cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

اصلاحی اردو مضامین

إظهار المزيد
لم يتم تحديد البلدلم يتم تحديد اللغةالفئة غير محددة
مشاركات الإعلانات
478
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
لا توجد بيانات7 أيام
لا توجد بيانات30 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

Online Books Store تیس سے چالیس پرسنٹ آف ڈسکاؤنٹ پر کتب گھر پیٹھے حاصل کرنے کے لئے ہمارے گروپ کا حصہ بنیں ۔ https://t.me/BooksOnlineStore
إظهار الكل...
گھر بیٹھے کتب حاصل کیجیے

Online Books Store تیس سے چالیس پرسنٹ آف ڈسکاؤنٹ پر کتب گھر پیٹھے حاصل کرنے کے لئے ہمارے گروپ کا حصہ بنیں ۔

Maktabus Suffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ 👇👇👇👇👇👇 https://t.me/MSuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ https://t.me/MSuffah
إظهار الكل...
Maktabus Suffah

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ 👇👇👇👇👇👇

https://t.me/MSuffah

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬

اگر بچوں کی صحیح اصلاح وتربیت کے تعلق سے مواد کی ضرورت ہو تو اس چینل سے جڑیں 👇 ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ 👇👇👇👇👇👇 https://t.me/MSuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
إظهار الكل...
Maktabus Suffah

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور دینی و جدید عصری تعلیمی ادارہ 👇👇👇👇👇👇

https://t.me/MSuffah

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ ہم نے ٹیلی گرام پر بہت ہی زبردست سلسلہ شروع کیا ہوا ہے (سیرۃ النبیؐ مولانا شیخ مکی حجازي صاحب ) ایسی سیرت اس سے پہلے آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی یہ سلسلہ کی قسط ہم ایک حفتہ کے وقفے سے ارسال کررہے ہیں تاکہ آپ اطمنان سے سن سکے فی الحال پانچ قسطیں مکمل ہو چکی آپ بھی چلے آئیں 🔻🔻🔻 https://telegram.me/ZakariyyaAchalpuri
إظهار الكل...
Zakariyya Achalpuri Channel

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•= 𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍 مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔ لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

https://telegram.me/ZakariyyaAchalpuri

تیلی گرام پر بڑی پیاری پیاری چیزیں اپلوڈ کررہا ہوں آپ بھی چلے آئیں نا ۔ =•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•= 𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍 مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹ وغیرہ محفوظ کرنا۔ لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔ https://telegram.me/ZakariyyaAchalpuri
إظهار الكل...
Zakariyya Achalpuri Channel

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•= 𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍 مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹس وغیرہ محفوظ کرنا۔ لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

https://telegram.me/ZakariyyaAchalpuri

فقہی پہلی جو دوسروں کیلئے گڑھا کھودتے ہیں دو عورتیں قاضی ابن ابی لیلی کی عدالت میں پہنچ گئیں،یہ اپنے زمانے کے مشہور و معروف قاضی تھے. قاضی نے پوچھا تم دونوں میں سے کس نے بات پہلے کرنی ہے؟ ان میں سے بڑھی عمر والی خاتون نے دوسری سے کہا تم اپنی بات قاضی صاحب کے آگے رکھو. وہ کہنے لگی قاضی صاحب یہ میری پھوپھی ہے میں اسے امی کہتی ہوں چونکہ میرے والد کے انتقال کے بعد اسی نے میری پرورش کی ہے یہاں تک کہ میں جوان ہوگئی. قاضی نے پوچھا اس کے بعد ؟ وہ کہنے لگی پھر میرے چچا کے بیٹے نے منگنی کا پیغام بھیجا انہوں نے ان سے میری شادی کر دی،میری شادی کو کئی سال گزر گئے ازدواجی زندگی خوب گزر رہی تھی ایک دن میری یہ پھوپھی میرے گھر آئی اور میرے شوہر کو اپنی بیٹی سے دوسری شادی کی آفر کرلی ساتھ یہ شرط رکھ لی کہ پہلی بیوی(یعنی میں) کا معاملہ پھوپھی کے ہاتھ میں سونپ دے،میرے شوہر نے کنواری دوشیزہ سے شادی کے چکر میں شرط مان لی میرے شوہر کی دوسری شادی ہوئی رات کو میری پھوپھی میرے پاس آئی اور مجھ سے کہا تمہارے شوہر کے ساتھ میں نے اپنی بیٹی بیاہ دی ہے تمہارا شوہر نے تمہارا معاملہ میرے ہاتھ سونپ دیا ہے میں تجھے تیرے شوہر کی وکالت کرتے ہوئے طلاق دیتی ہوں. جج صاحب میری طلاق ہوگئی. کچھ عرصے بعد میری پھوپھی کا شوہر سفر سے تھکے ہارے پہنچ گیا وہ ایک شاعر اور حسن پرست انسان تھے میں بن سنور کر اس کے آگے بیٹھ گئی اور ان سے کہا کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟ اسکی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا اس نے فوری ہاں کرلی،میں نے ان کے سامنے شرط رکھ لی کہ آپ کی پہلی بیوی(یعنی میری پھوپھی) کا معاملہ میرے ہاتھ سونپ دیں اس نے ایسا ہی کیا میں نے وکالت کا حق استعمال کرتے ہوئے پھوپھی کو طلاق دے ڈالی اور پھوپھی کے سابقہ شوہر سے شادی کرلی. قاضی حیرت سے پھر ؟ وہ کہنے لگی قاضی صاحب کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی. کچھ عرصہ بعد میرے اس شاعر شوہر کا انتقال ہوا میری یہ پھوپھی وراثت کا مطالبہ کرتے پہنچ گئی میں نے ان سے کہا کہ میرے شوہر نے تمہیں اپنی زندگی میں طلاق دی تھی اب وراثت میں تمہارا کوئی حصہ نہیں ہے، جھگڑا طول پکڑا اس دوران میری عدت بھی گزر گئی ایک دن میری یہ پھوپھی اپنی بیٹی اور داماد(میرا سابقہ شوہر) کو لیکر میرے گھر آئی اور وراثت کے جھگڑے میں میرے اسی سابق شوہر کو ثالث بنایا اس نے مجھے کئی سالوں بعد دیکھا تھا مرد اپنی پہلی محبت نہیں بھولتا ہے چنانچہ مجھ سے یوں مل کر اس کی پہلی محبت نے انگڑائی لی میں نے ان سے کہا کیا پھر مجھ سے شادی کروگے؟ اس نے ہاں کرلی میں نے ان کے سامنے شرط رکھ لی کہ اپنی پہلی بیوی(میری پھوپھی کی بیٹی) کا معاملہ میرے ہاتھ میں دیں،اس نے ایسا ہی کیا. میں نے اپنے سابق شوہر سے شادی کرلی اور اس کی بیوی کو شوہر کی وکالت کرتے ہوئے طلاق دے دی. قاضی ابن ابی لیلی سر پکڑ کر بیٹھ گئے پھر پوچھا کہ اس کیس میں اب مسئلہ کیا ہے؟ میری پھوپھی کہنے لگی : قاضی صاحب کیا یہ حرام نہیں کہ میں اور میری بیٹی دونوں کی یہ لڑکی طلاق کروا چکی پھر میرا شوہر اور میری بیٹی کا شوہر بھی لے اڑی اسی پر بس نہیں دونوں شوہروں کی وراثت بھی اپنے نام کرلیا۔ قاضی ابن ابی لیلی کہنے لگے: مجھے تو اس کیس میں حرام کہیں نظر نہیں آیا،طلاق بھی جائز ہے،وکالت بھی جائز ہے،طلاق کے بعد بیوی سابقہ شوہر کے پاس دوبارہ جاسکتی ہے بشرطیکہ درمیان میں کسی اور سے اس کی شادی ہو کر طلاق یا شوہر فوت ہوا ہو تمہاری کہانی میں بھی ایسا ہی ہوا ہے. اس کے بعد قاضی نے خلیفہ منصور کو یہ واقعہ سنایا خلیفہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے اور کہا کہ جو کوئی اپنے بھائی کیلئے گڑھا کھودے گا خود اس گڑھے میں گرے گا یہ بڑھیا تو گڑھے کی بجائے گہرے سمندر میں گر گئی. كتاب :جمع الجواهر في - الحُصري منقول مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر وغیرہ محفوظ کرنا۔ https://telegram.me/ZakariyyaAchalpuri
إظهار الكل...
𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍

=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•= 𝒁𝒂𝒌𝒂𝒓𝒊𝒚𝒚𝒂 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒍𝒑𝒖𝒓𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍 مقصد: قیمتی اصلاحی مواد آڈیو ویڈیو تحاریر و تقاریر اسٹیٹ وغیرہ محفوظ کرنا۔ لنک ضرور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

https://telegram.me/ZakariyyaAchalpuri

المسائل الشرعیہ الحنفیہ اپنے تمام ممبران سے درخواست کرتا ہے کہ وہ ٹوئٹر ٹرینڈ میں حصہ لے کر فرانس کے ظالمانہ اور دہشت گردانہ عمل کی سخت مذمت کریں۔ تمام دنیا کے مسلمانوں کی غیرت کو للکارتے ہوئے انھیں فرانسیسی مصنوعات کی بائیکاٹ پر آمادہ کریں۔ فرانس کی تمام چھوٹی بڑی مصنوعات کی بائیکاٹ کی تحریک میں جڑ جائیں۔ من جانب منتظم المسائل الشرعیہ
إظهار الكل...
RAHI HIJAZI (15K) (@rahihijazi) Tweeted: مسلم پرسنل لا بورڈ والے آج کے ہیش ٹیگ یہ دو ہیں ⬇ #KnowProphetMuhammad #ProphetMuhammad4All (https://twitter.com/rahihijazi/status/1321806990172057600?s=20)
إظهار الكل...
RAHI HIJAZI (15K)

مسلم پرسنل لا بورڈ والے آج کے ہیش ٹیگ یہ دو ہیں ⬇ #KnowProphetMuhammad #ProphetMuhammad4All

🔴Khalid Saifullah Rahmani (@hmksrahmani) Tweeted: محمد ﷺ کی شان میں گستاخی جرم عظیم گستاخانہ کارٹون کی اشاعت کے پس منظر میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا پیغام عالم اسلام کے نام https://t.co/GZc4JBmlEq (https://twitter.com/hmksrahmani/status/1321479515831296001?s=20)
إظهار الكل...
🔴Khalid Saifullah Rahmani

محمد ﷺ کی شان میں گستاخی جرم عظیم گستاخانہ کارٹون کی اشاعت کے پس منظر میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا پیغام عالم اسلام کے نام

https://t.co/GZc4JBmlEq

ادارہ جامعۃ الرشید سے نکلنے والی خوبصورت تصویری شکل میں اصلاحی مدلل احادیث کا مجموعہ جو کہ آپ ہر روز اپنے اسٹیٹس کی زینت بھی بنا سکتے ہیں۔ چینل میں شامل ہونے کے لئے لنک کا استعمال کیجیے T.me/MajlisEilmi1 تبادلہ کی شرط پر اپنگ گروپ و چینل کی تشہیر کے لئے رابطہ کیجیے 👇 @AajizAbdurrahman
إظهار الكل...
مجلس علمی سوسائٹی ( JTR Media House )

سوشل میڈیا کے پُر فتن دور میں سچی،معتبر و مستند اسلامی پوسٹیں، احادیث، بیانات، دینی وفقہی مسائل حاصل کرنے کے لئے چینل جوائن کریں۔ ٹیلی گرام لنک👇

اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.