📚رضوی تحقیقات📚
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ علمائے اہلسنت کی نئی کتب Pdf فائیل میں حاصل کرنے کے لیئے تحقیقات چینل ٹیلیگرام ضرور جوائن کرلیں منجانب رضویہ اکیڈمی للبنات
إظهار المزيد236
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
-17 أيام
-330 أيام
- المشتركون
- التغطية البريدية
- ER - نسبة المشاركة
جاري تحميل البيانات...
معدل نمو المشترك
جاري تحميل البيانات...
ہم دو ہمارے بارہ؛اس فلم کا بائکاٹ کریں:
آج دل زخموں سے چور ہے۔ جسم میں لزرہ طاری ہے۔ دل پھٹ رہا ہے۔اللہ رب العزت کے کلام کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے لیے ایک بڑی چال چلی جا رہی ہے۔ فلم کے ذریعہ اس فلم کے بارے میں ذرائع ابلاغ سے یہ خبر موصول ہوئی ہے۔7 جون 20024 کو ٹی-وی چینل پر نشر کی جائے گی فلم کا نام "ہم دو ہمارے بارہ ہے" فلم کے ڈائریکٹر کا نام کمل چندر ہے اس کی شروعات ممبئی سے ہورہی ہے. آپ سب تیار رہیں اس کو بائیکاٹ کرنے کے لیے، اس کے اندر ایک بدبخت جس کی شکل منحوس جیسی نظر آرہی ہے۔ مسلمان کے لبادہ میں بنایا گیا ہے تاکہ مسلمان جس کے پاس علم نہیں ہے، ان لوگوں کو ہماری باتیں سچ لگے، اور شریعت سے دوری ہو۔ ان کا ایمان برباد ہو۔
اہل علم سے گزارش ہے کہ درس القرآن کا سلسلہ اپنے گھروں میں شروع کردیں۔ جس سے آپ کے گھر کا ہر فرد قرآن کی حقانیت کو سمجھ سکیں ۔اہل علم کو یہ فکر ہونی چاہیے کہ ہمارے ہوتے ہوئے اسلام کو، قرآن کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے ۔اور ہم خاموش تماشائی بنیں رہے ہیں (کل قیامت کے دن اگر اللہ ربّ العزت نے سوال کردیا تو کیا جواب دیں گے) ہماری مسلم بہنیں غیر مسلموں کے طرز کو اپناتے ہوئے مرتد ہورہی ہیں، جس سے مسلم معاشرے کے اندر بے راہ روی کا سیلاب بڑھتا جارہا ہے۔ان تمام کا حاصل یہی نکل کر آرہا ہے، کہ مسلم قوم اپنی ذات سے لے کر اپنے معاشرے میں ہونے والی ہر برائی کو برداشت کرتا آرہا ہے حالانکہ مسلمان ہونے کے ناطے امر باالمعروف اور نہی عن المنکر کی قدر کرنا ہم پر فرض عین ہے
خدارا مسلمانوں ! اپنی ذمہ داری کو سمجھیں اور حکمت علمی سے کام لیں مسلمانوں کے جتنے بچے فون چلاتے ہیں ان سے یہ بات بتائیں تاکہ جب فلم موبائل پر نشر ہو یا ٹی وی چینل پر نشر ہو مسلمان کا ہر بچہ اس فلم کا بائکاٹ کرے.
خدارا! مسلم قوم کا کوئی فرد اس فلم کو نہ دیکھے.
اللہ ربّ العزت سے دعا گو ہوں مولی ہم سب کو وہ طاقت وقوت دے جس سے ہر وقت دین اسلام کی بقا کے لیے تقدس قرآن کے لیے ناموسِ رسالت کے لیے کوشش کرتے رہیں۔ اللہ ربّ العزت ہم سب کو دین و ایمان کی مکمل سمجھ عطا فرمائے
صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ہمہ امت مسلمہ کی اصلاح کی فکر عطا فرما۔
سلمی شاھین امجدی
بتاریخ: ۱۴/ذو القعدہ ٥٤٤١ھ
مطابق: ۲۹/مئ ٤٢٠٢ء
2300
Photo unavailable
6 qalam
Only 300 me
Shoping free
6 qalam bana kar di jayegi
Sab ki size alag alag hogi
9005224744
4000
To join the meeting on Google Meet, click this link:
https://meet.google.com/tmy-hbun-fjv
Or open Meet and enter this code: tmy-hbun-fjv
طالبات رضویہ محفل میں آجائیں
Mehfilm Mustafa mein tashrif laye
Real-time meetings by Google. Using your browser, share your video, desktop, and presentations with teammates and customers.
5400
5500
اس ہفتے کا رسالہ بنام سوشل میڈیا کا استعمال۔
یہ رسالہ 11 صفحات مشتمل ہے جس کے اندر اپ کو سوشل میڈیا کا استعمال بتایا گیا ہے۔
آپ اس کے اندر پڑھ سکتے ہیں۔
1…سوشل میڈیا کا استعمال شریعت کی روشنی میں
2…نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرنے اور گناہ کے کاموں میں مدد نہ کرنے کا حکم۔
3…سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ کے متعلق۔
4…فرینڈ شپ ریکویسٹ قبول کرنے کے متعلق۔
5…سوشل میڈیا کے نقصانات و فوائد۔
6…علم وعرفان کی ترویج۔
7…انفرادیت کا خطرہ سوشل میڈیا۔
8…روز مرہ کی زندگی۔
9…دلچسپی کا فرق۔
10…آن لائن لڑائی۔
11…گانے کی مختلف صورتیں اور ان کے احکام۔
12…مزامیر کے بے غیر محض سننے کی چند صورتیں۔
13…دین اسلام سے روکنے اور دور کرنے والوں کے لیے سامان عبرت
"تمام طالبات اس ہفتے کا رسالہ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دیں۔"
رسالہ حاصل کرنے کے لیے 9005224744اس نمبر پر رابطہ کریں
4900
meet.google.com/drw-wqsq-sxe
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
*Tafseer ki class ka waqt Ho Gaya*
Class join karne ke liye upar Di gai link ko click Karen aur Google meet ke zarie class mein Shamil Ho jaen
https://chat.whatsapp.com/KgsbAXy4AB59M70O3sGBMt
Tafseer class group mein Shamil hone ke liye aap is group mein Shamil Ho sakte hain
A jaaye tamam bahane
Online Islamic classes department
Waqt 8:30:00Am
Recording hasil karne ke liye is link par click Karen
https://t.me/+H-0FVQTnMIMyZmU1
*منجانب رضویہ اکیڈمی للبنات*
Real-time meetings by Google. Using your browser, share your video, desktop, and presentations with teammates and customers.
9200