cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

مکتبہ صفدریہ دیوبند (الہند)

@maktaba safdariyya deoband

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
1 357
المشتركون
+524 ساعات
+287 أيام
+4730 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جن احباب نے وعظ و نصیحت 12 جون کے بعد بک کروائی ہے ان حضرات سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اپنا مکمل ایڈریس اور رقم بھیجنے کی اسکرین شاٹ دوبارہ 8881030588 پر ارسال کردیں نوٹ: موبائل کی خرابی کی وجہ سے کچھ میسیج ڈیلیٹ ہوگئے ہیں والسلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ
إظهار الكل...
وعظ و نصیحت از قلم :- متکلم اسلام وکیل احناف حضرت مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللّٰہ صفحات :- 2200 (٦/6 جلدیں) قیمت :- 4000 نوٹ:- ایڈوانس بکنگ میں حصہ لینے والے احباب *ڈاک کے ساتھ صرف 1000* میں حاصل کرسکتے ہیں۔ 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 ۔۔۔️ آئیے جلدی کیجیے 📢 📍ایڈوانس بکنگ کی آخری تاریخ 10 جولائی 2024 ہے۔ شائقین حضرات 10جولائی تک رقم جمع کرکے آرڈر کنفرم کرسکتے ہیں۔ 🔹کتاب 15 جولائی 2024 کو روانہ کی جائے گی۔🔹 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 کتابیں پورے بھارت میں کہیں بھی منگواسکتے ہیں۔ *کتابیں بذریعہ ڈاک ارسال کی جاتی ہیں۔* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 ۔             🛒🎁🛍️ 🛍️🎁🛒 مکتبہ صفدریہ دیوبند 8881030588 آرڈر کیلیے لنک ⬇️ https://wa.me/918881030588 واٹس ایپ گروپ ⬇️ https://chat.whatsapp.com/EfHfGShHZAI5DkB6IEyJv1 فہرست (catalogue) لنک ⬇️ https://wa.me/c/918881030588 ٹیلیگرام چینل ⬇️ https://t.me/maktabasafdariyyadbd/3193 فیس بک لنک ⬇️ https://www.facebook.com/maktaba.safdariya?mibextid=ZbWKwL
إظهار الكل...
WAAZ NASEEHAT ADD.jpg3.23 MB
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ 🌹 *عالم اسلام کو عيد کی خوشیاں مبارك*🌹 *تقبل ﷲ منا ومنكم صالح الأعمال* *ﷲ عز و جل اس عید کی حقیقی برکتیں اور خوشياں آپ سب کو عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے پیغام توحید اور جذبۂ قربانی کا اصل جوہر ہر دھڑکتے دل کی آرزو بنے ہم سب کی تمام عبادات بالخصوص قربانیاں قبول فرمائے اور ہمیں شرک و بدعات سے محفوظ رکھے اور اس ملت مظلوم کو پھر سے عظیم بلندیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین* *دعا گو* ظفر احمد نعمانی قاسمی مکتبہ صفدریہ دیوبند ادارہ تحقیقات اہل السنّۃ و الجماعۃ (الہند)
إظهار الكل...
Photo unavailableShow in Telegram
📢📢📢  *اجتماعی قربانی* سال گزشتہ کی طرح امسال بھی *ادارہ تحقیقات اہل السنّۃ و الجماعۃ {الہند}* کی جانب سے بڑے جانوروں میں اجتماعی قربانی کا نظم ہے۔ جس کا گوشت قربانی کی گئی جگہ کے رہائشی مستحقین تک پہنچا دیا جاتا ہے۔ *قربانی فی حصہ 1600 روپے* *مکمل جانور 7 حصے 11200* نوٹ: *یاد رہے افضل قربانی وہ ہے جو جانور خرید کر اپنے ہاتھوں سے کی جائے اگر آپ اس کی استطاعت رکھتے ہوں۔ اگر آپ کسی وجہ سے جانور خرید کر قربانی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں تو اجتماعی قربانی میں حصہ لیکر شریک ہوسکتے ہیں۔* 〰️〰️〰️〰️▫️▫️▫️〰️〰️〰️〰️ المعلن: *ظفر احمد نعمانی قاسمی* ناظم اعلٰی: ادارہ تحقیقات اہل السنّۃ و الجماعۃ (نزد معراج گیسٹ ہاؤس دیوبند ضلع سہارنپور، یوپی، الہند) رابطہ بذریعہ واٹس ایپ 👇🏻 https://wa.me/918881030588
إظهار الكل...
کتاب :- کفر و ارتداد کا زمانہ اور امت مسلمہ کی غفلت و بے حسی مؤلف :- حضرت مولانا محمد اختر معروفی صاحب قاسمی حفظہ اللّٰہ صفحات :- 208 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 کتابیں پورے بھارت میں کہیں بھی منگواسکتے ہیں۔ *کتابیں بذریعہ ڈاک ارسال کی جاتی ہیں۔* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 ۔             🛒🎁🛍️ 🛍️🎁🛒 مکتبہ صفدریہ دیوبند 8881030588 آرڈر کیلیے لنک ⬇️ https://wa.me/918881030588 واٹس ایپ گروپ ⬇️ https://chat.whatsapp.com/EfHfGShHZAI5DkB6IEyJv1 فہرست (catalogue) لنک ⬇️ https://wa.me/c/918881030588 ٹیلیگرام چینل ⬇️ https://t.me/maktabasafdariyyadbd/3193 فیس بک لنک ⬇️ https://www.facebook.com/maktaba.safdariya?mibextid=ZbWKwL
إظهار الكل...
MAKTABA SAFDARIYA DEOBAND

Business Account

فہرست_کفروارتداد_کا_زمانہ_اور_امت_مسلمہ_کی_غفلت_وبے_حسی_.pdf3.36 MB
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.