ch
Feedback
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

前往频道在 Telegram

یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan

显示更多
2 871
订阅者
-224 小时
-117
-3330
帖子存档
15 August Aur 26 January Manãne Kã 'Hukm, Jay Hind Aur Jay Jhãr Khand Bolne Kã 'Hukm, Hinduwon Ko Shaheed Kahne Kã 'Hukm, Wande Maatram Gaane Kã Shara'yee 'Hukm, Bhãrat Maatã Kî Jay Bolne Kã 'Hukm. 📝 Mu'hammad Jamãluddîn 'Khãn Qaafirî https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J 15 August Aur 26 January: 'Huzoor Faqeehe Millat, Muftî Jalãluddîn A'hmad Amjadee علیہ الرحمہ Farmãte Hain: ..... [Fatãwã Faqeehe Millat, Jild², Page²⁸⁸] Jay Hind Aur Jay Jhãrkhand: 'Huzoor Shãre'he Bu'khãrî, Muftî Shareeful 'Haq Amjadî علیہ الرحمہ Farmãte Hain: Yeh Donon Lafz Bolnã Hinduwon Kã Shi-'aar Hai ..... [Fatãwã Shãre'he Bu'khãrî, Jild², Page⁴⁶³] Hinduwon Ko Shaheed Kahnã: Wande Maatram Gaanã: Bhãrat Maatã Kî Jay Bolnã: ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/617 येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/616

sticker.webp0.30 KB

قرآن اور خطبہ سننے سے متعلق مسائل 📜 یہ ہیڈنگ اور لِنک اردو ٹحریر کی ہے، اردو تحریر کے اوپر ہندی اور ہندی کے اوپر رومن اردو مِیں یہ تحریریں موجود ہیں ⚠️ واٹس ایپ لِنک کام نہ کرے تو واٹس ایپ لِنک کے نیچے دِئے گئے ٹیلی گرام لِنک پر کلک کریں ـ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ خطبہ مِیں حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کے والد کا نام کیوں نہیں لیا جاتا ہے؟ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/452 https://t.me/islaamic_Knowledge/89915 جب خطبہ پڑھا جائے تو تمام حاضرین پر سننا اور چپ رہنا فرض ہے، چاہے وہ جمعہ کا خطبہ ہو یا عیدین یا نکاح کا خطبہ ـ آواز پہنچے یا نہ پہنچے ـ بہار شریعت https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/574 https://t.me/islaamic_Knowledge/91478 خطبہ کے وقت کیسے بَیٹھیں، مرآۃ المناجیح https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/578 https://t.me/islaamic_Knowledge/91526 نعت و تقریر کے دوران کُچھ کھانے پِینے اور بات چِیت کرنے سے متعلق حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کا فتوٰی https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/582 https://t.me/islaamic_Knowledge/91607 ❶ جب قرآن پڑھا جائے چاہے نماز مِیں ہو یا نماز کے باہر اس وقت سُننا اور خاموش رہنا واجب ہے ـ ❷ فاتحہ سے قبل (دعا مانگنے سے پہلے) بلند آواز سے قرآن کی سورتیں اور آیتیں پڑھی جاتی ہیں اُس وقت بھی تمام حاضرین کو سُننا اور چُپ رَہنا فرض ہے ـ ❸ قرآن خوانی اور ختمِ قادریہ مِیں سب لوگوں کو بلند آواز سے قرآن پڑھنا حرام ہے، چاہے قرآن کی کوئی آیت پڑھے یا سورت یا پارہ سب کا ایک ہی حکم ہے ـ القرآن، بہار شریعت https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/586 https://t.me/islaamic_Knowledge/91727 جب قرآن پڑھا جائے تو کیا ایک کا سُننا کافی ہوگا یا سب حاضرین پر سُننا اور چپ رہنا ضروری ہوگا ؟ فتاوٰی رضویہ شریف | آیتِ درود مِیں ” یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ “ پر حق نبی یا درود ﷺ پڑھنے کا حکم - حضور تاج الشریعہ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/594 https://t.me/islaamic_Knowledge/91764 خطبوں کا حکم | اسماع و انصات ✍ مولانا طارق محمود رضوی https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/612 https://t.me/islaamic_Knowledge/92023 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ قرآن اور خطبہ سننے سے متعلق مسائل 📜 یہ ہیڈنگ اور لِنک اردو ٹحریر کی ہے، اردو تحریر کے اوپر ہندی اور ہندی کے اوپر رومن اردو مِیں یہ تحریریں موجود ہیں ⚠️ واٹس ایپ لِنک کام نہ کرے تو واٹس ایپ لِنک کے نیچے دِئے گئے ٹیلی گرام لِنک پر کلک کریں ـ

24-07-1446 ᴴ | 25-01-2025 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ شیخ الاسلام حضرت امام ابو زکریا نووی https://t.me/islaamic_Knowledge/45396 فاتح عیسا
+9
24-07-1446 ᴴ | 25-01-2025 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ شیخ الاسلام حضرت امام ابو زکریا نووی https://t.me/islaamic_Knowledge/45396 فاتح عیسائیت مولانا ابو النصر منظور احمد شاہ ہاشمی، ساہیوال https://t.me/islaamic_Knowledge/45390 شیخ المشائخ شیخ رحمکار المعروف کاکا صاحب علیہ الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/45387 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_ولادت_ماہ_رجب_المرجب #یوم_وصال_ماہ_رجب_المرجب

sticker.webp0.30 KB

ْ   📜   خطبوں کا حکم   📜 ✍ مولانا طارو محمود رضوی ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/611 Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/610 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ خطبوں کا حکم: ہمارے معاشرے میں جہاں دوسری بہت ساری برائیاں رائج ہیں اور علم سے بے توجہی اپنے عروج پر ہے اور یہ اتنے عروج پر ہے کہ اب فرائض تک کے بارے میں جاننا ضروری نہیں سمجھا جاتا ہے اور اس بے قدری کا سہرا عوام کے سر ڈالا جاتا ہے، مگر  جب ہم خواص کو کم علمی کی بنیاد پر یا یہ کہیں علم ہونے کے باوجود اپنی عادت سے مجبور ہونے کی بنیاد پر مسائل پر عمل نہیں کرتے دیکھتے ہیں؛ تو ہمارا دل ہو جاتا ہے پاش پاش اور ان کی حالت پر ہوتا ہے اندہاش، اور محسوس ہوتا ہے کہ اب خواص کہنے والے بھی ہیں زندہ لاش، کہ نہیں رہ گئی ہے  اب عمل کرنے کی فکر اور نہ قوت بھاش، جس کا نتیجہ یہ ہے ہم ہیں گرفتار ناش، اور آئے دن ایسے معاملات پیش آتے ہیں جو ہیں دلخراش، پھر بھی سر پر سوار ہے بس فکر معاش، اللہ ہمیں شریعت پر سختی سے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ روز قیامت نہ ہونا پڑے ہمیں نراش. جن مسائل پر عمل نہ کرنے میں عموماً عوام و خواص شریک ہیں، انہیں میں ایک مسئلہ خطبے کا ہے، جمعہ کا خطبہ تو اچھے سے پڑھتے ہیں اور سننے وقت سنتے بھی ہیں، مگر کیا صرف خطبہ جمعہ ہی ہے جس کا سننا فرض ہے؟ نہیں! بلکہ خطبہ سنت ہو یا مستحب، اس کا سننا بھی فرض ہے، جیسے: خطبہ عیدین اور خطبہ نکاح وغیرہ. سیدی ملک العلماء علامہ ظفر الدین بہاری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: خطبہ تین طرح کے ہیں؛ ❶ خطبہ جمعہ کے فرض ہے اس واسطے بے خطبہ نماز درست نہیں ۔ ❷ خطبہ عیدین اور وہ سنت ہے ۔ ❸ خطبہ نکاح اور وہ مستحب ہے اور اسماع (سننا) اور انصات (بغور سننا) سب (خطبوں) میں فرض ہے. در مختار میں ہے: وكذا يجب الاستماع لسائر الخطب كخطبة نكاح وختم وعيد على المعتمد. (فتاوی ملک العلماء ص:١٣٢) اب ایک نظر دوڑائیں ہماری محفلوں اور جلسوں پر، جو منعقد ہوتے رہتے ہیں گلی گلی نگر نگر، اور ان میں خرچ کیا جاتا ہے  بے حساب مال وزر، اور فائدہ نظر نہیں آتا ذرہ بھر، اس کے باوجود سب کی زندگی خوشی سے ہو رہی ہے بسر، اے کاش! مسلمان جائیں سدھر، اللہ توفیق عطا فرمائے کہ ہم کریں اپنے وقت، مال اور جلسوں کی قدر، پھر رحمات کی برسات ہو ہمارے اوپر، جنت الفردوس بنے ہمارا مقر اور اس دن ہو ہمارا اچھا حشر، جس کے بارے میں قرآن نے فرمایا: أين المفر؟ خطیب صاحب خطبہ شروع کرتے ہیں، ابھی الحمدللہ ہی لبوں پر لاتے ہیں،  ادھر ناظم صاحب واہ واہ کی صدا بلند کرتے ہیں، اور ہمارے جلسوں کے ناظم عموماً اس سے بے خبر  ہوتے ہیں، کہ خطبے کے وقت علمائے کرام اس سے منع کرتے ہیں، اور بغور سننے کا مسئلہ بتاتے ہیں، اس کو نا ماننے والے اس کے باوجود شریعت پر عمل کرنے کے گن گاتے ہیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو شریعت پر عمل پیرا ہونے والا بنائے، گناہوں سے بچائے، خاتمہ بالخیر فرمائے، بلا حساب وکتاب بخشش فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے ؎ تری رحمتوں سے کم ہیں مرے جرم اس سے زائد نہ مجھے حساب آئے نہ مجھے شمار آئے https://whatsapp.com/channel/0029VaEknGm8vd1OtwQRwp0H 🖋️ طارق محمود رضوی ١٤٤٥/٠٥/٠٧ھ / ٢٠٢٣/١١/٢١ء ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/611 Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/610

📜  ख़ुत़्बों का शरई़ ह़ुक्म  📜 ✍ मौलाना त़ारिक़ मह़मूद रज़वी 📝मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/612 Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/610 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ख़ुत़्बों का ह़ुक्म: हमारे मुआ़शरे में जहाँ दूसरी बहुत सारी बुराइयां राइज हैं और इ़ल्म से बे तवज्जही अपने उ़रूज पर है और येह इतने उ़रुज पर है कि अब फ़राइज़ तक के बारे में जानना ज़रूरी नहीं समझा जाता है और इस बे-क़दरी का सेहरा अ़वाम के सर डाला जाता है, मगर जब हम ख़वास़ को कम इ़ल्मी की बुनियाद पर या येह कहीं इ़ल्म होने की बुनियाद पर मसाइल पर अ़मल नहीं करते देखते हैं; तो हमारा दिल हो जाता है पाश पाश और उनकी ह़ालत पर होता है इन्दिहाश, और मह़सूस होता है कि अब ख़वास़ कहने वाले भी हैं ज़िन्दह लाश, कि नहीं रह गई है अब अ़मल करने की फ़िक्र और न क़ुव्वते भाश, जिस का नतीजह येह है हम हैं गिरिफ़्तारे नाश, और आए दिन ऐसे मुआ़मलात पेश आते हैं जो हैं दिल-ख़राश़, फिर भी सर पर सवार है बस फ़िक्रे मआ़श, अल्लाह हमें शरीअ़त पर सख़्ती से अ़मल करने की तौफ़ीक़ अ़त़ा फ़रमाए ताकि रोज़े क़यामत न होना पड़े हमें निराश। जिन मसाइल पर अ़मल न करने में उ़मूमन अ़वाम व ख़वास़ शरीक हैं, उन्हीं में एक मस्अलह ख़ुत़्बह का है, जुमुअ़ह का ख़ुत़्बह तो अच्छे से पढ़ते हैं और सुनने वक़्त सुनते भी हैं, मगर क्या स़िर्फ़ ख़ुत़्बए जुमुअ़ह ही है जिसका सुनना फ़र्ज़ है? नहीं! बल्कि ख़ुत़्बह सुन्नत हो या मुस्तह़ब, उसका सुनना भी फ़र्ज़ है, जैसे: ख़ुत़्बए ई़दैन और ख़ुत़्बए निकाह़ वग़ैरह। सय्यिदी मलिकुल उ़लमा, अ़ल्लामह ज़फ़रुद्दीन बिहारी علیہ الرحمہ फ़रमाते हैं: ख़ुत़्बह तीन त़रह़ के हैं; ❶ ख़ुत़्बए जुमुअ़ह कि फ़र्ज़ है इस वास्त़े बे ख़ुत़्बह नमाज़ दुरुस्त नहीं - ❷ ख़ुत़्बए ई़दैन और वोह सुन्नत है - ❸ ख़ुत़्बए निकाह़ और वोह मुस्तह़ब है - और इस्माअ़् (सुनना) और इन्स़ात (बग़ौर सुनना) सब (ख़ुत़्बों) में फ़र्ज़ है - दुर्रे मुख़्तार में है: وكذا يجب الاستماع لسائر الخطب كخطبة نكاح وختم وعيد على المعتمد [ फ़तावा मलिकुल उ़लमा, पेज¹³² ] अब एक नज़र दौड़ाएं हमारी मह़फ़िलों और जलसों पर, जो मुन्अ़क़िद होते रहते हैं गली गली नगर नगर, और उनमें ख़र्च किया जाता है बे ह़िसाब माल व ज़र, और फ़ाइदह नज़र नहीं आता ज़र्रह भर, इसके बा-वजूद सबकी ज़िन्दगी ख़ुशी से हो रही है बसर, ऐ काश! मुसलामान जाएं सुधर, अल्लाह तौफ़ीक़ अ़त़ा फ़रमाए कि हम करें अपने वक़्त, माल और जल्सों की क़द्र, फिर रह़मत की बरसात हो हमारे ऊपर, जन्नतुल फ़िरदौस बने हमारा मक़र्र और उस दिन हो हमारा अच्छा ह़श्र, जिसके बारे में क़ुरआन ने फ़रमाया: أین المفر ؟ ख़त़ीब स़ाह़ब ख़ुत़्बह शुरूअ़् करते हैं, अभी अल्-ह़म्दु लिल्लाह ही लबों पर लाते हैं, उधर नाज़िम स़ाह़ब वाह वाह की स़दा बलन्द करते हैं, और हमारे जल्सों के नाज़िम उ़मूमन इस से बे ख़बर होते हैं, कि ख़ुत़्बे के वक़्त उ़लमाए किराम इससे मनअ़् करते हैं, और बग़ौर सुनने का मस्अलह बताते हैं, इसको न मानने वाले इसके बा-वजूद शरीअ़त पर अ़मल करने के गुन गाते हैं, अल्लाह तआ़ला हम सबको शरीअ़त पर अ़मल पैरा होने वाला बनाए, गुनाहों से बचाए, ख़ातिमह बिल्-ख़ैर फ़रमाए, बिला ह़िसाब व किताब बख़्शिश फ़रमाए और नबिए करीम की शफ़ाअ़त अ़त़ा फ़रमाए ؎ तेरी रह़मतों से कम हैं मेरे जुर्म इससे ज़ाइद न मुझे ह़िसाब आए न मुझे शुमार आए ... https://whatsapp.com/channel/0029VaEknGm8vd1OtwQRwp0H ✒️  त़ारिक़ मह़मूद रज़वी 07-05-1445 हि. / 21-11-2023 ई़. ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہ تحریر اردو Urdu उर्दू مِیں ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/612 Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/610