cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

قرآن کا پیغام || محترمہ عائشہ عامر تفسیر

سسٹر عائشہ عامر صاحبہ اور مختلف سکالرز کی تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے

إظهار المزيد
لم يتم تحديد البلدلم يتم تحديد اللغةالفئة غير محددة
مشاركات الإعلانات
495
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
لا توجد بيانات7 أيام
لا توجد بيانات30 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

♦️ - *بہترین استغفار اور بہترین کلمات ...* 👈 سيدنا شداد بن أوس رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : استغفار کا سردار (یعنی استغفار کیلیے بہترین کلمات) یہ ہیں : *”أَللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّيْ، لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِيْ وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِيْ، فَاغْفِرْ لِيْ، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ.“* ''اے ﷲ! تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا ہی بندہ ہوں، اور میں اپنی استطاعت کے مطابق تیرے عہد و پیمان پر قائم ہوں، جو برائیاں میں نے کر رکھی ہیں، ان کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں، اور خود پر تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں، اور اپنے گناہوں کا بھی اعتراف کرتا ہوں، پس تو میری مغفرت کر دے، بلاشبہ تیرے سوا کوئی بھی گناہ معاف کرنے والا نہیں ہے۔'' 📚 - *|[ صحیح البخاري : ٦٣٠٦ ]|* 👈 سيدنا عبد الله بن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہیں : ﷲ کو سب سے پسندیدہ کلمات یہ ہیں کہ بندہ کہے : *”اللَّهُمَّ أَعْتَرِفُ بِالذَّنْبِ، وَأَبُوءُ بِالنِّعْمَةِ فَاغْفِرْ لِي، إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ.“* "اے ﷲ میں اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں، اور تیری نعمتوں کا بھی اقرار کرتا ہوں، پس تو مجھے بخش دے، بیشک تیرے علاوہ گناہوں کو بخشنے والا کوئی نہیں ہے۔" 📚 - *|[ الزهد لوكيع : ٢٩٢، صحيح ]|*
إظهار الكل...
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﺮ , ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﺁﻧﮑﮪ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ , ﺟﻮ ﺳﻮﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ , ﺍﻋﺘﺮﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ , ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮨﮯ ... ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺲ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮪ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺳﺒﺐ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﺴﺒﺐ ﺍﻻﺳﺒﺎﺏ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ .... ﮨﺮ ﻓﮑﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﮑﺮ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ .... ﺟﺐ ﻣﯿﮟ “ ﺍﯾﺎﮎ ﻧﻌﺒﺪ ﻭ ﺍﯾﺎﮎ ﻧﺴﺘﻌﯿﻦ ” ﭘﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮪ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ .... ﺑﺲ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮ ﻟﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔۔۔ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯽ , ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﻨﺎﺋﯽ۔۔۔ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﺑﻨﺎﯾﺎ ..... ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﭽﮪ ﺩﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ..... ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻟﯿﻞ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﺎ ﺍﺑﺪ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﮐﭽﮪ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﻮﺗﺎ .... ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮪ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ ..... ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻟﮩﯽٰ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ .... ﺍﺱ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﺴﻔﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ
إظهار الكل...
بڑا مشکل ہوتا ہے اس وقت "صبر" کرنا جب آپ آسمان کی اونچی اوڑان سے سیدھا زمین پر منہ کہ بل آ گریں، اور گرانے والا بھی آپ کا محبوب ترین رشتہ یا انسان ہو، دل چاہتا ہے چیخیں چلائیں، آہ و بکا کریں، کہ دیکھو مرے ساتھ ہوا کیا، اصل میں وہی وقت آزمائش کا وقت ہوتا ہے، وہی وقت پہچان کا وقت ہوتا ہے، وہی وقت تو الحمدللہ کہنے کا ہوتا ہے، آپ کو سمجھ نہیں آ رہا ہوتا، آپ سمجھتے ہیں کہ گر گئے، مگر وہی گرنا تو دنیا کی محبت کا مٹا ڈالتا ہے، وہی تو "محب اللہ پاک جی " کی رسائی بنتا ہے، جب دل ٹوٹتا ہے تو "چھن" سے اس کے اندر بھری دنیاوی محبت باہر گر جاتی ہے، پھر وہ دل صاف ہو جاتا ہے، اللہ پاک جی کی محبت کے لیے بلکل صاف، جو لوگ یہ بات سمجھ جاتے ہیں، "اللّٰہ پاک جی ہی کی محبت تو سب کچھ ہے" وہی اللہ پاک جی کے ہو جاتے ہیں،
إظهار الكل...
*دل کـا بـــگاڑ.......!!🌹⁦♥️⁩🌹* *دل کا بگاڑ 6چیزوں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے* *1۔توبہ کی امید پر گناہ کرنا* *2۔علم سیکھنا، مگر عمل نہ کرنا* *3۔اخلاص سے خالی عمل کرنا* *4۔اللہ کا رزق کھانا مگر شکر گزاری نہ کرنا* *5۔اللہ کی تقسیم پر نا خوش رہنا* *6۔اپنے مرحومین کو دفنانا مگر عبرت حاصل نہ کرنا*
إظهار الكل...
Audio from الحمد للہ
إظهار الكل...