ar
Feedback

لا تقع ضحية للمخادعين! تيليمتريو يكتشف ويُميّز هذه القنوات 👉 إذا كنت تريد رؤية العلامة، اشترك 👈

Baseeji Media (بسیجی میڈیا)

Baseeji Media (بسیجی میڈیا)

الذهاب إلى القناة على Telegram
168
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
لا توجد بيانات7 أيام
لا توجد بيانات30 أيام
أرشيف المشاركات
🇵🇰🌹 *بسیجی میڈیا* 🇵🇰🌹 *ہمارا مقصد کیا ہے ؟* خالص اسلام ناب محمدی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ترویج ، علمائے کرام کی ویڈیوز کے ذریعے تعلیم و تربیت نیز آگاہی دینا اور قیام امام عصر مہدی علیہ السلام کی راہ ہموار کرنا ۔ *اس مشن کی تکمیل و فروغ کے لیے ہمارا ساتھ دیں* *اسلامی نظام کا قیام اور اسلامی ماحول قائم کرنے کی کوشش کرنا ایک مومن کا اصلی ترین واجب ہے* *رہبر معظم سید علی خامنہ ای* ویڈیوز اور پوسٹ ضرور شئیر کریں ۔ جزاک اللہ ❤ https://www.facebook.com/BaseejiMedia1/ https://www.youtube.com/BaseejiMedia 🟢 *Join Us on Whatsapp* : Baseeji Media Group 01 link : https://chat.whatsapp.com/DcMBYsJnJ7BHyr1BunxWhn Baseeji media Group 02 link: https://chat.whatsapp.com/Jf76dHxQVE3L01rt1RwBYx Baseeji media Group 03 link : https://chat.whatsapp.com/Br8h3yiUWveFRKeLokUN34

دین کی تعلیمات زنجیر کی مانند ہیں ۔زنجیر مختلف حلقوں اور کڑیوں کو آپس میں جوڑ نے سے بنتی ہے الگ الگ حلقوں سے کام نہیں لیا جا سکتا جو متصل حلقوں یعنی زنجیر سے لیا جاتا ہے آج دین کے ہوتے ہوئے ہم دین کا نتیجہ نہیں لے پارہے اس کی وجہ یہی ہے کہ ہمارے پاس تقسیم شدہ دین ہے دین کے حلقات اصلی گم ہو چکے ہیں اگر ہم تمام حلقات کو آپس میں جوڑیں تو موجودہ مشکلات میں دین کو زیر استعمال لاکر راہ حل حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ایسی زنجیر کو قرآن حبل اللہ کا نام دیتا ہے 🎤استاد محترم سید جواد نقوی خفظہ اللہ * ((خطبہ جمعہ 10 اپریل 2020))

#ایک_خاموش_پیغام #گزارش_کی_جاتی_ہے_کہ ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں ای خواھران عزیز آپ کے بدحجابی کی وجہ اور سوشل میڈیا پہ اپنی آپکو باطل طریقہ سے معروف کرنا اور نامحرم لوگوں کے لیے اپنی اواز کو اور اپنی تصویروں کی نمایش لگانا اور ھماری غلط حرکتوں سے نامحرم لوگوں کو گناہ میں مبتلا کرنا ان سب حرکتوں کی وجہ سے #امام_زمان_ع رو رہا ہے ۔ ھم اپنے آپکو کیسے کنیز #حضرت_فاطمہ_زھراء ع سمجھتے ہیں ؟ ھماری وجہ #امام زمان ع رو رہا ہے ۔ اور ھماری گناہ کی وجہ سے ظہور امام زمان ع میں تاخیر ھو رہا ہے ۔ پس ھمیں خصوصا سوشل میڈیا پہ آنے سے پہلے اپنی آپکو اصلاح ضرور کرنا چاھیے

Qabar ka Hall | قبر کا حال | Allama Nusrat Abbas Bukhari Subscribe Baseeji Media For More Islamic Videos Subscribe Social Page Baseeji Media https://www.youtube.com/BaseejiMedia LIKE Baseeji Media Page on Facebook: https://www.facebook.com/BaseejiMedia1 Follow Baseeji Media on Twitter: https://www.twitter.com/BaseejiMedia Follow Baseeji Media on Instagram: https://www.instagram.com/baseejimedia1

آج اِس بات کی ضرورت ہے کہ دُنیا کو امام حسین علیہ السلام کا تعارف کروائیں، اربعین عَالَمی ہوچکا ہے اور بھی عَالَمی تر ہوگا۔
آج اِس بات کی ضرورت ہے کہ دُنیا کو امام حسین علیہ السلام کا تعارف کروائیں، اربعین عَالَمی ہوچکا ہے اور بھی عَالَمی تر ہوگا۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای #Rehbar #SyedAliKhamenei #SafarIshq #Arbaeen #Arbaeen_E_Hussaini #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #AlirazaPanahian #Arbaeen2019 #Kashmir #Nigeria #rehbar #islam #al_quds #Palestine #Karbalai #Azadar #PhanahianUrdu #Shia #Pakistan 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia 👨‍💻facebook.com/BaseejiMedia 📷 Instagram.com/BaseejiMedia

اربعین پر ہر ایک کشمیر کا پرچم اٹھائیں اگر میرے بس میں ہوتا تو ضرور کہتا کہ اربعین میں شرکت کرنے والا ہر انسان کشمیر کا ایک پ
اربعین پر ہر ایک کشمیر کا پرچم اٹھائیں اگر میرے بس میں ہوتا تو ضرور کہتا کہ اربعین میں شرکت کرنے والا ہر انسان کشمیر کا ایک پرچم اٹھاے،ایک ایسا پرچم جو ان مظلوموں کی علامت ہو۔ایسے مظلوم کہ جن کا دفاع کرنے والا کوی نہیں ہے۔ لیکن اس حالت میں بھی ان کا جذبہ ایمانی کتنا عظیم ہے، یہ صرف خدا جانتا ہے۔ استاد علیرضا پناھیان #Arbaeen #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #AlirazaPanahian #Arbaeen2019 #Kashmir #Nigeria #rehbar #islam #al_quds #Palestine #Karbalai #Azadar #PhanahianUrdu #Shia #Pakistan 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia 📷 Instagram.com/BaseejiMedia

"ابھی تک دُنیا کے سب لوگ امام حسین(ع) کو نہیں پہچان پائے اور یہ ہمارا قصور ہے کیونکہ ہم نے سید الشہدا علیہ السلام کے لئے اس ط
"ابھی تک دُنیا کے سب لوگ امام حسین(ع) کو نہیں پہچان پائے اور یہ ہمارا قصور ہے کیونکہ ہم نے سید الشہدا علیہ السلام کے لئے اس طرح فریاد بلند نہیں کی کہ جس سے پوری دنیا ہماری آواز سُن سکے۔ پیادہ روی اربعین دُنیا کو امام حسینؑ کا تعارف کروانے کا بہترین موقع ہے۔ آیت اللہ محمد تقی بہجت #AyatullahMuhammadTaqiBahjat #Ayatullah #TaqiBahjat #Karbala #Arbaeen #SafarIshaq #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #SyedAliKhamenei #Rehbar #Arbaeen2019 #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia 📷 Instagram.com/BaseejiMedia

اگر کسی مفتی کے فتوے سے یزید،پلید سے پاک ہو سکتا تو اب تک یزید پاک ہو چکا ہوتا،لیکن حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے اپنے خطبوں ک
اگر کسی مفتی کے فتوے سے یزید،پلید سے پاک ہو سکتا تو اب تک یزید پاک ہو چکا ہوتا،لیکن حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے اپنے خطبوں کے زریعے سے یزید کی اصلیت کو دنیا کے سامنے ایسا کھولا ہے کہ اب جو بھی یزید کی حمایت میں فتوی دے، وہ خود پلید ہوجاتا ہے۔ استاد محترم آغا جواد نقوی #SyedJawadNaqvi #UstadMuhtaram #MuneebUlRahman #WaqatKaYazeed #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #SyedAliKhamenei #Rehbar #Arbaeen2019 #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia 📷 Instagram.com/BaseejiMedia

اربعین اب ایک رزم بن چکی ہے۔اگر اربعین کو چھٹی نہیں تو آپ خود چھٹی کرو گھر میں بیٹھ کر ٹی وی پر مجلس دیکھنا عزاداری نہیں بلکہ
اربعین اب ایک رزم بن چکی ہے۔اگر اربعین کو چھٹی نہیں تو آپ خود چھٹی کرو گھر میں بیٹھ کر ٹی وی پر مجلس دیکھنا عزاداری نہیں بلکہ مجلس میں جا کر شرکت کرنا عزاداری ہے۔ استاد محترم آغا جواد نقوی #SyedJawadNaqvi #UstadMuhtaram #Arbaeen #SafarIshaq #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #SyedAliKhamenei #Rehbar #Arbaeen2019 #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia 📷 Instagram.com/BaseejiMedia

اربعین کا عظیم پروگرام اللہ کی عظیم نعمت اور امت مسلمہ کی نصرت کے ارادہ پروردگار کی نشانی ہے۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای #Arb
اربعین کا عظیم پروگرام اللہ کی عظیم نعمت اور امت مسلمہ کی نصرت کے ارادہ پروردگار کی نشانی ہے۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای #Arbaeen #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #SyedAliKhamenei #Rehbar #Arbaeen2019 #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia 📷 Instagram.com/BaseejiMedia

اربعین کو ایک امتحان کے طور پر دیکھنا چاہیے، جو شخص اہل ایمان ہے اس کا امتحان حماسہ اربعین کے ذریعے لیا جائے گا۔ مجھے بعید نہیں لگتا کہ اربعین کا یہ امتحان ظہور کے امتحان کی شروعات ہوگا۔ استاد علیرضا پناھیان #Arbaeen #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #AlirazaPanahian #Arbaeen2019 #Kashmir #Nigeria #rehbar #islam #al_quds #Palestine #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia

اربعین کو ایک امتحان کے طور پر دیکھنا چاہیے، جو شخص اہل ایمان ہے اس کا امتحان حماسہ اربعین کے ذریعے لیا جائے گا۔ مجھے بعید نہ
اربعین کو ایک امتحان کے طور پر دیکھنا چاہیے، جو شخص اہل ایمان ہے اس کا امتحان حماسہ اربعین کے ذریعے لیا جائے گا۔ مجھے بعید نہیں لگتا کہ اربعین کا یہ امتحان ظہور کے امتحان کی شروعات ہوگا۔ استاد علیرضا پناھیان #Arbaeen #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #AlirazaPanahian #Arbaeen2019 #Kashmir #Nigeria #rehbar #islam #al_quds #Palestine #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia

#وہابیت #ناصبیت ایک #آنکھ سے دیکھا تو خدا نظر آئے گا لیکن خدائی نظر نہیں آئے گی .جس #مذھب میں خدا تو نظر آئے لیکن اس کی خدائی
#وہابیت #ناصبیت ایک #آنکھ سے دیکھا تو خدا نظر آئے گا لیکن خدائی نظر نہیں آئے گی .جس #مذھب میں خدا تو نظر آئے لیکن اس کی خدائی نظر نہ آئے تو وہ مذھب وہابیت بن جاتا ہے .اگر ایک آنکھ سے دیکھ کر اسے رسول اللہ ص نظر آئیں لیکن آل رسول نظر نہ آئے تو یہ مذہب ناصبیت بن جاتا ہے .. اقتباس از #خطاب #مبلغ #اسلام #ناب_محمدی آغا #سیدجوادنقوی حفظہ اللہ Follow On Social Media Baseeji Media Baseeji Media بسیجی میڈیا www.youtube.com/BaseejiMedia www.instagram.com/BaseejiMedia www.twitter.com/BaseejiMedia www.facebook.com/Baseejimedia https://t.me/BaseejiMedia

اگر حضرت زینب کبریٰؑ اور امام سجادؑ کی عاشورا کے فلسفے و حقیقت، امام حسینؑ کے ہدف اور دشمن کے ظلم و ستم کو بیان اور آشکار کر
اگر حضرت زینب کبریٰؑ اور امام سجادؑ کی عاشورا کے فلسفے و حقیقت، امام حسینؑ کے ہدف اور دشمن کے ظلم و ستم کو بیان اور آشکار کرنے کی جدوجہد نہ ہوتی تو واقعہ عاشورا آج یوں جوش و جذبے کے ساتھ زندہ نہ ہوتا۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای Follow On Social Media Baseeji Media www.facebook.com/BaseejiMedia www.youtube.com/BaseejiMedia www.instagram.com/BaseejiMedia www.twitter.com/BaseejiMedia

🔸زاویہ نگاہ روحانیت، صرف معرفت اور محبت میں خلاصہ نہیں ہوتی بلکہ اس کے لئے کچھ دیگر خاص مہارتوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے ایک اہم مہارت زاویہ نگاہ کے تعین کی صلاحیت ہے۔ اگر آپ کسی بھی شے کو اس زاویے سے دیکھنے کے صلاحیت پیدا کر لیں کہ جس زاویے سے اسے دیکھنا چاہئے نہ کہ اس زاویے سے کہ جس زاویے سے وہ اپنے آپ کو دکھا رہی ہے، تو جان لیں کہ آپ زاویہ نگاہ کے تعین کی صلاحیت حاصل کر چکے ہیں آپ نجات حاصل کرچکے ہیں ✅ #استاد_علیرضا_پناهيان ✅ @PanahianUR

Baseeji Media (بسیجی میڈیا) - إحصائيات وتحليلات قناة تيليجرام @baseejimedia