ar
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

الذهاب إلى القناة على Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

إظهار المزيد
1 640
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
-107 أيام
-3530 أيام
أرشيف المشاركات
‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜03 ذی الحجـــــــہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜14 جــولائی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜30 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز بـدھ Wednesday🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اتنی بکریاں مانگیں جس سے دو پہاڑوں کا درمیانی فاصلہ بھر جائے ، آپ نے اتنی ہی اسے دے دیں تو وہ اپنی قوم کے پاس گیا اور انہیں کہا : میری قوم ! اسلام قبول کر لو ، اللہ کی قسم ! محمد (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) اس قدر عطا فرماتے ہیں ، کہ وہ فقر کا اندیشہ نہیں رکھتے ۔ (یا فقر کا اندیشہ نہیں رہتا) رواہ مسلم ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٨٠٦📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

Amazing facts 🔵 تتلیاں کسی بھی چیز کا ذائقہ اپنے پیروں سے چکھتی ہہیں. 🔵 دائیں ہاتھ سے لکھنے والے لوگ بائیں ہاتھ سے لکھنے والے لوگوں کے مقابلے میں اوسطاً 9 سال زیادہ جیتے ہیں. 🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵

سوال''''پانچ بلیاں پانچ چوہے پانچ منٹ میں پکڑتی ہے 100 بلیاں 100 چوہے کتنے منٹ میں پکڑے گی جواب ۔ پانچ منٹ میں ❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣

<<< دودھ سے دہی کیسے بنایا جاتا ہے... دہی بیکٹیریا کے ابال کے عمل سے تشکیل پاتا ہے۔ لییکٹوز کا ابال لیکٹوس (لییکٹک ایسڈ) بناتا ہے ، جو اسے دہی میں تبدیل کرنے کے لئے دودھ کے پروٹین کے ساتھ رد عمل ظاہر کرتا ہے۔ یہ اسے اپنی خاص ساخت اور خصوصیت سے کھٹا ذائقہ بھی دیتا ہے۔ دہی میں پروٹین ، کیلشیئم ، رائبو فلاوین اور وٹامن وغیرہ شامل ہیں۔ ❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜02 ذی الحجـــــــہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜13 جــولائی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜29 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز منگل Tuesday🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے دس سال نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت کی ، لیکن آپ نے مجھے کبھی اُف تک نہ کہا ، اور نہ ہی یہ کہا کہ تو نے یہ کام کیوں کیا اور وہ کام کیوں نہیں کیا ۔ متفق علیہ ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٨٠١📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍 الو کو اندھیرے میں کیسے نظر آتا ہے؟ الوؤں کو رات کے وقت انسانوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ دکھاںئ دیتی ہے کیونکہ ان کی آنکھوں میں خاص عکاس خلیات ہوتے ہیں جو روشنی کو جذب کرتے ہیں یہ اتنا عجیب پرندہ ہے ، جس کو دن کے مقابلے رات میں زیادہ واضح طور پر نظر آتا ہے۔ یہ دن میں بھی دکھائی دیتا ہے ، لیکن اتنا واضح نہیں دکھائی دیتا ہے جتنا رات میں ہوتا ہے اور پرندے جو رات کو زیادہ دکھائی دیتے ہیں نائٹ پرندہ کہلاتے ہیں 💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍💖🤍

♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️ سوال... اسلامی دنیا کا سب سے بڑا جنازہ کس شخصیت کا تھا...؟ جواب... مصر کے صدر جمال عبدالناصر کا تھا ♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️

🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️ 🔵 جو لوگ زیادہ دھوپ میں زیادہ وقت گزارتے ہیں ان کے خوشی کا امکان زیادہ ہوتا ہے، 🔵 سوشل نیٹ ورکنگ آپ کی خوشی کو ختم کرسکتا ہے، 🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️

🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓 ساری بارشیں پانی سے نہیں بنتی ہیں وینس ، اور دوسرے چاند اور سیاروں پر ، بارش سلفورک ایسڈ یا میتھین سے بنی ہوتی ہے، یہاں تک کہ اجنبی: 5 ہزار نوری سال فاصلے پر ایک سیارے پر ، سائنسدانوں نے پانی کی بجائے لوہے سے بنی بارشیں پائیں، 🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓🔷💓

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜01 ذی الحـجــــــہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜12 جــولائی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜28 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز سوموار Monday🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت کعب بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خوش ہوتے تھے تو آپ کا چہرہ چمک جاتا اور رخ انور ایسے لگتا جیسے کہ وہ چاند کا ٹکڑا ہے اور ہم یہ چیز پہچان لیتے تھے ۔ متفق علیہ ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٧٩٨📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

🔷🔷 امتحان یاداشت 🔷🔷 سوال۔۔۔ دنیا میں سب ســے زیادہ جانور ( پشو ) کس ملک میں پائے جاتے ہیں..؟
Anonymous voting

🔶🔶 امتحان یاداشت 🔶🔶 ســـــــوال ،،،،،،،، کعبہ میں سب سے پہلے با آواز بلند کن صحابی نے کلمہ پڑھا۔۔؟
Anonymous voting

♦️ 👈 امتحــــانِ یاداشت 👉♦️ ســـــوال::: وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ تو سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا...؟
Anonymous voting

. . . ہم سب نے تو رسگولے خوب کھائے ہیں پر کیا آپ کو معلوم ہے.؟ رسگولے کا ایجاد بنگال میں ہوا تھا اور اس کو بنانے والے کا نام
. . . ہم سب نے تو رسگولے خوب کھائے ہیں پر کیا آپ کو معلوم ہے.؟ رسگولے کا ایجاد بنگال میں ہوا تھا اور اس کو بنانے والے کا نام نوبین چندر داس تھا۔ تبھی تو اس کو بنگال کی مٹائی کہتے ہیں۔ بنگال میں رسگولے کو کھیرموہن بھی کہتے ہیں،، 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷 ڈرائیونگ کے دوران سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرنا یا ٹیکسٹ ( Text ) کرنا آپ کے رد عمل کا وقت 38٪ کم کردیتی ہے ، جو شراب پینے یا تمباکو نوشی سے کہیں زیادہ ہے، 🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷🔵🌷

‌•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜29 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜11 جــولائی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜27 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز اتــوار Sunday🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی رنگت میں چمک دمک تھی آپ کے پسینے کے قطرے موتیوں کی طرح تھے ، جب آپ چلتے تو آگے کی طرف جھک کر چلتے تھے ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی ہتھیلی سے زیادہ نرم ، دیباج اور ریشم کو بھی نہیں پایا اور نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بدن اطہر سے زیادہ معطر ، کستوری یا عنبر کی خوشبو نہیں سونگھی ۔ متفق علیہ ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٧٨٧📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۲۹ ذوالقعدہ ١٤٤٢ هـ ↹ 10/07/2021 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❷ ▪️از 201 تا 300 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵گپ شپ 🔸مقصد تفریحی پوسٹ مع تریحی گفتگو 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵الرشیدگروپس (لائبریری) 🔸دینی و مفید کتب اور رسائل و جرائد کا عظیم سرمایہ 🔵اقبال ٹیچ چینل 🔸دیکھنے اور سیکھنا 🔵شمسی اصلاحی چینل 🔸قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں 🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ 🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا 🔵اخبارات،وخبریں 🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS 🔵اسلامی ویو پوسٹ 🔸اسلامی،تاریخی اور مفید معلومات 🔵پاسبانِ علومِ نبوت 🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ 🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ 🔸گرافکس سیکھنے کے لئے 🔵اردودنیا اخبار ورسائل 🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں 🔵آداب مباشرت 🔸روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے سے متعلق اکابرین 🔵گلستان علم وادب 🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵انوکھی مسکراہٹ 🔸لطیفے ہنسی ہنگامی کا ایک انوکھا گروپ 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ 🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵اقوال زریں اچھی باتیں 🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں 🔵اخبارات،ومضامین 🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ 🔵مسکراتے زخم 🔸ہحضرت جھنگوی شہیدتقبلہ اللہ کے مشن کو عملی جامہ پہنانا 🔵دینی گروپ 🔸صرف دینی باتیں ہی سینڈ کی جائیں گی 🔵علماء کرام گروپ 🔸اسلامک پوسٹ 🔵پیغام زندگی 🔸کامیاب زندگی کیلئے مختصر لیکن پر اثر الفاظ 🔵جدید فقہی مسائل چینل 🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں 🔵السلاسل التدريبية 🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵معلم عامل کامل کلاس 🔸عوام الناس کو آن لاین عملیات کورس سیکھانا 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے 🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر 🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵اقوال زریں چینل 🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓 تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر افراد اپنی گفتگو کا 60 فیصد وقت خود کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں، سوشل میڈیا پر بات چیت کرتے ہوئے یہ تعداد چھلانگ لگا کر 80٪ ہوجاتی ہے ♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓♦️💓