cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

خواتین کے احکام

سوال و جواب کےلیے اس ایڈی پر رابطہ کریں @yahadialmozzaleen

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
765
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
-37 أيام
-530 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

▬📝 @fiqhiahkam﷽▬ 💐🍃🌿🌸🍃🌾🌼 🌸 1⃣6⃣*فقهی احکام سے غلط مطلب لینا* کچھ عالمہ ، ذاکرہ اور نوحہ خوان عورتیں سوشل میڈیا پر مجالس اور نوحہ خوانی کے دوران ہلکا سا میک اپ کر کے آتی ہیں اور مجلس اور نوحہ پڑھتی ہیں تو اُن کا یہ عمل حرام ہے کیونکہ خاتون کا میک اپ کر کے نامحرم کے سامنے حجاب کے بغیر آنا اور منہ کھلا رکھنا جائز نہیں ہے۔ •┈┈••✾❀🕊💓🕊❀✾••┈┈• ⬅️ فقہی احـــــکام کو سادہ اردو زبان میں ٹیلیگرام اور واٹس ایپ پر حاصل کریں اور  اپنے اقرباء اور دوســــتوں کو ضرور ارسال کریں⏬ ٹیلیگرام https://t.me/khawateenkaimasael واٹس ایپ https://chat.whatsapp.com/DQyT7ivzLRW374wMkGMZgA 🌸 🌸🍁 🌸🍁🌼🍂🌻
إظهار الكل...
🌹 فقـہی احــــکام🌹

WhatsApp Group Invite

▬📝 @fiqhiahkam﷽▬ 💐🍃🌿🌸🍃🌾🌼 🌸 *فقهی احکام سے غلط مطلب لینا* عام طور پر مائیں اپنے ممیز بچوں (جن کو حلال و حرام کی تمیز ہو) کو خود نہلاتی ہیں اور ان کی شرمگاہ کو دیکھتی ہیں جبکہ یہ جائز نہیں ہے۔ کیونکہ عورت محرم مرد یا ممیز بچے کی شرمگاہ کے علاوہ باقی جسم کو اگر لذت اور حرام میں پڑنے کا خوف نہ ہو تو دیکھ سکتی ہے۔ وگرنہ بالکل نہیں •┈┈••✾❀🕊💓🕊❀✾••┈┈• ⬅️ فقہی احـــــکام کو سادہ اردو زبان میں ٹیلیگرام اور واٹس ایپ پر حاصل کریں اور اپنے اقرباء اور دوســــتوں کو ضرور ارسال کریں⏬ ٹیلیگرام https://t.me/khawateenkaimasael واٹس ایپ https://chat.whatsapp.com/DQyT7ivzLRW374wMkGMZgA 🌸 🌸🍁 🌸🍁🌼🍂🌻
إظهار الكل...
🌹 فقـہی احــــکام🌹

WhatsApp Group Invite

✨🍃🍂🌺🍃🍂🌺🍃🍂🌺 🍃🍂🌺🍃🍂🌺🍃 ﷽ 🍃🍂🌺🍃 🌺 ✅عورت ایک خوبصورتی کا مظھر ہے 🌹عورت اللہ تعالی کے مظھر کا جمال ہے کیونکہ عورت کے وجود کا حصہ حصہ خوبصورتیاں اور حسن سے چھپا ہوا ہے ، اسی وجہ سے مرد حضرات عورت کی ان خوبصورت صفات کو دل کی گہرائیوں سے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں. اللہ تعالی عورت کی حفاظت کیلئے بری نیتوں کے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے عفاف اور حجاب ، خوبصورتیوں، بناؤ سنگھار کو ڈھانپنے کا حکم دیتا ہے. کیونکہ حقیقت میں حیا اور حجاب خواتین کیلئے اللہ تعالی کے لطف میں سے ہے ناکہ ظلم.🌹 📕خداوند متعال قرآن میں فرماتا ہے: ...فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ... ...ﭘﺲ اپنی ﮔﻔﺘﺎﺭ میں، ﻧﺮﻣﻰ (جوکہ اکثر عورتوں کی عادت ہے) نہیں رکھو ﺗﺎکہ کسی بیمار دل میں لالچ نہ آئے...👌 📚سوره احزاب آیه ۳۲ #ایمان #خانواده #حجاب #حیا ✨🍃🍂🌺🍃🍂🌺🍃🍂🌺 🍃🍂🌺🍃🍂🌺🍃 ﷽ 🍃🍂🌺🍃 🌺 ✅عورت ایک خوبصورتی کا مظھر ہے 🌹عورت اللہ تعالی کے مظھر کا جمال ہے کیونکہ عورت کے وجود کا حصہ حصہ خوبصورتیاں اور حسن سے چھپا ہوا ہے ، اسی وجہ سے مرد حضرات عورت کی ان خوبصورت صفات کو دل کی گہرائیوں سے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں. اللہ تعالی عورت کی حفاظت کیلئے بری نیتوں کے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے عفاف اور حجاب ، خوبصورتیوں، بناؤ سنگھار کو ڈھانپنے کا حکم دیتا ہے. کیونکہ حقیقت میں حیا اور حجاب خواتین کیلئے اللہ تعالی کے لطف میں سے ہے ناکہ ظلم.🌹 📕خداوند متعال قرآن میں فرماتا ہے: ...فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ... ...ﭘﺲ اپنی ﮔﻔﺘﺎﺭ میں، ﻧﺮﻣﻰ (جوکہ اکثر عورتوں کی عادت ہے) نہیں رکھو ﺗﺎکہ کسی بیمار دل میں لالچ نہ آئے...👌 📚سوره احزاب آیه ۳۲ #ایمان #خانواده #حجاب #حیا ____؛ خواتین کے احکام حاصل کریں 👇 https://t.me/khawateenkaimasael 🌹 🌿🌹 💐🌹🌿
إظهار الكل...
🌿🍂🌹💐 🌹💐🍂 💐🌹 🌹 *سوال : کیا سالی کا اپنے بہنوئی سے پردہ کرنا ضروری ہے؟* جواب : جی ہاں واجب ہے۔ سوال : کیا بھا بھی کا اپنے دیور سے پردہ کرنا ضروری ہے؟ جواب : جی ہاں۔ سوال : کیا کسی لڑکی کے پھوپھایا خالو اس کے محرم ہوتے ہیں؟ جواب : جی نہیں وہ نا محرم ہیں اور ان سے بھی پردہ کرنا ضروری ہے۔ ا۔ ناخن پالش لگا کر نامحرموں کے سامنے آنا حرام ہے۔✅ ۲۔ عورت کا اپنے دیور اور جیٹھ کے سامنے بے پردہ آنا جائز ہے۔❎ ۳۔ عورت کا اپنے سر سے بھی پردہ کرنا واجب ہے۔❎ ____؛ خواتین کے احکام حاصل کریں 👇 🌹 🌿🌹 💐🌹🌿
إظهار الكل...
-؛🌹💐🍃 -؛💐🍃 -؛🌹 *وہ نوجوان لڑکیاں اور عورتیں* جو پردہ کرتی ہیں اور غیر محرموں سے منہ چھپاتی ہیں وہ جاہل نہیں بلکہ وہ جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیں ______؛ https://t.me/khawateenkaimasael 🌹 🌹🌿 💐🌿🌹
إظهار الكل...

✨﷽✨ ✅حضرت حوا  سلام اللہ علیہا کا حق مہر ✍ جب حضرت آدم (ع )  بهشت میں داخل ہوئے؛ تو بہشت میں بہت ساری پاکیزہ حوریں موجود تھیں۔ لیکن حضرت آدم علیہ السلام کو ان سے کوئی دلچسپی اور الفت نہیں تھی۔ جب حضرت حوا سلام اللہ علیہا کو خلق کیا گیا تو آدم علیہ السلام متعجب ہوئے اور پوچھا کہ آپ کون ہیں ؟ حضرت حوا سلام اللہ شرمانیں لگیں اور کوئی بات نہیں کہی، حضرت جبرييل علیہ السلام نے حضرت آدم سے کہا : یہ حوا سلام اللہ علیہا ہیں ، ان کو آپ کیلئے خلق کیا گیا ہے اور یہ آپکی ھمدم اور محرم ہیں. حضرت آدم علیہ السلام جب متوجہ ہوئے کہ حضرت حوا سلام اللہ علیہا ان کیلئے ہیں تو انکی طرف ہاتھ بڑھایا حضرت جبرييل علیہ السلام نے کہا :اے آدم ! اگر اسکو چاہتے ہیں تو پہلے انکے عقداور انکا مہریہ معین کرکے ادا کریں حضرت آدم علیہ السلام نے فرمایا: اے برادر آپکو تو معلوم ہے میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے اسکو کیسے نکاح میں لاؤں ؟ حضرت جبرييل علیہ السلام نے کہا : تین مرتبہ  حبيب خدا حضرت محمد مصطفى صلی الله علیه و آله پر صلوات پڑھیں تاکہ آپ پر حضرت حوا سلام اللہ علیہا آپ کی ہو جائیں۔ 📚آثار و بركات صلوات در دنيا، برزخ و قيامت/عباس عزیزی •┈┈••✾❀🕊💓🕊❀✾••┈┈• *قرآن و عترت کمیونٹی گروپ کو واٹس ایپ پر جوائن کریں اور اپنے دوستوں اور اقربا کو ضرور ارسال کریں*👇 ٹیلیگرام https://telegram.me/maarefahlebait واٹس ایپ https://chat.whatsapp.com/FzvUMMnFsf5Kb6QsP1i2la 🍃 🌸 🍃🌸🍃🌸
إظهار الكل...
🌸معارف اھلبیت علیھم السلام🌸

بہترین مطالب حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر ٹچ کریں ↙️↙️↙️ 📺

https://telegram.me/maarefahlebait

📞+989190485727

Photo unavailableShow in Telegram
🔸 *محترم خواتین۔۔!* 🌼 ♦️ *کیا آپ جناب سیدہ س کے ساتھ محشور ہونا چاہتی ہیں۔۔؟* 🍂 💠 *حضرت رسول خدا ص نے فرمایا* 🎗️♥️ *📜*اللہ تعالی تین قسم کی عورتوں پر سے عذاب اٹھالے گا اور ان خواتین کو جناب فاطمہ زہراء س کے ساتھ محشور کرے گا* 1️⃣ *اپنے شوہر کی بداعمالیوں پر صبر کرنے والی۔* 2️⃣ *اپنے شوہر کی بداخلاقیوں پر صبر کرنے والی۔* 3️⃣ *وہ عورت جو اپنے شوہر پر مہربان ہو۔* 📚 *حلیة المتقین ص 120*۔ https://chat.whatsapp.com/FzvUMMnFsf5Kb6QsP1i2la قرآن و عترت کمیونٹی کو واٹس ایپ پر جوائن👆 کریں اپنے دوستوں اور اقربا کو بھی لینک ارسال کریں جزاکم اللہ خیرا کثیرا
إظهار الكل...
https://chat.whatsapp.com/FzvUMMnFsf5Kb6QsP1i2la قرآن و عترت کمیونٹی کو واٹس ایپ پر جوائن کریں اپنے دوستوں اور اقربا کو بھی لینک ارسال کریں جزاکم اللہ خیرا کثیرا
إظهار الكل...

*موضوع:- میکپ* ⭕ سوال: کیا لڑکیاں ہلکا سا میکپ اور خوبصورتی کے لیے پاوڈر لگا سکتی ہیں تا کہ عورتوں کی محفل میں منفرد اور خوبصورت معلوم ہوں اور ان کے لیے رشتہ مل سکے کیا ایسا کرنا عیب پوشی میں شمار ہوگا؟ ✒ جواب: اس طرح میکپ کرنا جایز ہے اور اس کا شمار عیب پوشی میں نہیں ہوتا۔ ⭕ سوال: چہرہ نہ چھپانے والی عورت، کیا چہرہ اور ابرو کے بال بنوا کر ہلکہ طبیعی پاوڈر چہرہ پر لگا سکتی ہے؟ ✒ جواب: چہرہ کے بال صاف کرنے یا ابرو باریک کرنے کے بعد چہرہ کھلا رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ کہ حرام میں پڑنے کا خوف نہ ہو اور چہرہ نہ چھپانا نا محرم کی توجہ حاصل کرنے کی غرض سے نہ ہو، لیکن پاوڈر لگانے اور میکپ کرنے کے بعد چہرہ چھپانا واجب ہے۔ 📚 *آیت الله سیستانی دام عزه سے پوچھے گئے سوالات* https://t.me/khawateenkaimasael
إظهار الكل...

حضرت امام موسی کاظمؑ نے فرمایا : جو عورت اپنے شوہر کو پانی پلائے اس کا یہ عمل ایک سال کے روزے اور رات کھڑے ہوکر عبادت کرنے سے بہتر ہے 📚 (تعلیم الامام، ص778) #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #
إظهار الكل...
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.