🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
前往频道在 Telegram
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
显示更多2 877
订阅者
-524 小时
-97 天
-3730 天
帖子存档
کِتاب کے معتبر ہونے کا کیا مطلب؟
📝 محمد جمال الدین خان قادِری
امام اہلسنت، سرکار اعلٰی حضرت رضی الله تعالٰی عنہ کے فرمان کے مطابق کسی کتاب کو معتبر کہنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اس میں لکھی ہوئی ہر بات قابلِ اعتماد اور سَو فیصد (100%) درست ہو بلکہ اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ وہ کتاب مجموعی طور پر بھروسے کے قابل ہے، مگر اس میں بعض باتیں ایسی بھی ہو سکتی ہیں جن پر وضاحت یا درستگی کی ضرورت ہو ۔ کیونکہ بڑے بڑے علماء و ائمہ کی کتابوں میں بھی بعض مقامات پر ایسی باتیں ملتی ہیں، اس لئے نئی یا عام لکھنے والوں کی کتابوں کو تو اور زیادہ تحقیق کے بغیر مکمل طور پر درست مان لینا مناسب نہیں ۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ اعتبار کا مطلب اندھا یقین نہیں بلکہ سمجھ کر ماننا ہے؛ یعنی کتاب کے مصنف کا علم، اس کے دلائل اور حوالہ جات دیکھے جائیں، اور جہاں شک ہو وہاں علماء کی رہنمائی حاصل کی جائے ۔ اس طرح ہم بزرگوں کی کتابوں کی عزت بھی کریں گے اور ساتھ ہی صحیح بات کو پہچاننے میں محتاط بھی رہیں گے ۔
اِمامِ اہلسنت فرماتے ہیں:
کِسی کتاب کے معتبر ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اس میں جو کُچھ موجود ہے وہ تمام معتبر و مختار ہو ہر گِز ایسا نہیں ہے ـ
کیونکہ بڑے بڑے ائمہ کرام کی کتابوں میں سے کوئی بھی کتاب ایسی نہیں کہ اس کے بعض مقامات قابل تنقید و تنقیح نہ ہوں ـ
تو ہم نئے لوگوں کی کتابوں کے بارے میں یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ ان میں سب کچھ درست ہے ـ
[ فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد⁷، صفحہ ⁵⁵² ]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1460
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1459
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95675
किताब के मोअ़्तबर होने का मत़लब
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
इमामे अहले सुन्नत, सरकारे अअ़्ला ह़ज़रत رضی الله عنہ के फ़रमान के मुत़ाबिक़ किसी किताब को मोअ़्तबर कहने का येह मत़लब हरगिज़ नहीं कि उस में लिखी हुई हर बात क़ाबिले एअ़्तिमाद और सौ फ़ीस़द (100%) दुरुस्त हो बल्कि उस का मत़लब स़िर्फ़ येह है कि वोह किताब मजमूई़ त़ौर पर भरोसे के क़ाबिल है, मगर उस में कुछ बातें ऐसी भी हो सकती हैं जिन पर वज़ाह़त या दुरुस्तगी की ज़रूरत हो। क्यूंकि बड़े बड़े उ़लमा व अइम्मह की किताबों में भी कुछ मक़ामात पर ऐसी बातें मिलती हैं, इसलिये नई या आ़म लिखने वालों की किताबों को तो और ज़्यादह तह़क़ीक़ के बिग़ैर मुकम्मल त़ौर पर दुरुस्त मान लेना मुनासिब नहीं - अस़्ल ह़क़ीक़त येह है कि एअ़्तिबार का मत़लब अंधा यक़ीन नहीं बल्कि समझ कर मानना है; यअ़्नी किताब के मुस़न्निफ़ का इ़ल्म, उस के दलाइल और ह़वालह-जात देखे जाएं, और जहाँ शक हो वहाँ उ़लमा की रहनुमाई ह़ास़िल की जाए। इस त़रह़ हम बुज़ुर्गों की किताबों की इ़ज़्ज़त भी करेंगे और साथ ही स़ह़ीह़ बात को पहचानने में एह़तियात़ भी बरतेंगे।
इमामे अहले सुन्नत फ़रमाते हैं:
किसी किताब के मोअ़्तबर होने का येह मत़लब नहीं कि उस में जो कुछ मौजूद है वोह तमाम मोअ़्तबर व मुख़्तार हो हरगिज़ ऐसा नहीं है।
क्योंकि बड़े बड़े अइम्मा किराम की किताबों में से कोई भी किताब ऐसी नहीं कि उस के बअ़्ज़् मक़ामात क़ाबिले तन्क़ीद व तन्क़ीह़ न हों।
तो हम नए लोगों की किताबों के बारे में येह कैसे कहा जा सकता है कि इन में सब कुछ दुरुस्त है।
[ फ़तावा रज़विय्यह शरीफ़, जिल्द⁷, पेज⁵⁵² ]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1461
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1459
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95674
Kitāb Ke Moʿạtabar ᴴᵒⁿᵉ Kā Maṭlab
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
imāme Ahle Sunnat, Sarkāre Aʿạlā Ḥazrat رضی الله عنہ Ke Farmān Ke Muṭābiq Kisī Kitāb Ko Moʿạtabar Kahne Kā Yeh Maṭlab Hargiz Nahīn Ki Us Men Likhī Huyī Har Baat Qābile Eʿạtimād Aur Sau Fee Ṣad (100%) Durust Ho Balki Us Kā Maṭlab Ṣirf Yeh Hai Ki Woh Kitāb Majmooỵī Ṭaur Par Bharose Ke Qābil Hai, Magar Us Men Kuchh Bāten Aysī Bhī Ho Sakti Hain Jin Par Waẓāḥat Yā Durustagī Kī Ẓaroorat Ho. Kyon Ki Baṛe Baṛe Ụlamā Wa Ayimmah Kī Kitābon Men Bhī Kuchh Maqāmāt Par Aysī Bāten Miltī Hain, is Liye Nayī Yā Ạam Likhne Wālon Kī Kitābon Ko To Aur Zyādah Taḥqeeq Ke Biġair Mukammal Ṭaur Par Durust Maan Lenā Munāsib Nahīn - Aṣl Ḥaqeeqat Yeh Hai Ki Eʿạtibār Kā Matlab Andhā Yaqeen Nahīn Balki Samajh Kar Mānʾnā Hai; Yaʿạnī Kitāb Ke Muṣannif Kā ịlm, Us Ke Dalāyil Aur Ḥawālah-Jāt Dekhe Jāyen, Aur Jahān Shak Ho Wahān Ụlamā Kī Rahnumāyī Ḥaaṣil Kī Jāye. is Ṭaraḥ Ham Buzurgon Kī Kitābon Kī ịzzat Bhī Karenge Aur Saath Hī Ṣaḥeeḥ Baat Ko Pahchānʾne Men Eḥtiyāṭ Bhī Bartenge.
ⁱᵐᵃᵃᵐᵉ ᴬʰˡᵉ ˢᵘⁿⁿᵃᵗ ᶠᵃʳᵐᵃᵃᵗᵉ ᴴᵃⁱⁿ:
Kisī Kitaab Ke Moʿạtabar Hone Kā Yeh Maṭlab Nahīn Ki Us Men Jo Kuchh Maujood Hai Woh Tamām Moʿạtabar Wa Muḳhtār Ho, Har Giz Aysā Nahīn Hai.
Kyon Ki Baṛe Baṛe Ayimmah Kirām Kī Kitābon Men Se Koyī Bhī Kitaab Aysī Nahīn Ki Us Ke Baʿạz Maqāmāt Qaabile Tanqeed Wa Tanqeeḥ Na Hon.
To Ham Naye Logon Kī Kitābon Ke Bāre Men Yeh Kaise Kahā Jā Saktā Hai Ki in Men Sab Kuchh Durust Hai.
[Fatāwā Razviyyah, Jild⁷, Page ⁵⁵²]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1461
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1460
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95673
+5
“मीर अ़ब्दुल वाह़िद बिलग्रामी अवॉर्ड”
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
” میر عبد الواحد بلگرامی ایوارڈ “
📝محمد جمال الدین خان قادِری
Meer Ạbdul Wāḥid Bilgrāmī Award
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📜 Urdu اردو 🆄🆁🅳🆄 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1450
https://t.me/islaamic_Knowledge/95657
📜 Hindi ہندی 🅷🅸🅽🅳🅸 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1449
https://t.me/islaamic_Knowledge/95656
📜 Roman Urdu رومن اردو ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1448
https://t.me/islaamic_Knowledge/95655
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Urdu Hindi Roman Facebook ↷
https://www.facebook.com/share/p/1CDMAky2Vk/
بلگرام شریف اور واحدی ایوارڈ 🏆
📝 محمد جمال الدین خان قـادِری
بلگرام شریف کی سر زمین وہ مبارک و بابرکت مقام ہے جہاں کے فیوض و برکات سے اہلِ ایمان صدیوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ یہاں کے اولیائے کرام نے دین و ایمان کی آبیاری کی، امت کی اصلاح و تربیت کی ۔ انہیں ہستیوں میں ایک روشن نام حضرت سیدنا میر عبد الواحد بلگرامی رضی اللہ عنہ کا ہے جن کی علمی و روحانی خدمات یادگار رہیں گی ۔
اسی نسبت سے ہر سال بلگرام شریف میں عرسِ مقدس نہایت شان و شوکت سے منایا جاتا ہے ۔ اس سال یہ عرس 382 ویں بار منعقد ہوا جو کئی دینی و علمی پروگراموں سے مزین تھا ۔
پروگرام کی جھلکیاں:
❶ نعتیہ مشاعرہ (12 ستمبر)
عرسِ مقدس کی تقریبات کا آغاز 12 ستمبر کو نعتیہ مشاعرہ سے ہوا ۔ ملک کے مختلف علاقوں سے شعرائے کرام نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں اپنے نعتیہ کلام پیش کئے ۔ پورا مجمع عشقِ رسول ﷺ کے رنگ میں ڈوبا ہوا تھا ۔
❷ سیمینار (13 ستمبر، دن)
13 ستمبر کو دِن کے وقت ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا جس میں پورے ملک کے ممتاز علماء، محققین اور قلم کاران شریک ہوئے ۔ اس علمی نشست میں مختلف دینی و تحقیقی مقالات پیش کئے گئے ۔ حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ (خطیب و امام نورانی مسجد، بیگم باغ کالونی، اجین) نے بھی نہایت پُر اثر اور مدلل مقالہ پیش فرمایا جو عِلمی حلقوں میں بے حد سراہا گیا ۔
❸ علمائے کرام کے بیانات:
13 ستمبر کی رات کو علمائے کرام کے بیانات بھی ہوئے ـ اس محفل میں حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ نے حضرت میر عبد الواحد بلگرامی رضی اللہ عنہ اور ان کے خانوادے کی خدمات پر جامع اور ایمان افروز خطاب فرمایا ۔ 🎥 ویڈیو 👇
❹ قل شریف اور تقریب ایوارڈ:
14 ستمبر کو دن میں قل شریف کی پُر نور محفل منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے درجنوں علماء اور ہزاروں عقیدت مندوں کا جم غفیر موجود تھا ۔ فضاؤں میں ذکرِ الٰہی اور صلٰوۃ و سلام کی خوشبو پھیلی ہوئی تھی ۔
اسی پر مسرت اور روحانی لمحے میں حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ کو اُن کی نمایاں دینی و علمی خدمات کے اعتراف میں باوقار اعزاز ”میر عبد الواحد بلگرامی ایوارڈ“ سے نوازا گیا ۔ یہ اعزاز در اصل ان کی مخلصانہ خدمات کا اعتراف اور امت کے لئے ایک روشن مثال ہے ۔
نتیجہ:
382 ویں عرسِ مقدس حضرت سیدنا میر عبد الواحد بلگرامی رضی الله عنہ کا یہ روحانی اجتماع نہ صرف ایک تاریخی موقع تھا بلکہ اس نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ اولیائے کرام کی بارگاہیں امت کے لئے ایمان و عقیدت کی مرکز و محور ہیں ۔ حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ کو دیا گیا ”میر عبد الواحد بلگرامی ایوارڈ“ در اصل ان کی عظیم دینی و علمی کاوشوں کا اعتراف ہے، جو اہلِ سنت کے لئے باعثِ مسرت اور فخر کی بات ہے ۔
مولانا حسن نوری گونڈوی کا تعارف:
آپ اہلِ سنت کے جلیل القدر عالم دین اور بہترین خطیب ہیں ۔ آپ فی الوقت نورانی مسجد، بیگم باغ کالونی، اجین (مدھیہ پردیش) کے خطیب و امام ہیں ۔
الحمد لله! اہلِ سنت و جماعت کا یہ شرف رہا ہے کہ الله رب العزت نے اس امت کو ہر دور میں ایسے رجالِ کار عطا فرمائے جنہوں نے باطل کی یلغار کے سامنے سینہ سپر ہو کر دینِ حق کا دفاع کیا ۔ انہیں جانثاران مِیں ایک درخشاں نام ہے — مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کا ـ
اللہ تعالیٰ نے آپ کو علومِ ظاہری و باطنی، بِالخصوص تفسیر، حدیث، فقہ، تاریخ و سیرت اور اصولیات وغیرہ پر گہری نظر عطا فرمائی ہے ۔ آپ کے مدلل دلائل نے بڑے بڑے فرقہائے باطلہ کو لاجواب کیا ۔ بارہا باطل نے بحث کی کوشش کی مگر آپ کے عقلی و نقلی استدلال نے ان کے قدم اکھاڑ دیئے ۔
باطل نے بارہا کوشِش کی کہ آپ سے علمی میدان میں بحث کرے، مگر جب آپ نے عقلی و نقلی دلائل کی بارش فرمائی تو مخالفین کے چہروں کا رنگ اُڑ گیا، ان کے رونگٹے کھڑے ہو گئے، اور ان کے پاس کلمۂ ہچکچاہٹ کے سوا کچھ نہ بچا ۔
یہ حقیقت ہے کہ الله پاک نے آپ کو یہ خاص لیاقت عطا کی ہے کہ اکابرین کی کتب میں جو تحریفات کی گئی ہیں، آپ انہیں بڑی آسانی سے پہچان لیتے ہیں، اور امت کو اس گمراہی سے نجات دلاتے ہیں ۔
آپ کی تحریریں، جو آپ آئے دن فیس بک پر شائع فرماتے ہیں، آج ہزاروں عاشقانِ رسول کے ایمان کو تازگی عطا کر رہی ہیں ۔ آپ کے قلم کی روشنائی اہلِ سنت کے دلوں کو مضبوطی بخش رہی ہے، اور باطل کے ایوانوں پر لرزہ طاری کر رہی ہے ۔
یقینًا مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ کی شخصیت ہمارے لئے ایک عظیم سرمایہ ہے ۔ آپ کا وجود آج کے اس پُر فتن دور میں چراغِ ہدایت اور قلعۂ سنت ہے ۔ آپ کی دینی، علمی اور تحریکی خدمات ہمیشہ یادگار رہیں گی اور آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں ۔
الله تعالٰی آپ کے علم، عمل اور عمر میں بے حساب برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں آپ کے فیوض و برکات سے ہمیشہ ہمیشہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ـ آمین
+3
“मीर अ़ब्दुल वाह़िद बिलग्रामी अवॉर्ड”
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
” میر عبد الواحد بلگرامی ایوارڈ “
📝محمد جمال الدین خان قادِری
Meer Ạbdul Wāḥid Bilgrāmī Award
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📜 Urdu اردو 🆄🆁🅳🆄 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1450
https://t.me/islaamic_Knowledge/95657
📜 Hindi ہندی 🅷🅸🅽🅳🅸 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1449
https://t.me/islaamic_Knowledge/95656
📜 Roman Urdu رومن اردو ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1448
https://t.me/islaamic_Knowledge/95655
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Urdu Hindi Roman Facebook ↷
https://www.facebook.com/share/p/1CDMAky2Vk/
” میر عبد الواحد بلگرامی ایوارڈ “
📝 محمد جمال الدین خان قادِری
بلگرام شریف میں منعقدہ ۳۸۲ واں عرسِ مقدس کے موقع پر محققِ اہلِ سنت، حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ کو ان کی نمایاں دینی و علمی خدمات کے اعتراف میں ”میر عبد الواحد بلگرامی ایوارڈ“ سے نوازا گیا ۔
🌹 یہ عرسِ بابرکت حضرت سیدنا سرکار میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ کے مزارِ پُر انوار پر بلگرام شریف میں منعقد ہوا، جس میں ہزاروں عقیدت مند اور علماء شریک ہوئے ۔
➤ 12 ستمبر کو عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔
➤ 13 ستمبر دِن میں ایک علمی سیمینار ہوا، جس میں پورے ملک سے اکابر علماء اور ممتاز قلم کار شریک ہوئے اور اپنے تحقیقی مقالات پیش کئے ۔ اس موقع پر حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ نے بھی ایک اہم مقالہ پیش فرمایا ۔
➤ 13 ستمبر رات میں علمائے کرام کے خطابات ہوئے، جن میں حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ نے بھی حضرت میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ اور ان کے خانوادے کی عظیم خدمات پر نہایت مؤثر انداز میں گفتگو فرمائی ۔ 🎥 (ویڈیو👇)
➤ 14 ستمبر دِن میں قل شریف کی پُرنور محفل میں، علماء و مشائخ کی موجودگی اور ہزاروں فرزندانِ توحید کے درمیان، حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ، خطیب و امام نورانی مسجد بیگم باغ کالونی، اجین (ایم پی) کو ” میر عبد الواحد بلگرامی ایوارڈ “ سے نوازا گیا ۔
🏆 یہ ایوارڈ حضرت کے دینی و علمی کارناموں کا اعتراف ہے، اور آپ کی خدمات اس بات کی روشن دلیل ہیں کہ اہلِ سنت کے علماء آج بھی دینِ حق کی حفاظت اور اشاعت میں سرگرم ہیں ۔
👤 حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ فی الوقت نورانی مسجد، بیگم باغ کالونی، اجین (ایم پی) کے خطیب و امام ہیں، اور اپنی علمی و تحقیقی کاوشوں کے ذریعے دینِ متین کی خدمت میں شب و روز مصروف ہیں ۔
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌿 حضرت کی علمی و تحقیقی تحریرات اور پُر اثر بیانات سے مستفید ہونے کے لئے حضرت کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ضرور فالو کریں ✨
WhatsApp Channel ↷
https://whatsapp.com/channel/0029VaAT1DPF6smuH7Hjd42Q
FaceBook Account ↷
https://www.facebook.com/share/19U45PvWks/
YouTube Channel ↷
https://youtube.com/@hasannooriofficial?si=fCT0wU9xTlx1wvFp
Telegram Channel ↷
https://t.me/Sada_E_Haq_Noori
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1450
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1449
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95657
“मीर अ़ब्दुल वाह़िद बिलग्रामी अवॉर्ड”
📝 मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
बिलग्राम शरीफ़ में 382 वीं उ़र्से मुक़द्दस के मौक़अ़् पर मुह़क़्क़िक़े अहले-सुन्नत, ह़ज़रत मौलाना ह़सन नूरी गोंडवी स़ाह़ब क़िब्लह को उन की नुमायाँ दीनी व इ़ल्मी ख़िदमात के एअ़्तिराफ़ में “मीर अ़ब्दुल वाह़िद बिलग्रामी अवॉर्ड” से नवाज़ा गया ।
🌹 येह उ़र्से बा-बरकत ह़ज़रत सय्यिदुना सरकार मीर अ़ब्दुल वाह़िद बिलग्रामी علیہ الرحمہ के मज़ारे पुर अनवार पर बिलग्राम शरीफ़ में मुनअ़क़िद हुवा, जिस में हज़ारों अ़क़ीदत-मंद और उ़लमा शरीक हुए ।
➤ 12 सितम्बर को अ़ज़ीमुश्शान नअ़्तियह मुशाइ़रह मुनअ़क़िद हुवा।
➤ 13 सितम्बर दिन में एक इ़ल्मी सेमिनार हुवा, जिस में पूरे मुल्क से अकाबिर उ़लमा और मुम्ताज़ क़लम-कार शरीक हुए और अपने तह़क़ीक़ी मक़ालात पेश किए। इस मौक़अ़् पर ह़ज़रत मौलाना ह़सन नूरी गोंडवी स़ाह़ब क़िब्लह ने भी एक अहम मक़ाला पेश फ़रमाया ।
➤ 13 सितम्बर रात में उ़लमाए किराम के ख़ित़ाबात हुए, जिन में ह़ज़रत मौलाना ह़सन नूरी गोंडवी स़ाह़ब क़िब्लह ने भी ह़ज़रत मीर अ़ब्दुल वाह़िद बिलग्रामी علیہ الرحمہ और उनके ख़ानवादे की अ़ज़ीम ख़िदमात पर निहायत मुअस्सर अन्दाज़ में गुफ़्तगू फ़रमाई । 🎥 (वीडियो👇)
➤ 14 सितम्बर दिन में क़ुल शरीफ़ की पुर नूर महफ़िल में, उ़लमा व मशाइख़ की मौजूदगी और हज़ारों फ़र्ज़न्दाने तौह़ीद के दरमियान, ह़ज़रत मौलाना ह़सन नूरी गोंडवी स़ाह़ब क़िब्लह, ख़त़ीब व इमाम नूरानी मस्जिद बेगम बाग़ कॉलोनी, उज्जैन (एम. पी.) को “मीर अ़ब्दुल वाह़िद बिलग्रामी अवॉर्ड” से नवाज़ा गया ।
🏆 येह अवॉर्ड ह़ज़रत के दीनी व इ़ल्मी कारनामों का एअ़्तिराफ़ है, और आप की ख़िदमात इस बात की रौशन दलील हैं कि अहले सुन्नत के उ़लमा आज भी दीने ह़क़ की ह़िफ़ाज़त और इशाअ़त में सरगर्म हैं ।
👤 ह़ज़रत मौलाना ह़सन नूरी गोंडवी स़ाह़ब क़िब्लह دامت برکاتہم العالیہ फ़िल-वक़्त नूरानी मस्जिद, बेगम बाग़ कॉलोनी, उज्जैन (एम. पी.) के ख़त़ीब व इमाम हैं, और अपनी इ़ल्मी व तह़क़ीक़ी कोशिशों के ज़रीए़ दीने मतीन की ख़िदमत में शब व रोज़ (यअ़्नी रात व दिन) मस़रूफ़ हैं ।
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌿 ह़ज़रत की इ़ल्मी व तह़क़ीक़ी तह़रीरात और पुर असर बयानात से मुस्तफ़ीद होने के लिए ह़ज़रत को सोशल मीडिया प्लेटफ़ार्म्स पर ज़रूर फ़ॉलो करें ✨
WhatsApp Channel ↷
https://whatsapp.com/channel/0029VaAT1DPF6smuH7Hjd42Q
FaceBook Account ↷
https://www.facebook.com/share/19U45PvWks/
YouTube Channel ↷
https://youtube.com/@hasannooriofficial?si=fCT0wU9xTlx1wvFp
Telegram Channel ↷
https://t.me/Sada_E_Haq_Noori
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1450
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1448
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95656
Meer Ạbdul Wāḥid Bilgrāmī Award
📝Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
Bilgrām Shareef Men 382 Vīn Ụrse Muqaddas Ke Mauqaʿạ Par Muḥaqqiqe Ahle Sunnat, Ḥazrat Maulānā Ḥasan Noorī Gondvī Ṣāḥab Qiblah Ko Un Kī Numāyāņ Deenī Wa ịlmee Ḳhidmāt Ke Eʿạtirāf Meņ “Meer Ạbdul Wāḥid Bilgrāmī Award” Se Nawāzā Gayā.
🌹 Yeh Ụrse Bā Barakat Ḥazrat Sayyidunā Sarkār Meer Ạbdul Waaḥid Bilgrāmī علیہ الرحمہ Ke Mazāre Pur Anwār Par Bilgrām Shareef Men Mun-ạqid Huwā, Jis Men Hazāron Ạqeedat Mand Aur Ụlamā Shareek Huye.
➤ 12 September Ko Ạzeemush Shān Naʿạtiyah Mushā-ịrah Mun-ạqid Huwā.
➤ 13 September Din Men Ek ịlmee Seminār Huwā, Jis Men Poore Mulk Se Akābir Ụlamā Aur Mumtāz Qalam Kār Shareek Huye Aur Apne Taḥqeeqī Maqālaat Pesh Kiye. is Mauqaʿạ Par Ḥazrat Maulānā Ḥasan Noorī Gondvī Ṣāḥab Qiblah Ne Bhī Ek Aham Maqaalah Pesh Farmāyā.
➤ 13 September Raat Men Ụlamāye Kirām Ke Ḳhiṭābāt Huye, Jin Men Ḥazrat Maulānā Ḥasan Noorī Gondvī Ṣāḥab Qiblah Ne Bhī Ḥazrat Meer Ạbdul Wāḥid Bilgrāmī علیہ الرحمہ Aur Un Ke Ḳhānwāde Kī Ạzeem Ḳhidmāt Par Nihāyat Mu-assar Andāz Men Ghuftugū Farmāyī. 🎥 (Video👇)
➤ 14 September Din Men Qul Shareef Kī Pur Noor Maḥfil Men, Ụlamā Wa Mashāyiḳh Kī Maujoodgī Aur Hazāron Farzandāne Tauḥeed Ke Darmiyān, Ḥazrat Maulānā Ḥasan Noorī Gondvī Ṣāḥab Qiblah, Ḳhaṭeeb Wa imām Noorānī Masjid Begam Bāġ Colony, Ujjain (M. P.) Ko “Meer Ạbdul Wāḥid Bilgrāmī Awārd” Se Nawāzā Gayā.
🏆 Yeh Award Ḥazrat Ke Deenī Wa ịlmee Kār-Nāmon Kā Eʿạtirāf Hai, Aur Aap Kī Ḳhidmāt is Baat Kī Raushan Daleel Hain Ki Ahle Sunnat Ke Ụlamā Aaj Bhī Deene Ḥaq Kī Ḥifāẓat Aur ishā-ạt Men Sargarm Hain.
👤 Ḥazrat Maulānā Ḥasan Noorī Gondvī Ṣāḥab Qiblah دامت برکاتہم العالیہ Fil-Waqt Noorānī Masjid, Begam Bāġ Colony, Ujjain (M. P.) Ke Ḳhaṭeeb Wa imām Hain, Aur Apnī ịlmee Wa Taḥqeeqī Koshishoņ Ke Zareeỵe Deene Mateen Kī Ḳhidmat Men Shab Wa Roz (Yaʿạnī Raat Wa Din) Maṣroof Haiņ.
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌿 Ḥaẓrat Kī ịlmee Wa Taḥqeeqī Taḥreerāt Aur Pur Asar Bayānāt Se Mustafeed Hone Ke Liye Ḥaẓrat Ko Social Media Platforms Par Zaroor Follow Karen ✨
WhatsApp Channel ↷
https://whatsapp.com/channel/0029VaAT1DPF6smuH7Hjd42Q
FaceBook Account ↷
https://www.facebook.com/share/19U45PvWks/
YouTube Channel ↷
https://youtube.com/@hasannooriofficial?si=fCT0wU9xTlx1wvFp
Telegram Channel ↷
https://t.me/Sada_E_Haq_Noori
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1449
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1448
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95655
+3
झूट बोलना कब कब जाइज़ है? 📜
📝मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
جٗھوٹ بولنا کب کب جائِز ہے؟ 📜
📝 محمد جمال الدین خان قادِری
Jhoot Bolnā ᴷᵃᵇ ᴷᵃᵇ Jāyiz Hai? 📜
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📜 Urdu اردو 🆄🆁🅳🆄 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1446
https://t.me/islaamic_Knowledge/95644
📜 Hindi ہندی 🅷🅸🅽🅳🅸 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1445
https://t.me/islaamic_Knowledge/95643
📜 Roman Urdu رومن اردو ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1444
https://t.me/islaamic_Knowledge/95642
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Urdu Hindi Roman Facebook ↷
https://www.facebook.com/share/p/1CDMAky2Vk/
جٗھوٹ بولنا کب کب جائِز ہے؟ 📜
📝محمد جمال الدین خان قادِری
جھوٹ بولنا اصلًا حرام اور بڑا گناہ ہے، البتہ بعض مواقع پر شریعت نے اس کی اجازت دی ہے جیسے جنگ میں دشمن کو دھوکہ دینے کی خاطِر، ظالِم کے ظُلم سے بچنے کی غرض سے، دو مسلمانوں میں صُلح کرانے کے واسطے اور شوہر کا بیوی کو راضی کرنے کے مقصود سے ـ اسی طرح حاجت کے وقت توریہ کرنا بھی جائز ہے، اور اگر کسی بے گناہ کی جان یا امانت کی حفاظت صِرف جھوٹ سے ممکن ہو تو وہاں جھوٹ بولنا مباح بلکہ کبھی واجب بھی ہو جاتا ہے ـ اور معمولی مبالغہ جو عرف میں سمجھا جاتا ہو وہ جھوٹ مِیں شامل نہیں ـ
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا:
وہ شخص جھوٹا نہیں ہے جو لوگوں کے درمیان میں اصلاح کرتا ہے، اچھی بات کہتا ہے اور اچھی بات پہنچاتا ہے ۔ یعنی ایک کی طرف سے دوسرے کے پاس اچھی بات کہتا ہے جو بات اس نے نہیں کہی ہے وہ کہتا ہے، مثلاً اس نے تمھیں سلام کہا ہے، تمھاری تعریف کرتا تھا ۔ [بہار شریعت، جِلد³، حصہ¹⁶، صفحہ ⁵¹⁷، حدیث¹³]
رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا:
جھوٹ کہیں ٹھیک نہیں مگر تین جگہوں میں، مرد اپنی عورت کو راضی کرنے کے لئے بات کرے اور لڑائی میں جھوٹ بولنا اور لوگوں کے درمیان میں صلح کرانے کے لئے جھوٹ بولنا ۔ [ایضًا، حدیث¹⁴]
تین صورتوں مِیں جھوٹ جائز ہے:
تین صورتوں مِیں جھوٹ بولنا جائز ہے یعنی اس میں گناہ نہیں ۔ ❶ ایک جنگ کی صورت میں کہ یہاں اپنے مقابل کو دھوکا دینا جائز ہے، اسی طرح جب ظالم ظلم کرنا چاہتا ہو اس کے ظلم سے بچنے کے لئے بھی جائز ہے ۔ ❷ دوسری صورت یہ ہے کہ دو مسلمانوں میں اختلاف ہے اور یہ ان دونوں میں صلح کرانا چاہتا ہے، مثلًا ایک کے سامنے یہ کہدے کہ وہ تمھیں اچھا جانتا ہے، تمھاری تعریف کرتا تھا یا اس نے تمھیں سلام کہلا بھیجا ہے اور دوسرے کے پاس بھی اسی قسم کی باتیں کرے تاکہ دونوں میں عداوت کم ہو جائے اور صلح ہو جائے ۔ ❸ تیسری صورت یہ ہے کہ بی بی کو خوش کرنے کے لئے کوئی بات خلاف واقع کہدے ۔ [ایضًا، صفحہ⁵¹⁷، مسئلہ¹]
توریہ بلا حاجت جائز نہیں:
توریہ یعنی لفظ کے جو ظاہر معنی ہیں وہ غلط ہیں مگر اس نے دوسرے معنی مراد لئے جو صحیح ہیں، ایسا کرنا بلا حاجت جائز نہیں اور حاجت ہو تو جائز ہے ۔ توریہ کی مثال یہ ہے کہ تم نے کسی کو کھانے کے لئے بلایا وہ کہتا ہے میں نے کھانا کھا لیا ۔ اس کے ظاہر معنی یہ ہیں کہ اس وقت کا کھانا کھا لیا ہے مگر وہ یہ مراد لیتا ہے کہ کل کھایا ہے یہ بھی جھوٹ میں داخل ہے ۔ [ایضًا، صفحہ⁵¹⁸، مسئلہ²]
بعض مواقع پر جھوٹ واجب ہے:
جس اچھے مقصد کو سچ بول کر بھی حاصل کیا جا سکتا ہو اور جھوٹ بول کر بھی حاصل کر سکتا ہو، اس کے حاصل کرنے کے لئے جھوٹ بولنا حرام ہے اور اگر جھوٹ سے حاصل کر سکتا ہو، سچ بولنے میں حاصل نہ ہو سکتا ہو تو بعض صورتوں میں کِذب (جھوٹ) بھی مباح ہے بلکہ بعض صورتوں میں واجب ہے، جیسے کِسی بے گناہ کو ظالم شخص قتل کرنا چاہتا ہے یا اِیۡذَا (تکلیف) دینا چاہتا ہے وہ ڈر سے چھپا ہوا ہے، ظالم نے کسی سے دریافت کیا کہ وہ کہاں ہے؟ یہ کہہ سکتا ہے مجھے معلوم نہیں اگرچہ جانتا ہو یا کسی کی امانت اس کے پاس ہے کوئی اسے چھیننا چاہتا ہے پوچھتا ہے کہ امانت کہاں ہے؟ یہ انکار کر سکتا ہے کہہ سکتا ہے کہ میرے پاس اس کی امانت نہیں ـ [ایضًا، مسئلہ⁴]
عادت مِیں رائج مبالغہ جھوٹ نہیں:
جِس قِسم کے مبالغہ کا عادۃً رواج ہے لوگ اسے مبالغہ ہی پر محمول کرتے ہیں اس کے حقیقی معنی مراد نہیں لیتے وہ جھوٹ میں داخل نہیں، مثلًا یہ کہا کہ میں تمھارے پاس ہزار مرتبہ آیا یا ہزار مرتبہ میں نے تم سے یہ کہا ۔ یہاں ہزار کا عدد مراد نہیں بلکہ کئی مرتبہ آنا اور کہنا مراد ہے، یہ لفظ ایسے موقع پر نہیں بولا جائےگا کہ ایک ہی مرتبہ آیا ہو یا ایک ہی مرتبہ کہا ہو اور اگر ایک مرتبہ آیا اور یہ کہہ دیا کہ ہزار مرتبہ آیا تو جھوٹا ہے ۔ [ایضًا، صفحہ ⁵¹⁸ و ⁵¹⁹، مسئلہ⁷]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1445
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1444
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95644
झूट बोलना कब कब जाइज़ है? 📜
📝मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
झूट बोलना अस़्लन ह़राम और बड़ा गुनाह है, अलबत्ता बअ़्ज़ मवाक़ेअ़् पर शरीअ़त ने इसकी इजाज़त दी है जैसे जंग में दुश्मन को धोका देने की ख़ात़िर, ज़ालिम के ज़ुल्म से बचने की ग़रज़ से, दो मुसलमानों में स़ुलह़ कराने के वास्त़े और शौहर का बीवी को राज़ी करने के मक़्स़ूद से - इसी त़रह़ ह़ाजत के वक़्त तौरियह करना भी जाइज़ है, और अगर किसी बे-गुनाह की जान या अमानत की ह़िफ़ाज़त स़िर्फ़ झूट से मुम्किन हो तो वहाँ झूट बोलना मुबाह़ बल्कि कभी वाजिब भी हो जाता है - और मअ़्मूली मुबालग़ह जो उ़र्फ़ में समझा जाता हो वोह झूट में शामिल नहीं ـ
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
रसूलुल्लाह ﷺ ने फ़रमाया:
वोह शख़्स़ झूटा नहीं है जो लोगों के दरमियान इस़्लाह़ करता है, अच्छी बात कहता है और अच्छी बात पहुँचाता है। यअ़्नी एक की त़रफ़ से दूसरे के पास अच्छी बात कहता है, जो बात उस ने नहीं कही है वोह कहता है, मस्लन उस ने तुम्हें सलाम कहा है, तुम्हारी तअ़्रीफ़ करता था - [बहारे शरीअ़त, जिल्द³, ह़िस़्स़ह्¹⁶, स़फ़्ह़ह् ⁵¹⁷, ह़दीस¹³]
रसूलुल्लाह ﷺ ने फ़रमाया:
झूट कहीं ठीक नहीं मगर तीन जगहों में, मर्द अपनी औ़रत को राज़ी करने के लिये बात करे और लडा़ई में झूट बोलना और लोगों के दरमियान स़ुलह़ कराने के लिये झूट बोलना- [ऐज़न, ह़दीस¹⁴]
तीन स़ूरतों में झूट बोलना जाइज़ है:
तीन स़ूरतों में झूट बोलना जाइज़ है यअ़्नी इस में गुनाह नहीं। ❶ एक जंग की स़ूरत में कि यहाँ अपने मुक़ाबिल को धोका देना जाइज़ है, इसी त़रह़ जब ज़ालिम ज़ुल्म करना चाहता हो उसके ज़ुल्म से बचने के लिये भी जाइज़ है। ❷ दूसरी स़ूरत येह है कि दो मुसलमानों में इख़्तिलाफ़ है और येह उन दोनों में स़ुलह़ कराना चाहता है, मस्लन एक के सामने येह कह दे कि वोह तुम्हें अच्छा जानता है, तुम्हारी तअ़्रीफ़ करता था या उस ने तुम्हें सलाम कहला भेजा है और दूसरे के पास भी इसी क़िस्म की बातें करे ताकि दोनों में अ़दावत कम हो जाये और स़ुलह़ हो जाये। ❸ तीसरी स़ूरत येह है कि बीवी को ख़ुश करने के लिये कोई बात ख़िलाफ़े वाक़ेअ़् कह दे - [ऐज़न, पेज⁵¹⁷, मस्अलह¹]
तौरियह बिला ह़ाजत जाइज़ नहीं:
तौरियह यअ़्नी लफ़्ज़ के जो ज़ाहिर मअ़्ना हैं वोह ग़लत़ हैं मगर उस ने दूसरे मअ़्ना मुराद लिये जो स़ह़ीह़ हैं, ऐसा करना बिला ह़ाजत जाइज़ नहीं और ह़ाजत हो तो जाइज़ है। तौरियह की मिसाल येह है कि तुम ने किसी को खाने के लिये बुलाया वोह कहता है मैंने खाना खा लिया। इसके ज़ाहिर मअ़्ना येह हैं कि इस वक़्त का खाना खा लिया है मगर वोह येह मुराद लेता है कि कल खाया है येह भी झूट में दाख़िल है - [ऐज़न, पेज⁵¹⁸, मस्अलह²]
बअ़्ज़् मवाक़ेअ़् पर झूट वाजिब है:
जिस अच्छे मक़स़द को सच बोल कर भी ह़ास़िल किया जा सकता हो और झूट बोल कर भी ह़ास़िल कर सकता हो, उसके ह़ास़िल करने के लिये झूट बोलना ह़राम है और अगर झूट से ह़ास़िल कर सकता हो, सच बोलने में ह़ास़िल न हो सकता हो तो बअ़्ज़ स़ूरतों में किज़्ब (झूट) भी मुबाह़ है बल्कि बअ़्ज़ स़ूरतों में वाजिब है, जैसे किसी बे-गुनाह को ज़ालिम शख़्स़ क़त्ल करना चाहता है या ईज़ा (तकलीफ़) देना चाहता है वोह डर से छुपा हुवा है, ज़ालिम ने किसी से दर्याफ़्त किया कि वोह कहाँ है? येह कह सकता है मुझे मअ़्लूम नहीं अगर्चे जानता हो या किसी की अमानत उसके पास है कोई उसे छीनना चाहता है पूछता है कि अमानत कहाँ है? येह इन्कार कर सकता है, कह सकता है कि मेरे पास उसकी अमानत नहीं - [ऐज़न, मस्अलह⁴]
आ़दत में राइज मुबालग़ह झूट नहीं:
जिस क़िस्म के मुबालग़ह का आ़दतन रिवाज है लोग उसे मुबालग़ह ही पर मह़मूल करते हैं, उसके ह़क़ीक़ी मअ़्ना मुराद नहीं लेते, वोह झूट में दाख़िल नहीं। मस्लन येह कहा कि मैं तुम्हारे पास हज़ार मर्तबह आया या हज़ार मर्तबह मैंने तुम से येह कहा। यहाँ हज़ार का अ़दद मुराद नहीं बल्कि कई मर्तबह आना और कहना मुराद है। येह लफ़्ज़ ऐसे मौक़अ़् पर नहीं बोला जायेगा कि एक ही मर्तबह आया हो या एक ही मर्तबह कहा हो और अगर एक मर्तबह आया और येह कह दिया कि हज़ार मर्तबह आया तो झूटा है - [ऐज़न, पेज ⁵¹⁸ व ⁵¹⁹, मस्अलह⁷]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1446
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1444
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95643
Jhoot Bolnā ᴷᵃᵇ ᴷᵃᵇ Jāyiz Hai? 📜
📝 Muḥammad Jamāluddīn Ḳhān
Jhoot Bolnā Aṣlan Ḥarām Aur Baṛā Gunāh Hai, Al-Battā Baʿạz Mawāqeʿạ Par Sharee-ạt Ne is Kī ijaazat Dī Hai Jaise Jang Men Dushman Ko Dhokah Dene Kī Ḳhāṭir, Zaalim Ke Zulm Se Bachne Kī Ġaraz Se, Do Musalmānoņ Men Ṣulaḥ Karāne Ke Wasṭe Aur Shauhar Kā Beevī Ko Rāzī Karne Ke Maqṣood Se - isee Ṭaraḥ Ḥaajat Ke Waqt Tauriyah Karnā Bhī Jāyiz Hai, Aur Agar Kisī Be Gunāh Kī Jaan Yā Amānat Kī Ḥifāẓat Ṣirf Jhoot Se Mumkin Ho To Wahān Jhoot Bolnā Mubāḥ Balki Kabhī Wājib Bhī Ho Jātā Hai - Aur Maʿạmoolī Mubālaġah Jo Ụrf Men Samjhā Jātā Ho Woh Jhoot Men Shāmil Nahīn ـ
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
Rasoolullāh ﷺ Ne Farmāyā:
Woh Shaḳhṣ Jhootā Nahīn Hai Jo Logon Ke Darmiyān iṣlaaḥ Kartā Hai, Achchhī Baat Kahtā Hai Aur Achchhī Baat Pahunchātā Hai. Yaʿạnī Ek Kī Ṭaraf Se Doosre Ke Paas Achchhī Baat Kahtā Hai, Jo Baat Us Ne Nahīn Kahī Hai Woh Kahtā Hai, Maslan Us Ne Tumheņ Salaam Kahā Hai, Tumhārī Taʿạreef Kartā Thā - [Bahāre Sharee-ạt, Jild³, Ḥiṣṣah¹⁶, Ṣafḥah ⁵¹⁷, Ḥadeeṡ ¹³]
Rasoolullāh ﷺ Ne Farmāyā:
Jhoot Kahīn Theek Nahīn Magar 3 Jaghon Men, Mard Apnī Ạurat Ko Rāzī Karne Ke Liye Baat Kare Aur Laṛāyī Men Jhoot Bolnā Aur Logon Ke Darmiyān Ṣulḥ Karāne Ke Liye Jhoot Bolnā - [Ayżan, Ḥadeeṡ ¹⁴]
3 Ṣooraton Men Jhoot Jāyiz Hai:
Teen Ṣooratoņ Men Jhoot Bolnā Jāyiz Hai Yaʿạnī is Men Gunāh Nahīn. ❶ Ek Jang Kī Ṣoorat Men Ki Yahān Apne Muqābil Ko Dhokah Denā Jāyiz Hai, isee Ṭaraḥ Jab Zaalim Zulm Karnā Chāhtā Ho (To) Us Ke Zulm Se Bachne Ke Liye Bhī Jāyiz Hai. ❷ Doosrī Ṣoorat Yeh Hai Ki Do Musalmānoņ Men iḳhtilāf Hai Aur Yeh Un Donoņ Men Ṣulḥ Karānā Chāhtā Hai, Maslan Ek Ke Sāmne Yeh Kah De Ki Woh Tumheņ Achchhā Jāntā Hai, Tumhārī Taʿạreef Kartā Thā Yā Us Ne Tumheņ Salām Kahlā Bhejā Hai Aur Doosre Ke Paas Bhī isee Qism Kī Bāteņ Kare Tāki Donoņ Men Ạdāwat Kam Ho Jāye Aur Ṣulḥ Ho Jāye. ❸ Teesrī Ṣoorat Yeh Hai Ki Beebī Ko Ḳhush Karne Ke Liye Koyī Baat Ḳhilāfe Wāqeʿạ Kah De - [Ayżan, Page ⁵¹⁷, Masʾalah¹]
Tauriyah Bilā Ḥājat Jāyiz Nahīn:
Tauriyah Yaʿạnī Lafẓ Ke Jo Ẓāhir Maʿạnā Haiņ Woh Ġalaṭ Haiņ Magar Us Ne Doosre Maʿạnā Murād Liye Jo Ṣaḥeeḥ Haiņ, Aysā Karnā Bilā Ḥaajat Jāyiz Nahīn Aur Ḥaajat Ho To Jāyiz Hai. Tauriyah Kī Misāl Yeh Hai Ki Tum Ne Kisī Ko Khāne Ke Liye Bulāyā Woh Kahtā Hai Main Ne Khānā Khā Liya. is Ke Ẓaahir Maʿạnā Yeh Haiņ Ki is Waqt Kā Khānā Khā Liya Hai Magar Woh Yeh Murād Letā Hai Ki Kal Khāyā Hai Yeh Bhī Jhoot Men Dāḳhil Hai - [Ayżan, Page ⁵¹⁸, Masʾalah²]
Baʿạẓ Mawāqeʿạ ᴾᵃʳ ᴶʰᵒᵒᵗ ᵂᵃᵃʲⁱᵇ ᴴᵃⁱ:
Jis Achchhe Maqṣad Ko Ṣach Bol Kar Bhī Ḥāṣil Kiyā Jā Saktā Ho Aur Jhoot Bol Kar Bhī Ḥāṣil Kar Saktā Ho, Us Ke Ḥāṣil Karne Ke Liye Jhoot Bolnā Ḥarām Hai Aur Agar Jhoot Se Ḥāṣil Kar Saktā Ho, Ṣach Bolne Men Ḥāṣil Na Ho Saktā Ho To Baʿạz Ṣooratoņ Men Kiżb (Jhoot) Bhī Mubāḥ Hai Balki Baʿạz Ṣooratoņ Men Waajib Hai, Jaise Kisī Be Gunāh Ko Zālim Shaḳhṣ Qatl Karnā Chāhtā Hai Yā Eeżā (Takleef) Denā Chāhtā Hai Woh Dar Se Chhupā Huwā Hai, Zālim Ne Kisī Se Daryāft Kiyā Ki Woh Kahāņ Hai? Yeh Kah Saktā Hai Mujhe Maʿạloom Nahīn Agarche Jāntā Ho Yā Kisī Kī Amānat Us Ke Pās Hai Koyī Use Chhīnʾnā Chāhtā Hai Poochhtā Hai Ki Amānat Kahāņ Hai? Yeh inkaar Kar Saktā Hai, Kah Saktā Hai Ki Mere Paas Us Kī Amānat Nahīn - [Ayżan, Masʾalah⁴]
Ạᵃᵈᵃᵗ ᴹᵉⁿ ᴿᵃᵃʸⁱʲ ᴹᵘᵇᵃᵃˡᵃġᵃʰ ᴶʰᵒᵒᵗ ᴺᵃʰⁱⁿ:
Jis Qism Ke Mubālaġah Kā Ạadatan Riwāj Hai Log Use Mubālaġah Hī Par Maḥmool Karte Haiņ, Us Ke Ḥaqeeqī Maʿạnā Murād Nahīn Lete, Woh Jhoot Men Dāḳhil Nahīn. Maslan Yeh Kahā Ki Main Tumhāre Pās Hazār Martabah Aayā Yā Hazār Martabah Main Ne Tum Se Yeh Kahā. Yahāņ Hazār Kā Ạdad Murād Nahīn Balki Kayī Martabah Aanā Aur Kahnā Murād Hai. Yeh Lafẓ Ayse Mauqaʿạ Par Nahīn Bolā Jāyegā Ki Ek Hī Martabah Aayā Ho Yā Ek Hī Martabah Kahā Ho Aur Agar Ek Martabah Aayā Aur Yeh Kah Diyā Ki Hazār Martabah Aayā To Jhootā Hai - [Ayżan, Page ⁵¹⁸ Wa ⁵¹⁹, Masʾalah⁷]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر اُرۡدُوۡUrdū उर्दू مِیں ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1446
येह तह़रीर हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1445
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/95642
现已上线!2025 年 Telegram 研究 — 年度关键洞察 
