احوال_تبلیغی__جماعت_عالمی_شورٰی
اللہ اپنےمحبوبﷺ کی اُمت کواپنےہی فضل وکرم سےحق سمجھاکر حق والوں میں شامل فرما دین کےکل شعبہ کاخیرخواہ اورمعاون بنالیجیے علمائےحق کاسچاقدردان جان ومال صلاحیت کواپنی چاہ پرلگادیجیے۔ http://www.wifaqululama.com http://t.me/TABLEEGHI_AALAMI_SHOORA_K_AHWAAL
نمایش بیشتر- مشترکین
- پوشش پست
- ER - نسبت تعامل
در حال بارگیری داده...
در حال بارگیری داده...
وقف کی شرعی اور قانونی حیثیت پر تفصیلی بیان جس میں وقف ترمیمی ترمیمی بل کے نقصانات پر بھی تفصیل کیساتھ روشنی ڈالی گئی ہے۔
*
*🎤 پروفیسر مولانا سعود عالم قاسمی صاحب* _(رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و سابق ڈین واستاذ شعبہ دینیات،علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی)_
👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼
https://youtu.be/SH0lQhRNDm4?si=YnaOo0MuPUVo79bL
*🔥 वक्फ़ के बारे में शरिअत का क्या हुक्म है और क़ानून की नज़र मे इस की क्या हैसियत है? इस ब्यान मे विस्तार से समझाई गई , वक्फ़ संशोधन बिल के नुक़सानात पर भी विस्तार से रौशनी डाली गई है।
*
*🎤 प्रोफेसर मौलाना सऊद आलम क़ासमी साहब* _(सदस्य ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड)_
*📌 अपने विषय के हिसाब से यह बहुत ही अहम बयान है, इसलिए सभी भाइयों से अनुरोध है कि इस बयान को जरूर सुनें*
👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼
https://youtu.be/SH0lQhRNDm4?si=YnaOo0MuPUVo79bLWaqf Ki Sharai Aur Qanooni Haisiyat | وقف کی شرعی اور قانونی حیثیت مکرمی جناب! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے وقف ترمیمی بل 2024 کے سلسلہ میں رائے طلب کی ہے۔ ایک معزز شہری ہونے کی حیثیت سے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر اپنی رائے جے پی سی تک ضرور پہنچائیں۔ اس سلسلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے پلیٹ فارم سے مضبوط منظم اور متفقہ طریقے سے رائے دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اپنی دینی، ایمانی، شرعی اور شخص ذمہ داری سمجھتے ہوئے اپنی رائے ضرور بھیجیں۔ رائے بھیجنے کے لیے آپ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں یا QR کوڈ کو اسکین کریں۔ اگر لنک کام نہ کرے تو پھر لنک کو کاپی کرکے گوگل کروم میں پیسٹ کریں۔ لنک اوپن کرنے کے بعد ہندی یا انگریزی زبان منتخب کریں، اس کے بعد ”جی میل کھولیں‘‘ پر کلک کریں، جواب جی میل میں کھلنے کے بعد صرف سینڈ بٹن پر کلک کرنے سے یہ جواب جے پی س کو پہنچ جائے گا۔ 👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendmentPlease click the link below. After opening the link, please select Hindi or English language, then open Gmail and click it After the Gmail reply opens, click the button. Your reply will reach the JPC. 👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment#waqf #waqfbill #waqfamendmentbill2024 #news #aimplb #allindiamuslimpersonallawboard #maulanaumrain #wakfboard #wakf_board #waqfboard #waqfboardbill
حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب مدظلہ
کا خطاب ضرور سنیں۔*
🔥 *क्या है वक्फ़? कितना फायदेमंद है इस्लाम का यह निज़ाम? जानने के लिए हज़रत मौलाना ख़लीलुर्रहमान सज्जाद नोमानी साहब
का यह बयान ज़रूर सुनें।*
👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://youtu.be/TVnEfFZGu20?si=2krf8wSobLwclZsFمکرمی جناب! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے وقف ترمیمی بل 2024 کے سلسلہ میں رائے طلب کی ہے۔ ایک معزز شہری ہونے کی حیثیت سے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر اپنی رائے جے پی سی تک ضرور پہنچائیں۔ اس سلسلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے پلیٹ فارم سے مضبوط منظم اور متفقہ طریقے سے رائے دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اپنی دینی، ایمانی، شرعی اور شخص ذمہ داری سمجھتے ہوئے اپنی رائے ضرور بھیجیں۔ `رائے بھیجنے کے لیے آپ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں یا QR کوڈ کو اسکین کریں۔ اگر لنک کام نہ کرے تو پھر لنک کو کاپی کرکے گوگل کروم میں پیسٹ کریں۔ لنک اوپن کرنے کے بعد ہندی یا انگریزی زبان منتخب کریں، اس کے بعد ”جی میل کھولیں‘‘ پر کلک کریں، جواب جی میل میں کھلنے کے بعد صرف سینڈ بٹن پر کلک کرنے سے یہ جواب جے پی س کو پہنچ جائے گا۔` والسلام محمد فضل الرحیم مجددی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ 👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendmentPlease click the link below. After opening the link, please select Hindi or English language, then open Gmail and click it After the Gmail reply opens, click the button. Your reply will reach the JPC. 👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment#waqf #waqfbill #waqfamendmentbill2024 #news #aimplb #allindiamuslimpersonallawboard #maulanaumrain #wakfboard #wakf_board #waqfboard #waqfboardbill
طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.