cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

💞سنہرے حروف 💞

اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر اور عمدہ تصاویر کے ساتھ بھی العبد محمد اعظم

إظهار المزيد
لم يتم تحديد البلدلم يتم تحديد اللغةالفئة غير محددة
مشاركات الإعلانات
226
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
لا توجد بيانات7 أيام
لا توجد بيانات30 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

💕معافیاں تلخیوں اور تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتی💕
إظهار الكل...
💕جب کسی کے لیے آپ کی ذات اور آپکی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل دینا نفسیاتی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے💕
إظهار الكل...
💕غیر مسلم سمجھتے ہیں کہ رمضان ہمارے لیے مشکل وقت ہے وہ نہیں جانتے کہ یہ ہمارا سال کا پسندیدہ وقت ہے💕
إظهار الكل...
💕خدا محفوظ رکھے جھوٹے لوگوں سے جھوٹی محبتوں سے💕
إظهار الكل...
💕تم خوبصورت ہو یا بدصورت اس کا انحصار اس بات پہ ہے کہ تم خود کو کونسے آئینے سے دیکھنا پسند کرتے ہو💕
إظهار الكل...
💕ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں ہو💕
إظهار الكل...
💕آج کل کے دور میں چالاک بیوئ ہی کامیاب ہے نیک اور سیدھی بیوی کو جاہل سمجھا جاتا ہے💕
إظهار الكل...
💕‏زِندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو سچ میں آپ کے ساتھ مخلص ہوں ورنہ زیادہ تر تو صرف دکھاوا ہی کرتے ہیں💕
إظهار الكل...
💕 انتھائی گھٹیا اور گرا ہوا ہے ہر وہ شخص جو اپنی بیوی اور اسکے گھر والوں کو طلاق کے نام سے پریشان کرتا ہے💕
إظهار الكل...
💕جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیا ہے؟ سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا💕
إظهار الكل...
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.