cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

مستند دینی معلومات

اسلامی و تاریخی اور سبق آموز احادیث، واقعات،حکایات پڑھنے کیلیَے یہ چینل جوائن کریں"فرقہ واریت سے بالاتر ہوکر.." مستند اسلامی واقعات , تاریخِ اسلامی سے واقفیت , علمی و ادبی اور تربیتی و اصلاحی پوسٹ کے حصول کے لئے یہ چینل تمام احباب ضرور جوائن کریں۔

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
1 072
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
لا توجد بيانات7 أيام
-130 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

Photo unavailable
دعائیں دینے کی عادت ڈالیے کسی سے فون پر بات کریں تو دعا دیں کوئی آپ کو تحفہ دے تو دعا دیں کوی آپکا کام کر دے تو دعا دیں کسی کے پاس نعمت دیکھیں تو دعا دیں لوگوں کے لیے غائبانہ دعا کریں جو کسی کے لیے دعا کرتا ہے فرشتے اسکے لیے دعا کرتے ہیں کیا آپ چاہتے ہیں فرشتے آپ کے لیے دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔؟ تو بس آپ اپنی دعاوں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں۔
إظهار الكل...
صحیح بخاری کتاب: اجازت لینے کا بیان باب: جب تین آدمیوں سے زیادہ ہوں تو چپکے سے بات کرنے اور سرگوشی میں کوئی مضائقہ نہیں۔ حدیث نمبر: 6290 حدیث نمبر: 6290  حَدَّثَنَا عُثْمَانُ ، ‌‌‌‌‌‏حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ مَنْصُورٍ ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌‏قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‌‌‌‏ إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً، ‌‌‌‌‌‏فَلَا يَتَنَاجَى رَجُلَانِ دُونَ الْآخَرِ حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ أَجْلَ أَنْ يُحْزِنَهُ. ترجمہ: ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر بن عبدالحمید نے بیان کیا، ان سے منصور بن معتمر نے، ان سے ابو وائل نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود ؓ نے بیان کیا کہ  نبی کریم  ﷺ  نے فرمایا   جب تین آدمی ہوں تو تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر تم آپس میں کانا پھوسی  (سرگوشی)  نہ کیا کرو۔ اس لیے کہ لوگوں کو رنج ہوگا البتہ اگر دوسرے آدمی بھی ہوں تو مضائقہ نہیں۔ Translation: Narrated  Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said, "When you are three persons sitting together, then no two of you should hold secret counsel excluding the third person until you are with some other people too, for that would grieve him."
إظهار الكل...
00:46
Video unavailable
اپنے موبائل فون کو دین اسلام کی خدمت کے لیئے استعمال کریں اگر آپ اس سے دین پھیلانے والے نہیں بن سکتے تو کم از کم دین سیکھنے والے ہی بن جائیں        
إظهار الكل...
2.61 MB
❣️❣️ *کسی کو بھی جنتی اور جہنمی کہنے کی مذمت* ❣️❣️۔ ۔۔🌷🌷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصار کے ایک بچے کے جنازے میں بلائے گئے، تو میں نے کہا: اللہ کے رسول! اس بچہ کے لیے مبارک باد ہو، وہ تو جنت کی چڑیوں میں سے ایک چڑیا ہے، نہ تو اس نے کوئی برائی کی اور نہ ہی برائی کرنے کا وقت پایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ بات یوں نہیں ہے، بلکہ اللہ نے جنت کے لیے کچھ لوگوں کو پیدا کیا جب کہ وہ ابھی اپنے والد کی پشت میں تھے، اور جہنم کے لیے کچھ لوگوں کو پیدا کیا جب کہ وہ ابھی اپنے والد کی پشت میں تھے 📜📜 *سنن ابن ماجہ82*
إظهار الكل...
صبر، شکر، ذکر اور فکر چاروں بہت درجہ رکھتے ہیں - صبر : مشکل کو ٹالتا ہے - شکر : نعمت کو بڑھاتا ہے - ذکر : درجات کو بلند کرتا ہے - فکر : گناہوں سے روکتا ہے اللہ آپکو چاروں درجات عطا کرے اور خوشيوں سے بھرپور زندگی نصيب عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین!! ╭────•🌸🍃||• ╰• *
إظهار الكل...
کیا ہماری مشکلات آزمائش ہیں یا عذاب ⁉ ➖➖➖🌹➖➖➖ انسان کے حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتےکبھی آسانی ہوتی ہے تو کبھی مشکل لیکن جب ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے تو عموماً دو طرح کی سوچ ہمارے ذہن میں آتی ہے۔ 🕯ایک یہ کہ یہ تکلیف آزمائش کے لیے آئی ہے 🕯دوسری یہ کہ مجھ پر اللہ کا عذاب نازل ہواہے. *اب یہ کیسے معلوم ہو کہ آنے والی تکلیف اللہ کا عذاب تھا یا آزمائش. ⁉* 🌹یہ حقیقت ہے کہ انسان سے غلطیاں اور کوتاہیاں ہو جاتی ہیں اور اس کے گناہوں کی وجہ سے اللہ کی پکڑ بھی ضرور آتی ہے اب یہ انسان پر ہے کہ اس پکڑ کو عذاب سمجھ کر اللہ سے مزید بدگمان ہو جاتا ہے یا اس مشکل میں اللہ کی طرف پلٹ آتا ہے اور اس مشکل کو آزمائش سمجھ کر صبر کرتا ہے. 👈 جو تکلیف آپ کو آپ کے رب سے جوڑ دے آپ کو آپ کی غلطیاں یاد دلا کر معافی کی طرف لے آئے آپ کو اللہ کے قریب کر دے وہ تکلیف عذاب کیسے ہو سکتا ہے وہ تو رب کی رحمت ہے اور اسے آپ آزمائش کہہ سکتے ہیں 👈اور جو تکلیف آپ کو آپ کے رب سے مزید دور کر دے اور آپ اپنی تکلیف کا ذمہ دار لوگوں کو ٹھہرائیں ہر ایک سے گلہ شکوہ کریں جہاں بیٹھیں اپنی مظلومیت کا رونا روئیں اور خود کو قبل ترس سمجھیں حتی کہ اللہ کی بھی نا شکری کریں زبان سے کفریہ کلمات کہیں جیسے اللہ کو میں ہی ملی تھی اس تکلیف کے لیے نعوذ باللہ تکلیف میں نماز بھی چھوٹ جائے اللہ بھول جاۓ تو یہ تکلیف واقعی ایک عذاب ہے.* ⛱اپنا اپنا جائزہ لیجیے کہ *تکلیف اور مصائب میں میرا رد عمل کیا ہوتا ہے ⁉* کیا اللہ کے قریب ہو جاتی ہے یا اللہ کی رحمت سے مایوسی ہو جاتی ہے ۔⁉ 🏮🌟🏮🌟🏮🌟🏮
إظهار الكل...
طلوع شمس سے پہلے اگر نماز ختم ہو چکی تھی تو پھر یہ نماز دہرانے کی ضرورت نہیں ہے، اور اگر طلوع شمس کے دوران نماز ہی میں تھے اور اسی دوران نماز ختم ہوئی ہے تو پھر یہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی۔
إظهار الكل...
:: *D A I L Y - D U A - D A Y - 61*  ☞❦          *•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• Bismillahirrahmanirrahim *★ Azan ke baad jo ye dua padhega usko Qayamat ke din Rasool-Allah Sallallhu-Alaihi-Wasallam ki shafaat milegi* ----------- ★ Jabir bin Abdullah Radi-Allahu-Anhuma se rivayat hai ki Rasool-Allah Sallallhu-Alaihi-Wasallam ne farmaya ki jo shaksh Azan sunkar ye kahe usey Qayamat ke din meri shafaat milegi *اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلاَةِ الْقَائِمَةِ،* *آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ* Allahumma Rabba hazihi-d-dawatit-tammaa was-salatil qaimah, Aati Muhammadan Al-wasilata wal-fazilah, waba'ashu maqaman mahmudan-Al-lazi wa'adtah. (Tarjumh: Eh mere Allah jo is sari pukar ka RABB hai, aur Qayam rahne wali namaz ka bhi RABB hai , Muhammad Sallallahu-Alaihi-Wasallam ko Qayamat ke din waseela (sabse aala muqam) ata farma, aur Maqam e Mahmood par unko qaayam farma, jiska tuney un se wada kiya hai) Sahih Bukhari, Vol 1, 614 ----------- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اذان سن کر یہ کہے اسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی ۔ *اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلاَةِ الْقَائِمَةِ،* *آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ* اے میرے اللہ جو اس ساری پکار کا رب ہے اورقائم رہنے و الی نماز کا بھی رب ہے، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو قیامت کے دن وسیلہ نصیب فرمانا اور بڑے مرتبہ اورمقام محمود پر ان کا قیام فرمائیو، جس کا تونے ان سے وعدہ کیاہواہے۔ اسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی ۔
إظهار الكل...
Sahih al-Bukhari 7563 Narrated Abu Huraira:
The Prophet (ﷺ) said,
"(There are) two words which are dear to the Beneficent (Allah) and very light (easy) for the tongue (to say), but very heavy in weight in the balance. They are: ''Subhan Allah wa-bi hamdihi'' and ''Subhan Allah Al-`Azim."
إظهار الكل...
نبی کریم ﷺ نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا مال و اسباب بیچے اور یہ کہ کوئی ( سامان خریدنے کی نیت کے بغیر دوسرے اصل خریداروں سے ) بڑھ کر بولی نہ دے ۔ اسی طرح کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے میں مداخلت نہ کرے ۔ کوئی شخص ( کسی عورت کو ) دوسرے کے پیغام نکاح ہوتے ہوئے اپنا پیغام نہ بھیجے ۔ اور کوئی عورت اپنی کسی دینی بہن کو اس نیت سے طلاق نہ دلوائے کہ اس کے حصہ کو خود حاصل کر لے ۔ Sahih Bukhari#2140
إظهار الكل...
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.