اسلامک چینل
اس چینل میں مذہبی مضامین،نثری ادب،اصلاحی مضامین،و دینی سوال و جواب کوئز کی شکل میں! فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا جس سے عوام الناس میں دینی معلومات کے حصول کی جستجو پیدا ہو۔ https://youtube.com/channel/UC4FJsHXLgap5QCFIofSeq4w
نمایش بیشتر189
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
اطلاعاتی وجود ندارد7 روز
اطلاعاتی وجود ندارد30 روز
- مشترکین
- پوشش پست
- ER - نسبت تعامل
در حال بارگیری داده...
معدل نمو المشتركين
در حال بارگیری داده...
💕ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 💕
💕اتنے رشتوں کا کیا فائدہ
جب ہر دکھ ، تکلیف اکیلے ہی کاٹنی ہو
لہذا خود کو اتنا مضبوط کر لو کہ اپنا غم خود اٹھا سکو💕
💕کوئی بھی انسان پوری دُنیا کیلئے نہیں جیتاصرف
ایک انسان کیلئے جی سکتا ہے جو اُس کی دُنیا ہو
اور میرے پاس وہ دُنیا نہیں ہے💕
💕اکثر لوگ، انسانوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تھک جاتے ہیں اور نتیجتاً جب انہیں بے رخی کے سوا کچھ نہیں ملتا تو وہ اپنی زندگی سے کلیتاً بیزار ہو جاتے ہیں۔۔ کیوں کہ انہوں نے اپنی زندگی میں اہمیت صرف لوگوں کو دی ہوتی ہے۔ یہ ایک انسان کی سب سے بڑی غلطی ہے
اس دنیا میں اللّٰہ سے زیادہ کوئی بھی آپ سے محبت نہیں کرسکتا۔
اس مالک کو راضی کرنے میں مصروف ہو جائیں آپ کی زندگی پر سکون ہو جائیگی ان شاء اللّٰہ
💕کچھ مدت گزر جانے کے بعد آپ کو معلوم ہو گا..... اگر اللہ آپ کو آپ کے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو آپ ڈوب جاتے..... بیشک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے💕
💕بھلے وقتوں کی بات تھی۔۔۔۔
لوگ کاغذ پہ احوال لکھتے تھے، مدتوں پھر اسے سنبھال کر رکھتے تھے، جواب کا انتظار کرتے تھے ۔۔۔۔
وقت کا پہیہ گھوما۔۔۔۔ پھر مشینوں نے جگہ لے لی۔۔۔۔ اب سیکنڈوں میں احوال پوچھتے ہیں دل کرے تو جواب آتا ہے۔۔۔
ٹھیک ہوں دل نہ کرے تو میسج دیکھنے کے تین چار دن بعد بھی جواب دئیے بغیر ،، ڈیلیٹ ،، کر دیتے ہیں۔۔۔ محبت ، خلوص، احساس
منوں مٹی تلے دب گئے
یک طرح متفاوت انتخاب کنید
طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.