cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

تاریخ مجاہدینِ اسلام

السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبرکاته تقریباً پچھلے دو سال سے وہاٹس ایپ اور ٹیلیگرام پر تاریخ مجاہدین اسلام کے نام سے ہمارے گروپ ہیں جس میں سبق آموز واقعات اسلامی تاریخ کے نامور شخصیات و مجاہدین کی سوانح حیات و خدمات پر مظامین بھیجے جاتے ہیں

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
614
المشتركون
+124 ساعات
+27 أيام
+3030 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۵ محرم الحرام ۱۴۴۶ هـ | 12 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🟣 راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🟣 اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🟣 آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🟣 علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🟣 سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس 🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل 🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟣 حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
إظهار الكل...
فوٹو جی موکاف سیکھیں photog sikhe

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ دوستوں عزیز ساتھیوں امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوںگے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین صرف اس گروپ میں صرف گرافکس سکھایا جاتا ہے اور فوٹوں جی موکاف میں بہترین ڈزائن پروفائل بھی بنانا سیکھیں

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۳ محرم الحرام ۱۴۴۶ هـ | 10 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🟣 راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🟣 اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🟣 آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🟣 علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🟣 سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس 🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل 🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟣 حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
إظهار الكل...
~ Allama Muhammad (Iqbal)

Allama Muhammad Iqbal is a national poet of Pakistan. He was born 1877 in sialkot Pakistan. He was a greatest poet, philosopher and politician. He was died 1938 in Lahore Pakistan.

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲ محرم الحرام ۱۴۴۶ هـ | 08 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🟣 راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🟣 اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🟣 آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🟣 علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🟣 سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس 🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل 🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟣 حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
إظهار الكل...
طب نبوی یوٹیوب کورس

*♦️خوشخبری ♦️* 🔝حسب وعدہ آپ ممبرز کے پرزور اسرار پہ طب نبوی شارٹ کورس کا یوٹیوب پہ آغاز کردیا گیا ہے آپ کو اسائنمنٹ نوٹ بک میں حل کرکے اسکا فوٹو پرسنل میں سینڈ کرنا ہے،

یہ معرکہ بڑا ہی خون ریز تھا، دونوں طرف بہت نقصان ہوا، ہندوؤں نے اپنے زخمیوں کی بھی پرواہ نہ کی انہیں وہیں چھوڑ کر قلعے کے دروازے اندر سے بند کر لیے، ان کے کئی زخمی آہستہ آہستہ چلتے قلعے کی طرف جا رہے تھے مسلمانوں نے انہیں تیروں کا نشانہ بنانا شروع کردیا ،جب قلعے کے دروازے بند ہوگئے تو مجاہدین نے اپنے زخمیوں اور شہیدوں کو اٹھانا شروع کیا ،ان کے ساتھ جو عورتیں تھیں وہ دوڑی گئیں اور زخمیوں کی دیکھ بھال اور مرہم پٹی وغیرہ اپنے ذمے لے لیں۔ محمد بن قاسم نے سالاروں کو اکٹھا کیا اور ان کے ساتھ صلح مشورہ کیا، سب کی رائے یہ تھی کہ دشمن اسی انداز سے لڑے گا، اس صورتحال میں محمد بن قاسم نے کہا کہ قلعے کا محاصرہ کر لیا جائے، لیکن اس قسم کی لڑائی کے لیے بھی دستوں کو تیار رکھا جائے جو آج ہمیں لڑنی پڑی ہے ،دشمن ایک طرف سے باہر آئے تو دوسری طرف کے دستے بھی مدد کو پہنچ جائیں۔ *=÷=÷=÷=÷۔=÷=÷=÷* دوسرے دن مسلمان محاصرہ مکمل کرچکے تھے ،محمد بن قاسم قلعے کے اردگرد گھوم پھر کر دیکھتا رہا کہ کہیں سے دیوار نقب کے قابل نظر آجائے، دیوار کے اوپر ایک ہجوم کھڑا تھا فوج کے ساتھ شہر کے لوگ بھی تھے، ان میں تیر انداز بھی تھے اور برچھیاں پھینکنے والے بھی، قلعے کی دیوار کے قریب جانے کی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، دونوں طرف سے تیروں کا تبادلہ ہوتا رہا ،صرف تیر اندازی سے قلعے سر نہیں کیے جا سکتے تھے ،لیکن کوئی اور صورت بھی نظر نہیں آتی تھی، ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا، محاصرے کی صورت میں ایسا ممکن نہیں تھا کہ تمام لشکر باجماعت نماز پڑھتا، اذان دی گئی اور دستوں نے الگ الگ باجماعت نماز پڑھی۔ مسلمانوں نے ابھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے ہی تھے کہ شہر کے مشرقی دو دروازے کھلے اور قلعے کی فوج یوں باہر نکلی جیسے سیلاب نے بند توڑ دیا ہو، اس فوج کے لیے یہ موقع اچھا تھا، مسلمان نماز پڑھ رہے تھے سیہرا نے فوج کو باہر نکالنے میں کچھ وقت ضائع کر دیا تھا، اگر یہ فوج چار پانچ منٹ پہلے باہر آتی تو مسلمانوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتی تھی، کیونکہ اسے مسلمان باجماعت کھڑے ملتے، اب بھی وہ نماز پڑھ رہے تھے سواروں کے گھوڑے ذرا دور کھڑے تھے لیکن اللہ تبارک و تعالی نے ان کی مدد کی ،پیادوں نے اپنی تلوار اپنے پاس رکھی ہوئی تھی، بعض کے پاس بلم تھے وہ بھی انھوں نے قریب ہی رکھے ہوئے تھے۔ ہندو فوج نے مسلمانوں پر ہلہ بول دیا۔ گھوڑسوار زیادہ تھے مسلمان سواروں میں سے بعض صورتحال دیکھ کر اپنے گھوڑوں کی طرف جانے کی بجائے پیادوں کی طرح دشمن کے مقابلے میں ڈٹ گئے، کئی سوار اپنے گھوڑوں تک پہنچ گئے اور سوار ہوکر لڑائی میں شامل ہوگئے ،حملہ چونکہ ایک طرف ہوا تھا اس لئے محمد بن قاسم نے دوسری طرف سے کچھ دستے اس طرف بھیج دیے۔ یہ لڑائی بہت خونریز تھی ہندو فوج بری طرح بپھری ہوئی تھی اس کے لڑنے کے انداز میں قہر اور غضب تھا، مسلمان جلدی سنبھل گئے تھے ورنہ ان کا بہت ہی نقصان ہوتا ،سنبھلتے سنبھلتے نقصان تو ہو گیا لیکن وہ ناقابل برداشت نقصان سے بچ گئے ،مسلمانوں کے دوسرے دستے تکبیر کے نعرے لگاتے ہوئے آئے ان کے انداز میں بھی قہر تھا جو ہندؤوں پر خوب گرا۔ اب کے محمد بن قاسم نے پھر کوشش کی کہ ہندوؤں کی واپسی کا راستہ روک لے لیکن یہ ممکن نہ ہوسکا، اس کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ ہندو حملہ آور قلعے سے زیادہ دور نہیں آئے تھے، اور دوسری وجہ یہ کہ مسلمان دیوار کے قریب ہوتے تھے تو دیوار کے اوپر سے ان پر تیر آتے تھے اور پھینکنے والی برچھیاں بھی۔ ہندو دستوں کا یہ حملہ خاصا مہنگا پڑا، بے شک مسلمانوں پر نماز کی حالت میں حملہ ہوا تھا لیکن وہ ذہنی طور پر اس کے لئے تیار تھے، گزشتہ روز تو انہیں توقع ہی نہیں تھی کہ قلعے کے اندر سے فوج آ کر ان پر حملہ کر دے گی اور یہ حملہ بہت ہی زور دار ہوگا، دوسرے دن قلعے کے جو دستے باہر آئے انہیں لینے کے دینے پڑ گئے، شام سے ذرا پہلے قلعے سے نکلے ہوئے یہ دستے اپنی تقریبا آدھی نفری کو لاشوں اور زخمیوں کی صورت میں پیچھے چھوڑ کر چلے گئے۔ *=÷=۔=÷=÷=÷=÷=÷* اس کے بعد قلعے کے دستے باہر نہ آئے، انھوں نے شہر کے دفاع کا یہ طریقہ اختیار کیا کہ دیوار کے اوپر سے تیر اور پتھر برسانے شروع کر دیئے، مورخ بلاذری اور میرمعصوم نے لکھا ہے کہ اس قلعے پر چھوٹی چھوٹی منجنیقیں دکھائی دیں، جن سے ڈیڑھ دو کلو وزنی پتھر پھینکا جاتا تھا ، یہ منجنیقیں عربوں کی منجنیقوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی تھیں، وہ تو کھلونے سے تھے لیکن ان سے مسلسل اور تیز سنگ باری کی جا سکتی تھی، کیونکہ یہ چھوٹے سائز کے پتھر پھینکتی تھی ، عربوں کی منجنیقیں اتنی بڑی تھیں کہ ان سے من من کے پتھر بھی پھینکے جا سکتے تھے۔
إظهار الكل...
بلاذری نے لکھا ہے کہ محمد بن قاسم کے دوسو پندرہ سپاہی، سترہ عہدیدار اور تین سالار شہید ہوئے تھے، کسی بھی تاریخ میں شہید ہونے والے سالاروں کے نام نہیں لکھا۔ محمد بن قاسم نے حکم دیا کے تمام فوجیوں اور شہریوں کو گرفتار کر لیا جائے ،اس حکم کی فوری تعمیل کی گئی عورتوں اور بچوں کو الگ کر لیا گیا، محمد بن قاسم نے دوسرا حکم یہ دیا کہ اس شہر اور شہر پناہ کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے۔ اس طرح اس شہر کا نام وہ نشان اسی دور میں مٹ گیا تھا۔ *<======۔===========>* *جاری ہے
إظهار الكل...
*=÷=÷=÷=÷۔=÷==÷=÷* اسلام کے محافظوں!،،،،،،، محمد بن قاسم نے اپنے لشکر سے خطاب کیا۔۔۔ دشمن ہمارا راستہ روک کر کھڑا ہے، اس نے شہر کو اپنی پیٹھ کے پیچھے رکھا ہوا ہے، ہم شہر کا محاصرہ نہیں کرسکیں گے ،یہاں بھی ہمیں اسکلند والی لڑائی لڑنی پڑے گی، یاد رکھو دشمن کے پاس قلعہ ہے جو پسپائی کی صورت میں اسے پناہ میں لے لے گا، مگر ہمارے لئے کوئی پناہ نہیں، ہماری پناہ کھلا آسمان ہے، ہمارے اردگرد دیوار نہیں اور اوپر چھت بھی نہیں، ہمارے سروں پر اللہ کا ہاتھ ہے، اس سے زیادہ محفوظ اور مضبوط کوئی پناہ نہیں، یہ ہمارا ایمان ہے، یہ دل میں بٹھالو کہ ہم پسپا ہوئے تو اس ملک میں ہمارا کوئی ٹھکانہ اور کوئی پناہ نہیں ،ساحل بہت دور ہے وہاں تک ہمیں کوئی زندہ نہیں پہنچنے دے گا، ہمارا وطن بہت دور ہے اب یہی ہمارا وطن ہے، جہاں ہم نے مسجدیں بنا دی ہیں، یہاں کے بہت سے لوگوں نے ہمارا مذہب قبول کر لیا ہے، اس زمین میں ہمارے شہیدوں کا خون جذب ہو چکا ہے، یہ زمین اب ہمارے لئے مقدس ہوگئی ہے ،اگر اب ہم نے پیٹھ دکھائی تو ہم ذلت کی موت مریں گے اور اگلے جہان میں ہمارا ٹھکانا جہنم ہوگا،،،،،،،،،،، میں جانتا ہوں تم تھک کر چور ہو چکے ہوں تمہارے جسم ٹوٹ پھوٹ چکے ہیں، پھر بھی تم کفر کے قلعوں کو روندتے چلے جا رہے ہو، یہ روحانی طاقت ہے تم اب جسم نہیں رہے ہو، اور اللہ تبارک وتعالی تمھارے ساتھ ہے تم اللہ کا نور بکھیرتے جا رہے ہو، تم خوش نصیب ہو کہ اللہ نے یہ فرض تمہیں سونپا ہے ،دل میں اللہ کا نام رکھو اللہ تمہیں فتح و نصرت سے نوازے گا۔ مجاہدین کے اس لشکر کی تعداد کم رہ گئی تھی ،عرب سے کمک آ گئی تھی لیکن اتنی نہیں جتنی کمی واقع ہو گئی تھی، رسد بھی پہنچ گئی تھی لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا تھا کہ لشکر کی جسمانی حالت خاصی بگڑ چکی تھی۔ سکہ کے حاکم بجھرا نے مسلمانوں کے لشکر کو دیکھا تو اس نے اپنی فوج کو لڑنے کی ترتیب میں کرلیا ،لیکن محمد بن قاسم نے دور ہی پڑاؤ ڈال دیا ،مجاہدین بڑا لمبا سفر کر کے آئے تھے وہ بہت تھکے ہوئے تھے ،گھوڑے پیاسے تھے، اس کیفیت میں ایسی فوج کے مقابلے میں آنا جو تازہ دم تھی عقل مندی نہیں تھی، رات کو پڑاؤ کے اردگرد گشتی پہرہ لگا دیا گیا اور کئی مجاہدین رات کو تلاوت قرآن کرتے اور نوافل پڑھتے رہے، حجاج بن یوسف محمد بن قاسم کو ہدایات اور احکام بھیجتا رہا، وہ زیادہ زور یاد الہی پر دیتا تھا،محمد بن قاسم نے اسے اپنے حالات سے باخبر رکھا ہوا تھا۔ *=÷=÷=÷=÷۔=÷=÷=÷* دوسرے دن کا سورج طلوع ہوا تو مسلمان جنگی ترتیب میں سکہ کی فوج کے سامنے کھڑے تھے۔ محمد بن قاسم نے اسلامی فن حرب و ضرب کے مطابق درمیان کے دستوں کو آگے بڑھایا، ادھر سے بھی درمیان کے دستے آگے آئے اور خونریز تصادم شروع ہو گیا ،ہدایت کے مطابق لڑنے والے دستوں کو ان کے سالار نے پیچھے ہٹانا شروع کردیا، محمد بن قاسم نے دائیں بائیں کے دستوں کو پہلوؤں کی طرف پھیلا کر دشمن کے پہلوؤں پر حملہ کرنے کا حکم دیا ،لیکن دشمن کے پہلوؤں کے دستے چوکس تھے وہ دفاعی پوزیشن میں آ گئے اس لئے محمد بن قاسم کی یہ چال کارگر نہ ہوئی۔ شام سے کچھ دیر پہلے بجھرا نے اپنی فوج کو قلعے میں واپس بلالیا، محمد بن قاسم نے قلعے کا محاصرہ نہ کیا، اس کے بجائے یہ اہتمام کیا کہ قلعے کی دوسری اطراف کچھ سوار نفری بھیج دی جن کے ذمے یہ کام تھا کہ کسی کو قلعے سے نکل کر کہیں جانے نہ دیں، نہ کسی باہر سے آنے والے کو قلعےے میں جانے دیں، مقصد یہ تھا کہ باہر کی دنیا سے قلعے کا رابطہ توڑ دیا جائے۔ محمد بن قاسم نے رات کو اپنے سالاروں کو بلا کر بتایا کہ وہ لڑتے لڑتے پیچھے ہٹتے آئیں تاکہ دشمن قلعے سے دور آ جائے، یہ کوشش تو کی گئی تھی جو کامیاب نہیں ہوئی تھی۔ لیکن اس چال کو کامیاب بنانا تھا، خطرہ یہ تھا کہ قلعے کی فوج کے پیچھے قلعہ تھا، مسلمان پہلوؤں اور عقب میں جانے کی کوشش کرتے تھے تو دیوار کے اوپر سے برچھیاں اور تیر آتے تھے۔ چار پانچ دن اسی قسم کی جنگ جاری رہی، قلعے سے دستے نکلتے لڑائی ہوتی اور قلعے کے دستے واپس قلعے میں چلے جاتے، ان کا نقصان تو بہت ہو رہا تھا لیکن مسلمان بھی نقصان اٹھا رہے تھے، دشمن کے جوش و خروش میں ذرا سی بھی کمی نہیں آ رہی تھی، محمد بن قاسم نے اپنے سالاروں سے کہا کہ وہ مجاہدین کو روک روک کر لڑائیں، آگے بڑھ کر ٹکر لیں اور پیچھے ہٹیں، مجاہدین سے کہیں کہ وہ اپنے آپ کو تھکائیں نہیں، تیروں اور پھینکنے والی برچھیوں کا استعمال زیادہ کریں، پہلو کے دستوں کو پھیلا کر دشمن کو زیادہ سے زیادہ متحرک کرنے کی ترکیبیں کریں تاکہ اسے لڑنے کا موقع کم ملے اور اسے تھکان زیادہ ہو۔
إظهار الكل...
یہ ایک خاص طریقہ جنگ تھا جس میں مسلمان سالار اور سپاہی مہارت رکھتے تھے، وہ جم کر نہیں لڑتے تھے ہلہ بول کر ادھر ادھر ہو جاتے تھے، دستوں کو چھوٹے چھوٹے جیشوں میں تقسیم کر دیا گیا اور جیش باری باری آگے جاتے اور ہلہ بولتے تھے ،اس طرح اپنا نقصان کم اور دشمن کا نقصان زیادہ ہوتا تھا، یہ طریقہ جنگ تین چار دن آزمایا گیا، قلعے کی لیکن کو نقصان خاصہ ہوا لیکن اس میں لڑنے کا جذبہ کم نہیں ہوا تھا۔ محمد بن قاسم نے ایک طریقہ یہ بھی آزمایا کہ قلعے کے ایک طرف لڑائی جاری رکھی اور کچھ نفری دوسری طرف بھیج کر ادھر کے دروازوں تک پہنچنے کی کوشش کی، ادھر دو دروازے تھے ان کے اوپر دیوار پر تیروں کی بوچھاڑ مرکوز کی گئی تاکہ اوپر سے کوئی تیر یا برچھی نہ آئے، لیکن اوپر والے آدمی جانوں کی قربانی دے رہے تھے اور تیر کھا کھا کر گر بھی رہے تھے، انہوں نے مجاہدین کو دروازوں تک نہ پہنچنے دیا۔ *=÷=÷=÷=÷۔=÷=÷=÷* محمد بن قاسم کو شعبان ثقفی نے بتایا کہ دیوار پر جتنے بھی آدمی ہیں وہ سب شہر کے لوگ ہیں اور فوج باہر آ کر لڑنے کے لیے تیار رہتی ہے، قلعے کے جو دستے لڑنے کے لیے باہر آتے تھے وہ اپنے زخمیوں کو باہر چھوڑ کر قلعے میں چلے جاتے تھے، لاشوں اور زخمیوں کو دیکھ کر پتہ چلتا رہتا تھا کہ قلعے کی فوج کا کتنا نقصان ہوا ہے، مسلمان قلعے کی فوج کے کسی بھی زخمی کو نہیں اٹھاتے تھے، انہیں مرنے کے لئے وہیں پڑے رہنے دیا جاتا تھا ،شعبان ثقفی دو چار زخمیوں کو ہر روز اٹھوا لاتا ان کی مرہم پٹی کراتا اور انہیں کھلا پلا کر ان سے قلعے کے اندر کی حالات پوچھتا تھا ،زخمی اپنی جانیں بچانے کے لئے سب کچھ بتا دیتے تھے، زخمیوں نے بتایا تھا کہ دیوار پر شہر کے آدمی ہیں جو تیر اور برچھیاں پھینکتے ہیں، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے مندر میں حلف اٹھایا ہے کہ ان میں اگر صرف ایک آدمی زندہ رہ گیا تو وہ بھی لڑتا ہوا مارا جائے گا بھاگے گا نہیں، کچھ دنوں کی لڑائی کے بعد زخمیوں کو اٹھا کر لایا گیا انہوں نے بتایا کہ فوج کی نفری تیزی سے کم ہو رہی ہے اور رسد اور خوراک بھی کم رہ گئی ہے، رسد ملتان سے ہی آسکتی تھی لیکن قلعے کے باہر مجاہدین کی حکمرانی تھی ان کی موجودگی میں باہر سے کوئی چیز قلعے تک نہیں پہنچ سکتی تھی۔ محمد بن قاسم نے شہر کے لوگوں کو مخاطب کرکے اعلان کرائے کہ وہ اپنی فوج کا ساتھ چھوڑ دیں ورنہ انہیں بڑی خوفناک قیمت ادا کرنی پڑے گی، اعلان میں یہ بھی کہا گیا کہ قلعے کی فوج کا نقصان دیکھو یہ فوج زیادہ دن نہیں لڑ سکے گی اور آخر قلعہ ہم نے لے لینا ہے ، تمہارا فائدہ اس میں ہے کہ ہمارا استقبال کرو ہم تمہیں پورے حقوق دیں گے۔ بلند آواز والے آدمیوں نے قلعے کے اردگرد گھوم پھر کر یہ اعلان کئی بار دہرایا ،اس کے جواب میں شہر کے لوگوں نے مسلمانوں کا مذاق اڑایا، انہیں پنڈتوں نے یقین دلایا تھا کہ فتح ان ہی کی ہوگی اور مسلمان بڑی بری طرح تباہ ہونگے، وہ اعلان سن کر قہقہے لگاتے اور اسلام کو بھی برا بھلا کہتے تھے۔ مسلمانوں !،،،،،،قلعے کی دیوار سے ایک آواز آئی ۔۔۔ہم نے مندر میں کھڑے ہو کر قسم کھائی ہے کہ تمہیں تباہ کردیں گے یا خود تباہ ہو جائیں گے۔ یہ آواز محمد بن قاسم کے کانوں تک پہنچ گئی اس وقت تک مسلمانوں کے تین سالار اور سترہ بہترین عہدیدار (جونیئر) کمانڈر شہید ہوچکے تھے، محمد بن قاسم کسی ہندو کی اس للکار پر بھڑک اٹھا ،وہ پہلے ہی اپنے اتنے قابل اور دلیر سالاروں اور عہدیداروں کی شہادت کی وجہ سے غم و غصے سے بھرا ہوا تھا۔ خدا کی قسم!،،،، محمد بن قاسم نے کہا ۔۔۔میں اس شہر کا نام و نشان مٹا دوں گا۔ اس کے بعد محمد بن قاسم نے اپنے اوپر نیند حرام کر دی ، سترہ دن لڑائی جاری رہی اٹھارہویں صبح کے دروازے کھلے اور فوج باہر نکلی، یہ خاص طور پر نظر آیا کہ اس فوج میں پہلے والا جوش و خروش نہیں تھا، ایک مسلمان دستہ آگے بڑھا تو قلعے کی فوج کی پچھلی صف کے آدمی قلعے کے اندر بھاگ گئے، محمد بن قاسم نے بھانپ لیا کہ دشمن میں کوئی نہ کوئی کمزوری پیدا ہو گئی ہے، اس میں دم خم نظر نہیں آرہا تھا، محمد بن قاسم نے شدید ہلہ بولنے کا حکم دے دیا۔ سالاروں نے تنظیم اور ترتیب کو توڑے بغیر ہلہ بولا، دشمن دروازوں کی طرف دوڑا تیر اندازوں کو کہا گیا کہ وہ دیواروں پر تیر اندازی کریں، قلعے کے دستے دیوار اور مجاہدین کے درمیان پھنس گئے، ان میں سے جنہیں موقع ملتا تھا وہ دروازوں میں داخل ہوتے تھے ان کے ساتھ مسلمان بھی قلعے میں داخل ہونے لگے، آخر مسلمان فوج کے کئی دستے اندر چلے گئے ،یہ دیکھ کر دیواروں پر جو شہری تیر چلا رہے تھے بھاگ اٹھے۔ کچھ دیر قلعے کے اندر لڑائی ہوئی لیکن قلعے کی بچی کچھی فوج نے ہتھیار ڈال دیے، اور پتہ چلا کہ قلعے کا حاکم بجھرا رات کو اپنے خاندان سمیت قلعے سے فرار ہوگیا تھا، فوج کو صبح دوسرے کمانڈروں نے قلعے سے نکل کر لڑنے کا حکم دیا تھا، لیکن سپاہی لڑنے پر آمادہ نہیں تھے، قلعے کی آدھی سے زیادہ فوج سترہ دنوں میں ماری جا چکی تھی۔
إظهار الكل...
ہونے سے پہلے کچھ دیر پہلے فوج اور شہر کے آدمیوں نے باہر نکل کر آپ پر حملہ کیا،،،،،،،، شام گہری ہو گئی تو ہماری فوج اور شہر کے آدمی جو بچ گئے تھے قلعے میں واپس آگئے، رات کو ہم سیہرا کے محل میں گئے تو وہ وہاں نہیں تھا، اس کے خاندان کا کوئی ایک بھی فرد وہاں نہیں تھا ،ایک نوکر موجود تھا اس نے بتایا کہ جب لوگ اپنی فوج کے ساتھ حملہ کرنے کے لیے باہر نکلے تو سیہرا نے اپنے زر و جواہرات سمیٹنے شروع کر دیئے، اس نے گھوڑے تیار رکھے ہوئے تھے جب سورج غروب ہو گیا تو ایک فوجی دوڑتا آیا اور سب کو گھوڑوں پر سوار کرایا قیمتی اشیاء ایک گھوڑے پر لادی اور وہ چلا گیا، یہ معلوم نہیں کہ وہ کون سے دروازے سے نکلا تھا۔ محمد بن قاسم نے ان کی درخواست منظور کر لی اور سوائے جزیے کے ان پر کوئی تعاوان عائد نہ کیا ،اور انھیں بتایا کہ انھیں وہی شہری حقوق حاصل ہوں گے جو انہیں پہلے حاصل تھے۔ قلعے میں داخل ہونے کے بعد شعبان ثقفی نے مختلف لوگوں سے پوچھ گچھ کی کے سیہرا کس طرف فرار ہوا تھا، معلوم ہوا کہ سیہرا فرار کا ارادہ کر چکا تھا ،لیکن محاصرے کی وجہ سے فرار ممکن نہ تھا، آخر اسے یہ ترکیب سوجھی کے اس نے تمام فوج اور شہر کے آدمیوں سے محاصرے کے ایک حصے پر اتنا زور دار حملہ کرایا کہ مسلمانوں کو ایک طرف کے تمام دستے ان دستوں کی مدد کے لئے بھیجنے پڑے جن پر حملہ کیا گیا تھا ،حملہ شام سے ذرا پہلے کیا گیا تھا سورج غروب ھو گیا تو سیہرا اپنے خاندان اور خزانے کے ساتھ خالی طرف سے نکل گیا ،مندر کے دونوں بڑے پنڈت بھی بھاگ گئے تھے، لوگوں نے جب دیکھا کہ ان کا حاکم بھی نہیں رہا اور مذہبی پیشوا بھی نہیں رہے تو انہوں نے یہ وفد محمد بن قاسم کی طرف بھیجا کہ ان کی جان بخشی کر کے انہیں پناہ دی جائے۔ زیادہ تر مورخوں نے لکھا ہے کہ اسکلند قلعے کی فوج کی چار ہزار نفری ماری گئی تھی، اور زخمیوں کی تعداد بھی ہزاروں میں تھی۔ محمد بن قاسم نے عتبہ بن سلمہ تمیمی کو اسکلند کا حاکم مقرر کیا۔ *===÷=÷=÷=÷=۔=÷=÷=÷* آج کا سندھ فتح ہوچکا تھا، اُس وقت راجہ داہر کی سلطنت دور تک پھیلی ہوئی تھی، ملتان بھی اسی خاندان کی سلطنت میں تھا ،محمد بن قاسم کی اگلی منزل ملتان تھی ،اس نے اس علاقے کا جو نقشہ تیار کیا تھا وہ دیکھا، اور اس نے جو مقامی رہنما ساتھ رکھے ہوئے تھے انہوں نے اسے بتایا کہ ملتان سے پہلے ایک اور شہر سکّہ ہے جو فتح کرنا ضروری ہے۔ آج سکّہ کا کہیں نشان بھی نہیں ملتا، یہ دریائے چناب کے مشرقی کنارے پر ملتان کے بالمقابل واقع تھا، سکہ اور ملتان کے درمیان اگر دریا نہ ہوتا تو یہ دونوں مل کر ایک ہی شہر بن جاتے، سکّہ کا حاکم راجہ داہر کے بھتیجے بجے رائے کا نواسہ بجھرا تھا، اور ملتان کا حاکم راجہ داہر کے بھائی چندر کا بیٹا کورسیہ تھا، جسے بعض مورخوں نے گورسنگھ لکھا ہے، لیکن زیادہ تر شہادت یہ ملتی ہے کہ کورسیہ صحیح نام ہے۔ ککسہ نے محمد بن قاسم کو بتایا کہ کورسیہ کے لڑنے کا بھی اندازہ یہی ہوگا وہ اپنی فوج کو قلعے سے باہر لڑائے گا، اور بہتر یہی ہوگا کہ اس کی فوجی طاقت کو قلعے سے باہر ہی کھلی لڑائی میں کمزور کیا جائے۔ محمد بن قاسم کو یہ مشورہ اس لئے پسند آیا کہ وہ سنگ باری اور آتشبازی کو پسند نہیں کرتا تھا ،اس سے شہر کے لوگوں کو نقصان اٹھانا پڑتا تھا انہی لوگوں سے جزیہ اور دیگر محصولات وصول کرنے ہوتے تھے، ان کے گھر اور سامان جلا دینے کی صورت میں وہ کہتے تھے کہ وہ تو تباہ ہوگئے ہیں جزیہ کہاں سے دیں۔ ایک روز محمد بن قاسم نے اسکلند سے کوچ کیا، اب کے پھر ہراول دستے کی کمان ککسہ اور زائدہ بن عمیر طئی کے پاس تھی، ہراول سے آگے جاسوسوں کی ٹولی مقامی لوگوں کے لباس میں چلی گئی تھی، یہ کوچ کا معمول تھا کہ جاسوسوں کو مقامی بھیس میں آگے بھیج دیا جاتا تھا ،وہ راستے کے خطروں کو دیکھتے اور پیچھے آکر سپہ سالار کو خبردار کرتے تھے، کہیں گھات کا اور کہیں شب خون کا خطرہ ہوتا تھا اس کے علاوہ بھی خطرے ہو سکتے تھے۔ سکّہ والے مسلمانوں کی پیش قدمی سے بے خبر نہیں تھے، راجہ داہر کی موت معمولی واقعہ نہیں تھا، پہلے تو سب کو یہی بتایا جاتا رہا کہ وہ زندہ ہے اور ہندوستان سے فوج لینے گیا ہے، لیکن اس کے بعد بھاٹیہ اور اسکلند بھی ہاتھ سے نکل گئے اور وہاں کے بھاگے ہوئے حاکم سکہ اور ملتان جا پناہ گزین ہوئے تو سب کو یقین ہو گیا کہ داہر مارا جا چکا ہے، اس خبر نے سب کو چوکس کر دیا تھا، سکہ کے حاکم نے اپنے جاسوس قلعے سے دور تک بھیج دیے تھے۔ محمد بن قاسم جب سکہ کے گردونواح میں پہنچا تو سکہ کی فوج قلعے کے باہر تیاری کی حالت میں موجود تھی، محمد بن قاسم نے اپنے لشکر کو دور ہی روک لیا۔
إظهار الكل...
تیروں اور پتھروں کا تو جیسے مینہ برستا رہتا تھا ،محمد بن قاسم نے دیوار تک پہنچنے والے جانباز منتخب کیے ،اور ایک روز ان کی ایک ٹولی کو اس طرح دیوار کی طرف بھیجا کہ تیر اندازوں نے آگے ہو کر دیوار کے کچھ حصے پر بے تحاشا تیر برسائے لیکن اوپر سے بھی تیر اور پتھر آئے، جانبازوں کی پہلی ٹولی دیوار تک پہنچ گئی لیکن قلعے کا دفاع کرنے والوں نے اپنی جانوں کو داؤ پر لگا دیا قلعے کی دیوار باہر سے عمودی نہیں ڈھلانی تھی، ہندو ٹوکروں میں پتھر بھر کر اوپر سے لڑکا دیتے تھے، ان میں کئی ہندو مسلمانوں کی تیروں کا نشانہ بنے لیکن جو مسلمان دیوار تک پہنچ گئے وہ پتھروں کا نشانہ بن گئے۔ محاصرے کے ساتویں روز محمد بن قاسم نے اپنا آخری حربہ استعمال کیا اس نے شہر پر منجنیقوں سے پتھر پھینکنا شروع کر دیے، پھر آگ والے تیر پھینکے جن سے شہر میں کئی جگہوں پر آگ لگ گئی، سنگباری اور آتش بازی کا سلسلہ صبح شروع کیا گیا تھا اور شام تک جاری رکھا گیا ،شہر کے لوگوں نے واویلا بپا کر دیا۔ شام سے کچھ دیر پہلے قلعے کے ایک طرف کے دروازے کھلے اور پہلے دونوں کی طرح اندر سے فوج باہر آئی اور مسلمانوں پر حملہ کردیا، اب یوں پتہ چلتا تھا جیسے قلعے کی تمام فوج باہر آگئی ہے، اس کے ساتھ شہر کے لوگ بھی تھے، دشمن کا یہ حملہ اتنا شدید تھا کہ محاصرہ توڑ کر دستے اس طرف بلا لئے گئے ،سورج غروب ہو گیا تو قلعے کی فوج واپس قلعے میں چلی گئی۔ رات زخمیوں کی آہ و بکا میں گزر گئی، صبح ہوئی تو قلعے پر جگہ جگہ سفید جھنڈے نظر آئے، محمد بن قاسم نے اسے دھوکہ سمجھا، کچھ دیر بعد قلعے کا ایک دروازہ کھلا اور پانچ آدمی باہر آئے ،ان میں سے ایک نے بلند آواز سے کہا کہ وہ سپہ سالار سے ملنا چاہتے ہیں، انہیں آگے آنے کو کہا گیا ،وہ آگے آئے تو ان سے تلواریں لے لی گئیں، انہیں شعبان ثقفی کے حوالے کر دیا گیا وہ انھیں محمد بن قاسم کے پاس لے گیا۔ ہم آپ کی اطاعت قبول کرنے آئے ہیں ۔۔۔ان میں سے ایک نے کہا۔۔۔ ہمیں صرف امن اور اپنے خاندان کی سلامتی چاہیے۔ کیا حاکم قلعہ میں اتنی جرات نہیں تھی کہ خود آتا؟،،،،،،، محمد بن قاسم نے پوچھا۔۔۔ اس نے تمہیں کیوں بھیجا ہے، اطاعت قبول کرنے کا یہ طریقہ تو نہیں، اس کے خود نہ آنے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس میں ابھی رعونت باقی ہے۔ اے عرب کے سپہ سالار !،،،،،شہریوں کے وفد کے سربراہ نے کہا ۔۔۔وہ یہاں ہوتا تو آتا، ہم آئے ہیں تو یہ ثبوت ہے کہ وہ نہیں ہے ،وہ قلعے سے بھاگ گیا ہے۔ کب ؟،،،،،،محمد بن قاسم نے پوچھا۔۔۔ وہ کیسے بھاگ گیا ہے۔ اس نے بھاگ نکلنے کا موقع پیدا کر لیا تھا۔۔۔ وفد کے سربراہ نے کہا۔۔۔ ہم پہلے نہیں سمجھ سکے، کل جب آپ کے پھینکے ہوئے پتھروں سے شہر کے لوگ اور فوجی ہراساں تھے ،اور آپ کے تیروں سے کئی جگہوں پر آگ لگی ہوئی تھی، عورتوں اور بچوں کی چیخوں سے آسمان پھٹ رہا تھا ،ہم قلعے کے حاکم سیہرا کے پاس گئے، شہر کے لوگ اطاعت قبول کرنا چاہتے تھے، ہم نے اسے کہا کہ ہم قلعے کو عرب کی فوج سے نہیں بچا سکیں گے، اس سے پہلے کہ پورا شہر جل کر راکھ ہو جائے پھر ہم سب اپنی جوان بیٹیوں اور بچوں کے ساتھ عرب کے قیدی ہو جائیں اور عرب تمہارا سر قلم کر دیں کیوں نہ عرب کی اطاعت قبول کر لیں، اس طرح ہم اپنی عزت اور مال بچا سکیں گے ،اور شہر بھی مزید تباہی سے بچ جائے گا،،،،،،،،،، سیہرا جو بہت ہی چالاک اور زیرک ہے سوچ میں کھو گیا ،پھر اس نے کہا کہ ہم عربوں کے بہت آدمی زخمی اور ہلاک کر چکے ہیں وہ ہمیں اپنی فوج کا اتنا زیادہ نقصان معاف نہیں کریں گے، اب اگر ہم ان کی اطاعت قبول کریں گے تو وہ کہیں گے کہ ہم نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، پھر وہ ہم سے جزیہ بھی لیں گے اور تاوان بھی، اور وہ اس پر بھی راضی نہیں ہونگے، ہماری عورتوں اور ہمارے زروجواہرات کو اپنے قبضے میں لے لیں گے، اور ہم سب کو غلام بناکر عرب بھیج دیں گے،،،،،،، اس نے مندر سے دو پنڈتوں کو بلایا اور انہیں کہا کہ وہ ہمیں سمجھائیں۔ پنڈتوں نے ہمیں لڑائی کے لیے تیار کرنا شروع کردیا، دنیاوی نقصان اور ذلت کے ساتھ اگلے جنم کی اذیتوں سے ڈرایا، اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ تم سب اگلے جنم میں کتے اور گیدڑ ہو گے۔ تم کہنا یہ چاہتے ہو کہ سیہرا اور پنڈتوں نے تمہیں لڑنے پر مجبور کیا۔۔۔ محمد بن قاسم نے کہا ۔ ہم یہی کہنا چاہتے ہیں سپہ سالار مہاراج !،،،،،وفد کے سربراہ نے کہا۔۔۔ ہم پوری پوری باتیں اس لئے سنا رہے ہیں کہ آپ ہمیں بے قصور سمجھیں اور ہماری درخواست پر غور کریں، انہوں نے ہمیں ڈرا کر اور بھڑکا کر کہا کہ آج تمام فوج باہر نکل کر مسلمانوں پر ایسا زبردست حملہ کرے گی کہ مسلمان بھاگ جائیں گے، لیکن انہیں بھاگنے کے قابل نہیں چھوڑا جائے گا ،سرکاری ہرکارے سارے شہر میں گھوم گئے کہ تمام وہ لوگ جو لڑنے کے قابل ہیں اپنے ہتھیاروں کے ساتھ فوج کے ساتھ مل جائیں، اور آج شام مسلمانوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر نے کے لئے ان پر حملہ کیا جائے، اس اعلان پر شہر کے تمام آدمی فوج کے ساتھ مل گئے اور سورج غروب
إظهار الكل...
*محمدبن قاسم* *قسط نمبر/31* محمد بن قاسم کے لشکر نے دریا عبور کرلیا ککسہ کے کہنے پر ان ماہی گیروں کو جن کی کشتیاں پل کیلئے استعمال کی گئی تھیں بے دریغ معاوضہ دیا گیا ،محمد بن قاسم نے انہیں اناج بھی دیا۔ قلعے کو جب محاصرے میں لیا گیا تو شہر کی دیواروں سے تیروں کی بوچھاڑ آنے لگی۔ ککسہ گھوڑے پر سوار قلعے کے اس دروازے کے سامنے چلا گیا جس کے اوپر دیوار پر سیہرا کھڑا تھا۔ سیہرا!،،،،،،، ککسہ نے بلند آواز سے کہا۔۔۔ مجھے پہچانو میں داہر کا چچا زاد بھائی ککسہ ہوں۔ تم ان لٹیروں کے ساتھ یہاں کیا لینے آئے ہو؟،،،،،، سیہرا نے پوچھا ۔۔۔کیا تم دادا پر دادا کا دھرم بیچ بیٹھے ہو۔ دروازہ کھول دو۔۔۔ ککسہ نے کہا۔۔۔ اندر آکر تمہیں بتاؤں گا میں ان کے ساتھ کیوں آیا ہوں۔ یہ دروازہ صرف راجہ داہر کے لیے کھلے گا۔۔۔ سیہرا نے کہا۔ راجہ داہر نہیں آئے گا ۔۔۔ککسہ نے کہا ۔۔۔وہ مارا جا چکا ہے اس کا سر عرب چلا گیا ہے، اس کی رانی لاڈی میرے ساتھ ہے۔ رانی لاڈی بہت پیچھے تھی ککسہ نے اشارہ کیا تو وہ گھوڑے پر سوار ہوکر ککسہ کے پاس جار کی، اس نے چہرہ چادر میں چھپا رکھا تھا۔ مجھے دیکھ سیہرا!،،،،،،، رانی لاڈی نے چہرے سے چادر ہٹا کر کہا۔۔۔ تم نے مجھے دیکھا ہوا ہے، راجہ داہر زندہ ہوتا تو میں مسلمانوں کے ساتھ نہ ہوتی، قلعے کے دروازے کھول دو ،ککسہ کی طرح تمہیں بھی عزت ملے گی، تم قلعے کے حاکم رہو گے۔ شہر کی گلیوں کو اپنی فوج اور لوگوں کے خون سے دھونے کی کوشش مت کرو ککسہ نے کہا۔۔۔ بھیانک انجام سے بچو، دیکھو میں ان مسلمانوں کی فوج کا حاکم ہوں۔ اگر راجہ داہر ان عربوں کے ہاتھوں مارا گیا ہے تو اس کے خون کا بدلہ لیں گے۔۔۔ سیہرا نے کہا۔۔۔ آگے آؤ اور قلعے کے دروازے خود کھولنے کی کوشش کرو، تم نے اپنی غیرت دے کر ان عربوں سے رتبہ لیا ہے، بیشتر اس کے کہ دو تیر تیری آنکھوں میں اتر جائیں یہاں سے ہٹ جاؤ۔ یہ وہی منظر تھا جو اروڑ کے محاصرے میں اس وقت پیدا ہوا تھا جب رانی لاڈی نے قلعے کے قریب جاکر اعلان کیا تھا کہ راجہ داہر زندہ نہیں ہے، اروڑ والوں نے اس پر طنز اور دشنام کے تیر برسائے تھے ،اب اسکلند کے محاصرے میں قلعے کی دیواروں سے ککسہ اور رانی لاڈی پر ویسے ہی لعن طعن برسنے لگی۔ راجہ داہر کو قتل کرنے والا ابھی پیدا نہیں ہوا۔۔۔ دیوار کے اوپر سے ایک آواز آئی۔۔۔ اگر داہر قتل ہو ہی گیا ہے تو اسے تم دونوں نے قتل کرایا ہے۔۔۔ یہ آواز سیہرا کی تھی ۔۔۔ہم راجہ کے قتل کا انتقام لیں گے۔ ککسہ !،،،،،ایک آواز آئی۔۔۔ ہمارے پاس آ جاؤ، ڈاکو کی اس قوم کے دھوکے میں نہ رہو۔ ککسہ !،،،،،محمد بن قاسم نے آگے بڑھ کر کہا۔۔۔ لاڈی رانی!۔۔۔۔ان کے نام تو وہ پکار سکتا تھا اس سے آگے وہ مقامی زبان نہیں بول سکتا تھا، اس نے ترجمان سے کہا ان دونوں کو واپس بلاؤ، اروڑ والوں کی طرح ان کی قسمت پر بھی مہر لگ گئی ہے ۔ دونوں واپس آ گئے۔ *=÷=÷=÷=÷۔=÷=÷=÷* محمد بن قاسم نے محاصرے کا حکم دیا، دستے محاصرے کی ترتیب میں ہو ہی رہے تھے کہ شہر کے ایک طرف کے دروازے کھلے، صدر دروازہ بھی کھلا اور اندر سے سوار اور پیادہ دستے جئے کارے لگاتے باہر نکلے، باہر آکر وہ لڑائی کی ترتیب میں آنے کی بجائے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے، مسلمان بھی کسی ترتیب میں نہیں تھے وہ جس پوزیشن میں تھے اسی میں دشمن سے الجھ پڑے، یہ گتھم گتھا قسم کا معرکہ تھا جو زیادہ دیر نہ لڑا گیا۔ دونوں طرف سپاہی زخمی ہو رہے تھے، مسلمان سالار اپنے لشکر کو کسی ترتیب میں لانے کی کوشش کر رہے تھے ،وہ اس قسم کی پوزیشن میں آنا چاہتے تھے کہ قلعے کے دروازوں تک پہنچ جائیں تاکہ سیہرا کی فوج قلعے میں واپس نہ جا سکے، لیکن سیہرا نے یہ خطرہ پہلے ہی پیش نظر رکھا ہوا تھا، مسلمان جب دروازوں کی طرف جاتے تھے تو ان کا راستہ روک لیا جاتا تھا ،شدید مزاحمت کا سامنا ہوتا تھا۔ محمد بن قاسم کو یہ سمجھنے میں دیر نہ لگی کہ اس کے دشمن کی کوئی ترتیب ہے یا نہیں، اس میں لڑنے اور مرنے کا عزم موجود ہے اور یہ عزم اتنا پختہ ہے کہ اس میں دیوانگی کی جھلک صاف نظر آتی ہے، میدان جنگ میں ایسے باؤلے پن سے زیادہ دیر نہیں لڑا جا سکتا، لیکن دشمن کو یہ سہولت حاصل تھی کہ اس کے عقب میں قلعہ بند شہر تھا۔ محمد بن قاسم نے چیخ چلا کر اپنی فوج کو پیچھے ہٹانا شروع کر دیا ،اس نے غالبا یہ سوچا تھا کہ دشمن بھی آگے آ جائے گا اور قلعہ دور ہوجائے گا ،یا محمد بن قاسم نے اس خیال سے اپنے دستوں کو پیچھے ہٹانا چاہتا تھا کہ انہیں کسی ترتیب میں کرلیں تاکہ سالار آسانی سے اور ضرورت کے مطابق کمان کرسکیں۔ سیہرا نے دیکھا کہ مسلمان پیچھے ہٹ رہے ہیں تو اس نے اپنے دستوں کو پیچھے ہٹا لیا، جس تیزی سے ہندو سپاہی معرکے سے نکل کر دروازوں میں داخل ہوئے اس سے پتہ چلتا تھا کہ انہیں پہلے ہی کوئی اشارہ بتا دیا گیا تھا جو ملتے ہی وہ واپس قلعے میں چلے گئے۔
إظهار الكل...
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.