر مجبور کرسکتا ہے،، جاری 👇👇 🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺🔴🌺

🔴 سونے سے قبل ان چیزوں کو کھانے سے گریز کریں... 🔴 طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کو سونے کے وقت سے 2 گھنٹے پہلے کچھ کھانا نہیں چاہئے تاکہ نظام ہاضمہ یا کسی اور جسمانی نظام پر منفی اثرات مرتب نہ ہوسکیں۔ تاہم اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ رات کو سونے سے کچھ دیر پہلے کچھ کھانے کی خواہش اکثر افراد کے اندر پیدا ہوتی ہے، اب کس چیز کی خواہش ہوسکتی ہے یہ تو ہر فرد میں الگ ہوتی ہے تاہم سونے سے پہلے درج ذیل چیزوں کا استعمال آپ کی نیند خراب کرسکتا ہے جبکہ اگلا دن بھی غنودگی کے باعث برا گزر سکتا ہے،، 🔴 تلی ہوئی غذائیں رات کو سونے سے کچھ دیر پہلے تلے ہوئے چربی والی غذائیں کھانا نظام ہاضمہ سے بہت سست روی سے گزرتی ہیں، تو اس کی وجہ سے جسم کو سونے کی کوشش کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق اگر ہم اپنے نظام ہاضمہ کے انجن کو سونے کے دوران مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتے تو تلی ہوئی چیزوں کو سونے سے پہلے کھانے سے گریز کیا جانا چاہئے،، جاری 👇👇 ♠️♣️♠️♣️♠️♣️♠️♣️♠️♣️♠️♣️♠️♣️♠️♣️

‌•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜09 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜22 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜08 جـــیٹھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز ہفتـہ Saturday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں نے جہنم کی مثل کوئی چیز نہیں دیکھی کہ جس سے بھاگنے والا خواب غفلت میں ہو ، اور نہ ہی جنت کی نعمتوں و سرور کے مثل کوئی چیز دیکھی ہے جس کا چاہنے والا خواب غفلت میں ہو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٣٤٦📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈❒ دلچسپ معــلومات ❒◈•••┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۸ شوال الآخر ١٤٤٢ هـ ↹  21/05/2021 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❷ ▪️از 201 تا 300 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵یوٹیوب چینل اسلامک 🔸یوٹیوب اسلامک چینل سینڈ کیے جائے گئے 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ 🔵اوپن چیلنج شاعری 🔸بہتریں غزلوں اور شاعری کیلۓ چینل جواٸن کریں 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🔵تعالوا نتعلم 🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا 🔵اسلامک ہیرو 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵اقبال ٹیچ چینل 🔸دیکھنے اور سیکھنا 🔵کتابستان 🔸لوگوں کو فرمائشی کتب مہیا کرنا 🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ 🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا 🔵اخبارات،وخبریں 🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS 🔵فیضانِ تاج الشریعه لائیبریری 🔸علمائے اہلسنت کی کتب کے لئے 🔵اردو ادبی شاعری 🔸اردو شاعری کے لیے ہے 🔵عکس خوشبو 🔸اصلاحی باتیں اور اقوال زریں 🔵پاسبانِ علومِ نبوت 🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ 🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ 🔸گرافکس سیکھنے کے لئے 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵اسلامک سٹیٹس گروپ 🔸اسلامک اسٹیٹس بھیجنا 🔵اردودنیا اخبار ورسائل 🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵احساس زندگی 🔸سبق آموز باتیں ۔اقوال زریں ۔عمدہ تصاویر کے ساتھ 🔵اونلی اسلامک اسٹیٹس 🔸صرف اسلامک اسٹیٹس بھیجی جاتی ہے 🔵اقوال زرین 🔸اچھی باتیں نصیحتیں اقوال زریں 🔵الودع ٠ محبت 🔸 اردو شاعری کے لیئے ہے 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ 🔵آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵️تہذیبِ زندگی 🔸خانوادے کی تربیت کا علمبردار 🔵گلستان علم وادب 🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول 🔵محترمہ عائشہ عامر صاحبہ 🔸عائشہ عامر صاحبہ کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🔵اخبارات،ومضامین 🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ 🔵دین کی باتیں 🔸اس میں دین کی باتیں پوسٹ کی جاتی ہیں 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵اصلاحی ٹیکنیک 🔸ہر طرح کی ٹیکنیکل جانکاری اور پروفائل ڈیزائننگ سکھلایا جائے گا 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل 🔸مولانا قاری عبدالحنان صدیقی کے بیانات ارسال ہونگے 🔵جدید فقہی مسائل چینل 🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں 🔵انمول باتیں چینل 🔸قرآن اور حدیث کی روشنی میں انمول باتیں 🔵السلاسل التدريبية 🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق 🔵اخبار العالمی 🔸تازہ ترین عالمی خبروں کے لئے 🔵القرآن الحکم 🔸قرات اور قران مجید کی تلاوت نشر کی جاتی ہے 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز 🔵تحریک اتحاد امت مسلمہ 🔸اتحاد امت مسلمہ کے لئے مسلمانوں کو آگاہی دینے کے لئے 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵اسلامی کتب خانہ 🔸اسلامک کتب کے لیے 🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر 🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا 🔵فاروقی میڈیا آفیشیل 🔸حمد نعت و نظم کیلئے بنایا گیا 🔵اردو شاعری پوسٹ 🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس ویڈیوز اور ڈیپی وغیرہ 🔵رشیدیہ شفا خانہ لونی غازی آباد یوپی 🔸مرد و عورت کے تمام پوشیدہ امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵اقوال زریں چینل 🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

🔷🔷 ▬▬▬▬▬ 🔵 ▬▬▬▬▬ 🔷🔷 ســــوال؛؛؛؛؛ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابی کو ،، عرب کا دماغ ،، لقب دیا تھا....؟ جـــــواب؛؛؛؛؛ حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو 🔷🔷 ▬▬▬▬▬ 🔵 ▬▬▬▬▬ 🔷🔷

🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷 ســـــوال؛؛؛؛ ملک یمن میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا تھا...؟ جــــــواب؛؛؛؛؛ حضرت عمرو بن طفیل رضی اللہ تعالی عنہ نے 🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷🌹🔷

♥️♥️ ▬▬▬▬▬ 🌷 ▬▬▬▬▬ ♥️♥️ 🌍 گھریلو ٹوٹکے ( قسط نمبر 2 ) 🔶 استری صاف کرنا 🔶 ایک آلو لے کر آدھا کاٹ لیں، پھر اس کو میٹھا لگا کر اس سے استری کا نیچے والا حصہ صاف کریں، اس طرح آپ کو زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،، 🔶 کھٹمل سے نجات🔶 کھٹملوں سے نجات کے لیے نیلا تھوتھا، چونے کی قلعی میں ملا کر دیواروں اور سوراخوں میں بھردیں،، 🔶 نیا صابن 🔶 صابن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو آخر میں بچ جاتے ہیں ان کو ایک لفافے میں جمع کرتی رہیں، جب کافی جمع ہوجائیں تو ایک پیالے میں ڈالیں اور تھوڑی سی گلیسرین ملا کر پیالے کو ابلتے پانی میں رکھیں حتٰی کہ صابن کے ٹکڑے پگھل جائیں، اب اس آمیزے کو کسی سانچے میں دال کر جمالیں اور ایک نیا صابن تیار ہے۔ اس میں اپنی پسند کی کوئی خوشبو بھی شامل کرسکتی ہیں،، ♥️♥️ ▬▬▬▬▬ 🌷 ▬▬▬▬▬ ♥️♥️

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں... ( سبق نمبر 5 ) سوال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم کتنی مقدار پانی سے وضو اور غسل فرماتے تھے..؟ جواب : وضو تو ایک مد پانی سے کرتے تھے،، اور غسل ایک صاع سے ، ( بخاری ص ٣٣ ترمذی ص ١٨ ابوداؤد ص ١٣ ) سوال : مد اور صاع کی مقدار کیا ہے..؟ جواب : مد ٧٩٥ گرام ٩٨٥ ملی گرام کا ہوتا ہے اور صاع تین کلو ١٥٠ گرام کا -( امدالاوزان ص ٦ ) سبق نمبر 4 👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat/208

👇 متفرق جنـــرل نالج 📚 سوال،،، کس افریقی ملک کی بنیاد امریکیوں نے رکھی تھی..؟ جواب: لائبیریا ملک کی بنیاد سوال،،، سائنسدان نیوٹن کے کتے کا کیا نام تھا لیب میں آگ لگنے کے سبب..؟ جواب: ہیرا سوال،،، دنیا کا سب سے لمبا گھاس کونسا ہے...؟ جواب- بانس 🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶🌺🔶

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜08 شــوال المکرم 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜21 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜07 جـــیٹھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعہ Friday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ کسی قوم پر عذاب نازل کرتا ہے تو تمام لوگ اس عذاب کی لپیٹ میں آ جاتے ہیں ، پھر وہ اپنے اپنے اعمال کے مطابق (روز قیامت) اٹھائے جائیں گے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٣٤٤📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌺 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶 🔴🖤🔴🖤🔴🖤🔴🖤🔴🖤🔴 ســـــــوال .... وہ کونسا پرندہ ہے جو جتنی اسپیڈ سے سیدھا اڑ سکتا ہے اتنی ہی اسپیڈ سے الٹا بھی اڑ سکتا ہے...؟؟ جـــــــواب... آسٹریلیا میں پایا جانے والا ہینگ برڈ 🔴🖤🔴🖤🔴🖤🔴🖤🔴🖤🔴 🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌺 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶

🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌺 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶 ســـــــوال،،،،، سمندر کے صاف پانی میں روشنی کتنی گہرائی تک پہنچ سکتی ہے.....؟ جـــــــواب،،،،، تقریباً 650 فٹ تک 🔶🔶 ▬▬▬▬▬ 🌺 ▬▬▬▬▬ 🔶🔶