cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

پیغام سحر

اسلام میں تمام انسانیت کی سلامتی ہے. اسلام ایک انقلابی دستور حیات ہے یہ ارتقائی مذہب نہیں... اسلام قربانی سے پھیلتا ہے....تمام دینی تحریکوں میں جذب باہم اور محفل انجم بنا کر ہی امت مسلمہ میں وحدت نصرت اور نصیحت کی فضا ممکن ہو گی...نشریات مختلف زبانوں میں

Show more
The country is not specifiedThe language is not specifiedThe category is not specified
Advertising posts
947Subscribers
No data24 hours
No data7 days
No data30 days
Posts Archive
Watch "The Fight for Dr. Aafia Siddiqui" on YouTube https://youtu.be/XYSnuyf2tBU
Show all...
غریب موٹرسائیکل سوار پہاڑی قبائل نے دنیا کے سب سے بڑے عسکری لشکر کو شکست دے دی۔ یہ عہدِ نو کا سب سے بڑا معجزہ ہے۔ منقول
Show all...
‏صوبائی دارالحکومت جن پر طالبان کا مکمل قبضہ ہے 1) زرنج 2) شبرغان 3) قندوز 4) سرِپُل صوبائی دارالحکومت جن پر طالبان کا جزوی قبضہ ہے 1) قندھار 2) ہرات 3) لشکرگاہ 4) تعلقان 5)تخار افغانستان میں کل 34 صوبے ہیں۔ باقی 25 صوبائی دارالحکومت طالبان کے محاصرے میں ہیں
Show all...
شبرغان کے بعد طالبان کا قندوز اور سرِ پل پر بھی قبضے کا دعویٰ، افغان حکومت کی تردید InstantView from Source
Show all...
امریکی بموں کی بارش کے باوجود طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ سرپل شہر کی فتح کے بعد وہاں سے کچھ مناظر ۔
Show all...
قندوز کی فتح کے بعد شہر کی سڑکوں پہ طالبان کا راج ہے۔
Show all...
افغان خاتون گورنر کی نگرانی میں طالبان مخالف ملیشیا کی بھرتی InstantView from Source
Show all...
افغانستان پر بھارت کی صدارت میں سیکیورٹی کونسل اجلاس؛ ’دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کو جواب دہ ٹھیرایا جائے‘ InstantView from Source
Show all...
موجودہ نقشہ افغانستان کا..... 🍃
Show all...
خريطة السيطرة في #أفغانستان #دقة_عالية
Show all...
#أفغانستان ♦ تحرير جميع أجزاء مدينة قندوز والسجن المركزي، والوصول إلى الدوار المركزي بالمدينة. كما استولى مقاتلو طالبان على أعداد كبيرة من المدرعات والآليات والأسلحة والتجهيزات العسكرية. ويواصل مقاتلو طالبان تقدما سريعا نحو مقر الولاية، والمطار، وبقية المراكز والمنشآت الحكومية....🍃 ♦قندوز کا تمام شہر اور مرکزی جیل تقریبا فتح اور مرکزی چوراھے تک پیش قدمی.... بہت سارا عسکری سامان .... مرکز ولایت، ائیر پورٹ، اور باقی حکومتی جگہوں کی طرف پیش قدمی جاری.....🍃
Show all...
🌴ایک سیاسی اور علمی مسئلہ: 🌴 ♦ہمارے نزدیک ایک دینــــدار کو اس وقت انـــقلابی کہا جائے گا، جب وہ غیر تـــمند ہو اور لادین کے ساتھ رہ کر بھی اپنے اپکو دیــــن پر قائم رکھے اور اپنے اصـــــــولوں پر مضبوط رھے ـ🌴 ♦ایک دینــــدار انقـــــلابی کو بالآخر یہی اعلان کرنا پڑے گاـ انقلاب اسی کو کہا جاتاھے جو غیروں سے مــــرعوب نہ ھوـ بلکہ خود ان پر اثر انداز ھوں ـ🍁 ♦ لیکن میرا انقلاب امام شاہ ولی اللہ کے طریقہ پر قران حکیم کے احکامات کے مطابق ھے ـ میرا انقلاب ( انقلابی فکر ھے) لہذا ھمارا راستہ دیگر انقلابیوں سے علیحدہ ہے ـ🍂 امام عبید اللہ سندھی رحمہ اللہ...🍃
Show all...
ھینڈسم بھیڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیڑوں کے ریوڑ میں جسے وزیراعظم لگانا ہو،اسے پیدائش کے فوراً بعد ہی اپنی ماں سے جدا کرلیا جاتا ہے۔ماں کا دودھ تو پلایا جاتا یے مگر اسے ماں کو دیکھنے نہیں دیا جاتا بلکہ عموماً کسی گدھی کے ساتھ رکھا جاتا ہے تاکہ اسی کا دودھ پیے اور اسی کو اپنی ماں سمجھے۔ جب یہ بڑا ہوتا ہے تو اسے خصی کردیا جاتا ہے بال اسکے نہیں کاٹتے تاکہ شکل ھیبتناک ہوجاے۔ بڑے بڑے سینگ اگ آتے ہیں تو مذید رعب دار لگنے لگتا یے ! اسکے گلے میں خوب زور سے بجنے والی گھنٹیاں لٹکائ جاتی ہیں۔ چنانچہ جب ھینڈسم صاحب چلنا شروع کرتے ہیں تو پورا ریوڑ انکے پیچھے چلنے لگتا ہے یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ اپنے عظیم قائد کی رہنمائی میں رواں دواں ہے۔ تاہم تلخ حقیقت یہ ہوتی ہے ھینڈسم تب ہی چلتا ہے کہ جب پہلے گدھا چلنا شروع کردے اور وہ کبھی اس گدھے سے آگے نہیں بڑھتا۔ تو صورت یہ بنتی ہے کہ ریوڑ ھینڈسم کے پیچھے اور خود ھینڈسم گدھے کے پیچھے پیچھے!! ♦خلاصہ یہ کہ ھینڈ سموں کا زمانہ ہے سو کسی کا ھینڈسم ہونا اور زور زور سے میڈیا کی گھنٹیاں بجنا اور پانچویں جنریشن وار کے حربے آپ کو دھوکے میں نا ڈالیں۔ کیونکہ ھینڈسم مینڈھا بنا گدھے کے ہلتا بھی نہیں ہے. ♦نوٹ: یہ تقریباً غیر سیاسی پوسٹ ہے عربی سے ترجمہ۔ لفظ مریاع کی اردو ٹھیک سمجھ نہیں ارہی تھی اسلیے ھینڈسم لکھ دیا کسی عربی خواں کو مزید بہتر ترجمہ آتا ہو تو آگاہ کردے... 🍃
Show all...
رسوائی ملی پاکستانی طاغوتی جنریلی نظام کے رکھوالو کو ... 🍃
Show all...
#العراق هلاك العالم الشيعي "عادل العلوي" بفيروس كورونا
Show all...
شیعہ عالم عادل علوی کرونا سے ھلاک...الحمد للہ.....🍃
Show all...
#أفغانستان طالبان تعلن تصفيتها طيار مروحية (حميد الله ) کان يشارك في عمليات قصف المدنيين، وذلك في هجوم مباغت صباح اليوم في منطقة جهار آسياب بمدينة کابل.
Show all...
حمید اللہ افغانی پائیلٹ کا قتل جو عوام پر بمباریوں میں شریک رہا....موصوف کو آج کابل ہی میں ٹھکانے لگا دیا گیا ہے....🍃
Show all...
بشاری میلشیا کی بمباری میں فاسفورس بموں کا استعمال جو آگ لگنے کا سبب بن گئی ہیں.....🍃
Show all...
قصف عصابات الأسد تلال كبانة بالقذائف الفوسفورية متعمد، للتسبب بحدوث حرائق
Show all...
قسطون پر بشاری ایرانی ملیشیا کی بمباری میں ایک مکمل خاندان شھید....🍃
Show all...
#قسطون ضحايا قصف عصابات الأسد على قسطون (عائلة كاملة) 1_مديحة الجبلاوي 2_حسن النعسان 3_محمد حامد النعسان 4_أبراهيم النعسان 5_رفعات النعسان 6_حسين النعسان
Show all...
قصف أمريكي بقاذفة بي 52 الاستراتيجية على مواقع لطالبان في شبرغان.
Show all...
امریکی بی باون طیارے کی شبرغان میں طالبان پر بمباری.... 🍃
Show all...
امریکی سفارت خانے کی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت InstantView from Source
Show all...
چین طالبان کے وعدوں پر اعتبار نہ کرے: افغان سفیر InstantView from Source
Show all...
طالبان قندوز شہر کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد قندوز شہر پہ بم آری شروع کر دی گئی ہے۔✈ اشرف غنی اور اسکی فوج افغانوں کا قتل عام کرکے واشنگٹن کا دفاع کر رہے ہیں.... 🍃
Show all...
پاکستانی طالبان کی واپسی - 🌻 ٹی آر ٹی میڈیا رپورٹ کے اہم نکات ♦• پاکستان کی جانب سے القاعدہ و طالبان پہ فتح کے دعوے کے 6 سال بعد اب امریکی و نیٹو افواج کے انخلاء کے ساتھ ہی پاکستان طالبان اور بلوچ عسکریت پسند دونوں دوبارہ واپس آ رہے ہیں جو پاکستان کی سلامتی کے لئے انتہائی خطرناک بات ہے۔ ♦• پاکستانی طالبان اور بلوچ عسکریت پسندوں کے اتحاد نے مئی سے اب تک 170 حملے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پہ کئے ہیں جس میں بم حملے، ٹارگٹ کلنگ اور گھات لگا کر حملے شامل ہیں۔ صرف جولائی میں پاکستانی طالبان نے پاکستانی اہلکاروں پہ 26 حملے کئے جن میں 56 اہلکار ہلاک اور 35 زخمی ہوئے۔ ♦• مقامی زرائع کے مطابق طالبان اپنے پرانے علاقوں خصوصا جنوبی و شمالی وزیرستان میں واپس قدم جما رہے ہیں۔ پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پہ ہونے والے حملوں میں آدھے حملے جنوبی وزیرستان میں کئے گئے ہیں۔ حال ہی میں خیبر اور اورکزئی ایجنسی میں بھی حملے کئے گئے ہیں جس سے نیٹ ورکس کے پھیلنے کی نشاندھی ہوتی ہے۔ ♦• حالیہ داسو میں چینی انجینئیرز کی بس پہ ہونے والا حملہ چین سے باھر کسی بھی ملک میں چینی باشندوں پہ ہونے والا سب سے بڑا فدائی حملہ تھا۔ ♦• حالیہ سیکوریٹی فورسز پہ حملے کوئی اتفاقیہ نہیں بلکل مکمل منصوبہ بندی سے پاکستان کے سارے مغربی بارڈر پہ کئے گئے ہیں تاکہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی تعداد اس سارے بارڈر پہ مصروف ہو کر پھیلی رہے اور کسی ایک مقام پہ توجہ نہ دے پائے۔ ♦• پچھلے تین ماہ سے تقریبا روزانہ ہی بلوچ عسکریت پسندوں نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پہ حملے کئے ہیں جن میں بڑی تعداد IED بم حملوں کی ہے، جسکا مطلب پاکستانی طالبان بم بنانے کی قابلیت بلوچ عسکریت پسندوں کو منتقل کر چکے ہیں۔ ♦• ریاست پاکستان اب پاکستان طالبان اور بلوچ عسکریت پسندوں کا اتحاد سے دوبارہ جنگ اسکے لئے بڑے جانی و معاشی نقصانات کا باعث ہو گی بلکہ معاشی بحران پیدا کر دے گی۔ اس سے پاکستانی سیکیورٹی اپریٹس کا مورال مزید گر جائے گا ۔ ♦• اب تک پاکستان کا اس نئی لہر کے جواب میں ردعمل حاصل افزاء نہیں۔ یہ پاکستان کو درپیش حالیہ سلامتی کے خطرے کو عوام کے سامنے رکھنے کی بجائے اسے چھپا رہے ہیں اور ہر حملے کو اپنے روایتی دشمن انڈیا کی سازش قرار دے کر محض وقت گزار رہے ہیں۔ اسکی بڑی مثال حالیہ داسو بس حملے کو ابتدا میں دھشتگردی کی کاروائی تسلیم کرنے سے انکار ہے۔ ♦• یہ رویہ اسٹیبلشمنٹ کی ایک خاص ذہنیت کا نتیجہ ہے جو ماضی میں ہونے والی ان سے ہونے والی غلطیوں اور ناکامیوں، انکی زمہ داری اٹھانے اور ماضی کی ناکامیوں سے سبق سیکھنے سے بچنا چاھتا ہے۔ ♦• ایک بڑی مثال اسکی 2014 میں شمال وزیرستان آپریشن ہے جہاں آپریشن سے پہلے ہی طالبان اور القاعدہ اپنے جنگجووں سمیت افغانستان منتقل ہو گئے لیکن آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے اعلان میں پاکستان اداروں نے یہ نہیں بتایا کہ عسکریت پسند ختم نہیں ہوئے بلکہ پسپاء ہوئے ہیں۔ ♦• پاکستانی طالبان کی سرگرمیاں تحریک ملٹری آپریشنز اور باہمی تنازعات کی وجہ سے تعطل کا شکار رہیں لیکن حالیہ لیڈرشپ تمام ناراض گروپس کو واپس تحریک میں شامل کر کے تحریک میں ایک نئی جان ڈال چکی ہے اور روز بروز انکی طاقت اور حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن اس کے باوجود حکومت پاکستان وہ اپنی عوام کو وہ بات بتانے سے اب بھی کترا رہی ہے جو کئی برس پہلے بتا دینی چاھئے تھی، یعنی افغان طالبان اور پاکستانی طالبان ایک سکے کے دو رخ ہیں۔ دو جولائی کو نیشنل سیکیورٹی کے اجلاس میں یہ بات ملٹری لیڈر شپ کی جانب سے سیاسی لیڈرشپ کے ڈھکے چھپے انداز میں بتائی گئی مگر اسے عوام کے سامنے نہیں رکھا گیا۔ • افغان طالبان نے اکستانی طالبان کو پاکستانی ریاست کے پہ امریکی جنگ میں شمولیت کی وجہ سے دباؤ ڈالنے کے لئے کھڑا کیا۔ ♦• پاکستانی ریاست کے اداروں اور سیاسی پارٹیز کو اپنے تمام اختلافات ختم کرکے قومی سلامتی کو خطرے کی اس نئی لہر کے خلاف حقائق پہ مشتمل ایک ایسے بیانیے کی ضرورت ہے جس کے پیچھے ساری قوم کی حمایت شامل ہو لیکن موجودہ سیاسی و معاشی منظرنامہ اس سے بلکل الٹ کہانی سناتا ہے۔ ہر نئے گزرتے دن کے ساتھ ملک میں سیاسی انتشار اور اختلاف اور معاشی تنزلی بڑھتی جا رہی ہے۔... 🍃
Show all...
اللہ اکبر کبیرا طالبان عالیشان نے صوبہ جوزجان کو بھی فتح کر لیا۔،،، الحمد للہ ثم الحمدللہ
Show all...
تاریخِ افغانستان حصہ دوم(زمانہ قبل از اسلام سے 2011 تک) مؤلف: مولانا اسماعیل ریحان صاحب استاذ تاریخ اسلام جامعۃ الرشید کراچی پی ڈی ایف ڈائریکٹ ڈاونلوڈ لنک https://archive.org/download/tareekh-afghanistan-part-02of-02-moulana-ismail-rehan/Tareekh_Afghanistan-Part02of02-Moulana_Ismail_Rehan.pdf پی ڈی ایف متبادل ڈاونلوڈ لنک https://www.mediafire.com/file/9u6qzuvu6jgr1k7/Tareekh_Afghanistan-Part02of02-Moulana_Ismail_Rehan.pdf/file ہمارا ٹیلی گرام چینل https://t.me/nadirkutab ویب سائٹ ایڈریس https://nadirkutab.blogspot.com
Show all...
تاریخِ افغانستان حصہ دوم(زمانہ قبل از اسلام سے 2011 تک) مؤلف: مولانا اسماعیل ریحان صاحب استاذ تاریخ اسلام جامعۃ الرشید کراچی پی ڈی ایف ڈائریکٹ ڈاونلوڈ لنک https://archive.org/download/tareekh-afghanistan-part-02of-02-moulana-ismail-rehan/Tareekh_Afghanistan-Part02of02-Moulana_Ismail_Rehan.pdf پی ڈی ایف متبادل ڈاونلوڈ لنک https://www.mediafire.com/file/9u6qzuvu6jgr1k7/Tareekh_Afghanistan-Part02of02-Moulana_Ismail_Rehan.pdf/file ہمارا ٹیلی گرام چینل https://t.me/nadirkutab ویب سائٹ ایڈریس https://nadirkutab.blogspot.com
Show all...
تاریخِ افغانستان حصہ اول(زمانہ قبل از اسلام سے 2011 تک) مؤلف: مولانا محمد اسماعیل ریحان صاحب استاذ تاریخ اسلام جامعۃ الرشید کراچی پی ڈی ایف ڈائریکٹ ڈاونلوڈ لنک https://archive.org/download/tareekh-afghanistan-part-01of-02-moulana-ismail-rehan/Tareekh%20Afghanistan-Part01of02%20-Moulana_Ismail_Rehan.pdf پی ڈی ایف متبادل ڈاونلوڈ لنک https://www.mediafire.com/file/tszwycwttwoep9q/Tareekh+Afghanistan-Part01of02+-Moulana_Ismail_Rehan.pdf/file ہمارا ٹیلی گرام چینل https://t.me/nadirkutab ویب سائٹ ایڈریس https://nadirkutab.blogspot.com
Show all...
تاریخِ افغانستان حصہ اول(زمانہ قبل از اسلام سے 2011 تک) مؤلف: مولانا محمد اسماعیل ریحان صاحب استاذ تاریخ اسلام جامعۃ الرشید کراچی پی ڈی ایف ڈائریکٹ ڈاونلوڈ لنک https://archive.org/download/tareekh-afghanistan-part-01of-02-moulana-ismail-rehan/Tareekh%20Afghanistan-Part01of02%20-Moulana_Ismail_Rehan.pdf پی ڈی ایف متبادل ڈاونلوڈ لنک https://www.mediafire.com/file/tszwycwttwoep9q/Tareekh+Afghanistan-Part01of02+-Moulana_Ismail_Rehan.pdf/file ہمارا ٹیلی گرام چینل https://t.me/nadirkutab ویب سائٹ ایڈریس https://nadirkutab.blogspot.com
Show all...
افغان رکن پارلیمنٹ کا ہلمند میں بمباری کے حوالہ سے کابل حکومت پر شدید تنقید
Show all...
#أفغانستان فرار الجيش الأفغاني مع تجهيزاته و سياراته العسكرية إلى إيران عبر معبر ولاية زرنج
Show all...
افغانی فورسسز اپنی ساز وسامان کے ساتھ ایران کی طرف بھاگے جا رہے ہیں زرنج میں ....نیمروز...🍃
Show all...
#ادلب عصابات الأسد تستهدف أطراف مدينة إدلب الغربية بقذائف المدفعية .
Show all...