🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
前往频道在 Telegram
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
显示更多2 778
订阅者
+224 小时
-47 天
-3730 天
帖子存档
محقِّقِ اہلسنت، علامہ حسن نوری گونڈوی صاحب قِبلہ دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:
اے عزیز! کلامِ اِلٰہی مِیں محکمات و متشابہات ہیں
اِسی طرح اِرشادِ رسول ﷺ مِیں بھی محکمات و متشابہات ہیں،
یوں ہی اقوال صوفیہ مِیں بھی محکمات و متشابہات ہیں ـ
تو جان لو متشابہات کے پیچھے وہی پڑتے ہیں جِن کے دِلوں مِیں زَیغ (کجی، ٹیڑھا پَن) ہے ـ
📝 حسن نوری گونڈوی
मुह़क़्क़िक़े अहले सुन्नत, अ़ल्लामह ह़सन नूरी गोंडवी स़ाह़़ब क़िब्लह دامت برکاتہم العالیہ फ़रमाते हैं:
ऐ अ़ज़ीज़! कलामे इलाही में मुह़्कमात व मुतशाबिहात हैं।
इसी त़रह़ इ़रशादे रसूल ﷺ में भी मुह़्कमात व मुतशाबिहात हैं,
यूँ ही अक़्वाले स़ूफ़िया में भी मुह़्कमात व मुतशाबिहात हैं ـ
तो जान लो! मुतशाबिहात के पीछे वही पड़ते हैं जिन के दिलों में ज़ैग़ (कजी, टेढ़ा पन) है ـ
✍ (अ़ल्लामह) ह़सन नूरी गोंडवी
📝मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
Muḥaqqiqe Ahle Sunnat, Ạllāmah Ḥasan Noorī Goṅdvī Ṣaaḥab Qiblah دامت برکاتہم العالیہ Farmāte Haiṅ:
Aye Ạzeez! Kalāme ilaahī Meṅ Muḥkamāt Wa Mutashābihāt Haiṅ.
isī Ṭaraḥ irshāde Rasool ﷺ Meṅ Bhī Muḥkamāt Wa Mutashābihāt Haiṅ,
Yūṅ Hī Aqwāle Ṣoofiyā Meṅ Bhī Muḥkamāt Wa Mutashābihāt Haiṅ.
To Jān Lo! Mutashābihāt Ke Peechhe Wahī Paṛte Haiṅ Jin Ke Diloṅ Meṅ Zaiġ (Kajī, Teṛhā Pan) Hai.
✍ (Ạllāmah) Ḥasan Noorī Goṅdvī
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ | قسط سوم..
ایک طرف اغیار اسلام اور اہل اسلام کو مِٹا دینا چاہتے ہیں، مدارس و مساجد و مقابر ان کی نگاہوں میں کھٹک رہی ہیں، مسلم مردوں کو ذبح کر رہے ہیں تو عورتوں سے ہمدردی کا اظہار،
باقاعدہ منظم سازش کے تحت مسلم بچیوں کو اسلام مخالف بنایا جا رہا ہے، ان کے ذہنوں میں اسلام دشمنی کا زہر گھولا جا رہا ہے آزادی کے نام پر ان کی آبرو ریزی کی جا رہی ہے،
وہیں دوسری طرف اپنوں سے حفاظت کی کچھ امید جگی تھی لیکن چند سالوں میں کچھ مسلم اسکولوں کا حال طلبا و طالبات نے خود بیان کیا جِسے سُن کر رونگٹے کھڑے ہو گیے،
اسکول مسلمانوں کا، پڑھانے والے مسلمان پڑھنے والے بچے اور بچیاں مسلم لیکن ایسے اسکولوں میں اسلام کہیں نظر نہیں آتا،
لڑکیوں کو اسٹیج سجا کر نچوایا جاتا ہے، نوجوان لڑکے ڈانس دیکھنے کے لیے امنڈتے ہوئے سیلاب کی طرح جمع ہوتے ہیں والدین کرسی لگا کر اپنی جوان بیٹی کا ڈانس دیکھ کر بجائے شرمندہ ہونے کے تالیاں بجا رہے ہیں،
آخر مسلم معاشرے میں، مسلم اسکول میں اگر مسلم بچے محفوظ نہیں تو کہاں محفوظ ہوں گے؟
جس کِسی اسکول میں ایسا گھناؤنا کام ہو محلے کے غیرت مند افراد اس کے خلاف قدم اٹھائیں،
یہ تعلیم کِس کام کی جس میں عیاشی و فحاشی ہو؟ جس میں دین و شریعت کو پاش پاش کیا جائے
تعجب تو یہ ہے کہ؛
ناچنے والیاں مسلمان،
نچوانے والے مسلمان،
اور تماشائی بھی مسلمان
ایک دو زخم نہیں سارا بدن ہے چھلنی
درد بیچارہ پریشاں ہے کہاں سے اُٹھے
📝حسن نوری گونڈوی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1753
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1752
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96273
अल्लाह से करे दूर तो तअ़्लीम भी फ़ित्नह ❸
✍ अ़ल्लामह ह़सन नूरी गोंडवी स़ाह़ब قِـبۡـلَـهۡ
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी रज़वी
एक त़रफ़ अग़्यार इस्लाम और अहले इस्लाम को मिटा देना चाहते हैं, मदारिस व मसाजिद व मक़ाबिर उनकी निगाहों में खटक रही हैं, मुस्लिम मर्दों को ज़बह़ कर रहे हैं तो औ़रतों से हमदर्दी का इज़हार,
बा-क़ाइ़दह मुनज़्ज़म साज़िश के तह़त मुस्लिम बच्चियों को इस्लाम मुख़ालिफ़ बनाया जा रहा है, उनके ज़हन में इस्लाम दुश्मनी का ज़हर घोला जा रहा है, आज़ादी के नाम पर उनकी आबरू रेज़ी की जा रही है,
वहीं दूसरी त़रफ़ अपनों से ह़िफ़ाज़त की कुछ उम्मीद जगी थी लेकिन चन्द सालों में कुछ मुस्लिम स्कूलों का ह़ाल त़लबा व त़ालिबात ने ख़ुद बयान किया जिसे सुन कर रोंगटे खड़े हो गए,
स्कूल मुसलमानों का, पढ़ाने वाले मुसलमान, पढ़ने वाले बच्चे और बच्चियाँ मुस्लिम लेकिन ऐसे स्कूलों में इस्लाम कहीं नज़र नहीं आता,
लड़कियों को स्टेज सजा कर नचवाया जाता है, नौजवान लड़के डांस देखने के लिये उमंडते हुए सैलाब की त़रह़ जमा होते हैं, वालिदैन कुर्सी लगा कर अपनी जवान बेटी का डांस देख कर बजाए शर्मिन्दह होने के तालियाँ बजा रहे हैं,
आख़िर मुस्लिम मुआ़शरे में, मुस्लिम स्कूल में अगर मुस्लिम बच्चे मह़फ़ूज़ नहीं तो कहाँ महफ़ूज़ होंगे?
जिस किसी स्कूल में ऐसा घिनौना काम हो मुह़ल्ले के ग़ैरत-मन्द अफ़राद उसके ख़िलाफ़ क़दम उठाएँ,
ये तअ़्लीम किस काम की जिसमें अ़य्याशी व फ़ह़्ह़ाशी हो? जिसमें दीन व शरीअ़त को पाश पाश किया जाए,
तअ़ज्जुब तो येह है कि;
नाचने वालियाँ मुसलमान,
नचवाने वाले मुसलमान,
और तमाशाई भी मुसलमान,
एक दो ज़ख़्म नहीं सारा बदन है छलनी,
दर्द बेचारा परेशां है कहाँ से उठे। 😢😢
📝 ह़सन नूरी गोंडवी
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1754
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1752
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96272
ᴬˡˡᵃʰ ˢᵉ ᴷᵃʳᵉ ᴰᵒᵒʳ ᵀᵒ ᵀᵃʿᵃˡⁱᵐ ᴮʰⁱ ᶠⁱᵗⁿᵃʰ ³
✍ Ạ𝐥𝐥𝐚𝐚𝐦𝐚𝐡 Ḥ𝐚𝐬𝐚𝐧 𝐍𝐨𝐨𝐫ī 𝐆𝐨ṅ𝐝𝐯ī
📝Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
Ek Ṭaraf Aġyār islām Aur Ahle islām Ko Mitā Denā Chāhte Haiṅ, Madāris Wa Masājid Wa Maqābir Unkī Nigāhoṅ Meṅ Khatak Rahī Haiṅ, Muslim Mardoṅ Ko Zabaḥ Kar Rahe Haiṅ To Ạuratoṅ Se Hamdardī Kā izhaar,
Bā-Qāỵidah Munazzam Sāzish Ke Taḥat Muslim Bachchiyoṅ Ko islām Muḳhālif Banāyā Jā Rahā Hai, Unke Zahan Meṅ islām Dushmanī Kā Zahar Gholā Jā Rahā Hai, Aazādī Ke Naam Par Unkī Aabrū Rezī Kī Jā Rahī Hai,
Wahīṅ Doosrī Ṭaraf Apnoṅ Se Ḥifāẓat Kī Kuchh Umeed Jagī Thī Lekin Chand Saaloṅ Meṅ Kuchh Muslim School-oṅ Kā Ḥaal Ṭalabā Wa Ṭālibāt Ne Ḳhud Bayān Kiyā Jise Sun Kar Roṅgte Khaṛe Ho Gaye,
School Musalmānoṅ Kā, Paṛhāne Wāle Musalmān, Paṛhne Wāle Bachche Aur Bachchiyāṅ Muslim Lekin Ayse Schooloṅ Meṅ islām Kahīṅ Nazar Nahīṅ Aatā,
Laṛkiyoṅ Ko Stage Sajā Kar Nachwāyā Jaatā Hai, Naujawān Laṛke Dance Dekhne Ke Liye Umandte Huye Sailāb Kī Ṭaraḥ Jamā Hote Haiṅ, Wālidain Kursī Lagā Kar Apnī Jawān Betī Kā Dance Dekh Kar Bajāye Sharmindah Hone Ke Taaliyāṅ Bajā Rahe Haiṅ,
Aaḳhir Muslim Mu-ạashare (Society) Meṅ, Muslim School Meṅ Agar Muslim Bachche Maḥfooẓ Nahīṅ To Kahāṅ Maḥfooẓ Hoṅge?
Jis Kisī School Meṅ Aysā Ghināwunā Kaam Ho Muḥalle Ke Ġairat Mand Afraad Uske Ḳhilāf Qadam Uthāyeṅ,
Yeh Taʿạleem Kis Kaam Kī Jis Meṅ Ạyyāshī Wa Faḥḥāshī Ho? Jis Meṅ Deen Wa Sharee-ạt Ko Pāsh Pāsh Kiyā Jāye,
Ta-ạjjub To Yeh Hai Ki;
Nāchne Wāliyāṅ Musalmān,
Nachwāne Waale Musalmān,
Aur Tamāshāyī Bhī Musalmān,
Ek Do Zaḳhm Nahīṅ Saarā Badan Hai Chhalnī, Dard Bechārā Pareshāṅ Hai Kahāṅ Se Uthe. 😢
📝 Ḥasan Noorī Goṅdvī
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡ𝐔𝐫𝐝ū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1754
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1753
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96271
اکھنڈ بھارت 🇮🇳 Undivided India
بھارت کے تمام مسلم بادشاہ بھارتی تھے
✍ مولانا طارق انور مصباحی (کیرلا)
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
بھارت کے تمام مسلم سلاطین بھارتی
(1) اکھنڈ بھارت میں وہ تمام علاقے شامل ہیں، جو کبھی بھارتی حکومت کے زیر اقتدار تھے ۔ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش، برما، نیپال، شری لنکا، انڈونیشیا، ملیشیا، تبت، بھوٹان، کمپوڈیا، تھائی لینڈ اور ویتنام وغیرہ بھارت میں تھے ۔ بعض علاقے انگریزوں کے عہد میں انڈین گورنمنٹ کے زیر حکومت تھے ۔اشوک سمراٹ، سلطنت مغلیہ اور انگریزوں کے عہد میں بھارت کا رقبہ بہت وسیع تھا ۔
(2) اشوک سمراٹ (304-BCE 232) کے زمانے میں افغانستان بھارت میں شامل تھا ۔
(3) جب آرین قوم وسط ایشیا (یوریشیا) سے بھارت آئی تو افغانستان اور سندھ کے علاقوں میں ایک طویل مدت تک رہی ۔ برہمنوں نے وید کے چار حصوں میں سے پہلا حصہ ”رگ وید“ افغانستان کے قندھار شہر میں لکھا تھا ۔
(4) تمام مسلم سلاطین بھی افغانستان سے آئے تھے ۔ محمود غزنوی (971-1030) غزنہ سے، شہاب الدین غوری (1106-1206) غور سے، ظہیر الدین بابر (1483-1530) کابل سے ۔ غزنہ اور کابل افغانستان کے مشہور شہر ہیں اور ”غور“ افغانستان کا مشہور و قدیم صوبہ ہے ۔ عہد ماضی میں افغانستان بھی بھارت کا حصہ تھا، اس لیے یہ تمام مسلم سلاطین بھارتی تھے ـ مذکورہ تین بادشاہوں نے بھارت پر حملہ کرکے یہاں اپنی سلطنت قائم کی ۔
بھارت کی دیگر مسلم سلطنتوں کے قیام کا سبب یہ ہوا کہ سلطانی خاندان کے لوگ نا اہل یا کمزور ہو گئے تو کسی امیر و حاکم یا سالار و سپہ سالار کو بادشاہت مل گئی اور اب دوسرے خاندان کی بادشاہت قائم ہو گئی ۔
غوری کے غلاموں کی حکومت کے بعد خلجی سلطنت، اس کے بعد تغلق سلطنت، اس کے بعد سیدوں کی حکومت، اس کے بعد لودھی سلطنت کے قیام کا سبب یہی ہے ۔
خلجی خاندان، افغانستان میں آباد ایک خاندان تھا ۔ تغلق خاندان سندھ میں آباد ایک ترکی خاندان تھا ۔ لودھی خاندان افغانستان کے تاجروں کا خاندان تھا جو بھارت آکر بس گیا تھا ۔
(5) بابر کو بھارت کے راجپوتوں نے دعوت دے کر بلایا، تاکہ لودھی سلطنت کو ختم کیا جا سکے ۔ اس کی تفصیل میرے مضمون، بعنوان: ”برہمن راشٹر بنانے بابر کو دعوت“ میں مرقوم ہوئی ۔
محمود غزنوی کے بھارت پر حملہ کا سبب یہ ہے کہ پنجاب کے ہندو راجہ جے پال نے ایک عظیم لشکر کے ساتھ 984 میں دار السلطنت غزنی پر حملہ کر دیا، جب کہ محمود غزنوی نیشاپور میں اور اس کے والد امیر ستبگین بخارا میں، غزنی سے بہت دور جنگی محاذوں میں مصروف تھے ۔
محمود غزنوی کی طرف سومنات مندر کو منہدم کرنے کی روایت تاریخی حقائق سے متصادم ہے ۔ اسلام میں کسی قوم کے عبادت خانوں کو منہدم کرنے کی اجازت نہیں ۔ مستند تاریخوں میں سومنات مندر کے انہدام کا ذکر نہیں ۔
بھارت کے بہت سے علاقے پنجاب، سندھ، ملتان، لاہور اور پشاور وغیرہ محمود غزنوی کے عہد سے غزنی سلطنت میں شامل تھے ۔ سلطان شہاب الدین غوری جب غزنی کے بادشاہ ہوئے تو انہوں نے بھارت کے جو علاقے غزنی کے ماتحت تھے، ان میں بغاوتوں کو ختم کرکے مضبوطی پیدا کی ۔
اسی درمیان نیرو والہ (گجرات) کے راجہ بھیم دیو نے شہاب الدین غوری کے خلاف سازش کی اور ملتان، اچ وغیرہ علاقوں سے بے دخل کرنے کے لیے زبردست فوجی تیار ی کرلی ۔ جب غوری کو معلوم ہوا تو وہ 1178 میں غزنی سے ملتان اور پھر نیرووالہ گجرات گیا اور بھیم دیو کی فوج سے جنگ ہوئی ۔
اجمیر کے راجہ، پرتھوی راج نے غزنی سلطنت کے بہت سے حصے، مشرقی پنجاب اور دہلی وغیرہ کو اپنے قبضے میں کر لیا تھا ۔ غوری نے ان علاقوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تو پرتھوی راج انکار کیا اور بھارتی راجاؤں کو جمع کرکے غوری سے جنگ کی ۔
(6) پہلی جنگ آزادی میں بھارت کے تمام ہندو مسلم نے بہادر شاہ ظفر کو اپنا قائد و بادشاہ مانا اور انگریزوں کو ملک سے نکالنے کی کوشش کی ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مغلیہ سلطنت کو غیر ملکی بادشاہت تسلیم نہیں کیا جاتا تھا ۔
(7) کسی مسلم سلطنت کو ختم کرنے کی ملک گیر تحریک نہیں چلی، جیسی تحریک انگریزی حکومت کو ختم کرنے کے لیے چلائی گئی، کیوں کہ موریہ سلطنت ہو، یا مغلیہ سلطنت، سب ملکی بادشاہتیں تھیں ۔ یہ سلاطین غیر ملکی نہیں تھے ۔
طارق انور مصباحی (کیرلا)
رکن: روشن مستقبل دہلی
جاری کردہ: 24 مئی 2020
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1746
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1745
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96264
https://t.me/TariqueAnwerMisbahi/2060
अखण्ड भारत 🇮🇳 Undivided India
भारत के तमाम मुस्लिम बादशाह भारती
मौलाना त़ारिक़ अनवर मिस़्बाह़ी (केरला)
हिन्दी: मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
(1) अखण्ड भारत में वोह तमाम इ़लाक़े शामिल हैं, जो कभी भारती ह़ुकूमत के ज़ेरे इक़तिदार थे। अफ़ग़ानिस्तान, पाकिस्तान, बंग्लादेश, बर्मा, नेपाल, श्रीलंका, इंडोनेशिया, मलेशिया, तिब्बत, भूटान, कंबोडिया, थाईलैंड और वियतनाम वग़ैरह भारत में थे। बअ़्ज़ (कुछ) इ़लाक़े अंग्रेज़ों के अ़हद में इंडियन गवर्नमेंट के ज़ेरे ह़ुकूमत थे। अशोक सम्राट, सलत़नते मुग़्लियह और अंग्रेज़ों के अ़हद में भारत का रक़बह बहुत वसीअ़् था।
(2) अशोक सम्राट (BCE 232-304) के ज़माने में अफ़्ग़ानिस्तान भारत में था।
(3) जब आर्यन क़ौम वस्त़े एशिया (यूरेशिया) से भारत आई तो अफ़ग़ानिस्तान और सिंध के इ़लाक़ों मे एक त़वील मुद्दत तक रही। ब्राह्मणों ने वेद के चार ह़िस़्स़ों में से पहला ह़िस़्स़ह ऋग्वेद अफ़्ग़ानिस्तान के क़न्धार शहर में लिखा था।
(4) तमाम मुस्लिम सलात़ीन (बादशाह) भी अफ़ग़ानिस्तान से आए थे। मह़मूद ग़ज़नवी (971-1030) ग़ज़नह से, शहाबुद्दीन ग़ौरी (1106-1206) ग़ौर से, ज़हीरुद्दीन बाबर (1483-1530) काबुल से। ग़ज़नह और काबुल अफ़ग़ानिस्तान के मशहूर शहर हैं और ग़ौर अफ़ग़ानिस्तान का मशहूर व क़दीम (पुराना) स़ूबह (राज्य State) है। अ़हदे माज़ी में अफ़ग़ानिस्तान भी भारत का ह़िस़्स़ह था, इस लिए येह तमाम मुस्लिम सलात़ीन (तमाम मुस्लिम बादशाह) भारती थे। मज़कूरह तीन बादशाहों ने भारत पर ह़मला करके यहाँ अपनी सलत़नत क़ाइम की।
भारत के दीगर मुस्लिम सलत़नतों के क़याम का सबब येह हुवा कि सुल्त़ानी ख़ानदान के लोग ना अहल या कमज़ोर हो गए तो किसी अमीर व ह़ाकिम या सालार व सिपह सालार को बादशाहत मिल गई और अब दूसरे ख़ानदान की बादशाहत क़ाइम हो गई।
ग़ौरी के ग़ुलामों की ह़ुकूमत के बअ़्द ख़िल्जी सलत़नत, उसके बअ़्द तुग़लक़ सलत़नत, उसके बअ़्द सय्यिदों की ह़ुकूमत, उसके बअ़्द लोधी सलत़नत के क़याम का सबब यही है।
ख़िलजी ख़ानदान, अफ़ग़ानिस्तान में आबाद एक ख़ानदान था। तुग़लक़ ख़ानदान सिंध में आबाद एक तुर्की ख़ानदान था। लोधी ख़ानदान अफ़ग़ानिस्तान के ताजिरों का ख़ानदान था जो भारत आकर बस गया था।
(5) बाबर को भारत के राजपूतों ने दअ़्वत देकर बुलाया, ताकि लोधी सलत़नत को ख़त्म किया जा सके। इस की तफ़स़ील मेरे मज़मून, ब-उ़न्वान “ब्राह्मण राष्ट्र बनाने बाबर को दअ़्वत” में मरक़ूम हुई।
मह़मूद ग़ज़नवी के भारत पर ह़मला का सबब येह है कि पंजाब के हिन्दू राजा जयपाल ने एक अ़ज़ीम लशकर के साथ 984 में दारुस्-सलत़नत ग़ज़नी पर ह़मलह कर दिया, जबकि मह़मूद ग़ज़नवी नीशापुर में और उसके वालिद अमीर सुबुकतगीन बुख़ारा में, ग़ज़नी से बहुत दूर जंगी मह़ाज़ों में मस़रूफ़ थे।
मह़मूद ग़ज़नवी की त़रफ़ सोमनाथ मन्दिर को मुन्हदिम करने की रिवायत तारीख़ी ह़क़ाइक़ से मु-तस़ादुम है। इस्लाम में किसी क़ौम के इ़बादत ख़ानों को मुन्हदिम करने की इजाज़त नहीं। मुस्तनद तारीख़ों में सोमनाथ मन्दिर के इन्हिदाम (ढाने) का ज़िक्र नहीं।
भारत के बहुत से इ़लाक़े पंजाब, सिंध, मुल्तान, लाहौर और पिशावर वग़ैरह मह़मूद ग़ज़नवी के अ़हद से ग़ज़नी सलत़नत में शामिल थे। सुलत़ान शहाबुद्दीन ग़ौरी जब ग़ज़नी के बादशाह हुए तो उन्होंने भारत के जो इ़लाक़े ग़ज़नी के मा-तह़त थे, उनमें बग़ावतों को ख़त्म करके मज़बूत़ी पैदा की।
उसी दरमियान नीरूवाला (गुजरात) के राजा भीम देव ने शहाबुद्दीन ग़ौरी के ख़िलाफ़ साज़िश की और मुलतान, उच वग़ैरह इ़लाक़ों से बे-दख़ल करने के लिए ज़बर-दस्त फ़ौजी तय्यारी करली। जब ग़ौरी को मअ़्लूम हुवा तो वोह 1178 में ग़ज़नी से मुलतान और फिर नीरूवाला गुजरात गया और भीम देव की फ़ौज से जंग हुई।
अजमेर के राजा पृथ्वीराज चौहान ने ग़ज़नी सलत़नत के बहुत से ह़िस़्स़े, मशरिक़ी (पूर्व) पंजाब और दिल्ली वग़ैरह को अपने क़ब्ज़े में कर लिया था। ग़ौरी ने उन इ़लाक़ों की वापसी का मुत़ालबा किया तो पृथ्वी राज इनकार किया और भारती राजाओं को जमअ़् करके ग़ौरी से जंग की।
(6) पहली जंगे आज़ादी में भारत के तमाम हिन्दू मुस्लिम ने बहादुर शाह ज़फ़र को अपना क़ाइद व बादशाह माना और अंग्रेज़ों को मुल्क से निकालने की कोशिश की। इससे साबित होता है कि मुग़लियह सलत़नत को ग़ैर मुल्की बादशाहत तस्लीम नहीं किया जाता था।
(7) किसी मुस्लिम सलत़नत को ख़त्म करने की मुल्क गीर तह़रीक नहीं चली, जैसी तह़रीक अंग्रेज़ी ह़ुकूमत को ख़त्म करने के लिए चलाई गई, क्योंकि मौर्य सलत़नत हो, या मुग़्लियह सलत़नत, सब मुल्की बादशाहतें थीं। येह सलात़ीन (बादशाह) ग़ैर मुल्की नहीं थे।
https://t.me/islaamic_Knowledge/96263
त़ारिक़ अनवर मिस़्बाह़ी (केरला)
रुक्न: रौशन मुस्तक़बिल दिल्ली
जारी कर्दह: 24 मई 2020 ई़स्वी
Akhand Bhārat 🇮🇳 Undivided India
ᴮʰᵃʳᵃᵗ ᴷᵉ ᵀᵃᵐᵃᵐ ᴹᵘˢˡⁱᵐ ᴮᵃᵃᵈˢʰᵃʰ ᴮʰᵃʳᵗⁱ
✍ Maulānā Ṭāriq Anwar Miṣbāḥī
📝Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
https://t.me/islaamic_Knowledge
(1) Akhand Bhārat Men Woh Tamām ịlaaqe Shāmil Hain, Jo Kabhī Bhārtī Ḥukoomat Ke Zere iqtidār The. Afġānistān, Pākistān, Banglādesh, Barmā, Nepāl, Sri Lanka, indonesia, Malaysia, Tibet, Bhutan, Kambodia, Thailand Aur Vietnam Waġairah Bhārat Men The - Baʿạż (Yaʿạnī Kuchh) ịlāqe Angrezon Ke Ạḥd Men indian Government Ke Zere Ḥukūmat The. Ashok Samrāt, Salṭanate Muġliyah Aur Angrezoṅ Ke Ạḥd Men Bhārat Kā Raqba Bahut Waseeʿạ Thā.
(2) Ashok Samrāt (BCE 232-304) Ke Zamāne Meṅ Afġānistān Bhārat Meṅ Thā.
(3) Jab Aaryan Qaum Wasṭe Asia (Eurasia) Se Bhārat Aayī To Afġānistān Aur Sindh Ke ịlāqon Men Ek Ṭaweel Muddat Tak Rahī. Brāhmanon Ne Ved Ke Chār Ḥiṣṣon Men Se Pahlā Ḥiṣṣah Rigved Afġānistān Ke Qandhār Shahar Meṅ Likhā Thā.
(4) Tamām Muslim Salāṭeen (Bādshāh) Bhī Afġānistān Se Aaye The. Maḥmūd Ġaznawī (971-1030) Ġaznah Se, Shahābuddīn Ġaurī (1106-1206) Ġaur Se, Zahīruddīn Bābar (1483-1530) Kābul Se. Ġaznah Aur Kābul Afġānistān Ke Mashhūr Shahar Hain Aur Ġaur Afġānistān Kā Qadeem Ṣūbah (Rājya/State) Hai. Ạhde Māẓī Meṅ Afġānistān Bhī Bhārat Kā Ḥiṣṣah Thā, is Liye Ye Tamām Muslim Salāṭīn (Tamām Muslim Bādshāh) Bhārtī The. Mazkūrah Teen Bādshāhōṅ Ne Bhārat Par Ḥamlah Karke Yahān Apnī Salṭanat Qāyim Kī.
Bhārat Ke Deegar Muslim Salṭanatōn Ke Qayām Kā Sabab Yeh Huwā Ki Sulaṭānī Ḳhāndān Ke Lōg Nā-Ahl Yā Kamzōr Ho Gaye To Kisī Ameer Wa Ḥākim Yā Sālār Ko Bādshāhat Mil Gayī Aur Doosre Ḳhāndān Kī Bādshāhat Qāyim Ho Gayī.
Ġaurī Ke Ġulāmon Kī Ḥukūmat Ke Baʿạd Ḳhiljī Salṭanat, Us Ke Baʿạd Tuġlaq Salṭanat, Uske Baʿạd Sayyidon Kī Ḥukūmat, Uske Baʿạd Lodhī Salṭanat Ke Qayām Kā Sabab Yqhī Hai.
Ḳhiljī Ḳhāndān Afġānistān Men Aabād Ek Ḳhāndān Thā. Tuġlaq Ḳhāndān Sindh Men Aabād Ek Turkī Ḳhāndān Thā. Lodhī Ḳhāndān Afġānistān Ke Tājiron Kā Ḳhāndān Thā Jo Bhārat Aakar Bas Gayā Thā.
(5) Bābar Ko Bhārat Ke Rājpūtōṅ Ne Daʿạwat Dē Kar Bulāyā, Tākī Lodhī Salṭanat Ko Ḳhatm Kiyā Jā Sakē. iskī Tafṣīl Mere Mazmūn “Brāhmaṇ Rāshtra Banāne Bābar Ko Daʿạwat” Men Marqūm Hai.
Maḥmūd Ġaznawī Ke Bhārat Par Ḥamlah Kā Sabab Yeh Hai Ki Panjāb Ke Hindū Rājā Jaypāl Ne Ek Ạzeem Lashkar Ke Sāth 984 Men Dārus Salṭanat Ġaznī Par Ḥamlah Kiyā, Jabki Maḥmūd Ġaznawī Nīshāpūr Men Aur Uske Wālid Amīr Subuktagīn Buḳhārā Men Jangī Maḥāzon Men Masrūf The.
Maḥmūd Ġaznawī Kī Ṭaraf Somnāth Mandir Ko Munhadim Karne Kī Riwāyat Tāreeḳhī Ḥaqāyiq Se Mutaṣāddim Hai. islām Mem Kisī Qaum Ke ịbādat Ḳhānōn Ko Munhadim Karne Kī ijāzat Nahīn. Mustanad Tāreeḳhon Men Somnāth Mandir Ke inhidām (Dhāne) Kā Zikr Nahīṅ.
Bhārat Ke Bahut Se ịlāqe Panjāb, Sindh, Multān, Lāhor Aur Pishāwar Waġairah Maḥmūd Ġaznawī Ke Ạhd Se Ġaznī Salṭanat Men Shāmil The. Sulṭān Shahābuddīn Ġaurī Jab Ġaznī Ke Bādshāh Huye To Unhon Ne Bhārat Ke Jo ịlāqe Ġaznī Ke Mā-Taḥat The, Un Men Baġāwatom Ko Ḳhatm Kar Ke Mazbūṭī Paidā Kī.
Usī Darmiyān Nīrūwālā (Gujarāt) Ke Rājā Bhīm Dev Ne Shahābuddīn Ġaurī Ke Ḳhilāf Sāzish Kī Aur Multān, Uch Waġairah ịlāqon Se Be-Daḳhal Karne Ke Liye Zabar Dast Faujī Tayyārī Kar Lī. Jab Ġaurī Ko Maʿạlūm Huwā To Woh 1178 Men Ġaznī Se Multān Aur Phir Nīrūwālā Gujarāt Gayā Aur Bhīm Dev Kī Fauj Se Jang Huyī.
Ajmer Ke Rājā Prithvīrāj Chauhān Ne Ġaznī Salṭanat Ke Bahut Se Ḥiṣṣe, Mashriqī Panjāb Aur Delhī Waġairah Ko Apne Qabze Men Kar Liyā Thā. Ġaurī Ne Un ịlāqon Kī Wāpsī Kā Muṭālabah Kiyā To Prithvīrāj Ne inkār Kiyā Aur Bhārtī Rājāwōn Ko Jamaʿạ Kar Ke Ġaurī Se Jang Kī.
(6) Pahlī Jange Aazādī Men Bhārat Ke Tamām Hindū Muslim Ne Bahādur Shāh Zafar Ko Apnā Qāyid Wa Bādshāh Mānā Aur Angrezon Ko Mulk Se Nikālne Kī Koshish Kī. is Se Sābit Hotā Hai Ki Muġliyah Salṭanat Ko Ġair Mulkī Bādshāhat Taslīm Nahīṅ Kiyā Jātā Thā.
(7) Kisī Muslim Salṭanat Ko Ḳhatm Karne Kī Mulk Geer Taḥrīk Nahīn Chalī, Jaisī Taḥrīk Angrezī Ḥukūmat Ko Ḳhatm Karne Ke Liye Chalāyī. Kyonki Mauryā Salṭanat Ho, Yā Muġliyah Salṭanat, Sab Mulkī Bādshāhatēn Thīn. Yeh Salāṭīn (Bādshāh) Ġair Mulkī Nahīṅ The.
Tāriq Anwar Misbāḥī (Kerala)
Rukn: Rōshan Mustaqbil Delhī
Jārī Kardah: 24-05-2020
مسلمانوں کے پاس صِرف چار نام ہیں؟
✍ مولانا طارق انور مصباحی (کیرلا)
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
مسلمانوں کے پاس صِرف چار نام:
قوم مسلم پر الزام تراشیوں کی گرم بازاری ہے ۔ اہل تعصب ہنود کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے پاس صرف چار چہرے ہیں، جن کو دکھا کر وہ اپنی وفاداری ثابت کرتے ہیں: ❶ اشفاق اللہ خاں (1900-1927)، ❷ ویر عبد الحمید (1933-1965)، ❸ ابو الکلام آزاد (1888-1958)، ❹ ڈاکٹراے پی جے عبد الکلام (1931-2015) ـ
حکومت ہند کی سفارش پر ڈاکٹر بی این چوپڑا نے تین جلدوں میں پہلی جنگ آزادی: 1857 سے 1947 تک کے سر فروشوں و دیگر مجاہدینِ وطن کا تذکرہ جمع کیا ہے، جنہوں نے بھارت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں، جس کا اردو ترجمہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (دہلی) نے دو جلدوں میں شہیدان آزادی کے نام سے شائع کیا ہے ۔ اس میں ہر قوم کے ان مجاہدینِ آزادی کا ذکر ہے، جنہوں نے بھارت کے لیے اپنا خون بہایا، اور اپنی جانیں قربان کیں ۔ اس میں بے شمار مسلمانوں کے نام درج ہیں، لیکن تعصب اندھا، بہرا اور گونگا ہوتا ہے ۔ انگریزوں کے کاسہ لیس آج وفادارِ وطن بن چکے ۔
انگریزوں کی آمد سے لے کر پہلی جنگ آزادی 1857 تک بھارت کے تحفظ و آزادی کے لیے مسلمانوں نے اپنا خون پانی کی طرح بہایا ۔ جب 1857 میں مغلیہ سلطنت کا خاتمہ ہو گیا اور انگریزوں کو یقین ہو گیا کہ اس غدر میں مغل بادشاہ، مسلم امرا و نواب اور علما کا مرکزی کردار ہے تو بغاوت کے خاتمے کے بعد انگریزی حکومت کئی سالوں تک مسلمانوں پر سخت ظلم و ستم کرتی رہی ۔ بے شمار مسلم عوام، علما اور ارباب اقتدار کو پھانسی پر لٹکایا گیا ۔ جاگیریں ضبط ہوئیں ۔ مسلمانوں کو سرکاری ملازمت سے نکال دیا گیا ۔
ادھر قوم مسلم پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے، اسی عہد میں آرین قوم انگریزی حکومت کو ملکی حکومتوں سے بہتر بتا رہی تھی، ان سے وفاداری کا وعدہ کر رہی تھی، پھر جب انگریز یہاں سے چلے گئے، تو وہی لوگ خود کو وفادارِ وطن اور مجاہدینِ آزادی کہنے لگے، اور جس قوم نے آزادی کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا تھا، اس کو غدار بتانے لگے ۔ کمزوری کا دوسرا نام مظلومیت ہے ۔ میدان کربلا سے لے کر آج تک کی تاریخ یہی بتاتی ہے ۔
بھارتی مؤرخ تارا چند (1888-1973) نے لکھا: ”1857 کی بغاوت کے فوراً بعد یہ خیال جڑیں پکڑنے لگا کہ اس کے باوجود کہ وہ ماضی کی مطلق العنان حکومتوں سے بہتر ہے اور ہر حال میں اٹھارہویں صدی اور انیسوںیں صدی کے اوائل کی بدنظمی کے مقابلے میں زیادہ قابلِ مقبول ہے، پھر بھی برطانوی حکومت لوگوں کی ضرورتیں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے ۔ چنانچہ برطانوی حکومت کے فوائد کو تسلیم کرنے، برطانیہ کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کی خواہش کی تصدیق اور برطانوی تاج کے ساتھ وفاداری کے اعلان کے باوجود ہندوستان کے رہنماؤں کو ضروری معلوم ہوا کہ شکایتوں کی طرف حکومت کو توجہ دلائی جائے ۔
انہیں امید تھی کہ لبرل ذہن رکھنے والے حکمرانوں کو جوں ہی ان کا علم ہوگا، وہ انہیں دور کر دیںگے ۔ انہیں بِالکل یقین تھا کہ برطانوی حکومت مفید ہے، لیکن اس میں چند سیاسی اور معاشی خامیاں ہیں ۔ سیاست کی حد تک دو اہم خامیاں تھیں ۔ حکومت کی کونسلوں میں عوامی آواز کی عدم موجودگی (غیر موجودگی) اور اعلیٰ عہدوں پر ہندوستانیوں کا تقرر نہ کیا جانا ۔ معاشی میدان میں بنیادی شکایت تھی ہندوستانیوں کا افلاس (مفلسی، تنگدستی)، جو بہت کم قومی اور انفرادی آمدنیوں سے، قحطوں سے، کسانوں کے قرضے سے، زندگی کی کم مدت سے اور زیادہ شرح اموات وغیرہ سے ظاہر ہوتا تھا ۔ اس کے علاوہ عام طور سے سمجھا جاتا تھا کہ افلاس کی ایک اہم وجہ تھی ہندوستان سے دولت کا نکاس“ ۔ (تاریخ تحریک آزادیِ ہند، تارا چند، جلد دوم ص469 - قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، دہلی، ترجمہ: از، ڈاکٹر ایم ہاشم قدوائی،علی گڑھ)
جس عہد (دور) میں مسلمانوں کو بغاوت کے جرم میں پھانسیوں پر لٹکایا جا رہا تھا، اسی عہد میں برطانوی تاج کے ساتھ وفاداری کا اعلان کرنے والے ہندوستانی لیڈر کون لوگ تھے؟
انگریزوں سے اپنی وفاداری کے عوض حکومتی اعلیٰ عہدوں کی تمنا کرنے والے لوگ کون تھے؟ بھارت کی ساری دولت لوٹ کر اِنگلینڈ لے جانے والی حکومت کے فوائد کو یقینی تسلیم کرنے اور ان سے عمدہ تعلقات کی خواہش رکھنے والے لوگ کون تھے؟ در اصل یہی لوگ غدارِ وطن تھے ۔ آج ان کے وارثین محبِّ وطن بن چکے ہیں!!!
✍ طارق انور مصباحی (کیرلا)
📇 روشن مستقبل دہلی
🗓 جاری کردہ: 31 مئی 2020
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1739
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1738
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/96255
https://t.me/TariqueAnwerMisbahi/2069
