The Imam
Join us for Geo Political and Regional News (in Urdu) mainly based on conflict studies.
إظهار المزيدلم يتم تحديد البلدلم يتم تحديد اللغةالفئة غير محددة
1 283
المشتركون
-224 ساعات
-27 أيام
-230 أيام
- المشتركون
- التغطية البريدية
- ER - نسبة المشاركة
جاري تحميل البيانات...
معدل نمو المشترك
جاري تحميل البيانات...
لو جی آگیا وہ شاہکار تھا جس کا انتظار امام النسیتان حضرت علامہ امام طاہر انعام وائپرری رحمۃ اللہ علیہ ٹیلی گرام پر واپس آ چکے ہیں۔
لنک مانگ مانگ کر گھنگھور توڑنے والو یہ لو لنک : https://t.me/imamisback
The Imam 2.0
Join me for News and stolen memes
لو جی آگیا وہ شاہکار تھا جس کا انتظار امام النسیتان حضرت علامہ امام طاہر انعام وائپرری رحمۃ اللہ علیہ ٹیلی گرام پر واپس آ چکے ہیں۔
لنک مانگ مانگ کر گھنگھور توڑنے والو یہ لو : https://t.me/imamisback
The Imam 2.0
Join me for News and stolen memes
🤣 11👍 2🤩 2👏 1🤔 1
کسی اور کی جانب سے بھیجے گئے لنک کو جوائن مت کریں امام کو ہوش آ گئی ہے کل تک نیا گروپ بنا کر لنک یہاں لگا دیا جائے گا تصدیق کے بعد گروپ جوائن کریں مشتری ہوشیار باش ہماری کوئی دوسری برانچ نہیں ہے۔
👍 29🤣 18🔥 1👏 1🤯 1
نیا گروپ بنا کر یہاں لنک بھیج دیا جائے گا آپ لوگ یہیں سے جوائن کر لیں
👍 25❤ 7🤣 4🤩 1🕊 1
Repost from N/a
*چاروں صوبوں کا گیلپ سروے انصار عباسی کے زبانی*
پنجاب سروے میں پوچھا گیا آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟
41 فیصد پی ٹی آئی
28 فیصد نون لیگ
4 فیصد پیپلز پارٹی
6 فیصد ٹی ایل پی
سندھ سروے میں پوچھا گیا آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟
36 فیصد پی ٹی آئی
35 فیصد پیپلز پارٹی
3 فیصد نون لیگ
2 فیصد ایم کیو ایم + دیگر جماعتیں
خیبرپختونخوا سروے میں پوچھا گیا آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟
69 فیصد پی ٹی آئی
12 فیصد نون لیگ
2 فیصد پیپلز پارٹی
بلوچستان سروے میں پوچھا گیا آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟
36 فیصد پی ٹی آئی
18 فیصد پیپلز پارٹی
11 فیصد ن لیگ + دیگر جماعتیں
🔥 13👍 5