cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

pavel durov dog#FREEDUROV
avatar

📚 FIKR E RAZA ✒

AHLE SUNNAT KA BEBAAK TARJUMAN

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
454
مشترکین
-124 ساعت
+47 روز
+1530 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

غزہ کی پٹی میں رفح پر شدید بمباری جاری ہے۔
نمایش همه...
VID-20231202-WA0029.mp45.13 MB
https://youtu.be/Z8MoIGWGFWg?si=yRzOD_x26nIfy3L6 *عرس قاسمی برکاتی* - پیر خانہ اعلیٰ حضرت - مارہرہ شریف سے شہزادگان احسن العلماء کا بہ بانگ دہل اعلان *تفضیلیت و رافضیت گمراہی ہے, جزوی فضیلت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن کلی فضیلت حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو عطا ہوئی ہے* 1. *امین ملت سید محمد امین میاں قادری برکاتی صاحب* (صاحبِ سجادہ خانقاہ قادریہ برکاتیہ، سابق صدر شعبہ اردو، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) لنک: https://youtu.be/LmRoZiRRV9E?si=fEbWR0lwwdzePVBK 2. *شرف ملت سید محمد اشرف صاحب* (معروف اردو ناول نگار، موظف آئی آر ایس افسر) لنک: https://youtu.be/Z8MoIGWGFWg?si=Tqp9AnOomcIULEf8 3. *رفیق ملت سید محمد نجیب حیدر میاں صاحب* (سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ) لنک: https://youtu.be/s-hGT8Dgo9A?si=56zeSjZem8c3WBDG *چراغ و مسجد و محراب و منبر*، *ابوبکر و عمر، عثمان و حیدر* ہر سال کی طرح امسال بھی عرس قاسمی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جارہا ہے، جس میں ملک بھر سے مقتدر علماء، خطباء، شعراء و دانشوران ملت تشریف لائیں گے، تمام تر تقریبات کو آپ فیسبک اور یوٹیوب پر براہ راست مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
نمایش همه...
Tafziliyat ke fitne aur apne Badoh ka Ispar moqif ko Asan, pyare Andaz me samjha diya||Huzoor Ashraf

Live Mehfil e Urse Qasmi Barkaati 2023 Khanqahe Barkatiya (Marehra shareef) Date: 16-11-2023

یہ اب نماز کے کپڑوں میں رہتی ہیں۔ سر سے لے کر پاوں تک پردہ میں رہتی ہیں کہ کب کس وقت شہادت ہو جائے۔ یہ سب گھر والے ایک ساتھ رہتے ہیں ایک کمرے میں کہ جب میزائل گرے تو سب ایک ساتھ ہوں۔ یہ قرآن مجید پڑھتے رہتے ہیں یا دعا کرتے ہیں۔ یہ ایمانی طاقت ان کو کہاں سے ملی ہے؟ بے شک رب العالمین سے کیوں کہ ان کے لیے موت بہت قیمتی ہے۔ ان کی موت شہادت ہے۔ جب مائیں شہادت کو دولہن بنا کر پیش کریں تو اولادیں آگے بڑھ کر شہید ہونا پسند کرتی ہیں۔
نمایش همه...
VID-20231112-WA0035.mp45.88 MB
👍 1
امامِ عادل نور الدین زنگی رحمہ اللہ (559ھ) کے سامنے حدیث مسلسل بالتبسم پڑھی گئی اور طلبہ نے کہا کہ آپ بھی مسکرا دیں تاکہ تسلسل کا حصہ بن جائیں۔ نور الدین نے انکار کر دیا اور کہا : ”مجھے اللہ سے حیا آتی ہے کہ وہ مجھے مسکراتا ہوا دیکھے، جبکہ فرنگی دمیاط میں مسلمانوں کا محاصرہ کیے ہوئے ہوں!“ یہ تھے ہمارے حکمران جو امت کا اتنا درد رکھتے تھے اللہ اللہ (البداية والنهاية لابن كثير 12/324)
نمایش همه...
3
Photo unavailableShow in Telegram
Photo unavailableShow in Telegram
Photo unavailableShow in Telegram
Photo unavailableShow in Telegram
1
Follow the N Pharma channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaBIbKFKgsNmJjWXMP3D. *معجون مسیحی ممسک* ابھی کچھ روز قبل ایک ایڈ نکلا تھا ہم نے منگایا بہت اچھا پایا میرا نام سمیر ہے میں نے نور فارما کا ایک ایڈ دیکھ کر جو معجون مسیحی ممسک کے نام سے چلایا گیا تھا اسے استعمال کیا بہت اچھا رزلٹ ہے پہلے ہی دن سے ہمیں تقویت ملنا شروع ہو گیا *شکریہ حکیم صاحب* آپ حضرات بھی پورے یقین کے ساتھ اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں اس میں چار طرح کی دوائیوں کا سیٹ موجود ہے ہر دوا کا اپنا کام ہے *معجون مسیحی ممسک* *شاہی کیپسول* *بولڈوزر ٹیبلیٹ* *رودراکچھ آئیل* ہم نے تو فائدہ لیا آپ بھی لے سکتے ہیں نوٹ- بالا تحریر کسی مریض نے بھیجا ہے یہ انکا تاثر نامہ ہے لہذا کوئ صاحب نمبر کا مطالبہ نا کریں مکمل رازداری کے ساتھ دوا دینا ہماری ذمداری ہے *ڈائریکٹر نور فارما اورنگ آباد بہار* *رابطہ نمبر،7004384626*
نمایش همه...
N Pharma

WhatsApp Channel Invite

یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.