ar
Feedback
📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚

📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚

الذهاب إلى القناة على Telegram

روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez

إظهار المزيد
1 080
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
-67 أيام
-3030 أيام
أرشيف المشاركات
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

▪︎تعینِ شَبِ معراج میں اتنا اختلاف کیوں ہے ؟؟ 1۔ معراج، ہجرت سے کتنا عرصہ قبل ہوئی ؟ - جواب میں اختلاف ہے 2۔ معراج مکہ مکرمہ کے کس مقام سے ہوئی ؟ - جواب میں اختلاف ہے 3۔ معراج کس مہینے میں ہوئی ؟ - جواب میں اختلاف ہے 4۔ معراج کس تاریخ کو ہوئی ؟ - جواب میں اختلاف ہے 5۔ معراج کس دن ہوئی ؟ - جواب میں اختلاف ہے ٢٧ رجب کو شبِ معراج کی یقینی تاریخ ماننے والوں کو دعوتِ فکر۔۔۔ علماء ِسیر نے خوب تحقیق کے بعد اُن صحابہ کی تعداد اور نام لکھے ہیں جنہوں نے قصہٴ معراج کو نقل کیا، کسی نے مختصر اور کسی نے تفصیل سے؛ چنانچہ علامہ قسطلانیؒ نے (المواہب اللدنیہ :۲/ ۳۴۵، میں) چھبیس صحابہؓ کے نام شمار کیے ہیں اور علامہ زرقانیؒ نے اس کتاب کی شرح میں ان صحابہؓ کے ناموں میں اضافہ کرتے ہوئے پینتالیس کی تعداد اور ان کے نام ذکر کئے ہیں، (شرح العلامة الزرقانی: ۸/۷۶،دارالکتب العلمیہ) اس تفصیل کے بعد قابلِ غور بات یہ ہے کہ اس قصے کی تفصیل بیان کرنے والے اصحاب ِ رسول کی اتنی بڑی تعداد ہے اور اس کے باوجود جس رات میں یہ واقعہ پیش آیا اس رات کی حتمی تاریخ کِسی نے بھی نقل نہیں کی، آخر کیوں؟؟ کتبِ سیر میں غور کرنے کے بعد سوائے اس کے کوئی اور بات سمجھ میں نہیں آتی کہ اگرچہ اِس رات میں اتنا بڑا واقعہ پیش آیا؛ لیکن اس کی بنا پر اس رات کو کسی مخصوص عبادت کے لیے متعین کرنا نہ تو کسی کو سُوجھا اور نہ ہی زبانِ نبوت سے اس بارے میں کوئی حکم صادر ہوا ، نہ ہی اس رات کی اس طرح سے تعظیم کسی صحابیِ رسول کے ذہن میں پیدا ہوئی، لیکن اس کے باوجود یہ سوال پھر بھی باقی رہتا ہے کہ اگرچہ اس سے کوئی حکم ِ شرعی وابستہ نہیں تھا تاہم بمقتضائے محبت ہی اس طرف توجہ کی جاتی ، جب حضورِ اکرم ﷺ کے خدوخال اور نقش و نگار کو بھی بمقتضائے محبت ضبط کرنے کا اہتمام کیا گیا تو آخر اس شب سے اس قدر بے اعتنائی کی کیا وجہ؟؟ تو اس سوال کے جواب میں حضرت مولانا مفتی رشید احمد صاحب لدھیانویؒ فرماتے ہیں : ”کہ اس شب میں خرافات و بدعات کی بھرمار کا شدید خطرہ تھا، حضورﷺ اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے سدّ باب کی غرض سے اس کو مبہم رکھنا ہی ضروری سمجھا “ (سات مسائل، ص:۱۶، دارالافتاء والارشاد، کراچی)۔ https://chat.whatsapp.com/JNJ16FzSqHXGtcb6thWX25

شبِ معراج کی (فی نفسہ) فضیلت ثابت نہیں !! join us @knowledge
شبِ معراج کی (فی نفسہ) فضیلت ثابت نہیں !! join us @knowledge

▪︎18-02-2023▪︎ Tum mein se jo log imaan laaye hain aur unhon ne (Allah ke raaste mein) kharch kiya hai, un ke liye bada sawaab hai. [Sura-e-Hadeed: 7] join us @knowledge

دیّوث اور رَجُلہ کون ہیں ؟؟ join us @knowledge
دیّوث اور رَجُلہ کون ہیں ؟؟ join us @knowledge

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

▪︎17-02-2023▪︎ Aisi koi baat zabaan se na nikaalo, jis par aainda tum ko ma’zrat (معذرت) karni pade. [Musnade Ahmed : 23498] join us @knowledge

طاقت کے باوجود گُناہوں سے نہ روکنا !! join us @knowledge
طاقت کے باوجود گُناہوں سے نہ روکنا !! join us @knowledge

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

▪︎16-02-2023▪︎ Jis tarah Allah ne tum par ehsaan kiya hai; tum bhi (doosron par) ehsaan karo. [Sura-e-Qasas: 77] join us @knowledge

میرا مال میرا مال !! join us @knowledge
میرا مال میرا مال !! join us @knowledge

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

▪︎15-02-2023▪︎ Aapﷺ hadiya qubool farmaate the aur us ka badla bhi inaayat farmaate the. [Bukhari: 2585] join us @knowledge

مجلس میں سرگوشی سے احتراز ! join us @knowledge
مجلس میں سرگوشی سے احتراز ! join us @knowledge

السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته