ch
Feedback
Channal of Syed Qasim Rizvi Najafi

Channal of Syed Qasim Rizvi Najafi

前往频道在 Telegram

We send on this channel lectures on different topics Ahkaam, tareekh... and Ahadeeth of Holy Prophet (sawa) and his Holy Ahlulbayt (as) from different authentic books in Urdu language

显示更多
334
订阅者
无数据24 小时
无数据7
-130

数据加载中...

相似频道
无数据
有任何问题?请刷新页面或联系我们的客服
标签云
无数据
有任何问题?请刷新页面或联系我们的客服
进出提及
---
---
---
---
---
---
吸引订阅者
六月 '26
六月 '26
+3
在0个频道中
五月 '26
+2
在0个频道中
Get PRO
四月 '260
在0个频道中
Get PRO
三月 '26
+1
在0个频道中
Get PRO
二月 '260
在0个频道中
Get PRO
一月 '26
+3
在0个频道中
Get PRO
十二月 '25
+2
在0个频道中
Get PRO
十一月 '25
+4
在0个频道中
Get PRO
十月 '25
+4
在0个频道中
Get PRO
九月 '25
+2
在0个频道中
Get PRO
八月 '25
+1
在0个频道中
Get PRO
七月 '25
+3
在0个频道中
Get PRO
六月 '25
+7
在0个频道中
Get PRO
五月 '25
+20
在0个频道中
Get PRO
四月 '25
+6
在1个频道中
Get PRO
三月 '25
+4
在0个频道中
Get PRO
二月 '25
+8
在0个频道中
Get PRO
一月 '25
+19
在0个频道中
Get PRO
十二月 '24
+23
在0个频道中
Get PRO
十一月 '24
+6
在0个频道中
Get PRO
十月 '24
+22
在0个频道中
Get PRO
九月 '24
+2
在0个频道中
Get PRO
八月 '24
+3
在0个频道中
Get PRO
七月 '24
+1
在0个频道中
Get PRO
六月 '24
+8
在0个频道中
Get PRO
五月 '24
+15
在0个频道中
Get PRO
四月 '24
+2
在0个频道中
Get PRO
三月 '24
+12
在0个频道中
Get PRO
二月 '24
+4
在0个频道中
Get PRO
一月 '24
+4
在0个频道中
Get PRO
十二月 '23
+6
在0个频道中
Get PRO
十一月 '23
+5
在0个频道中
Get PRO
十月 '23
+4
在0个频道中
Get PRO
九月 '23
+2
在0个频道中
Get PRO
八月 '23
+2
在0个频道中
Get PRO
七月 '23
+1
在0个频道中
Get PRO
六月 '23
+4
在0个频道中
Get PRO
五月 '23
+2
在0个频道中
Get PRO
四月 '23
+3
在0个频道中
Get PRO
三月 '23
+11
在0个频道中
Get PRO
二月 '23
+3
在0个频道中
Get PRO
一月 '23
+6
在0个频道中
Get PRO
十二月 '22
+3
在0个频道中
Get PRO
十一月 '22
+5
在0个频道中
Get PRO
十月 '22
+2
在0个频道中
Get PRO
九月 '220
在0个频道中
Get PRO
八月 '220
在0个频道中
Get PRO
七月 '22
+3
在0个频道中
Get PRO
六月 '220
在0个频道中
Get PRO
五月 '22
+10
在0个频道中
Get PRO
四月 '22
+12
在0个频道中
Get PRO
三月 '22
+14
在0个频道中
Get PRO
二月 '22
+7
在0个频道中
Get PRO
一月 '22
+9
在0个频道中
Get PRO
十二月 '21
+2
在0个频道中
Get PRO
十一月 '210
在0个频道中
Get PRO
十月 '21
+3
在0个频道中
Get PRO
九月 '21
+214
在0个频道中
日期
订阅者增长
提及
频道
27 六月0
26 六月0
25 六月0
24 六月0
23 六月0
22 六月0
21 六月0
20 六月0
19 六月0
18 六月0
17 六月0
16 六月+1
15 六月0
14 六月0
13 六月0
12 六月0
11 六月0
10 六月0
09 六月0
08 六月0
07 六月0
06 六月0
05 六月0
04 六月0
03 六月+2
02 六月0
01 六月0
频道帖子
إنا لله و إنا إليه راجعون
إنا لله و إنا إليه راجعون

2
عشرۂ محرم موضوع: غَیبتِ امام اور ہم
عشرۂ محرم موضوع: غَیبتِ امام اور ہم
63
3
https://www.youtube.com/live/SDzmmr32Vu0?si=k9LDjLL6O0fhsYe4 مجلس 5 موضوع خصائصِ امام علی علیہ السّلام
48
4
https://www.youtube.com/live/5f8gYIeAzcc?feature=shared مجلس 4 موضوع: خصائصِ امام علی علیہ السّلام
61
5
Sent from WhatsApp wa.me/9647703282250?source=exsh
Sent from WhatsApp wa.me/9647703282250?source=exsh
54
6
https://www.youtube.com/live/Qkjr61t5-I0?si=Ng5i1palfm7E8KHP خصائصِ امیر المؤمنین علیہ السلام (روایتِ ولیمۂ حضرت علیؑ و حضرت فاطمہؑ کی روشنی میں) 1۔ نکاحِ علیؑ و فاطمہؑ برکتِ الٰہی کا مظہر منافقین نے گمان کیا کہ تھوڑا سا کھانا مجمع کے لیے کافی نہ ہوگا، لیکن اللہ تعالیٰ نے ایسی برکت عطا فرمائی کہ تین دن تک ہزاروں افراد کھاتے رہے اور کھانا ختم نہ ہوا۔ یہ امیر المؤمنینؑ کے گھرانے کی خصوصی برکت کی نشانی ہے۔ 2۔ علیؑ و فاطمہؑ کی برکت سے ہدایت ولیمے کے موقع پر بہت سے لوگوں نے حقانیتِ اسلام کو پہچانا، بعض منافقین نے توبہ کی اور بعض ہدایت پا گئے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لَقَدْ هَدَى اللَّهُ هَؤُلَاءِ بِبَرَكَةِ عَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ یعنی علیؑ و فاطمہؑ کا گھرانہ ہدایتِ الٰہی کا وسیلہ ہے۔ 3۔ امیر المؤمنینؑ کے ولیمے میں تمام مدینہ کی شرکت روایت کے مطابق مدینہ کا کوئی مؤمن ایسا باقی نہ رہا جس نے اس ولیمے سے استفادہ نہ کیا ہو۔ یہ شرف امیر المؤمنینؑ کے نکاح کی عظمت اور اس کی غیر معمولی برکت کو ظاہر کرتا ہے۔ 4۔ امیر المؤمنینؑ کے نکاح کا فیض محروموں تک پہنچا رسول خدا ﷺ نے حکم دیا کہ کھانا بیواؤں، یتیموں، مساکین اور کمزور افراد کے گھروں تک پہنچایا جائے۔ یوں امیر المؤمنینؑ کا ولیمہ صرف ایک خاندانی تقریب نہیں بلکہ ایک اجتماعی نعمت بن گیا۔ 5۔ ولایتِ علیؑ؛ ایمان و نفاق کے درمیان معیار اس مبارک اجتماع میں بعض منافقین نے حق کو قبول کیا اور بعض اپنے نفاق پر قائم رہے۔ رسول خدا ﷺ نے ہدایت پانے والوں کے بارے میں فرمایا کہ یہ علیؑ و فاطمہؑ کی برکت کا نتیجہ ہے۔ اس طرح ولایتِ علیؑ حق و باطل اور ایمان و نفاق کے درمیان معیار بن کر سامنے آئی۔ اختتامی جملہ امیر المؤمنینؑ کی خصوصیت یہ ہے کہ آپؑ کا نکاح برکت کا مظہر، آپؑ کا گھرانہ ہدایت کا وسیلہ، آپؑ کا ولیمہ اہلِ مدینہ کے لیے نعمت، محروموں کے لیے رحمت، اور آپؑ کی ولایت ایمان و نفاق کے درمیان معیارِ امتیاز ہے۔ 🌹 مصائب: امامِ عالی مقام اور اہل حرم کا کربلا میں ورود۔
42
7
https://www.youtube.com/live/h-S1dTwpxK8?si=6or9xY-vSjuLF3op *مجلس 2* *خصائصِ امام علی علیہ السلام* مجلس کا خلاصہ 1۔ ولایتِ علیؑ ایک ازلی و الٰہی حقیقت روایات کے مطابق عرش، کرسی، لوح، آسمانوں، زمینوں، فرشتوں اور دیگر مخلوقات پر: لا إله إلا الله، محمد رسول الله، علي أمير المؤمنين لکھا ہوا تھا۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ولایتِ علیؑ کسی انسانی فیصلے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک ازلی الٰہی حقیقت ہے۔ 2۔ امامت و ولایت؛ انتخابِ خدا ﴿وَرَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَيَخْتَارُ﴾ حضرت فاطمہؑ کے لیے حضرت علیؑ کا انتخاب، اور وصایتِ علیؑ کا اعلان، دونوں اس حقیقت کو ظاہر کرتے ہیں کہ امامت و ولایت عوامی رائے نہیں بلکہ انتخابِ خداوندی ہیں۔ اسی لیے فرشتے نے اللہ کا حکم سنایا تھا کہ ایک نور کو دوسرے نور سے رشتۂ ازدواج میں منسلک کر دیجیے۔ فرشتہ "محمود" نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: أَنَا مَحْمُودٌ، بَعَثَنِي اللَّهُ أَنْ أُزَوِّجَ النُّورَ مِنَ النُّورِ یعنی فاطمہؑ اور علیؑ کا نکاح ایک عام ازدواجی تعلق نہیں بلکہ دو نورانی ہستیوں کا الٰہی اتصال تھا، جس کا فیصلہ عالمِ بالا میں ہوا۔ 3۔ آسمانی اعلانات اور جنتی تحائف جبرئیلؑ جنت سے ترنج (پھل) لے کر آئے جس پر لکھا تھا: محمد رسول الله، علي أمير المؤمنين اور هدية من الطالب الغالب إلى علي بن أبي طالب غالب و طالب پروردگار کی طرف سے علی ابن ابی طالبؑ کے لیے یہ ہدیہ ہے۔ یہ روایات حضرت علیؑ کی اس خصوصیت کو بیان کرتی ہیں کہ آسمان نے بارہا آپؑ کی ولایت اور عظمت کا اعلان کیا۔ 4۔ علیؑ؛ وصیِ رسولؐ اور محورِ ہدایت فرشتے کے دونوں کندھوں کے درمیان لکھا تھا: محمد رسول الله، وعلي وصيه اور اس نے بتایا کہ یہ عبارت آدمؑ کی خلقت سے دو لاکھ بائیس ہزار سال پہلے سے ثبت ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت علیؑ کی وصایت و ولایت دینِ الٰہی کے بنیادی منصوبے کا حصہ ہے، اور آپؑ ہی امت کے لیے مرکزِ ہدایت ہیں۔ اسی طرح اعجاز سے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی انگوٹھی پر بھی نامِ علیؑ لکھ دیا گیا۔ اختتامی نکتہ امیر المؤمنینؑ کی خصوصیت یہ ہے کہ آپؑ کی ولایت عرشِ الٰہی پر ثبت، وصایت آسمانوں میں معروف، نکاح عالمِ بالا میں منعقد، اور عظمت فرشتوں کے درمیان مشہور تھی؛ اسی لیے آپؑ اہلِ بیتؑ کی ولایت اور ہدایت کے سرچشمہ ہیں۔ 🌹 5۔ امامِ عالی مقامؑ کی مدینہ سے رخصت
39
8
https://www.youtube.com/live/ainYtiksJ9c?si=Utaf4YiSCap2Rxgy مجلس 1 موضوع : خصائصِ امام علی علیہ السّلام
62
9
Inshallah 29th zilhaj Monday till 9th muharram Sent from WhatsApp wa.me/9647703282250?source=exsh
Inshallah 29th zilhaj Monday till 9th muharram Sent from WhatsApp wa.me/9647703282250?source=exsh
49
10
Youm e Mubahila Maulana Syed Qasim Rizvi Najafi یومِ مباہلہ و نزولِ آیتِ ولایت مولانا سید قاسم رضوی نجفی Video Youtube Link: https://youtu.be/R7WttF3WfSU To subscribe our ٖFacebook Page: www.facebook.com/armaghanenajaf #EideMubahila #Wilayat #Najran #ArmaghaneNajaf
91
11
شیعیت کا مقدمہ.pdf
849
12
جشن عید غدیر مولانا سیّد قاسم رضوی صاحب قبلہ https://www.youtube.com/watch?v=mdHqU4Cfp-4 https://vimeo.com/1197642205
125
13
Document from SYED QASIM RIZVI NajaF
828
14
جانور کو قبلہ رخ کرنے میں عام غلطی
جانور کو قبلہ رخ کرنے میں عام غلطی
149
15
۹ ذی الحجہ، سن 60 ہجری — روزِ شہادتِ سفیرِ امام حسینؑ جناب مسلم ابن عقیلؑ کی مظلومانہ شہادت پر تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت
۹ ذی الحجہ، سن 60 ہجری — روزِ شہادتِ سفیرِ امام حسینؑ جناب مسلم ابن عقیلؑ کی مظلومانہ شہادت پر تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ کوفہ کی بے وفائی، وفا کے پیکر جناب مسلمؑ کی قربانی، اور کربلا کے آغاز کی دردناک داستان — مکمل تفصیل ملاحظہ فرمائیں ۔ بزبانی مولانا سید قاسم رضوی صاحب۔ https://youtu.be/MaTSkhbX4aE?si=yTQE94e9g3CNnxU-
137
16
مقالہ: شہادتِ امام محمد باقر علیہ السّلام https://t.me/REZAVI
103
17
مقاماتِ اہل بیت علیہم السّلام بسم اللہ الرحمن الرحیم اہلِ بیت علیہم السلام کے مقامات و مراتب کو سمجھنے کے لیے دعائيں، زیارات بھی احادیثِ اہلِ بیت علیہم السلام کے ساتھ ساتھ ایک عظیم خزانہ ہیں۔ ان مقدس کلمات میں ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ پروردگارِ عالم نے اپنی مخلوقات کے بے شمار امور کو ان پاک ہستیوں کے وسیلہ سے جاری فرمایا ہے؛ انہی کے ذریعے زمین قائم ہے، بارش نازل ہوتی ہے، درخت پھل دیتے ہیں، رزق تقسیم ہوتا ہے اور ظالموں سے انتقام لیا جاتا ہے۔ زیرِ نظر مختصر کتاب میں انہی نورانی عبارات اور معارف کے ذریعے اہلِ بیت علیہم السلام کے عظیم مقامات کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ مومنین کے دلوں میں معرفتِ محمد و آلِ محمد علیہم السلام مزید راسخ ہو اور انسان ان مقدس ہستیوں کے مقامِ قربِ الٰہی کو بہتر انداز میں پہچان سکے۔ اللہ تعالیٰ اس مختصر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ذریعۂ ہدایت و توشہ آخرت قرار دے معھدِ القرآن الکریم و الأحادیث الشریفة
149
18
مقاماتِ اہل بیت علیہم السّلام بسم اللہ الرحمن الرحیم اہلِ بیت علیہم السلام کے مقامات و مراتب کو سمجھنے کے لیے دعائيں، زیارات بھی احادیثِ اہلِ بیت علیہم السلام کے ساتھ ساتھ ایک عظیم خزانہ ہیں۔ ان مقدس کلمات میں ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ پروردگارِ عالم نے اپنی مخلوقات کے بے شمار امور کو ان پاک ہستیوں کے وسیلہ سے جاری فرمایا ہے؛ انہی کے ذریعے زمین قائم ہے، بارش نازل ہوتی ہے، درخت پھل دیتے ہیں، رزق تقسیم ہوتا ہے اور ظالموں سے انتقام لیا جاتا ہے۔ زیرِ نظر مختصر کتاب میں انہی نورانی عبارات اور معارف کے ذریعے اہلِ بیت علیہم السلام کے عظیم مقامات کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ مومنین کے دلوں میں معرفتِ محمد و آلِ محمد علیہم السلام مزید راسخ ہو اور انسان ان مقدس ہستیوں کے مقامِ قربِ الٰہی کو بہتر انداز میں پہچان سکے۔ اللہ تعالیٰ اس مختصر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ذریعۂ ہدایت و توشہ آخرت قرار دے معھدِ القرآن الکریم و الأحادیث الشریفة
0
19
Maqamat e Ahle Bait as.pdf مقاماتِ اہل بیت علیہم السّلام Institute of Quran and ahadith Al Najaf Al Ashraf معھد القرآن و الاحادیث الشریفہ
0
20
روزِ قیامت انسان کے میزانِ اعمال میں سب سے وزنی چیز کیا ہوگی؟ محمد و آلِ محمد علیہم السلام پر درود بھیجنا۔ مکمل تفصیل اس ویڈی
روزِ قیامت انسان کے میزانِ اعمال میں سب سے وزنی چیز کیا ہوگی؟ محمد و آلِ محمد علیہم السلام پر درود بھیجنا۔ مکمل تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔ مولانا سید قاسم رضوی صاحب
134